Qafs-E-Ana By Gohar Nayab Readelle50306 Qafs-E-Ana (Episode 38) Part - 3
No Download Link
Rate this Novel
Qafs-E-Ana (Episode 38) Part - 3
Qafs-E-Ana By Gohar Nayab
رکو.فرحان!!
امنہ بیگم نے.شدید غصے سے.پکارا تھا..
شاید.ہی.زندگی مین.کبھی.انھوں.نے اس ہو.اس.طرح غصہ کیا ہو…
فرحان کے سیڑھیوں کے جانب بڑھتے قدم.تھمے تھے…
وہ اس.تک.آئی تھیں. .ِ.
کیا.کیا.ہے تم.نے اس.کے.ساتھ ؟؟
اگر وہ چلی بھی گئی تھی باہر تو اتنا برا.گناہ بھی.نہی تھا.یہ…
یہ حالت کر دی تم.نے اس بچی کی….
شرم.آتی ہے.تمہیں.اپنا.غرور کہتے ہوئے.مجھے….
یہِ.یہ.تربیت.کی.ہے ہم.نے.تمہاری.ِیہ سکھایا.ہے.ہم.سب.نے.تمہیں. .. یہ صلہ.دیا ہمارے لاڈ پیار مان.اور.محبت کا. تم نے..
تم.اس حد تک.جا.سکتے.کہ.کسی عورت کا.تقدس.پامال کر.دو..ِ چھی… لعنت.ہے.تم.جیسے.بیٹے پر…
کیا.کمی.ہے تمہاری.بیوی.میں.جو یہ.سلوک.کیا.تم.نے.اس.کے ساتھ….
شکل.و.صورت.میں.کم.ہے؟؟ یا.پڑھی.لکھی.نہی.ہے؟؟ یا.ہم.کوئی.جاہل.بیاہ.لائے ہیں ؟؟ یا.ہماری.عزت نہی.کرتی وہ؟؟ یا.بڑوں.سے.بد.تمیزی.کرتی ہے؟؟ یا.اس.گھر.کو.اپنا.گھر.نہی.سمجھتی؟؟
ہاں..کیا.کمی.ہے آخر…
ہیرے جیسے.لڑکی.ہے….ماؤں.سے.بڑھ.کر.ادب.کرتی ہے.میرا….تمہارے.بھائیوں کو.اپنے.بھائیوں سے.بڑھ کر.چاہتی ہے… تمہارے رشتوں.کو.عزیز رکھتی ہے…
اور تمہارا کیا.خیال.ہے..مجھے.معلوم نہی.تم.نے.کیا.کیا تھا.شادی.سے.پہلے اس.کے.ساتھ…
سب.جانتی ہوں.میں..یاد.ہیں.اسکی ماں.کے آنسو آج.بھی.مجھے…
وہ فرحان.پر ایک.اور.بم.پھوڑ.گئی.تھیں. .اسنے.بے.یقین.
نظروں.سے.ماں.کو.دیکھا تھا..
میرا.کلیجہ.ابلتا.ہے.جب.سوچتی ہوں.میری.بھی ایک.بیٹی ہے.جو.تمہاری بہن.ہے..خدا.نا.کرے اس.کے ساتھ.کبھی.ایسا.ہوتا تو… کیا.وہ.دکھ کافی.نہی.تھا.جو.اب.پھر.تم.نے.پہاڑ.توڑ.دیا.اس.کے.سر پر
.میں .نہی.جانتی کیا بات ہوئی.ہے.نا.مجھے.جاننا.ہے…مگر نروس.بریک ڈاؤن.ایسے ہی.نہی.ہو.جاتا…
شرم..ڈوب.مرو.تمِِ…
انھوں.نے.نفرت.سے.منہ.پھیرا تھا..
جانتے ہو.تمہارے دادا کو یا سیال.بھائی کو اس.حالت کا پتہ چلا تو کیا ہوگا…
وہ لے جائیں گے اسے… پھر بیٹھے رہنا تم…
اور میں.بالکل نہی چھپاؤں.گی کچھ بھی ان سے… کل یا پرسوں تک تماہرے دادا بھی آجائیں گے…
وہ کہہ کر جانے لگیں تو فرحان.نے ایک.دم انکا ہاتھ پکڑا تھا..
امی…وہ صرف ایک مس انڈرسٹینڈنگ تھی. .تالیہ کی کریٹ کی ہوئی
اسنے جیسے صفائی دی.تھی..
