Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Qafs-E-Ana (Episode 40) Part - 1

Qafs-E-Ana By Gohar Nayab

اسکی آنکھ.تب کھلی.جب کسی نے اسکے بالوں.کی.لٹ ذرا سی کھینچی تھی..

نیند میں اسنے ناک سکیڑی اور آنکھیں کھولیں تو وہ اسے ہی.دیکھ رہا تھا..لٹ اب بھی اسکی انگلی پر.لپٹی تھی..

اسنے اپنے بال اسکے.ہاتھ سے جھپٹے تھے…

کیوں.کھینچ رہے ہیں؟؟

وہ.ساری.شرم.بالائے طاق.رلھ کر.غصے سے بولی تھی…

تاکہ تم.اپنی.یہ چھوٹی سی ناک سکیڑو..

وہ مسکرا.کر اسکی.ناک.دباتا بولا.تھا..

اسنے ٹائم.دیکھا تو سات.بج رہے تھے..

نماز چھوٹ جانے کا.افسوس.ہوا.اسے..

اسے ابھی بھی.نیند.آ.رہی تھی.

وہ.آنکھیں موند.گئی ..ِ

ایک.دم.اسے اپنی.گردن.پر کسی کی انگلیوں کا لمس.محسوس.ہوا.تھاِ…

اسکے.وجود.میں..اس.لمس.سے ایک اغساس سا.جاگا تھا..

اسنے. جھجک کر.آنکھیں کھولیں تو.فرحان اسکی گردن.میں.کچھ پہنا. رہا تھا..

ہک.بند.کر.کے وہ پیچھے ہوا تو نمرہ نے اسے دیکھا تھا.جو.اسے ہی.دیکھ رہا تھا…

اسکی.نگاہوں میں بہت.کچھ تھا جو.اسے.نگاہیں جھکانے پر مجبور.کر گیا تھا…

فرحان.نے.اسے مزید قریب کیا.تھا…

نمرہ نے.گردن.میں.پہنا.پینڈنٹ اٹھا کر.دیکھا تھا..

کیسا لگا؟

فرحان.نے.سرگوشی کے.سے.انداز.میں.پوچھ تھا..

وہ انتہائی باریک چین کا پینڈنٹ تھا جس.کے.درمیان میں.تین باریک موتی چمک.رہے تھے…

اسے وہ کافی قیمتی لگا تھا..

وہ مسکرا دی تھی..

بہت پیارا..آپ نے.کب لیا؟؟

وہ پوچھ رہی تھیِ.

نکاح کے.بعد.لیا تھا….جب تم اپنے گھر گئی تھی..سوچا تھا شادی کی رات منا.کے.دے.دوں.گا..پر ہوا.نہی ایسا..

وہ اسے.دیکھتا.ئوا.بولا.تھا…

جبکہ.اسکی بات سن کر.نمرہ.کے چہرے ہر ایک.سایا سا.لہرایا تھا…

اس سے پہلے. وہ کچھ کہتی فرحان نے.اسکی.ناک.کے نگ.پر.ہاتھ پھیرا تھا..

اسے.اتارو…

وہ.بولا.تھا..

کیوں؟؟

نمرہ.مے حیرت سے.پوچھا تھا..

اتارو پہلے..

وہ بولا تھا..

اسکا لاک.کھولنا پڑے گا..

وہ.منہ.بنا.کر.بولی تھی..پھر.کچھ سوچ کر.نوز.پن.کا.لاک.کھولا.اور.نکال.دی..

اسنے.فرحان.جو.دیکھا تھو جو.اس.پر.جھکا تھا..

فرحان نے ایک مخملی ڈبیہ سے خوبصورت ڈائمند.کی.چمکتی نوز.پن.نکال.کر اسکی.ناک میں.ڈالی.تھی..

جبکہ.نمرہ.کو.حیرت ہوئی تھی..

چونکہ.وہ.اس.کے اوہر تھا.وہ.نگاہ نہی اٹھا پا.رہی.تھی..

یہ بھی تب ہی.لیا؟؟

اسنے.جھکی.نگاہ سے پوچھا تھا..

نہی..یہ لندن.سے لیا تھا…

اسنے اسکے دائیں کان سے بال پیچھے کرتے ہوئے کہا تھا…

اپنے کان کی.لو.پر اسکی انگلیوں.کا.احساس اسے تھوڑا سا.کانپنے پر مجبور کر گیا تھا..

اسکو.اپنی.گردن.پر اسکی سانس.صاف محسوس.ئو.رہی تھی..

فرحان دیر.ہو.رہی.ہے..

وہ تھوک نگل.کر بولی.تھی..

ہممم..بس ایک.منٹ..

وہ بولا.تھا..

اور.ساتھ اسکے

Ear helix

سے بالی اتر دی تھی اور.اسی.مخملی ڈبیا.سے ایک باریک تار کی.طرح کی.بالی.نکالی تھی جس.پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بہت.ننھے ننھے نگ لگائے گئے تھے…جو.پوری آب و تاب سے چمک رہے تھے..

اسنے.بہت نرمی.اور.دھیان سے اسکے کان.کے سوراخ میں وہ پہنا کو.پیچھے سے بند.کی.تھی..

وہ اسکی گردن سے پیچھے ہوا تو نمرہ کا سانس.ذرا.بحال.ہوا.تھا..پر وہ ہٹا نا تھا..

بلکہ جھک کر اسکا رخسار چوما تھا..

ناجانے کیوں اسکی.آنکھوں میں نمی ابھری تھی..

