Qafs-E-Ana By Gohar Nayab Readelle50306 Qafs-E-Ana (Episode 41) Part - 1
No Download Link
Rate this Novel
Qafs-E-Ana (Episode 41) Part - 1
Qafs-E-Ana By Gohar Nayab
رات کو.انکی.واپسی لیٹ ہوئی تھی… اس سے پہلے فرحان.سوتا وہ مزے سے خواب خرگوش.کے.مزے لینے لگی.تھی…
وہ.کمرے میں.آیا تو وہ گہرئ نیند.میں.تھی… اسے نمرہ کی چالاکی.صاف سمجھ آرہی تھی.مگر فلحال اسکو.اٹھانا اسے مناسب نا.لگا تھا…
کیونکہ وہ سفر کے بعد.واقعی بہت.سوتی تھی..جانتا تھا وہ…
سو چینج کر.کے لیمپ آف کیا اور اسے قریب کرتا دل کے ارمانوں کا گلا گھونٹتا, وہ سونے کی.کوشش.کرنے لگا تھا..
عریبہ کو.اشعر.پر.رہ رہ کی غصہ آرہا تھا جو.اسے ساتھ نا.لے.کر.گیا تھا…
وہ.منہ.پھلائے دوسری طرف.منہ.کیے سونے کی اداکاری کر رہی تھی..
اشعر.بیڈ.ہر آیا تب بےی اسنے آنکھیں نا کھولیں.تھیں. .نمرہ.اسکو.تصویریں دکھا چکی تھی..
اشعر جانتا تھا وہ ناراض تھی..
اشعر نے اسکا.ہاتھ تھاما.مگر وہ نا.مڑی تھی..
وہ اسکی طرف.ہوتا اسکی گردن.پر جھکا تھا..
یار.بس.کرو.نا..ِ
اشعر نے اسے پچکارا تھا…
پر.کوئی جواب. نا آیا تھا..
عریبہ میرئ جان اب دیکھو تمہاری حالت ..
اشعر.نے بات شروع.ہی کی تھی کہ.عریبہ.نے بات.کاٹی تھی..
اب کیا.کہیں جاؤں.بھی.نہی.میں..خود.تو.نہی.کی.نا.اپنی.یہ حالت میں.نے…
وہ.منہ.پھلا.کر بولی تھی جبکہ.اسکی آخری بات سن.کر.اشعر.کا.قہقہہ بلند ئوا تھا..
اچھا سوری.آئندہ لے کر جاؤں گا..میں.نے.کی.ہے یہ حاکت..اب ٹھیک ہے..
وہ نہایت بے.شرمی.سے بولا تھا..جبکہ.اسکی بات عریبہ کو خجل.کر گئی تھی..
اشعر…. وہ اسکے سینے ہر.مکے مارنے.لگی تھی…
یار اب میرے بچے کے سامنے.مجھ ہر تشدد.تو.نا.کرو… کیا.سوچے گا ماں.کتنی ظالم ہے…معصوم.باپ ہر اتیا چار.کرتی ہے..
اشعر.کہاں.چپ.رہ سکتا تھا..
آپ کا.کچھ نہی ہو.سکتا…
عریبہ.نے ٹھوس.فرحان.والے لہجے میں.کہا تھا…
جبکہ اشعر چھوٹی سی شرارت.کر.کے عریبہ کی بولتی بند کروا.گیا تھا..
شادیاں.کی.تیاریاں عروج پر تھیں. ..
مقدس نے کچھ چوں.چرا کی.ضرور تھی مگر اسکی امی نے صاف لفظوں میں.اسے بتا.دیا تھا.کہ انکو اس.رشتے میں کوئی خامی نظر نہی آتی اور برہان شاہ سے بہتر انسان کوئی.نہی ہو.گا اس.کے لیے … اسی میں خدا کی.مصلحت تھی سو.وہ مزید.کچھ نا کہہ.سکی.البتہ نمرہ سے اسنے.اچھی خاصی لڑائی کی تھی…مگر وہاں.فکر ہی کس.کو.تھی…
شادی کی شاپنگ پر نمرہ اسے زبردستی ساتھ لے گئی تھی…
بارات واکے.دن.کا.جوڑا.خاص طور.پر میرون کلر.کا.لیا گیا تھا کیونکہ یہ.برہان.کی خواہش.تھی..