جو بھی تھا تم نے اتنا سنگین بدلہ لیا اس سے…
وہ پھر بھی چپ کر گئی..خاموش ہو گئی…
شادی میں اسکی ایک فیصد رضامندی نہی تھی مگر بڑوں کا احترام کیا اس نے…
پھر شادی کے بعد کبھی ہمارے ساتھ تمہاری وجہ سے برا رویہ نہی رکھا…
جانتے ہو.کل اس نے تمہارے لیے کوکنگ کی تھی…خود جا کر حلوہ بنایا…
رات کو میں تمہارے کمرے میں گئی تو وہ تیار ہو رہی تھی..تمہارے لیے… اسنے ڈنر نہی کیا تمہارے انتظار میں…
اور اب چہرہ دیکھو.اسکا…پیلا زرد…
انھوں نے بہت سے انکشافات کر ڈالے تھے…
شرمندگی کا بوجھ مزید بڑھ گیا تھا…
کال آئی تھی دن کو مجھے…میری. ساہیوال والی خالہ کے بیٹے کا.انتقال ہو گیا ہے..
مجھے وہاں کے لیے نکلنا تھا مگر اب ِ…
انھوں نے دکھ سے کہا تھا
میں..میں اسے منا لوں گا…آپ بے فکر ہو کر جائیں. .اب کوئی شکایت نہی ہوگی..
فرحان نے یقین دہانی کروانا چاہی…
وہ تمہارے سائے سے بھی خوف کھا رہی ہے…
کیسے بے فکر ہو کر جاؤں. ..
وہ دکھ سے بولی تھیں…
میرا بھروسہ کر لیں ایک بار صرف پلیز…میں سب ٹھیک کر دوں گا…. کچھ نہی ہونے دوں گا اسکو… میں نہی رہ سکتا اسکے بغیر امی…میں منا لوں گا اسے…
اسنے بے بسی سے کہا تھا..
آمنہ بیگم کا دل بیٹے کے لیے نرم پڑا تھا…
ٹھیک ہے… بات بگڑنی نہی چاہیے…آخری موقع ہے تمہارے پاس… میں ثوبان.کے ساتھ جاتی ہوں کل تک آنے کی کوشش کروں گی…
کھانا بنا ہوا.ہے اور سوپ بھی… وہ ہوش میں آئے تو پیار سے سنبھالنا…
اور اپنا یہ سوا نیزے کا غصہ پرے مارو….
تمہارا غصہ دیکھانے نہی لائی میں اتنی پیاری سی بہو….
انھوں نے خفگی سے کہا اور تیاری کرنے چل دیں…
آمنہ بیگم.اور ثوبان.جا چکے تھے…
پورے گھر میں اکیلے وہ.دو.نفوس.تھے…
جن.میں.ایک ابھی.تک.گہری نیند میں.تھاتو دوسرے کی.نیندیں.اڑی ہوئی تھیں. ..
وہ کئی.چکر کمرے کے لگا چکا تھا مگروہ. ابھی تک نہی.جاگی تھی…
مغرب سے عشاء ہونے والی تھی…
وہ لائیٹ آف کر.کے اسکی سائیڈ کا لینپ آن کرتا اسے سرہانے بیٹھا تھا…
اسکا ہاتھ تھام کر چوما.تھا..
مجھے.معاف کر دو پلیز…
بھیگی اور بے بس آواز میں جیسے التجا کی.گئی تھی…
پر اگلا انسان سننے سے قاصر تھا
پھر.جھک کر اسکا.ماتھا چوما تھا اور اٹھ کر.کچھ دیر دل ہلکا کرنے نیچے لان میں.چلا آیا تھا…
________________________________
اسکے سوئے ہوئے حواس.بیدار ہونے لگے تھے….
بامشکل آنکھیں کھولی تھیں. ..کمرے میں.لیمپ کی.مدھم روشنی.بکھری ہوئی تھی..
اسنے.مندی آنکھوں سے آس پاس کا جائزہ لیا تھا..اور.ہمت کر.کے.کچھ اوپر اٹھ کر.بیڈ.کراؤن.سے ٹیک لگا لی…
ہر طرف خاموشی تھی مکمل سناٹا… اسے اب صحیح طرح ہوش آنے لگا تھا.
.دوا.کا اثر.بھی ختم.ہو.گیا تھا…وہ مکمل بیدار ہو چکی تھی…
جسم میں شدید درد محسوس ہوا تھا…
اتنے میں عشاء کی ااذان کی آواز سنائی دی تھی…
اسکو کل رات کا سارا.منظر یاد آنے لگا تھا….
ایک ایک حرکت…فرحان.کا ہر لفظ جو.اسکی روح گھائل.کر گیا تھا…
*آج تمہارے پر کاٹ کر بتاؤگا فرحان.شاہ کی.نفی کرنے کی کیا سزا ہوتی ہے…*
اسکے کانوں میں وہ الفاظ گونجے تھے…
اسنے ایک.دم.نم آنکھوں سے اپنا وجود دیکھا تھا…
یہ کپڑے وہ تو نا تھے جو اسنے پہنے تھے….