وہ ذرا.سا.اوپر ہوا.تو.اسکی انکھوں میں جھانکا تھا جہاں نمی صاف چمک رہی.تھی.

کیا.ہوا؟؟ تم.رو کیوں.رہی ہو؟؟

وہ ایک.دم.پریشان ہوا.تھا..

Hy is everything ok?? If you don’t like it, don’t wear it..I won’t mind…

(سب ٹھیک ہے.نا؟؟اگر تمہیں پسند نہی ایا تو.مت پہنو… مجھے برا نہی.لگے گا..)

وہ اسکا چہرہ تھپتھپا کر بولا.تھا..

اسکا.اتنا کہنے کی.دیر.تھی.کہ انسو. اپنی حد پار.کر کے رخسار.پر بہہ نکلے تھے..

اسنے.فرحان کی.بات سن کر.نفی میں سر ہلایا تھا…

یعنی.یہ.بات نہی تھی

پھر لیا.بات ہے؟؟

اسنے تشویش سے.پوچھا تھا

بے اختیار اسے بازو.اٹھا کر خقد پر جھکے فرحان کی گردن پہ ڈالے تھے اور اسکے گلے لگ گئی تھی…

وہ اچانک اس.ردعمل پر ششدہ سا رہ گیا تھا اور.پھر خود .ہی بھرپور دلکشی سے مسکرا دیا تھا..

ورنہ.نمرہ.سے ایسی حرکت.کی.توقع تو وہ آج سے دس سال بعد بھی.نا.رکھتا تھا

آئی لو یو…

وہ.دھیرے سے اقرار کر.گئی.تھی..

أپ.بہت اچھے ہیں. ِِِِ

وہ بولی.تھی ..

جبکہ.فرحان کا دل تیزی سے دھڑکنے لگا تھا…

آج سے پہلے کب وہ.ایسے بولی تھی.کبھی…

خوشی, حیرت, سر.شاری کی ملی جلی.کیفیات سے دوچار وہ مسکرا.رہا تھا..

یہ تو.مجھے پتا ہے کہ.میم.بہت اچھا ئوں..یونی.میں.بھی.لڑکیاں.کہتی.تھیں. .

وہ بھوہور.شرارت سے اسکے کان میں بولا.تھا..

جبکہ.اسکی.بات سن.کر.مقابل.نے.ایک.دم.اسے آزاد کیا.تھا…

وہ ہوش میں.آئی تو اپنی.بے اختیاری پر غصہ آنے لگا تھا اسے اور وہ بہت.مزے سے اسے.دیکھ رہا تھا..

ہاں.تو.انکو.دے دیتے یہ.سب…..

وہ. ناک سکیڑتی چڑ کر بولی تھی…

فرحان.نے قہقہہ لگایا تا..

انکو بھی.دیئے تھے.بلکہ.پہنائے بھی تھے..

وہ پھر سے بولا.تھا جبکہ.اسکا.منہ.حیرت سے.کھل.گیا تھا…

تو شادی بھی انسے ہی.کرلیتے..

وہ غصے سے بولی تھیِ.

ہاں کر تو.لیتا.پر تمہارا.ستارہ چمک گیا اور پھر تم.سے ئو.گئی..

وہ تاسف سے بولا.تھا..

جبکہ.اسنے.اسکی.بے.چارگی.سموئی.شکل.دیکھی تو اسے رونا آیا تھا..

وہ ایک.دم.اٹھنے لگی جب فرحان.نے.اسے واپس.لٹا.کر دونوں طرف ئاتھ.رکھا تھا..

چھوڑیں.مجھے…

وہ.غصے.سے بپھری تھی..

سہی کہتی ہے.مقدس..آپ.سب مرد نا.ایک.جیسے ہوتے ہیں. .. ایک نہی تو دوسری سہی..

جبکہ وہ.اسکی.حالت.سے بھرہور.لطف لے رہا تھا..

وہئ.تو…. بالکل.سہی کہتی ہےِ.ویسے بھی میں.سوچ.رہا ہوں..ابھی دیر تھوڑی ہوئی.ہے.ِاسلام.میں تو چار کی اجازت ہے نا..

وہ بڑے مزے سے بولا تھا..

افسوس.ہو رہا.ہوگا آپکو …صرف چار.کی.کیوں.ہے؟ آٹھ.دس.کی تو.ہوتی..ہینا..

وہ چبا چبا کر.بولی.تھی..

Oh my sensible wife…

فرحان نے اسکو.داد.دی تھی..

جبکہ.وہ.سہی.معنوں میں اب رونے والی.ہو.گئی.تھی..

آپ دوسری.شادی بھی.کرینگے؟؟

اسنے.بھیگی.آنکھوں.سے.پوچھا تھا..

صرف.دوسری میں.تو.تیسری اور چوتھی.کا.بھی.ارادہ رکھتا.ہوں..

وہ ہنوز.اسکو قید کیئے بولا تھا..

دور ہٹیں مجھے.سے… . ورنہ.سر.پھاڑ.دونگی آپ.کا..

وہ اسے پیچھے دھکیلتے بولی.تھی..

وہ میری بلا سے.دوسری کریں.یا.تیسری یا چھوتھی یا آٹھویں یا دسویں…

مجھے چھوڑ دینا.پھر..ِ

وہ سختی.سے بولتی اسے دور ہٹا رہی تھی جبکہ اسکی آخری بات پر فرحان.نے.اسے.چلتے.ہاتھ تھامے تھے..

فضول مت بولا کرو..