برہان نے.مقدس کو تنگ نا کیا تھا.نا.بات کرنے کی.کوشش.کی تھی کیونکہ اسکا.خیال.تھا اب شادی کے بعد.ہی سب کلیر ہو.گا اور وہ یقیناً اب مان.جائے گی.کیونکہ.اسکی.چوری تو وہ پکڑ ہی چکا تھا…مقدس اس بات سے انجان.تھی کہ طلاق.کی بات سن.کر اسکا فق.چہرہ برہان.شاہ نے بہت مزے لے کر دیکھا تھا…
مگر یہ برہان کی غلط فہمی.تھی کہ وہ نرم پڑ جائے گی اور.فوراً سب ٹھیک.ہو.جائے گا….
اور بالآخر بیس دن.گزرنے کا.پتا.بھی نا.چلا..آج.مہندی تھی…
پوری حویلی کو تو ایک ہفتے پہلے سے ہی دلہن کی طرح سجایا جا چکا تھا…
سب کی خوچی دیدنی تھی..
ایمن مقدس کی طرف.سے تھی کیونکہ.نمرہ.نے اپنے.سسرال کی
طرف سے آنا تھا…
وہ لوگ شام عصر کے.بعد.تیار ہونے.لگے تھے.کیونکہ.مہندی اسلام آباد.لے.کر جانی تھی اور پھر واپسی بھی رات کو.ہی تھی…
مغرب کے وقت حویلی سے گاڑیوں کی ایک.لمبی قطار.نکلی تھی…
فرحان.اشعر,برہان, زریاب, عالیان,کاشان,ثوبان
اور باقی سب لڑکوں نے ایک جیسے سفید.جرتے پہنے تھے ..ساتھ گلے میں پیلی چنریاں.ڈالے وہ سب ڈیشنگ لگ.رہے تھے…
برہان.نے سفید کررے ہو.کالی واسکٹ پہنی تھی…
نمرہ نے. یلو اور فیروزی کلر کاخوبصورت لہنگا.پہنا تھا…
بالوں میں.گجرے لگائے ,ہاتھوں اور.بازؤں کو مہندی سے بھرے وہ بہت پیاری لگ رہی تھی…
اتنی.مہندی تو شاید.اسنے اپنی.شادی ہر بھی.نا.لگائی تھی..
فرحان.کو.رہ رہ کر اپنی.مہندی یاد آرہی تھی.جب ان محترمہ.کے.مزاج ہی نا ملتے تھے اور.اب وہ ایسے.تتلی بنی ہوئی تھی…
وہ اسے دیکھ کر مسکرا.دیا تھا..
عریبہ اپنی طبیعت کے باعث زیافہ بھاگ دوڑ.نہی کر.رہی تھی..
یہی حال ایمن کا بھی تھا… سالار اسکا بھرپور خیال رکھ رہا تھا..
پرتپاک استقبال.کے بعد.مقدس.کو.لایا گیا تھا…
پیلے اور.شاہنگ پنگ کلر.کا.انگرکھا فراک پہنے ,ساتھ بنارسی پاجامہ… ہاتھ پیر مہندی سے سجے تھے..
بالوں کو.سافٹ سے کرل دے کر ایک.کندھے پر ڈال کر تازہ پھول لگائے گئے تھے… میک اپ بہت مناسب تھا…
گہری کالی آنکھوں کے ساتھ نیچرل.پنک.شیڈ.کے.لپسٹک…. ساتھ اسئ کلر.کا.بلش آن …وہ بہت.نیچرل اور پیاری لگ رہی تھی لائٹ میک اپ میں…
برہان کو.دیکھ.کر.اسکی.شکل.پر.بارہ بجے تھے.جبکہ.برہان.نے.دل.جلانے والی.فاتحانہ مسکراہٹ سے اہنی.زوجہ کا استقبال کیا تھا…
دونوں کو خوبصورت.گلاب کے.پھولوں سے سجے جھولے پر بٹھایا گیا تھاِ..