اور پھر اسے یاد آیا کیسے اسکا لباس پھٹا تھا…
دل میں درد اٹھا تھا…
تو بالآخر جیت آپکی ہی ہوئی فرحان شاہ آفندی… جیت گئے ایک بار پھر مجھے توڑ کر…
پر اس بات میری وقار ہی چھین ڈالا… میرے وجود کو ہی نوچ ڈالا… کر لیا اپنا حق وصول…
اب فتح کا جشن.منایا جا رہا ہو.گا…
اسنے سوچتی ہوئے بے.دردی سے بھگے اپنے گال رگڑے تھے…
اسے خود سے گھن آنے.لگی تھی.. کراہت محسوس ہوہی تھی
. اسے نماز پڑھنی تھی مگر پہلا خیال.یہی آیا کہ وہ.ناپاک ہو.چکی تھی…
درد سے توٹتے جسم.کے ساتھ وہ اٹھی اور ننگے پاؤں.باتھ روم.چل.دی…
بے تاثر چہرہ لیے اسنے شاور.کھولا.تھا اور.کپڑوں سمیت اس.کے.نیچے کھڑی ہو.گئی تھی…
پانی کے ساتھ ساتھ بہتے آنسوؤں میں.روانی آگئی تھی…
وہ بے دردی سے خود.کو.رگڑنے.لگی تھی…
اپنے ہاتھ, بازو, چہرہ, گردنِ.. جہاں جہاں اسن شخص کا.لمس تھا…..
دل چاہا تھا دھاڑیں.مارے…آہ بکا کرے…مگر سنتا کون؟؟ کس.کو.پرواہ تھی؟؟
~~
تجھے کیا سناؤں میرے ہم نشین
ہیں.طویل جاناں حکایتیں
میرے خواب ہیں.میرے چار سو
ہیں گگن کو چھونے کی خواہشیں
میرے مہرباں میرے راز داں
کچھ دیر رہنے دے خواب میں
میری چاہتیں کیوں بنی سزا
کیوں ہوئی غموں کی.یہ بارشیں ؟؟
میری بے.بسی.کا.خدا.گواہ
وہی جانے درد کی.شدتیں
ملا درد جو وہ مٹا نہی
میری خواہشیں بنی.حسرتیں
یہ ستم.ہے یا ہیں عنایتیں
کیسے ٹوٹے دل.کو میں.جوڑ.لوں
ِ
میرے راستے میں.غبار تھا
میرے.مہرباں.کی.تھی سازشیں
میرے سامنے.لٹا کارواں
میرے چار سو تھیں عداوتیں
میرے مہرباں میرے راز داں
کچھ دیر رہنے دے خواب میں
میری چاہتیں کیوں.بنی.سزا
کیوں ہوئیں غموں.کی.یہ.بارشیں
~ ~
وہ وہیں بیٹھتی چلی گئی تھی….
کافی دیر بعد دل ہلکا کرکے وہ اٹھی تھی… اور اسی طرح. بھیگی ہوئی سست قدم اٹھاتی. کمرے میں.چل.دی…
ڈریسنگ روم.میں جا کر الماری کھولی اور.جو.جوڑا.ہاتھ آیا اٹھا لیا ..
واپس باتھروم.جا.کر.چینج کیا اور وضو کیا ….
کمرے میں.آکر.جائے.نماز بچھائی اور نماز.پڑھنے ہی.لگی تھی کہ اسکے سیل.پر میسج آیا تھا…
جہاں.تک.سے.یاد تھا.اسکا.سیل آف تھا…
مگر شاید.برہان.کی.کال کے بعد.فرحان.نے آن.کر.دیا.تھا
اسنے میسج دیکھاتو وہ فیس بک میسنجر پر آیا تھا کسی ان.نون آئی ڈی سے…
حسین چڑیا.جاننا.چاہوگی عریبہ کی ڈھولکی کی. رات تمہیں وہاں کس.نے.بلایا تھا جب تم.حارث کے ہاتھ لگ گئی… تمہارے شوہرِ نامدار نے… بے شک پوچھ کر تسلی.کر لینا….
اب کیوں بلایا تھا یہ تو تم سمجھدار ہو.سمجھ ہی جاؤ گی…
اب جو کام وہ نہی کر سکا اتفاق سے حارث نے کرنے کی کوشش کی…
اتنا سا میسج تھا ساتھ میسج بھیجنے والے نے اسے بلاک کر دیا.تھا یعنی وہ رپلائی نہی دے سکتی تھی…
یہ یقیناً اسے حارث کی ہی حرکت معلوم ہوئی تھی…
ایک اور حیرت کا پہاڑ اس پر آن گرا تھاِ..