وہ.سنجیدگی سے بولا.تھا..

تو آہ بھی.مت.بولا.کریں.نا..

وہ.بھی.ویسے.ہی بولی تھی..

یار مذاق کر رہا تھا..

وہ اسلی بھیگی آنکھوں.کو دیکھ کر بولا تھا جو.بہنے کو.مکمل تیار تھیں. ..

آئندہ مت.کرنا ایسا.مذاق..کیونکہ فرحان.شاہ آفندی صرف میرا ہے… صرف اور صرف نمرہ سیال کا….

اور اگر کسی اور کا.سوچا بھی تو پہلے میں اپکا سر پھاڑوں.گی پھر اسکی دوسری کا.اور پھر اپنا…

اگر آپ جنونی ہیں.تو.میں اپ سے زیادہ.جنونی ہوں..اب میرے ہیں تو آخری سانس تک.میرے.ہو.کر رہیں. .

وہ.اسکا.کالر دبوچے بہت سنگینی سور.سنجیدگی سی بولی تھی..

فرحان.کچھ پل کچھ بول ہی نا پایا تھا…

آج تو وہ اسے جھٹکے پر.جھٹکا.دے رہی تھی..

فرحان.نے اسکا ہاتھ تھام کر لبوں سے لگایا تھا..تو اسکی.بھری آنکھ.سے انسو.بہہ.نکلا تھا..

فرحان.شاہ آفندی صرف.تمہارا.ہے….. اپنی آخری سانس.تک.صرف نمرہ.فرحان.شاہ.کا…

وہ اے یقین دہانی.کروا گیا تھا..

ویسے.نمرہ.فرحان.اب تو.کہہ.سکتا ہوں.نا..

اب تو. ہو.نا نمرہ فرحان شاہ..

وہ بہت شرارت سے بول.کر مقابل کو.خجل کر گیا تھا..

فرحان….

وہ.روہانسی ہوئی تھی..

جبکہ.ہاتھ اسکی.گردن.کے.گرد.حائل تھے..

یار.اب.ایسے کروگی تو پھر میری نیت خراب ہی ہونی ہے نا….بعد میں.مت.کہنا.دیر ہو.گئی..

وہ اسکے بالوں.میں.منہ.چھپاتا بولا تھا.

جبکہ اسے دوبارہ رات والی.ٹون میں اتے دیکھ.کو.وہ ایک.دم.دبک.کر.سیدھی ہوئی تھی..

وہ جھٹکے سے بیڈ.سے.نیچے اتری تھی..

جبکہ.فرحان.اسکی پھرتی پر.داد.دیتا.رہ گیا تھا..

فرحان.کے.آفس.جانے.کے.بعد.وہ.ریڈی.ہوئی تھی…

شیشے.کے.سامنے.کھڑی کو اپنی.گردن.میں اس پینڈنٹ کو.دیکھ رہی.تھی.جو.وہ.اسے.پہنا.کر.گیا تھا..

اس کے.بعد.نوز.پن.اور کان.میں وہ.باریک بالی..

وہ.سب.کو.چھو.کر.دیکھ.رہی.تھی..

اور.مسکرا.دی…

جلدی سے.نم.بال سلجھا.کر.پیچھے.ڈالے ..تھوڑا سا لپ.گلوز لگایا..

ہاتھوں ہر لوشن لگاتی ..

بیگ اور گاڑی کی.چابیاں.اٹھائے.وہ.نکل آئی.تھی..آمنہ.بیگم.کو.وہ.رات.کو.ہی.بتا.چکی.تھی اسلم.آباد.جانے.کا..

انھیں خدا حافظ کہتی وہ گاڑی نکال کر چک.دی…

مسلسل.ڈیڑھ دو.گھنٹے.ڈرائیو کرنے.کے.بعد وہ .بعد.وہ مقدس.کے.گھر.کے.سامنے.تھی..

اسکے.گھر.میں.سب.سے مل.کر.وہ.اسے ساتھ لیے.باہر آئی.اور.اپنے.گھر.چل.دی..

امروزیہ بیگم.اسے اچانک.دیکھ.کر.خوش.اور.حیران.ہوئیں. ِ

کچھ دیر ان.کے پاس بیٹھ جر وہ.دونوں نمرہ.کے.کمرے میں آگئی تھیں. ..

نمرہ.نے.دروازہ.بند.کیا.تھا..

اور.جا.کر.اس.کے ہاس.بیڈ پر بیٹھی تھی…

بتا.بھی اب.کیا.آفت آگئی.ہے…

مجھ.سے تو.کھانا.تک.نہی.کھایا.گیا.سہی.سے.کہ.اللہ.جانے کیا.بات ہو..

وہ.مقدس.کے سامنے.بیٹھ کر.بولی تھی..

نمی… یار وہ.لوگ نکاح کی.ڈیٹ.رکھنے کی.بات.کر رہے ہیں-

اسنے.بتائا تھا

تو..ِظاہر ہے اب.منگنی تو.نہی.رکھنی.نا.سار.ی عمر.. اس بات ہر.ہریشان.ہے تو؟؟

نمرہ.نے.حیرت سے پوچھا تھا..

میں.نکاح ہر.نکح.نہی.کر.سکتی..

وہ بھگی آواز.میں بولی.تھی.جبکہ.نمرہ جو.پانی کا.گلاس منہ.سے لگائے.بیٹھی تھی.ایک.دم.اسکو.ہچکی.لگی تھی.مقدس کی.بات سن.کر..

