Black Mirrors Have Eyes Season 2 By Wahiba Fatima Readelle50094 Last Episode In PdF
No Download Link
61.2K
36
Rate this Novel
Episode 1 Episode 2 Episode 3 Episode 4 Episode 5 Episode 6 Episode 7 Episode 8 Episode 9 Episode 10 Episode 11 Episode 12 Episode 13 Episode 14 Episode 15 Episode 16 Episode 17 Episode 18 Episode 19 Episode 20 Episode 21 Episode 22 Episode 23 Episode 24 Episode 25 Episode 26 Episode 27 Episode 28 Episode 29 Episode 30 Episode 31 Episode 32 Episode 33 Episode 34 Episode 35 Last Episode In PdF (Watching)
Last Episode In PdF
آب میں تھک گئی ہوں پلیز،، اور آپ کا پرنس بھی تھک گیا ہے ناں تو پلیز ہمیں سونے دیں ناں،،،
مایا وش روہانسی ہوئی۔
مگر الفاظ نے منہ میں ہی دم توڑ دیا۔ سامنے سے رنگی کرسٹلز سے ایک بے حد شاندار سا پیلس اپنے جلوے دکھا رہا تھا۔
ی،،،یہ آب یہ،،،
یہ میں نے کرسٹل پیلس اپنی کوئی کے لیے بنایا ادھر ڈریگن لینڈ میں،، تاکہ کوئین یہاں آئے تو انھیں کسی قسم کی پریشانی نا ہو،،میرے پرنس کو کوئی پریشانی نا ہو،،،
وہ مسکراتا اسے پیلس کے اندر لے گیا۔
سارا پیلس پھر کبھی دیکھیں گے کوئین،،،ابھی میں آپ کو مجھے تنگ کرنے کے نتیجے میں چاند تارے دکھانے والا ہوں اپنی خوابگاہ میں لے جا کر،،،
آب نے اطمینان سے کہا۔ اور اپنی خوابگاہ میں لا کر اسے اپنی مسہری پر اتارا۔