رسم شروع.کی.گئی تھی…
آداب عرض منکوحہ صاحبہ….
وہ.نہایت.شرارت.سے.بولاتھا…
زیادہ فری مت.ہو.تم.ِِسمجھے… دماغ ٹھیک.کر.دوں. گی ورنہ.ابھی ہی…
وہ.دانت.پیس.کر.اسے ایسے دیکھ کر.بوکی جیسے.کچا.چبا جائے گی
.
اوہ منکوحہ کہنا اتنا.برا.لگا.میری جان.کو…چلو.آج.کا.دن.ہے کل.تو.بیوی بن.جاؤگی اوپر.سے.نیچے تک.میری ..
وہ آنکھ دبا کر بے باکی سے گویا.ہوا جبکہ.اسکی.بات ہر مقدس چاہ کر.بھی ہچھ کہہ نا.پائی تھی…فطری حیا نے نگاہ اٹھانے اور.زبان کھولنے کی.اجازت ہی نا دی تھی
تمام.رسموںکے بعد.وہ سب تقریباً ساڈھے گیارہ بجے واہسی کے لیے.نکلے تھے.کیونکہ.اگلے.دن.بارات تھی…
آج بارات تھی…ہر طرف.گہما گہمی اور ہلچل سی مچی ہوئی تھی… سب معمول کے خلاف جلدی اٹھے تھے اور.کسی نا کسی کام.میں جتے ہوئے تھےِ..
اشعر نے برہان کی پسند کے مطابق.اسکا کمرہ انتہائی شاندار طریقے سے.سجوایا تھا… گلاب اور چمبیلی کے.بالکل تازہ پھولوں کی سیج بنائی.گئی تھی…جبکہ فرحان باقی کاموں میں ایسا پھنسا تھا کہ.سر.کھجانے کی.بھی فرصت نا.تھی…. وہ.ہر چیز ہرفیکٹ چاہتا تھا اپنے بھائی کے لیے..
نمرہ نے گھر کے باقی.کام.سنبھالے ہوئے تھے…سب ہی گھن.چکر بنے ہوئے تھے….
آضر.کار.دوپہر کو وہ سب تیار ئونے شروع ہوئے تھے.کیونکہ روانگی ظہر کے بعد.تھی….
فرحان نے.نمرہ سے شادی والا.لہنگا پہننے کا کہا تھا.جس.ہر اسکا.منہ کھل گیا…
میں کیسے.سنبھالوں.گی.اسے…جانتے ہیں.کتنا بھاری اور گھیردار ہے…اسکی.ٹیل اتنی لمبی ہے…اب جون.میرے پیچھے لہنگا اٹھا کر ساتھ ساتھ چلتا پھرے گا…
اسنے.تنک کر اس.عجیب خواہش کا.جواب دیا تھا…
شادی پر بھی تو.سنبھال.لیا تھا نا میری جان..تو اب کیا.مضائقہ ہے…ویسے بھی تب تم.نے.مجھے دیکھنے ہی.ہب دیا تھا خود کو..
وہ منہ.بنا کر بولا.تو.نمرہ کو.ہنسی آگئی تھی…
فرحان.تب نا.میں دلہن تھی..تو وہ ساتھ ساری لڑکیوں نے سنبھالا تھا اب کوئی اتنا فارغ نہی ہو.گا…
وہ اسے سمجھانے لگی تھی…
اوکےپھر وہ ریڈ فراک.پہنو..جو.میں.لایا تھا اور تم.نے ایک.بار بھی پہن.کر.نئی دکھایا..
وہ بولا تھا..
افففففف… رھڈ ہی کیوں.
پہنوں…
وہ بولی.تھی..
کیونکہ.میرا دل.کر رہا ہے..