اسنے.گلاس.کھانستے.ہوئے.پیچھے رکھا تھا..

کیا بکواس.کر.رہی.ہے؟

اسنے.شدید حیرت سے پوچھا تھا

سچ.کہہ.رہی.ہوں..

وہ.بولی.تھی..

کیا.سچ کہک.رہی.ہے؟ کچھ بتائی گی.مجھے.بات.کیا.ہے آخر.ِ بولتی کیوں.نہی.صاف صاف..

نمرہ.نے تپ کر کہا.تھا..

اور.پھر.مقدس.نے اہستہ اہستی الف تا یے

اسے سب بتا.دیا..

نمرہ ہر تو.ساتوں آسمان.جیسے ایک ساتھ اگرے تھے…

برہان.اور.ایسی حرکت…

یقین.کرنا.مشکل.نہی.ناممکن.تھا..

کیا.؟؟؟ تو.سچ کہہ.رہی ہے..

وہ سکتے.میں.بولئ.تھی..

مقدس نے.بیگ کھول.کر.نکاح نامے کی کاپی.نکال.کر.سامنے کی

تو نمرہ کو یقین.نا.آیا..

او مائے گاڈ.ِِ.

اتنا.سب.ئو.گیا اور.تو اب.بتا رہی ئے.مجھے…

اب بھی.نا.بتاتی..دو.تین.بچے ئو.جاتے.نا.تو.تب آجاتی.یہ لو.برہان.اور.میری.شادی ہو.گئی..

وہ.سخت.خفگی سے بولی تھی..

مقدس نے اسکا.ہاتھ تھاما.تو.اس.نے.جھٹک.دیا..

تو.میری.دوست ہے.مقی؟؟ اتنا اعتبار.نہی.کیا.تو.نے؟؟

اسے دکھ.ہوا.تھا..

میں بتانے.والی.تھی.ہر.برہان.کی.دھمکیِ.

وہ کمزور سی آواز.میں.بولی.تھی..

بھاڑ.میں.گئی.سب دھمکیاں……اب بھی تو.بتانا.پڑا.نا

تو.نے.ایک.بار.بات.تو.کی.ہوتی.. یہ صلہ.دیا مجھے تو.نے..ِ

وہ ناراض تھی..

ناراض تو.نا.ئو.ِمیں.بتا تو.رہی.ہوں مجھے.کچھ سمجھ.نہی.آرہا تھا..کیا.کرون.کہاں.جاؤں..

مقدس رونے.لگی.تھی..

اچھا.رو.تو.نہی..نہی ہوتی ناراض میں..تو.مت.رو.میری.جان.کچھ.بھی.نہی.ہوگا..

برہان.بھائی.سے ایسی.امید.نہی.تھی.مجھے..

تو.ہریشان.مت.ہو.ِمیں.بات.کرتی ہوں..نکل.آئے گا.کوئی.حل..ایک.بات انسے.بات.کرنے.دے.مجھے.پھر دیکھتے آگے..

اسنے.اسے.حوصلہ.دیا تھا..

کیا.بات.کرے.گئ…وہ.نہی.سنتے کسی کی.بھی… تو.بس.انسے کہہ.کای طرح.آزاد.کر.دیں.مجھے..اس.سے ہلکے کسی کو.پتا چلے..نمی.میری.زندگی برباد ہو.جائے.گی.اگر.گھر پتا.چل.گیا.تو…

وہ ڈرتے ہوئے بولی تھی..

مقی یار برہان بھائی.بہت.سمجھدار ہیں..اور.ٹھنڈے.مزاج.کے.بھی.ِ.تو نے.کیوں ایسے ری.جیکٹ کر دیا انکو.. تو.مجھے بتاتی اسی وقت..

وہ افسوس.سے بولی.تھی..

مجھے.نہی.پسند وہ بندر…

و

مقدس چڑ کر.بولی تھی تو.نمرہ.ہنس.دی..

بندر تو.مت.کہہ.اتنے.ڈیشنگ تو.ہیں..

وہ.شرارت سے.بولی.تھی … مقدس.نے اسے گھورا تھا..

اب نمرہ کو.سمجھ آیا تھا.اس.دن.مقدس کے.رشتے.کی.بات.سن.کر.برہان.کے.چہرے.پر.بارہ کیوں.بجے تھے اور.پھر منگنی والے.دن.بھی وہ.غائب تھا…

تو.نے.گھر میں.بتایا کسی کو؟

اسنے.پوچھا تھا

نہی..کسی.کو.نہی.بتایا..

مقدس.نے.جواب.دیا..

تجھے.جب برہان.بھائی لے.کر.گئے تو کچھ ہوا.تو.نہی..آئی مین.نکاح کے.بعد؟؟

اسنے پوچھا تھا

اسکی.اتنی.ہمت… مقدس.اسکی بات کا.مطلب سمجھ.کر تڑاخ سے بولی تھی..

اب کیا.چاہتی ہے تو؟؟

اسنے پوچھا تھا

برہان.شاہ آفندی کے.نام.سے چھٹکارا

وہ بولی تھی..

مقی یہ جلد.بازی ہے..مین.یہ.بالکل بھی اس لیے.نہی.ہہ.رہی.کیونکہ.برہان.بھائی.میرے بھائی.اور.دیور ہین..بلکہ.اس لیے.کہہ رہی.ہوں کیونکہ.تو.میرے لیے.بہنوں.سے.بڑھ کر.ہے..بہت.عزیز.ہے تو.مجھے..

