Yaaron Ki Yaari Season 1 By Fatima Tariq Readelle50127 Last updated: 30 July 2025
Rate this Novel
Episode 1Episode 2Episode 3Episode 4Episode 5Episode 6Episode 7Episode 8Episode 9Episode 10Episode 11Episode 12Episode 13Episode 14Episode 15Episode 16Episode 17Episode 18Episode 19Episode 20 Pt.1Episode 20 Pt.2Episode 21Episode 22Episode 23Episode 24Episode 25Episode 26Episode 27Episode 28Episode 29Episode 30Episode 31Episode 32Episode 33Episode 34Episode 35Episode 36Episode 37Episode 38Episode 39Episode 40Episode 41Episode 42Episode 43Episode 44Episode 45 pt.1Episode 45 Pt.2Episode 46Episode 47Last Episode 48
Yaaron Ki Yaari Season 1
By Fatima Tariq
"کیا مطلب ہے تمہارا؟ وہ ایسے کیسے تمہاری نظروں کے سامنے سے بھاگ سکتا ہے؟" سکندر حمدانی اپنے فون پر کسی آدمی پر چِلا رہے تھے۔ کیونکہ ابھی کچھ دیر پہلے ہی انہیں پتہ چلا کہ بلاج پاکستان کے لیے نکل چکا ہے۔
"سر! بس دس منٹ کی دیری کی وجہ سے وہ ہاتھوں سے نکل گے، ورنہ ہم بلاج صاحب کو ضرور پکڑلیتے" آگے سے آدمی اپنی صفائی دے رہا تھا۔
"ہنہہ پکڑ لیتے، جانتا ہوں کتنے کو تم تیز ہو، پہلے بھی وہ چکمہ دے کر بھاگ چکا ہے، خیر تم سب سے تو بعد میں نپٹوں گا،ابھی فل حال مجھے بلاج کو سبق سیکھانا ہے" سکندر حمدانی نے کہ کر فون کاٹ دیا اور موبائل پر کسی کو میسج کرنے لگے۔
"بلاج سکندر تم شائد بھول گے ہو اگر تم میرے بیٹے ہو کر اتنے شاطر ہو سکتے ہو تو میں تو تمہارا باپ ہوں، اور باپ سے اگے تم کبھی نکل نہیں سکتے" وہ میسج کرتے یوں بات کر رہے تھے جیسے بلاج انکے سامنے ہی ہو۔
****************************************
