406.7K
48

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Power of Love Episode 13

Power of Love by Afzonia Zafar

شام ہو گی تھی لیکن منیزے کی کوی خبر نہیں ای تھی کرنل صاحب نے پریشانی سے منیزے کو کال کی لیکن فون مسلسل بند جا رہا تھا

انہوں نے تھوڑی دیر انتظار کرنے کا سوچا لیکن منیزے نے کبھی اس طرح کی لا پروای نہیں برتی تھی انہوں نے زیہان کو کال کرے کا سوچ لیکن انہیں اسکے غصے کا پتہ وہ اس دنیا کو اگ لگانے تک جاتا اگر اسے پتہ چل جاتا کہ منیزے کسی پریشانی میں ہے

تبھی ان کے موبایل پر میسج ایا انہوں نے جلدی سے میسج اون کیا وہ اے ایس ایچ زیرو ناین کہ میسج تھا

فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے منیزے بہت جلد اپکے پاس ہوگی اس بات کا حیدر کو پتہ نہیں چلنا چاھیںے

میسج پڑھ کر کرنل صاحب اندازہ نہیں لگا سکے کہ منیزے کسی مصیبت میں ہے یہ نہیں لیکن انھیں اتنا تو پتہ تھا کہ وہ اپنی جان دے دے گا لیکن منیزے کو کچھ نہیں ہونے دے گا

اسلیے کرنل صاحب ارام سے بیٹھ گے کیونکہ انھیں اس ایجنٹ پر پورا یقین تھا

………………………

سر اپ نے جس گاڑی کی لوکیشن کا بتایا تھا وہ ہمیں مل گی ہے لیکن سر یہ وہ لوکیشن ہے جس پر ریڈ ڈالنے کے لیے ہم مہینوں سے محنت کر رہے ہے

اسکے ایک ٹیم کے بند ے نے اسے انفارمیشن دی جسے سن کے اسکے ماتھے کی رگیں تن گی

وہ اتنا لاپرواہ کیسے ہو سکتا تھا صرف ایک دن وہ اس سے لاپرواہ ہوا اور اج یہ نوبت اگی تھی اسکا غم اتنا بڑا تو نہیں تھا جتنا اسنے اپنے سر پہ چڑھا لیا

لیکن وہاں ان لوگوں کے پاس اسکی جان قید تھی اسے اس وقت جوش سے نہیں ہوش سے کام لینا تھا

اس وقت اسکے دل سے دع نکلی تھی کہ بس کوی اسے ہاتھ نہ لگاے ورنہ وہ زندگی بھر نہ اس سے نہ ہی خود سے نظریں ملانے کے قابل رہے گا

اسکے انکھ سے ایک انسو نکلا جسے اس نے اپنی ٹیم سے رخ موڑ کر چھپا لیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

منیزے نے جب ڈرایور چچا کے سر سے پانی کی طرح بہتے خون کو دیکھا تو وہ اتنی خوفزدہ ہو گی اور اسکی جان تو تب نکلی جب سامنے اتے ہوے لوگوں کو دیکھا جنکے چہرے اسے صاف نظر نہیں ارہے تھے

منیزے اتنی جلدی ڈرنے والوں میں سے نہیں تھی لیکن خون اسکی کمزوری تھی خون دیکھنے کے بعد اسکا دماغ کام کرنا بند کر دیتا تھا

اوبر سے اسکے جسم میں بھی بہت زیادہ چوٹ ای تھی وہ بھاگ بھی نہیں سکتی تھی منیزے کو چکر پہلے ہی ا رہے تھے اور ڈر کی وجہ سے وہ وہی گر کر بیہوش ہو گی

سر اپکا کام اسان ہو گیا یہ لڑکی تو خود ہی بیہوش ہو گی ان میں سے ایک خباثت سے بولا

جبکے اسکی بات پر انکے سر جسکا نام جمعیل تھا دل سے ہنسا کیونکہ اج اسکے سامنے اسکی سالوں کی محنت اسکے سامنے تھی

میں نے تو بہت سنا تھا کہ اس لڑکی میں بہت دم ہے لیکن یہ تو میرے ایک ہی جھٹکے سے ہی گر گی اور اگے جو میں کروں گا ابھی وہ تو اس سے بہت اگے ہے