وہ.اسکی.کمر سے اسے پکڑ کر بولا تھا…
ساتھ اسکا.مہندی سے سجا نازک سا ہاتھ پکڑ کر.بغور دیکھنے لگا تھا…
شادی برہان.بھائی کی ہے..آپ.کیوں.اتنا پھیل.رہے ہیں..
وہ.بھی چپ.کب رہی تھی..
اس بات کا.جواب تو رات کو.دوں.گا.میں.تمہیں. …
وہ.اسکا.گال.تھپتھپاتا ظالم مسکراہٹ سے بولا.تھا…
جبکہ.نمرہ.کا.گال.ایک.دم.سرخ.
ہوئے تھےِ.
جانتی ہو.نا.میری ویڈنگ نائیٹ چولہے میں جھونکی.تھی محترمہ.نے…
وہ بولا تھا…
وہ..وہ…تب…
نمرہ سے بولا نا.گیا تھا…
چلو تب نہی.تو اب سہی…
وہ بڑی معنی.خیزی سے.بولا.تھا…
مجھے.تیار.ہونا.ہے…
وہ.اسے پیچھے کرتی بولی تھی..
بالکل.ہو.ِ… فل میک اپ اینڈ.جیولری…
وہ دھونس جما کر.بولا.تھا…
جبکہ.نمرہ نے نچلا.ہونٹ دبا کر.شرمگین مسکراہٹ دبائی اور.ڈریسنگ روم.میں.چل دی..
بارات کا.شاندار استقبال کیا گیا تھا….. مہمان.کافی زیادہ تھے…
کچھ دیر بعد مقدس.کو.لایا.گیا تھا…ڈیپ.میرون خوبصورت.لہنگا جس.پر.کاپر.کام کیا.ہوا.تھا…یہ برہان کی پسند کا تھا کیونکہ اسکو مقدس.مہرون کلر.میں.بہت پیاری لگی تھی
خوبصورت میک اپ اور ہیوی جیولری نے اسکے.حسن کو.دو.آتشہ کر.دیا تھا….
برہان تو.برہان , باقی سب بھی ایک.پل ساکت.رہ گئے تھے….
مقدس.کو.برہان.کے.ساتھ لا.کر.بٹھایا گیا تھا..کل.کی.نسبت.آج برہان نے.خاموشی اختیار کی تھی کیونکہ ویسے بھی آج وہ اسکی ئو جاتی …
کچھ دیر بعد بالآخر رخصتی کا وقت بھی آن.پہنچا کیونکہ.مغرب تک.رونگی تھی…
ولیمہ بھی اگلے دن. دوپہر میں ہی رکھا گیا تھا…
بہت سی دعاؤں اور.خوبصورت.یادوں.کے.ساتھ وہ اپنے.والدین کے.گھر کو.خیر آباد.کہہ.کر.برہان.شاہ کے.سنگ رخصت کر.دی.گئی.تھی…
جس وقت بارات واپس پہنچی رات کے آٹھ سے اوپر کا وقت ہو رہا تھا…کچھ رسمیں.کی.گئی.تھیں اور.پھر مقدس.کی.تھکن.کا.خیال کرتے ہوئے آمنہ.بیگم نے اسے.نمرہ.اور.عریبہ کے.ہمراہ کمرے میں.بھیج دیا تھا…
کمرہ بہت.خوبصورت تھا…ایک پل.کو.مقدس.کو.خواب سا.لگا تھا وہ سب…مگر اگلے ہی.پل وہ اس ٹرانس.سے نکل.آئی.تھی…
چلیے دیورانی صاحبہ..اب آپ.ری.لیکس.ہو.جائیں..
نمرہ نے.شرارت سے.کہا تو.مقدس.نے.کھا.جانے.والی.نظروں سے اسے دیکھا تھا..
ہوئے ڈرا تو نہی…
وہ.سہمنے کی اداکاری کرتی بولی تھی
عریبہ ہنس کر اسکا لہنگا ٹھیک.کرتی.چل.دی تھی…
نمرہ.اس.کے پاس بیٹھ گئی…
کیا.ہے.اب.تجھے..