تو ہلیز ایک.بار تھنڈے.دماغ سے سوچ.نا

برہان.بھائی ہر.لحاظ سے اچھے ہیں..

ہینڈسم.ہیں..ایجولیٹڈ.ہیں.. ویل آف ہیں..

سب انسے.اتنا.پیار.کرتے ہیں… پھر.امی.وغیرہ.سے.بھی.ملی ہے تو.سب اچھے ہیں بہت… اگر.شادی ہو جائے تو…

وہ.ابھی اتنا.ہی بول.پائی.رھی کہ.مقدس نے اسکی. کاٹی تھی..

طکواس.نہی.کر..مر کر بھی اس سے شادی نہی.کرونگی.میں. ..سمجھی…ئوتا رہے اچھا.سو.بار…

وہ بولی تھی..

نمرہ.کو.اس.میں.آج اپنی.جھلک.نظر آئی.تھی.جب.کچھ عرصہ پہلے وہ.بھی.امروزیہ بیگم.کے.سامنے ایسے ہی.تڑخ کر بول.رہی.تھی.بلکہ.انکی.منتیں.ک.رہی.تھی.کہ

.اسے.شادی نہی.کرنی.فرحان.سے…

کتنا.مشکل وقت تھا وہ.جب اسے لگا تھا کسی کو.اسکا.احساس.نہی.. مگر.آج.وہ.اپنے.اللہ.کا.جتنا شکر.ادا.کرتی.کم تھا

میں.سمجھ رہی ہوں.تجھے مقی…بٹ یقین.کر.میرا..کچھ فیصلے پہلے.سے.ہو چکے ہوتے ہیں..اور.نکاح.جیسا پاک.بندھن.جب دو.انسانوں.میں.ہو.تو.دل.نرم.پڑ.جاتے.ہیں..

میری حالت.تجھ سے بھی بری تھی..یاد.ہے.تجھے کتنا.روتی.تھی.میں….

وہ کھوئی.کھوئی.سی.بولی.تھی..

مقدس کو یاد آیا تھا.جب اسکی.شادی.تھی اور.وہ ایک بھی دن.اپنی.مرضی.سے انکے.ساتھ شاپنگ پر نہی.گئی.تھی.نا.کوئی.جوڑا.اپنی.پسند کا لیا تھا نا.کوئی.بات کرتی تھی..

لیکن وہ میرے اللہ.کا.فیصلہ تھا..جو.ہونا.لکھا تھا سو.ہوا..ِاور اب دیکھ میں.مطمئن.ہوں.خوش.ہوں..سمجھ.ذرا.دیر.سے آئی.مگر یقین.رکھ جو.اللہ.کرتا ہے.وہی.ہمارے لیے بہترین.ہوتا ہے…

اسنے.اسکا.ہاتھ تھام کر.نرمی.سے سمجھایا تھا

یعنی.مین.اس.سے شادی.کر.لوں؟؟ بلی.کا.بکرا بن.جاؤں؟؟

مقدس.نے.پوچھا تھا..

میں.نے.ایسا.کب کہا اور یہ صرف.تجھے لگ رہا ہے ابھی ..مجھے بھی لگتا تھا کہ.اس.دنیا.میں مجھ سے مظلوم.شاید ہی کوئی ہو… تو پریکٹیکل ہو.کر سوچ نا….

وہ اسے.سمجھا رہی تھی…

بھاڑ میں گئی.پریکٹیکل سوچ..مجھے اس بندے سے چڑ.ہے.نمی…اور انکا کیا کروں جو.گھر آرہے ہیں … لڈو.کھیلنے تو.نہی آتے نا وہ..تاریخ مانگ رہے ہیں ابو.سے…

وہ روہانسی ہوئی تھی…

اچھا رک.نا سوچتی ہوں..برہان بھائی سے بات کرنے دے پہلے پھر ہی اگے کا.سوچ سکتے ہیں..جا تو.منہ.دھو.کر آ..غصہ ٹھنڈا.کر…

وہ اسے واش.روم میں جانے کا کہہ کر اٹھی تھی..

مقی منہ.دھو کر.نکلی تو وہ برہان کا نمبر ہی ملا رہی تھی…

دوسری بیل.پر اسنے کال اٹھائی تھی..

شام.کو کب تک گھر آنا.ہے؟

سلام.دعا کے بعد.اسنے پوچھا تھا

یہ تو آپ کے شوہر صاحب پر.منحصر ہے..

وہ مزے سے.بولا تھا …نمرہ چپ ئو گئی تھی..

برہان.بھائی.مجھے آپ سے کچھ بات کرنی ہے… ضروری..پر فرحان کے سامنے نہی..کیونکہ.اس میں.اپکی.ہی.بھلائی ہے…

وہ بولی.تھی..

کیا.بات؟؟ وہ شش و پنج سے بولا تھا..

آہ مجھے.پک.کرنے آجائیں.شام.میں…واپسی کے لیے…

اسنے.حل بتایا تھا..

اوکے میں.آجاؤں.گا..بھابھی….

پھر اسنے.کال.رکھی تھی…

میں.تو.کہتی ہوں فرحام.بھائی کو.بتا دے بندہ.سب..وہ.دھلائی کریں.گے اسکی…

مقدس کچھ سوچ.کر بولئ تھی.