کیا واقعی اسے وہاں بلانے والا فرحان.شاہ. تھا…
دل نے سختی سے نفی کی تھی…
اسکے رونگٹے کھڑے ہو.گئے تھے…
اسنے کیوں بلایاتھا اسکو وہاں؟؟
کیا وہ واقعی اسکی عزت………
درد کی شدید ٹھیس اٹھی تھی
پہلے وہ شاک میں تھی مگر اب غصہ آنے لگا تھا تھا
یہ انسان اخر کر کیا رہا تھا اس کے ساتھ؟؟
اسے کچھ سمجھ نا آیا اور پھر وہ بیٹھ کر.ہی.نماز.پڑھنے لگی….
ابھی دعا کہ لیے ہاتھ اٹھائے ہی تھے کہ.کسی نے.اسکے.کندھے پر.مضبوط ہاتھ رکھا تھا
عشاء کی اذان ہوئی تو اسنے لان.میں.ہی.نماز.پڑھی ….
پھر.نمرہ کے پاس جانے کا.سوچ کر اٹھ کھڑا.ہوا تھا….
لاؤنج کی.لائٹس آن.کرتا وہ اوپر.کمرے میں.گیا تھا…
کمرے کا.دروازہ کھول.کر.اندر.داخل ہوا تو وہ بیڈ پر.نا.تھی…
اتنے میں نظر دوسری طرف.گئی.تو.وہ اپنی ی مخصوص جگہ پر.جائے نماز.بچھائے دعا مانگ رہی تھی….
فرحان.نے ایک.گہرا.سانس کھینچا تھا…
ناجانے وہ کیسا.ری ایکٹ کرتی….
وہ چل کر اس.تک آیا.اور اسکے.کندھے.پر اپنا .ہاتھ رکھا تھا…
نمرہ نے ایک دم نم آنکھوں سے مڑ کر اوپر دیکھا.تھا.جہاں.وہ.کھڑا تھا…
چہوے پر.فکر صاف ظاہر تھی…
نمرہ کی آنکھیں ایک.دم.سرخ ہوئی.تھیں. ..
اسنے خوف.نا.کھایا تھا…
وہ سوچ چکی.تھی اب.کس.چیز.کا.خوف.کھانا…
جو وہ چاہتا تھا وہ.کر گزرا تھا… مزید وہ اس سے کیا.چھین سکتا تھا…بہت کرکے بھی کیا.مزید ستم.ڈھاتا وہ…
دوبارہ اس.کے ساتھ زبردستی کرتا؟؟
تو.جب ایک.بار وہ برداشت کر گئی تو.دوسری بار کی.کیاپرواہ..
نمرہ کی آنکھوں میں.کیا.کچھ نا.تھا
غصہ, مان.ٹوٹنے کادکھ, کرب, بے یقینی…
وہ تو اس سے محبت کا دعویدار تھا پھر یہ اسنے کیوں کیا تھا؟؟؟
کتنی تکلیف ہوئی تھی اسکو… کتنا درد ہوا تھا…مگر اسنے کچھ نا سنا تھا…
ایک دم لمحے کے ہزارویں حصے میں اسنے بے.دردی سے اپنے وجود سے اسکا ہاتھ جھٹکا تھا اور بجلی کی سی تیزی سے کھڑی ہوئی تھی…
سامنے کھڑا شخص ہر طرح سے اسے برباد کر چکا تھا…
ِ
ایک دم سے وہ جھپٹی تھی اور فرحان کی شرٹ کا کالر دبوچ لیا تھا…
You damnnn rapist! How dare you??
وہ چلا اٹھی تھی ..
ِ
جبکہ اسکے سنگین الفاظ مقابل کو دھچکا لگا گئے تھے…
فرحان.نے ایک.دم.اسکے.دونوں ہاتھ تھامے تھے اور اسے جھنجھوڑ ڈالاتھا
اتنا گھٹیا.لفظ وہ.کہاں برداشت.کر.سکتا تھا
کیا بکواس کر رہی ہو… دوبارہ یہ لفظ مت.نکالنا اپنی زبان.سے…
وہ غرایا تھا..
پر وہ بالکل.نا.سہمی تھی…
نکالوں گی..بار.بار.نکالوں گی…کیونکہ اپ ہیں.اسی قابل…ہوگئی ہوس.پوری؟؟؟
مل گیا اپکی سو.کالڈ انا.اور.مردانگی کو.سکون؟؟
اڑا لیں.میرے.وقار کی.دھجیاں…
کر.لیاحاصل.مجھے…
ہو.گیا.میرا.وجود.تسخیر. .یا.اب بھی کوئی خواہش اور ضد.باقی ہے…؟؟
لیکن ایک بات یاد رکھیے گا..فرحان شاہ آفندی…
مجھے.حاصل کر لیا.ہے ہر.اب.کبھی پا.نہی سکیں.گے…
میرا. جسم.ضرور لے چکے ہیں.آپ پر دل..متنفر ہو چکا ہے…..