وہ خباثت سے مسکراتا ہوا روکی سے بولا روکی اج تو نے مجھے بہت خوش کر دیا ہے چل بتا کیا مانگتا ہے وہ دونگا تجھے اور تم لوگ اس لڑکی کو لے کر چلوں اسکے کہتے ہی اسکے چند ادمیوں نے منیزے کو اٹھایا اور اس گھر کی طرف چل دیے

جو صرف اوپر دیکھنے سے تو چھوٹا سا گھر نظر اتا تھا لیکن نیچے انڈر گراونڈ پورا محل تھا اور اتنا ٹایٹ سیکیورٹی تھا کہ پرندہ بھی پر نہ مار سکے اس وجہ سے اج تک نہ کوی پولیس اور نہ ہی کوی ارمی اس جگہ پر ریڈ مار سکا تھا

سر بس دو تین لڑکیاں دارو اور میرے حصے کے پیسے اور مجھے کچھ نہیں چاھیے

وہ لوگ اس گھر کی جانب چل پڑے تھے جب روکی نے بتایا اسے کیا چاھیے

اور کو ی وقت ہوتا تو وہ کبھی لڑکیاں اور پیسے ایک ساتھ نہیں دیتا لیکن روکی نے اج جتنا بڑا کام اسکا کیا ہے نہ وہ تو اسے سونے میں تولنے کے لیے بھی تیار تھا

اچھا مل جاے گا باتیں کرتے کرتے وہ لوگ اس گھر تک پہنج چکے تھے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سر لیکن یہ ممکن نہیں ہم بنا پلین کے اج ہی اس جگہ پر اٹیک نہیں کر سکتے ہے اس گھر کہ ارد گرد منی بومز لگے ہے جو کہ ان لوگوں نے جاپان سے چراے ہے

انہیں ڈفیوز کرنے کا طریقہ صرف انہیں پتہ ہے ہم تو یہ بھی نہیں جانتے وہ بومز لگے کس کس جگہ پر ہے فرض کرے اگر ہم خوش قسمتی سے ان بومز سے بچ بھی جاتے ہے تو انکے رومز میں ایسی ریڈی یشنز بیم نکلتی ہے جو کسی انجان بندے کو وہی ختم کر یتی ہے ایک سیکنڈ سے پہلے

دنیا کی کوی ایسی چیز نہیں ہے جو اج مجھے وہاں جانے سے روک سکتی ہے اور ویسے بھی شہادت ہماری اولین خواہش ہے

جی سر اسکی ٹیم ایک ساتھ جوش سے بولی

تو ٹھیک ہے اپنی تیاری کروں اور سارا سامان پکڑوں ہمیں دس مٹ کے اندر اندر نکلنا ہے زیادہ دیر بھاری نقصان کا باعث بن سکتی ہے اسنے سب کو کم خود کو زیادہ اگاہ کیا

جی سر ہم اپ کے ساتھ نکلتے ہے وہ سب بولے جس پر اسنے سر ہلایا جیسے جیسے میں کہوں گا تم لوگوں نے اس طرح فولو کرنا ہے اور یاد رہے ہماری وردیوں کے اوپر عام کپڑے ہونے چاہھیے

وردی سب پہنے گے کیونکہ ہم میں سے اگر کسی کو شہادت نصیب ہوتی ہے تو وہ ہمیں ہماری وردی میں ہی ہو

جی سر سب کے لہجے میں اس وقت شہادت حاصل کرنی کی چاہ تھی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ سب اس وقت اس گھر سے ایک کلو میٹر کے فاصلے پر تھے کیونکہ اس سے اگے پتہ نہیں کونسی جگہ پر وہ بومز لگے ہوے تھے اس وقت پورا اندھیرا چاہ چکا تھا جسکا ان لوگوں کو فایدہ بھی تھا اور نقصان بھی

فایدہ یہ تھا کہ وہ لوگ اندھیرے میں نظر نہیں اے گے اور نقصان یہ تھا کہ وہ بومز اور وہ تار وغیرہ انہیں نظر نہیں ا رہے تھے