اے چپ کر… فرحان.کا غصہ ابھی.دیکھا نئی تو.نے…

نمرہ تو اسکے غصے کا.سوچ.کر پی کانپ.گئی تھی … اور اگر برہان کی کارکردگی اسے پتا چل.جاتی تو کون بچا.پاتا برہان. شاہ.کو.فرحان سے؟؟؟

نمرہ نے.بغور.مقدس.کا گورا مکھڑا.دیکھا تھا جو.دھونے سے اور.فریش.لگ رہا تھا…

اہممم…آپ تو.بڑی پیاری ئو گئی ہیں دیورانی صاحبہ… ایسے ہی تو.نہی.برہان.شاہ آفندی لڑکی اٹھا کے.لے گیا..

وہ.شرارت سے بولی تھی..

دھر فٹے.منہ تیرا اور تیرے اس کدو اور.بندر جیسے دیور کا…

مقدس نے غصے سے کہا.تھا…

اور خبردار جو دبارہ دیورانی کہا.تو…

وہ وارن.کرتے بولی تھی…

اب ہے تو میری دیورانی.ہی.نا..(اور رہے گی بھی.ہمیشہ انشاءاللہ)

نمرہ.نے.پھر سے.اسے چھیڑا تھا

بڑی خوشی.ہو رہی ہے تجھےِ.میں اگر.بن.گئی نا.خدا.نا خواستہ تیری دیورانی تو دیکھنا روزانہ ایسی.لڑائی.کروں گی تجھ سے روایتی دیورانیوں کی.طرح کہ.تو بھی ہناہ.مانگے گی اور تیرا وہ چھچھوندر دیور بھی..

وہ کڑے تیوروں سے بولی تھی…

ہاں تو میں.نے.چوڑیاں.تو.نہی.پہن.رکھیں.. دونوں مل کر لڑا کریں.گے..مجھے.کوئی.ایشو.نہی.. تو بس.مان جا..

وہ پیار سے بولی تھی…

نمرہ یار.مت کر..میں.بتا چکی.ہوں.تجھے اہنی.مرضی … اسے کہہ جلدی طلاق.دے اور بات ختم.کرے…

وہ ابھی بھی اہنے نقطے پر.قائم.تھی…

مر جا..دفع ہو.تو..منہوس..

نمرہ نے اسکا.کان.مروڑا تھا…

تو …بھول.نہی سرِ عام.کی ٹیم ابھی بھی.موجود.ہے… مجھے.کمزور.سمجھ.کر.کان.توڑ رہی ہے میرا تو…

وہ دانت.نکلا کر.بولی.تو.نمرہ.بھی.ہنس.دی..

اوے ایمن سے بات ہوئی؟ مقدس نے پوچھا تھا

ہاں.پرسوں ہوئی تھی…مزے.میں.ہے فلحال..ساس آئی ہوئی ہیں.اسکی خوب خدمتییں ہو.رہی ہیں.میڈم.کی..

نمرہ.نے.بتایا تھا..

ظاہر ہے وہ.تو ہونی..ویسے تو.نے.بڑا.مایوس.کر.دیا مجھے…تجھ سے اچھی تو.وہ.ہے..میں.تو تجھ.سے امید.لگائی بیٹھی تھی..

مقدس نے شرارت سے کہا تو.نمرہ کو.اہنے.گال.دہکتے محسوس.ہوئے تھے…

کان.سلامت چاہیے تجھے اہنے؟؟

اسنے.پوچھا.تھا..

تو.پھر دھمکی سے رہی.ہے… یہ تو فرحان بھائی کے ساتھ بھی ایسے ہی.کرتی ئوگی تبھی ابھی تک میں.خالہ.نہی.بنی..پتا نہی کیسے گزارا ہوتا ہو گا بیچارے کا تیرے ساتھ….

وہ بولی تھی…

فرحان اور.بیچارہ…نمرہ سوچ کر ہی رہ گئی…

عریبہ.کیسی ہے؟؟

مقدس نے.پوچھا تھا..

ہاں.شکر ہے ٹھیک.ہے وہ.. تھرڈ.منتھ ہے اسکا.

نمرہ.نے.بتایا تھا..

اس.کے.بعد.ادھر ادھر کی باتیں.کرتے انھیں وقت کا پتا ہی.نا چلا … نمرہ عصر کے بعد.برہان.کے آنے سے پہلے اسے ڈراپ کر آئی تھی..

برہان آیا اور کچھ دیر بیٹھ کر وہ لوگ نکل پڑے تھے….

کچھ سفر گزرا تو وہ اس سے.مخاطب ہوا تھا..

خیریت کیا بات کرنی.تھی؟؟

اسنے.پوچھا تھا.

خیریت تو.نہی.ہے…

نمرہ.نے.بغور اسلا.چہرہ دیکھا تھا

کیوں.کیا.ہوا؟؟

اسنے ڈرائیو.کرتے ہوئے پوچھ تھا

مقدس کی.ڈیٹ فکس.ہو.رہی ہے.نکاح کی..

اسنے بہت غور.سے اسکے چہرے کے اتار چڑھاؤ.دیکھے تھے..

برہان نے ایک.دم.اسی دیکھا تھا..اسے حیرت ہوئی تھی.اور.غصہ بھی آیا.مگر وہ.چھپا گیا تھا اس بات سے انجان.کہ.مقابل اسکی چوری پکڑنے.کے.چکر.میں.پوری طرح الرٹ بیٹھا ہے..

اوہ..اچھا..

اسنے.محض اتنا.کہا تھا..ِ

تو یہ کہ برہان بھائی اسلام میں.نکاح پر نکاح جائز نہی…

وہ چبا.چبا کر بولی تھی..

برہان.نے ایک.دم.جھٹکے سے گاڑی کو.بریک لگائی تھی..