وہ کاٹ دار لہجے میں.بہت.کچھ بولی.جارہی تھی اور فرحان.کی.بس.ہو.گئی تھی…
اسنے.ایک.دم.سختی سے اسکے.شانے.تھامے تھے…
بکواس.بند.کرو اپنی…جیسا.تم.سمجھ رہی ہو.ویسا.کچھ نہی.ہے.سمجھی. ..لہذا.زبان.کو.لگام.دو…
اتنا بے غیرت نہی ہوں.کسی کی بے خبری کا.فائدہ اٹھا ؤں…
جواباً وہ بھی غرایا تھا..
ہاں.بالکل بے خبر ہی تو.تھی.میں….میں.ہی تو.بے خبر تھی اب.تک…
خود.کو.دھوکہ.دیتی رہی..تسلیاں دیتی رہی… اس.شخص.کو.مسیحا.سمجھ.بیٹھی جو.خود.میری عزت داغ دار کرنے کے.در.پر.تھا… ای شخص کی.طرف وبارہ بڑھنے لگی تھی
درندے کو.محافظ سمجھ.بیٹھی ..کتنی.بے خبر تھی.نا..
وہ جیسے خود پر.ہنسی تھی…
فرحان.کو.ایک.دم.حیرت کا.جھٹکا لگا تھا…
یہ کیا.کہہ رہی تھی وہ..
نمرہ نے بغور اس کے بدلتے تاثرات دیکھے تھے..
*..کیوں.جھٹکا لگا…آپ کیا.سمجھے.مجھے.کبھی پتا.نہی.چلے گا مجھے کس.نے.بلایا تھا اس رات وہاں..جب حارث کے.ہتھے.چڑھنے والی.تھی میں…
میں سمجھی آپ نے.میری عزت بچائی… پر نہی غلط تھی میں…بھلا فرحان.شاہ.کو.نمرہ.سیال.سے.کیسی ہمدردی…
وہ تو اسکی بے.عزتی کر گئی تھی. بھری محفل میں دی گریٹ فرحان.شاہ کی توہین کر گئی تھی جو ایک شہزادہ ہے..جس پر ہر دوسری لڑکی.دل و جان سی فدا ہے…
سو .بدلہ تو.بنتا تھا…آپ تو.تب بھی.میرا.دامن.داغ دار کرنے.پر.تلے تھے… ہیں.کیا.آپ ایک.کمزور.مرد..ِ؟؟؟؟؟؟
فرحان ششدہ.رہ گیا تھا..وہ.تو.بھول.چکا تھا کہ اسنے کبھی اسے وہاں.بلایا تھا.
یہ.سچ.ایسے اتنے غلط طریقے سے کھلے گا اسکو قطعی گمان تک نا تھا مگر وہ اسکو.غلط.سمجھنے.کے.ساتھ ساتھ بہت بڑے الزام سے نواز.رہی تھی..جو اسکی. غیرت گورا نہی کر سکتی تھی…… وہ اسے بد کردار بنانے پر تلی تھی…
ایک.دم.آگے.بڑھ.کر اسکی کمر کے گرد.گرفت کی تھی…
ہاتھ.مت.لگانا.فرحان.شاہ…
وہ چلا اٹھی تھی…
پر مقابل.پر رتی برابر.اثر.نا.ئوا.تھا…اسنے ایک.دم.اسکو.کھینچا.تھا…
ہاں.بلایا تھا.میں.نے.اس.رات تمہیں
پر وہاں.نہی..آذر چاچو.کے..گھرِ
پر تم.نہی آئی.بلکہ.ارشد.چاچو.کے.گھر.چل.دی..
اور جہاں.تک.نیت کی.بات ہے تو.وہ.نا.پہلے.کبھی خراب تھی.نا اب…
ہونہنہ..کمزور.مرد… کس.کو.کہہ.رہی ہو تم یہ..
..میں.کمزور.مرد.ہوتا.نا.نمرہ فرحان.تو شادی کے چھ.ماہ.ایسے.ہی.نا.گزر.جاتے…
کوئی اور.مرد ہوتا تو.دیکھتا.میں.چھ سات دن.تو کیا.چھ سات گھنٹے بھی وہ.تمہارے. اس حسن کا تاب کیسے. لا سکتا ہے…
لہذا اس زبان کو.سنبھال.کر استعمال کرو…
ورنہ پچھتاؤگی….
