117K
40

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Last episode

“یہ کیا کر رہے ہو چھوڑو۔۔؟؟
وہ ہتھکڑی والے ہاتھ کو زور سے کھینچتے ہوئے بولی۔۔
“ڈارلنگ تم اس قید سے نجات دونگی تبھی میں چھوڑ سکتا ہو۔۔!!
ارحام انصاری اسکی کمر پر اپنا دوسرا ہاتھ ڈال کر اسے اپنے مزید قریب کرتا اور ہتھکڑی والا ہاتھ اسکے سامنے کرتے ہوئے گھمبیر آواز میں کہنے لگا۔۔
“ارحام وہ نا میں کی تو روم میں رکھ کر بھول گئی ہو اور اب میں وہاں تمہارے ساتھ بلکل بھی نہیں جاؤ گی ورنہ تم۔۔!!
وہ غصے سے کہتی آخری بات کہنے سے کترانے لگی لیکن وہ بھی اسکا مسٹر فائر بریگیڈر تھا اچھے سے جانتا تھا کہ وہ روم میں اسکے ساتھ اس وقت کیوں نہیں جانا چاہتی تھی۔۔
“ورنہ کیا مس میزائیل۔۔؟؟
وہ شرارتی لہجے میں کہتا اسکے پسینے سے شرابور چہرے کی جانب دیکھنے لگا جو اسکی بے باک نظروں کی وجہ سے اس وقت اسکے پورے چہرے پر نمودار ہوگئے تھے ۔۔
“تم تو چپ ہی کروں اب مجھے ہی کچھ سوچنا پڑے گا۔۔!!
سخت نظروں سے گھورتے وہ بولی۔۔
“سوچنے کی کیا ضرورت ہے جب میں ہو مس میزائیل تمہارا فائر بریگیڈر ابھی میں تمہیں روم میں لے جا کر خود کو چابی سے اس قید سے آزاد کر دونگا۔۔!!!
شریر لہجے میں کہتا اسنے اسے اپنے مضبوط بازؤوں میں بھرا اور روم کی جانب بڑھا جبکہ ریحام اس اچانک آفاد پر سٹپٹا کر رہ گئی تھی۔۔