اے ایس ایچ ایجنٹ نے جو بات نوٹ کی تھی وہ یہ تھی کہ ایک سڑک تھی جو سیدھی انکے گھر کے سامنے سے گزر رہی تھی جبکے دونوں طرف گھنے درخت تھے

تم میں ان درختوں کے زریعے اس گھر تک جاوں گا کیونکہ بہت کم چانس ہے کہ ان درختوں کے اوپر کو بوم یہ الارم تار ہو لیکن ہمیں ایک ایک قدم پھونک پھونک کر رکھنا ہے

اگر مجھے کچھ ہو جاتا ہے تو زبیر تم ان لوگوں کو گایڈ کروں گے لیکں تم لوگ اس مشن کو کملیٹ ضرور کروں گے چاھیے ہم میں سے صرف ایک ہی فوجی کیوں نہ بچے

جی سر ایسا ہی ہوگا زبیر نے جواب دیا جبکے باقی سب نے صرف ہاں میں سر ہلایا

تو تم لوگ میرے پیچھے پیچھے اون وہ درجت پر احتیا ط سے چڑھا اور انکھون میں ان گلاسس کو پہن لیا جن سے اندھیرے میں بھی صاف نظر اتا تھا

اس درخت پر کچھ نہیں تھا وہ اسانی سے اسکے اوپر سے دوسرے پر چڑھ گیا اور باقی سب بھی اسکے پیچھے پیچھے تھے جب اسکی نظر سامنے چھوٹی سی لایٹ پر پڑی اسنے جلدی سے چشمہ ہٹایا لیکن بغیر چشمے سے وہ لایٹ اتنے اندھیرے میں بھی نظر نہیں ا رہی تھی

اسنے پیچھے سے سب کو رکنے کا اشا رہ کیا اور خود اسکی طرف بڑھا

…………………..

منیزے کو ہوش ایا تو اسنے دیکھا کہ وہ ایک بے پناہ خوبصورت کمرے میں ایک کرسی پر بندھی ہوی تھی

پہلے تو اسے کچھ سمجھ نہیں ایا لیکن دماغ پر زور دینے سے سب کچھ یاد اتا گیا

اتنے میں ایک ادھیڑ عمر کا ادمی ہاتھ کی انگلیوں میں سگریٹ دباے اندر داخل ہوا

اوہ تم میری سونے کی چڑیا کو ہوش ا ہی گیا ورنہ میں تمھاری بے ہوشی کا ہی فایدہ اٹھانے کا سوچ رہا تھا اور اسکے پاس پڑی ہوی کرسی پر بیٹھ کر شیطانیت سے ہنستے ہوے بولا

کون ہو تم اور مجھے یہاں کیوں لاے ہو چاہتے کیا ہوں منیزے اسکی طرف غصے سے دیکھ کر بولی

جس پر اسنے اپنا مکر وہی قہقہ لگایا ماننا پڑے گا شیرنی اگر زخمی بھی ہو تو رہتی تو وہ پھر بھی شیرنی ہی ہے نہ تبھی اسنے پیچھے کی طرف ہاتھ کو جھٹکا دیا تو اسے ہاتھ سے گھڑی باہر کی جانب اگی

جس میں سے اسنے ایک بلیڈ باہر نکالا اور منیزے کا ہاتھ جو کہ بندا ہوا تھا اسکی کلای پر پھیرنا شروع کر دیا

منیزے کی دل دہلا دینے ولی چینخیں پورے گھر میں گونجی

تیری چینخیں تو مجھے بہت سکون دے رہی ہے لیکن وہ کیا ہے نہ وہ میرے کان بھی پھاڑ رہی ھے

اسنے پاس پڑی ٹیپ اٹھای اور اسکے منہ پر لگادی منیزے کہ پہلے ہی اتنا زیادہ خون بہہ چکا تھا اور اب وہ بار بار اسکی کلای میں بلیڈ مار رہا تھا جس سے خون کے چھینٹے سامنے بیٹھے جمعیل پر پڑ رہے تھے

جمعیل نے اس پر ہی بس نہیں کیا اسکی دوسری کلای بھی پکڑی اورر