وہ غصے سے پھنکارا.تھا..
نمرہ کو.ابھی بھی یقین.نا.آیا تھا..
ایک.دم.جھٹکے سے وہ.دور.ہوئی تھی…
آپ کا کیا.ارادہ اور کیا نیت .تھی وہ تو کل.رات دیکھ ہی چکی ہوں.میں..بلکہ اچھے سے محسوس.بھی کر چکی.ئوں.. کس کو بہلا رہے ہیں؟؟؟
وہ طنز سے بولی تھی….
بس.بہت ہوا.اب… مزید.نہی…
وہ ہانپی تھی..
میں.ضد ہوں.نا.آپکی… میں.نے اپکی کو انا کو چوٹ پہنچائی نا. سارا مسئلہ میری ذات کا ہے نا…..مجھے حاصل.کرنا تھا نا..
ایک جھٹکے سے اسنے اپنا.دوپٹہ اتار کر پیچھے پھینکا تھا…نم بال ہوا میں.جھول.گئے تھے…
لیں..سامنے کھڑی ہوں..جو.کل.نہی کیا.آج.کر لیں… کریں.اپنا.شوہر ہونے کا.حق.وصول…
کوئی.نہی روکے گا..نا کوئی.مزاحمت ہو.گی..
مگر…
ایک دم.اسنے انگشتِ شہادت اٹھائی تھی..
جبکہ فرحان بے یقینی.سے اسکی.کاروائی دیکھ رہا تھا… وہ اس حد تک.جائے گی…
اسکو واقعی معاملہ بگڑتا محسوس ہوا تھا
جو کہ وہ مہی ہونے دینا چاہتا تھا
مگر..اس کے.بعد.مجھے طلاق چاہیے….
سنا آپ نے …مجھے آپ سے طلاق چاہیے فرحان.شاہ آفندی…
وہ نم آنکھوں سے پھنکاری تھی…
فرحان.کے.ماتھے.پر.بل.ابھرے.تھے.. ایک دم رگیں تنی تھیں. ..وہ انتہا کو چھونے لگا تھا
یئ بات کیسے سن لیتا وہ..ماننا تو دور کئ بات
نمرہ…
اسنے ایک.دم دھاڑ کر .ہاتھ اٹھایا تھا…
جو.ہوا.میں.ہی رہ گیا تھا… وہ اسے ایک لگاتے لگاتے رک.گیا.تھا…
نمرہ نے بے یقین نظروں سے اسکا اتھا ہوا ہاتھ دیکھا تھا….
یعنی وہ اسے تھپڑ مارنے لگا تھا؟؟
فرحان نے اٹھے ہوئے ہاتھ کی مٹھی بنا کر سختی سے جھٹکا تھا….
اور پھر نمرہ کے .دونوں ہاتھ سختی سے تھام.کر.اسنے کمر .پیچھے.کیے تھے…اور.اسکو.قابو.کیا تھا…
ایک.دم نمرہ کی .انکھیں بہنے.لگی تھیں. .ضبط ٹوٹنے لگا تھا…
فرحان.نے.اسکی آنکھوں میں.جھانکا.تھا..
دونوں نے ایک.دوسرے کی.آنکھوں میں.آنکھیں ڈالی.تھیں جہاں.ایک.دوسرے کا.عکس.نمایاں.تھا… کچھ پل وہ.ساکت رہ گئے تھے…
آنکھیں اپنی.بولی بول رہی تھیں جو.زبان.سے بالکل.مختلف تھی…
جیسے زبان جھوٹ بول رہی مگر آنکھیں التجا کر رہی تھیں
وہ اسکی سحر انگیز آنکھوں میں دیکھے گئی تھی…زبان نے کچھ نا کہا تھا…جیسے ہر طرف ہر شے ساکت ئو گئی تھی..سکوت چھا گیا تھا…
وہ آہستہ آہستہ. بے خود سی کیفیت میں اسکی.بہتی آنکھوں پر.جھکا تھا…
وہ یک ٹک اسے دیکھے.گئی.تھی…
اور اسنے اپنے.لب اسکی آنکھوں پر رکھ چھوڑے تھے…
لبوں.سے اسکے.موتی چننے.لگا تھا وہ..جبکہ.وہ آنکھیں موند.گئ تھی….
اسکی مدہم.سی سسکی.نکلی.تھی..پر.نا.کوئی.مزاحمت تھی.نا.روک.ٹوک نا خود.کو.چھڑوانے.کی.کوشش کی گئی تھی.
ہمت ہی.جواب دے گئی تھی….
ششش… بس..چپ..