کک.کیا مطلب؟؟ وہ ایک لمحے تو واقعی بوکھلا.گیا تھا..جبکہ.نمرہ کے چہرے ہر وہی سکون تھا..

مطلب.یہ کہ.سب جانتی ہوں.میں.

نمرہ نے.جتا کر.خفگی سے کہا تھا..

کچھ پل تو.اسے اپنے کانوں.پر یقین نا آیا تھا..

پر حقیقت وہی تھی جو.وہ سن.رہا.تھا..

بتا دیا اس.نے اپکو؟؟

گاڑی سٹارٹ کرتے ہوئے وہ سنجیدگی سے بولا.تھا..

ہمم..بتا دیا..ِ پر میرے خیال.سے اپکو بتانا چاہیے تھا نا کہ مقدس.کو..

وہ.بولی تھی..ِ

سوچا تو.تھا.میں.نے بھی کچھ ایسا ہی پر وہ لڑکی دماغ سے فارغ ہے…

برہان.مے.کہا.تھا

اپکو ایسا.کبھی.نئی.کرنا.چاہیے تھا…

نمرہ نے کہا تھا…

ہممم…جانتا ہوں…پر اب تو.کر.لیا..

وہ.بولا.تھا..

تو یہ اپکی غلطی ہے.نا..

وہ بولی تھی..

میرا کبھی بھی ایسا کوئی ارافہ.نہی تھا..پر اسنے.مجھے مجبور کیا…

برہان نے بتایا تھا..

جانتی ہوں.اسلی.عادت کو.تبھی.اسکی.فیور بھی.نہی.کر رہی..

نمرہ.نے.تاسف سے کہا تھا…

وہ بہت پریشان.ہے..اسکے.گھر.والے تاریخ طے کر رہے ہیں نکاح کی… آج.ملی تھی …رو.رہی تھی..حالانکہ.مجھے.نہی یاد.پڑتا سکول لائف سے آج تک مقی کبھی روئی ہو..وہ.دوسروں کو.گھما.دیتی ہے پر اس بار.واقعی وہ پریشان ہے برہان بھائی…

نمرہ.سنجیدگی سے بولی تھی..

میں.اسے ہر طرح سمجھا.چکا.ہوں.بھابھی..میں.نے پیار سے اور.تمیز سے بات کی.اس.سے وہ نہی.مانی…پھر بات کی.منایا اسکو.یقین.دلایا کہ خوش.رکھوں.گا…الٹا وہ بدتمیزی کرنے.لگی…

میری محبت تک.کو.گھٹیا کہا اسنے…

میں.نے.اسے کہا.تھا انکار کرے ادھر تاکہ.رشتہ بھیجوں..پر وہ پھر بھی ڈھیٹ.بنی.رہی اور.منگنی بھی کر لی…اور اب.وہ بیچاری بن.رہئ ہے .ِ

برہان.بولا.تھا..

آپکو مجھے بتانا چاہیے تھا نا..میں منا لیتی اسکو..جیسے بھی.کر.کے…

میں.اسکو.بہتر جانتی ہوں… آپ اعتماد تو کرتے..آپکو.کبھی اپنے.بھائیوں سے الگ نہی سمجھا میں نے… دل.سے بھائی.مانتی ہوں..آپ.اگر مجھ سے شیئر.کر.دیتے تو.مسئلہ.نا.بنتا..

نمرہ نے دکھ.سے کہا.تھا..

جانتا.ہوں..یہی غلطی ہوئی مجھ سے..مجھے لگا تھا.پہلے اسکی.مرضی.جان.لوں.پھر اپ سے بات کروں.گا.مگر اسکا.رویہ.. مجھے غصہ آگیا تھا..

اسنے.جیسے بے بسی سے.بتایا تھا..

(اف ایک تو ان.بھائیوں.کی.انا اور.غصہ)

وہ.سوچ کر ہی رہ گئی..

آج اسے برہان.شاہ واقعی فرحان.شاہ آفندی ک سایہ لگا تھا…

وہ ڈائیورس چاہتی ہے..

نمرہ.نے.جیسے.خاموشی سی بم پھوڑا تھا..

برہان.نے ایک.بار.اسے دیکھا تھا..

یہ.ناممکن ہے..آپ بھی جانتی ہیں…

وہ سنجیدگی سے بولا تھا…

میں.کوشش.کر رہی ہوں.مان.جائے وہ.کسی طرح…بٹ آپ.نے غلطی.کی.ہے…اسکا اتنا.بھی.قصور.نہی.

وہ بولی تھی…

جانتا.ئوں اور.اس.غلطی.ک.ازالہ بھی کرنا چاہتا.ہوں..پر وہ موقع.دے تو…

وہ بے بسی سے بولا تھا..لہجہ سچا تھا..

ایک کام.ہو.سکتا.ہے..ِ

نمرہ.نے ہچھ سوچ کر.کہا تھا..

کیا؟؟؟

برہان نے پورے.دھیان.سے اسکی.بات سنی تھی..

مقدس کی.امی

اگر وہ مان.گئیں نا..تو.دنیا.کی.کوئی.طاقت نہی.جو.اپکی.اور.اسکی.شادی.روک.سکے..

وہ.شرارت سے بولی.تھی..

مطلب؟؟ وہ بھی.ہنس.دیا تھا اسکی.بات ہر

مطلب یہ کہ اسکی امی کو.منانا.ہو.گا… وہ ہر وقت اسکے پھوہڑ.پنے کے وجہ سے سر.پر ہاتھ رکھ کر.بیٹھی ہوتی ہیں..کیونکہ.وہ محترمہ کچن.اور.گھر کے.کاموں.سے بھاگتی ہیں..

