Mohe Piya Bedardi By Meem Ain Readelle50154 Last Episode
No Download Link
54.5K
39
Rate this Novel
Episode 1 Episode 2 Episode 3 Episode 4 Episode 5 Episode 6 Episode 7 Episode 8 Episode 9 Episode 10 Episode 11 Episode 12 Episode 13 Episode 14 Episode 15 Episode 16 Episode 17 Episode 18 Episode 19 Episode 20 Episode 21 Episode 22 Episode 23 Episode 24 Episode 25 Episode 26 Episode 27 Episode 28 Episode 29 Episode 30 Episode 31 Episode 32 Episode 33 Episode 34 Episode 35 Episode 36 Episode 37 Episode 38 Last Episode (Watching)
Last Episode
Sneak Peak
اس کے کاٹ دار الفاظ پر نوریہ تڑپ کر اس کے سینے سے سر اٹھاتی بہتی ہوئی آنکھوں سے نفی میں سر بلانے لگی۔
مم ۔۔۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں راجہ ہمارے بچے کی قسم میری نیت غلط نہیں تھی نہ ہی میں آپ سے بے وفائی کا سوچ سکتی ہوں آپ سے بے وفائی کا سوچنے سے پہلے میں مرنا ۔۔۔۔۔
اس سے پہلے کہ وہ اپنا جملہ مکمل کر پاتی مرتسم اس کے چہرے پر جھکتا اس کے باقی ماندہ الفاظ پی گیا۔ اس کے لمس میں جارحانہ پن محسوس کیے وہ مزاحمت کیے بغیر سختی سے آنکھیں موندے اس کے رحم و کرم پر . رحم و کرم پر کھڑی رہی۔
اسے کسی قسم کی مزاحمت نہ کرتے دیکھ کر مرتسم اس کا خیال رکھتے خود ہی پیچھے ہٹ گیا۔ پیچھے ہٹتے ہی نظریں سیدھا اس کے چہرے سے ٹکرائیں جہاں وہ سرخ رنگت لئے آنکھیں بند کیسے کھڑی لرز رہی تھی جب کہ دونوں ہاتھ اس کی شرٹ پر جمے ہوئے تھے۔