انکھوں پر لب رکھے اسنے اپنی انگلی اسکے ہونٹوں پر رکھ کر چپ کروایا تھا…
اور بہت.دھیرے سے اسکے.لمبے.نم.بال ایک ہاتھ سے ہٹا.کر کان کے پیچھے کیے تھے…
وہ اسکے کان.پر جھکا تھا…
ہاں.ضد ہو تم.میری… جنون.ہو.تم.میرا…
عشق ہو.تم میرا…
میری محبت ہو ِ. میری زندگی ہو.
میری چلتی سانسوں میں.بستی ہو
میری روح.کا.قرار.ہو… میری دن کا سکون ہو….میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہو…
میرے لیے یہ خیال ہی.کافی ہے.کہ.تم.میری ہو..صرف.میری… میرے پاس ہو.. میرے قریب ہو…میں.تمہیں حاصل کرنا.نہی.تمہیں پانا چاہتا ہوں..اپنا.بنانا.چاہتا ہوں..
اور اس.رات
میرا.خدا.گواہ ہے میری.کوئی.بری.نیت.نہی.تھی…تمہارا اگنور.کرنا.مجھے برداشت.نہی تھا..صرف تمہیں تھوڑا سا.ڈرانا.چاہتا تھا…
دل کے ہاتھوں.مجبور.تھا.جو.تمہاری.بے.نیازی اور لاتعلقی .برداشت کرنے کو راضی.نا.تھا…پر تم نہی وہاں.نہی آئی…
وہ رکا تھا…
اسکا.انداز.بتا رہا تھا کہ وہ حرف حرف سچ کہہ رہا تھا…
نمرہ.نے چہرہ اوپر اٹھایا تھا…
کیوں؟؟ کیوں.کیا.میرے ساتھ ایسا؟؟ کیوں.اتنا.درد.دیا.مجھے..کیوں.اتنا تڑپایا مجھے….
میں.تو.جانتی تک نا.تھی آپکو…
خود آئے اور.پھر خود.خواب.دکھا کر.ٹھکرا.دیا…؟؟ دھتکار.دیا.مجھے؟؟؟
صرف اس انا کے.لیے؟؟
اپنی انا.کی.تسکین.عزیز تھی اپکو ..کسی کی.زندگی اور.اسکے.جذبات.نہی؟؟
میں.ہی.پاگل تھی…
میرا خدا جانتا ہے.میری.شدت کو… کب کب نہی تڑپی میں…
آواز بھیگ گئی تھی..واقعی اس میں.تڑپ تھی جو مقابل.کو چونکا گئی تھی… فخر دلا گئی تھی
تہجد میں.گڑگڑا کر.مانگا ایک ہی شخص کو.صرف.اور.وہ.تھا.فرھان.شاہ آفندی…
ایک بار…سرف ایک.بار تو.آزمایا ہوتا…
میری محبت کی.شدت میں.کمی.ہوتے تو.کہتے..
کیوں.بڑھے تھے.میری طرف…جب ٹھکرانا ہی تھا تو.کیوں؟؟
ہاں.جواب دیں…
وہ. ہاتھ آزاد کرواتی…اسکا گریبان پکڑ کر اسے.جھنجھوڑ.گئی.تھی..
اور جب ٹھکرا چکے خود کو.سنبھالنے لگی میں…سب ایکسیبٹ کر.چکی تو.ایک.بار
پھر آگئے… اور.پھر مجھے.مسلط.کر.دیا گیا آپ.کے سر..زبردستی ایک.ان.چاہے وجود.کی.طرح…
کیا.کبھی سوچا.ہے.میری عزتِ نفس.کتنی.مجروع ہو.ئی ہوگی…؟؟؟
کہ ایک ایسے شخص.کے سر.مسلط کیا.جا.رہا.ہے جو.میرا ساتھ کبھی چاہتا ہی.نا.تھا.!
مجھ.پے کیا.بیتی ہو گی؟؟
میں.تو.ہمیشہ انڈیپینڈنٹ ہونے کے.خواب دیکھا.کرتی تھی..خود.مختار.بننا چاہتی تھی..
پر.مجھے ہی ایک.ایسے شخص ہر.ڈیپینڈنٹ بنا.دیا گیا….کیوں.آخر؟؟
اللہ.کو.بھی.رحم.نہی آتا مجھ پر..
