Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Last Episode

sneak peak

تم نے اس لڑکی کی خاطر اپنے چچا کو چھوڑا نا تو میں اس لڑکی کو جان سے مار کر سارا قصہ ہی ختم کر دوں گا۔بہت ہو گیا اس لڑکی کی وجہ سے مجھے کتنا نقصان اٹھانا پڑا ہے تم سوچ بھی نہیں سکتے۔
مزمل نے اپنی گن کا رخ پری کی طرف کرتے کہا۔جو ہولے ہولے لرز رہی تھی۔
اگر آپ نے ایسا کچھ بھی کیا تو میرا آپ وہ روپ دیکھیں گئے جس کے بارے میں کبھی آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا۔اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو آپ کی جان میں اپنے ہاتھوں سے لوں گا۔
زبیر نے دھاڑتے ہوئے کہا اور پری کو خود کے پیچھے کھڑا کیا۔غصے سے اس کی آنکھیں سرخ ہو رہی تھیں۔
زبیر میں تمھاری جان لینا نہیں چاہتا لیکن اگر اُس لڑکی کو مارنے کے لیے مجھے تمہیں مارنا پڑا تو میں پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
مزمل نے نے کہتے ہی گن کے ٹریگر کو دبایا۔
گولی کی آواز پر پری کانوں پر ہاتھ رکھے چیخ پڑی تھی