مقدس.نے چڑ.کر.کہا.تھا..
ناراض تو.نا.ہو.نا..
نمرہ.نے اسکا ہاتھ تھام کر.کہا.تھا…
دیکھ مقی برہان.بھائی بہت.سلجھے ہوئے, سوبر.اور.ڈیسنٹ ہیں…
نمرہ نے.بتایا تھا..
ئاں.ہاں.جانتی ہوں…سوبر, سلجھا ہوا… سلجھاؤں.گی تو اسکو.میں.اب…
اسکے.ارادے خطرناک.تھے…
قتل نا کر.دینا..
نمرہ نے.کہا.تھا
کوشش کروں.گی…بچ گیا تو قسمت..
مقدس.نے تڑخ کر جواب دیا تھا..
اچھا جا اب..نیند آئی ہے مجھے..
وہ تھک کر.بولی.تھی..
اے کیا.مطلب نیند.آئی ہے…ویڈنگ نائیٹ ہے آج تیری..خبردار.جو میرے.دیور.کے ارمانوں پر.پانی پھیرا تو..
نمرہ نے آنکھیں دکھائی.تھی
مجھے.مت.سکھا..میں.تیری بھی اماں ہوں…جیسے تو.نے.تو.بڑا.رکھا.رکھا.تھا.فرحان.بھائی.کے.ارمانوں کا…
وہ اس پر چوٹ کرتی بولی.تھی..
نمرہ نے اسے آنکھیں دکھائیں. ..
چل.منہ.نا.کھلوا اب….
مقدس.نے.دانت.دکھائے تھے…اسکا.ئوا.میں.چھوڑا تیر.نشانے پر جو.لگا تھا..
جا.رہی.ہوں..
نمرہ.نے کھسکنے میں ہی عافیت جانی تھی
ن
ی تھی
نمرہ.کے.جاتے ہی.اسنے اپنا کلچ کھولا.تھا.اور.اس.میں.سے گولیوں.کی ایک.بوتل.نکالی تھی…..
پاس.پڑے.جگ.سے.پانی.انڈیلا , کافی ساری.گولیاں.ہاتھ میں نکالیں اور.دیکھنے لگی…
چار سہی رہیں گی…
وہ.بڑبڑائی..
نہی.دو.کافی ۂیں..
اسنے.دو.گولیاں منہ.میں.رکھ.کر.پانی.کا.گلاس.منہ.کو.لگایا ِ..
جلدی سے کلچ بند.کیا…اور.موبائل نکال.کر وٹس ایپ کھولا جہاں.اسے.وائس.میسج.بھیج کر پر.سکون.نیند.سونی.تھی..
وہ کافی سرشار سا.موڈ.لیے.کمرے میں.داخل.ہوا.تھا…. روم.کا.دروازہ لاک.کیا….شیروانی کا.اوپر کا.بٹن.کھول.کر.خود.کو.ری.لیکس.کرتا.وہ.آگے بڑھا تھا….
گلاب اور.موتیے کی خوشبو ماحول.کو.سرور.بخش.رہی.تھی… کمرے میں.موجود.مدہم.روشنی, بکھرے گلاب, اور.سجاوٹ فسوں.خیز.منظر.پیش.کر رہی تھی….
اسکی.نگاہ.بیڈ کی جانب اٹھی تھی جہاں.وہ اپسرا اسکی.منتظر.ہوتی..
مگر…
مگر یہ کیا…وہ اپنی.تمام.تر.حشر.سامانیاں لیے محو.خواب.تھی…وہ مسکرا.دیا تھا
کسی کی.کال.آئی.تو اسکی.نظر موبائل.سکرین.پر.پڑی جہاں.کال تو کٹ چکی تھی.مگر.وٹس ایہ.کی نوٹیفیکیشن تھی..ِ وہ.بیڈ کی جانب بڑھا اور.ساتھ وٹسایپ کھولا مگر اگلے لمحے اسکو.حیرت ہوئی یہ دیکھ کر کہ میسج کسی اور کا.نہی بلکہ سامنے سوئی اسکی اپنی زعجہ کا تھا…
اسنے وائس.نوٹ پلے کیا تھا….