اب انکو.یہی فکر ہوتی تھی سسرال.میں کیا.بنے.گا اسکا… اب اگر بندہ انکو.منا.لے

اور.اچھے سسرال.کی.یقین.دھانی.کروا.دے.تو.بات.بن جائے.ہر اس سے.پہلے.جو.اسکے.امید.وار ہیں

انکی.چھٹی.کروانی.ہو.گی…

وہ.سوچتے ہوئے.بولی.تھھی.

اپ انکے بارے میں پتا.کروائیں.نا…کوئی تو.کمزوری ہاتھ لگے گی…وہ آنٹی ضرورت سے زایادہ میٹھی.بن.رہی تھیں منگنی ہر…لڑکا بھی ایج وائز.تھرٹی پلس ہی تھا..

لچھ تو.کالا ہو گا شاید دال میں..

اسکے اس طرح کہنے ہر برہان.مسکرا.دیا تھا..

ہاہا… آپ تو بڑی.سمجھدار نکلیں. .

وہ بولا تھا…

نمرہ.نے.مصنوعی کالر.جھاڑا تھا..

ویسے میں.پتا.کروا.چکا.ہوں..پچھلے کچھ دنوں.سے.یہی نیک کام.کر.رہا تھا.میں.آپ کی.سہیلی کی بھلائی.کے لیے..

وہ.بولا.تھا..

پھر کیا.پتا چلا؟

اسنے.بے صبری سے پوچھا تھا…

یہی کہ آپکی نظروں نے.دکہ.نہی.کھایا..وہ.حترم.پہلے سے ایک.عدد.بیوی رکھتے ہیں..

برہان.نے بڑے مزے سے بم.پھوڑا تھا..

واٹ؟؟ وہ شادی شدہ ہے؟؟

نمرہ.چیخی تھی..

ہاں جی…شادئ شدہ ہے…بچے نہی.ہیں..

برہان.نے.بتایا.تھا..

او مائے گاڈ تو.مقی.کو.بتایا آہ.نے؟؟

اسنے پوچھا تھا..

نہی.بتایا کیونکہ.وہ.یقین نہی.کرے گی اسے.لگے.گا شاید میں.جھوٹ بول.رہا.ہوں..

میں.چاہتا.ہوں.یہ.سچ خود.اس.کے.سامنے.آئے..میرا.نہی.خیال اسکو.یا اسکی فیملی کو.پتا.ہے.یہ.بات..

برہان.کچھ سوچ.کر.بولا تھا…

اوہ..سہی…برہان.بھائی.کچھ سوچیں.نا.پھر..

وہ بولی تھی…

ایک پلین ہے میرے دماغ میں..

اسنے کہا.تھا اور پھر نمرہ.کو.بتایا تھا..

ہمم..ائیڈیا اچھا ہے…یہ.کام کرے گا.جہاں.تک.مجھے لگتا ہے…

وہ خوشی سے بولی تھی..

اللہ.کرے..برہان.نے کہا.تھا..

ویسے اپکی.دوست کو.اپکے.ارادوں کی.بھنک.پڑ.گئی.کہ آپ.اسکی.نہی.میری مدد.کر رہی ہیں.تو وہ کچا کھا جائے گی آپکو..

برہان.ہنس کر.بولا.تھا..

اہمم..آپ بڑا.جاننے.لگے ہیں اسکو..

وہ.شرارت سے بولی.تھی..

میری.دوست معصوم.ہے..

نمرہ.پیار سے بولی.تھی..

لاحول ولا… معصوم.اور وہ..اچھے خاصے انسان.کا.برکس.نکال.دیتی ہے وہ.معصومہ…

برہان.نے کانوں.کو.ہاتھ.لگایا تو.نمرہ بے اختیار ہنس.دی تھی..

اب وہ تو اسلی.سپیشل کوالٹی ہے نا…

وہ ہے ہی ائسی شروع سے… افلاطون.سی…

حالانکہ.میں.وہ.اور ایمن.تینوں.شروع سے پوزیشن. ہولڈر ہیں.مگر.جتنا وہ.بولتی تھی.ہماری توبہ… ٹیچرز.تک پناہ.مانگتے تھے اسکی.باتوں.سے…

ایک بار تو سیکنڈ ایئر میں.ہمارے ایک.سینئر تھے انھوم.نے.پروپوز کیا.اسے تو.اسنے گراؤند.میں سب کے سامنے.پہلے اسے سنائی اور.جب.نات نا.بنی تو.اپکو.یقین.نہی آئے گا اسنے چپل اتار لی.تھی..

نمرہ.نے ہنستے ہوئے.بتایا تو برہان بھی.حیرت سے.ہنس.دیا تھا..

افف.اتنی.شرمندگی ہوئی.ہمیں.. بہت.عجیب حرکتیں کرتی ہے.کبھی کبھی…بٹ اب بھگتنا تو.پڑے گا اپکوِ.

نمرہ.بولی.تھی..

میں.تو.تیار ہوں.آگ سے.کھیلنے.کے لیے…

وہ مزے سے بولا.تھا..

دیکھنا دھلائی نا.کردے..

نمرہ بولئ تھی..

اب.تک.نہی تو.آگے بھی نہی.کرے.گی..

وہ.شرارت سے بولا تھا..

اللہ.کرے…

نمرہ.نے.جواب.دیا