کمرے میں آنے کی کوئی.ضرورت نہی.ہے.ِِ.. اگر غلطی سے یہ غلطی کر بھی لو.تو.مجھے جگانے کی.کوشش ہر گز.مت کرنا… سمجھے. .کیونکہ تم.جتنی.بھی کوشش کر لو میں نہی.اٹھنے والی…
کیونکہ.میں.نے.سلیپنگ پلز.کھائی ہیں… نیند.کی.گولیاں…
اور.سنو..زیادہ اوور.ایفیشنٹ مت.بننا…بزنس.مین ہو.گے اہنے.آفس.میں…
خبردار.جو.واویلا کیا ورنہ.سبکو براؤں.گی.تمہارے کارنامے…
صرف.اتنی ہی.کھائی ہیں کہ پوری رات جاگوں.گی.نہی..صبح.ہی آنکھ.کھلے.گی…ڈاکٹر ہوں.جانتے.ہو نا..![]()
مرنے.والی.ہر گز
.نہی.ہوں.میں..کیونکہ.تمہیں پہلے.مارنا.ہے.میں.نے…اپنا.کلیجہ.ٹھنڈا کر.کے ہی.مروں.گی..![]()
سو اب.میں.تو.سو تی.ہوں تم.مناؤ اپنی “سہاگ رات”
شادی کی بہت بہت مبارک ہو….
اور ہاں صوفے پر سو جانا…زیادہ فری ہوئے تو اپنا.نقصان کروگے….
آواز.آنا.بند ہو.گئی تھی جبکہ برہان شاہ ہکا.بکا کھڑا کبھی فون.سکرین کو.دیکھتا تو کبھی سامنے سوئی اس نازک حسن والی پری کو….
ایک دم شدید غصے لی لہر اسکے.لمبے چوڑے وجود میں دوڑی تھی.
بے.وقوف.لڑکی…
وہ نولا.تھا…اسے.فکر ہونے لگی تھی یہ.بات.جان.کر.کہ.وہ.نیند.کی.گولیاں.لے.کر.ایسے.مدہوش.سوئی
.تھی
مگر پھر.تسلی ہوئی کہ.وہ اپنا.نقصان کرنے والوں میں.سے نہی ہے…
وہ اس.کے سرہانے.آ کر.بیٹھا تھا
جہاں وہ معصومیت چہرے پر سجاہے.دنیا جہاں.سے.بے خبر.تھی..کوئی نہی.کہہ.سکتا تھا اس.وقت یہ.وہی پٹاخہ ہے
برہان.کو ایک.دم.ہنسی آئی تھی اسکی.باتوں.پر…پر آج کی.رات حساب چکتا.کرنا.نا.ممکن.ہو.چکا.تھا…
مگر وہ بھی برہان.تھا..
آج.نہی تو.کل.کب.تک.بھاگوگی…تم چالاک ہو.اگر.میری جان.تو.میں.بھی تمہارا ہی شوہر ہوں…
وہ اسکا.ماتھا چومتا.اٹھا تھا..
چینج کر کے.وہ بیڈ پر آیا..
مقدس.کا.لہنگا.اور.جیولری بھاری تھی…
اب دیکھتا ہوں.صبح کیسے زبان.چلتی ہے تمہاری..
وہ بھرپور انداز میں.مسکراتا.الماری سے.اسکے.کپڑے لینے گیا تھا…
کپڑے کا کر.اسنے.نرمی سے.ایک.ایک.کر کے اسکے.زیور اتارے…
پھر دوپٹہ.ایک.طرف کر کے اسکی چولی کی.زپ کھولی.تھی…
ساتھ لیمپ.آف کر دیا…
کپڑے چینج کر کے اسے آرام.سے لٹاتا وہ بھی لیٹ چکا.تھا
وہ ڈریسنگ روم میں.گھسی الماری سے.کپڑے.نکالنے لگی.تھی.جب اسکو اپنے.پیٹ پر کسی کا ہاتھ محسوس.ہوا.تھا…
جانتی تھی کون.تھا…
وہ مڑنے ہی لگی تھی.کہ.اسکے.سارے.بال.پیچھے سے ایک کندھے پر ڈالتا وہ اس.کی.گردن.پر.جھکا تھا…
وہ ایک.دم.کانپی تھی…
فرِِفرحان…چینج…
وہ اسکا.ہاتھ ہٹانے کی.کوشش.کرتی بامشکل.بولی.تھی…
تم قیامت لگ رہی ہو آج…
وہ مدہوش سا بولا تھا..
وہ ہولا سا مسکرا دی تھی..
اس سے پہلے وہ کچھ کہتی وہ اسے اٹھا چکا تھا…
اور جب تم.قیامت لگتی ہو تب میری نیت خراب ہو جاتی ہے میری جان..
وہ اسے روم میں لے جاتے بولا تھا..
بمرہ کو ٹوٹ کر حیا آئی تھی…
آپ کی نیت ویسے بھی خراب ہی رہتی ہے..
وہ منہ.بنا کر بول گئی تھی…
جبکہ.اسکی بات پر مقابل.کا.قہقہہ گونجا تھا. .
اب یہ تو الزام ہے.. تم.بھی جانتی ہو..
وہ شریف بنتا بولا تھا…
وہ اسے بیڈ پر لٹاتا.اس.پر جھکا تھا…
شادی کی رات بہت.ظلم کیا تھا تم.نےِ..آج میری باری…
وہ معنی خیزی سے بولا تھا…
مم..مجھے بہت.نیند…
وہ بولنے ہی پائی تھی.کہ.فرحان.شاہ اپنے لبوں.سے اسکی بولتی.بند کر.چکا تھا…
کچھ ہل بعد وہ ہٹا تو نمرہ کی پلکیں لرز رہی تھیں. .. یہ بھی.سچ تھا وہ.آج کافی تھک.چکی تھی..
آپ تھک گئے.ہو.ں.گے.نا…
نمرہ نے آخری کوششش کے.تھی اپنی.طرف.سے..اس بات سے.انجان.بات اسی.پر تھی..
بالکل.بہت.تھک گیا ہوں.آج … اس لیے اب میری تھکن.اتارنے.دو..
وہ اسکی.گردن.پر.جھکتا.مزید
.جسارتیں.کرتا.چلا.گیا تھا..
نمرہ کے.گال.دہکنے لگے تھے
اور.پھر فرحان.شاہ.نے.بہت.ظالم.طریقے سے حساب چکتا کیا تھا..
وہ آج.واقعی اسکی سہاگ رات تباہ.کرنے.پر پچھتائی تھی…
کیونکہ.اسنے.صبح صادق.تک.اسے ایک منٹ..سونے.نا.دیا.تھاِ..
وہ اٹھا تو بیڈ پر اکیلا تھا…مقدس.کہیں نا.تھی.. باتھ.روم بھی خالی تھا..یقیناً وہ اس.سے.پہلے اٹھ کر.باہر.جا چکی تھی…
کب تک بھاگ سکتی ہوِِِ اب تو.ہر راستہ.میری طرف.ہی.لائے گا..
وہ اسکی.تیزیوں.پر.مسکراتا اٹھا تھا…
شاور لے کر.وہ باہر.آیا تو.گھر.میں.خاموشی تھی.یقیناً سب سو.رہے.تھے…کیونکہ سب تھکے.ہوئے تھے…
مگر.پھر وہ کہاں.گئی؟؟
لان میں.اسے ایک.انچل دکھا.تھا….تھوڑا.اگئے گیا تو.اسے.باتوں.کی.آواز.انے.لگی..وہ.کام.والی کے.ساتھ باتوںمیں.مصروف تھی..وہ.بھی.انکی.جانب.چل.دیا..