مجھے احساسِ کمتری ہونے.لگتا ہے…
کیا.میری.کوئی ذات.نہی؟؟
کوئی.وجود.نہی؟؟
آپ کے.بھی.کھلونا.ہوں..جب دل.کیا.پسند آگئی جب دل.کیا مکر.گئے…
پورا خاندان.جانتا ہے میں.ایسی.نہی.ہوں ..پر سب.کیوں.خاموش.رھے.اس.رات؟؟
کیوں.کسی.نے.میری پاکیزگی.کا.یقین.نہی.کیا؟؟
کیوں.مجھے.بے.گناہ ہوتے ہوئے.بھی گناہ گار کر گئے؟؟
میں.اس.کمرے.میں.رہتی.ہوں. تو دم.گھٹتا ہے.کبھی کبھی…دماغ پھٹتا ہے… خود.کو.ایکسڑا. فیل.کرتی ئوں…
میری.بھی.ایگو(ego)
ہرٹ ہوتی.ہے…
جتنی.مضبوط بننا.چاہتی تھی اتنی.حساس.ہوتی.جا رہی ہوں.اور.نفرت.ہے.مجھے اپنی.اس.حساسیت سے…
بات بات ہر.رونا.آتا ہے.مجھے..ِِِِِ
وہ بہت بے.چارگی سے ہارے ہوئے انداز.میں.بولی.تھی
اور.اپکو.مسئلہ.تھا نا میری.انا.سے..؟؟.
کہ انا.چھوڑ دوں..گھٹنے.ٹیک.دوں.. کہہ.دوں.*ہاں.فرحان.شاہ.نمرہ.سیال.تمہارے عشق.میں.بری طرح گرفتار ہو.چکی ہے..
تمہارا ساتھ چاہتی ہے…*
پر.کیوں….کیوں.چھوڑتی.میں.اپنی.انا وہ بھی ایک.غیر کے.لیے…ایک.نا.محرم کے.لیے…کیوں.چھوڑتی ہاں؟؟ کیا.رشتہ.تھا.ہمارا؟؟
اس طرح.تو.ہر دوسرے بندے.کے لیے اپنی.انا.چھوڑ.دوں..بچھ جاؤں.سب.کے آگے…عام.کر.دوں.خود.کو..
نہی یہ عزیز نہی.مجھے… خود.کو.بے.مول.نہی.کر.سکتی.میں…
کہتے ہیں.عورت.مرد.کی.انا کا.مقابلہ.نہی.کر.سکتی….اور.جو.کرتی ہے.وہ.بے.وقوفی پر ہوتئ ہے..
سہی.کہتے ہیں..نہی.کر.سکتی..
اور میں.کرنا.بھی.نہی.چاہتی…
پر کسی.نامحرم.کے لیے.نہی.چھوڑ سکتی.تھی..
ہاں.میرا.محرم.اگر.مجھے.عزت دے..میرا احساس.کرے..محبت دے…تو.یہ.انا.کیا.چیز.ہے..
دنیا.چھوڑ.سکتی ہوں..خود کو.بھول.سکتی ہوں.پر اسکی انا.عزیز.رکھوں.گی..
اور رکھی میں.نے اپکی انا عزیز..جھکی نا .میں…
پر کیا.ملا؟؟
فرحان اپنی جگہ جم چکا تھا….
سکت نا تھی کچھ کہنے کی…
کیا وہ اس قدر تکلیف سے گزری تھی؟؟؟ کیا اتنا تڑپی تھی وہ؟؟
صرف اسکی.بے جا ضد کی وجہ سے…
اسے خود پر ندامت ہوئی تھی… افسوس ہوا تھا…دکھ ہوا تھا..نفرت ہوئی تھی…
اسے اپنا آپ بہت چھوٹا.لگا تھا…بہت بے معنی سا…
تڑپا تو وہ بھی تھا ..ہر وقت..ہر لمحا… سکون.تو اسے.بھی نا.تھا.مگر.پھر وہی
“انا”
آڑے اجاتی تھی..
کیا اتنی.تکلیف دے.چکا تھا وہ اسکو.اتنے.سالوں میں… جس سے.محبت کا.دعویدار.تھا وہ اسی ہر ستم.ڈھا گیا تھا..
بے اختیار اسنے نمرہ کو.خود میں.بھینچ.لیا تھا..قید.کر.لیا تھا اپنے حصار میں…
بس کر.دو…اور.تکلیف مت دو.خود.کو.اور.مجھے.بھی…ختم کرو اس.سب کو…معاف کر.دو.مجھے…
اور میں.ہوں.تمہارے کردار کا.گواہ..تمہاری پاکیزگی کا.ضامن… یہ پوری دنیا.بھی تمہارے خلاف.ہو.جائے.پر فرحان شاہ اپنی.نمرہ پر ہمیشہ یقین.کرے گا
اسنے عقیدت.بھرے انداز میں.اسکا ماتھا چوما تھا…
نمرہ.نے آنکھیں موند لیں.تھیں. ..
جیسے بے قرار دل.کو اچانک.چین.آگیا تھا.. گہری طمانیت اتری تھی.. تن.بدن.میں.ٹھنڈی.ابشار.کا.جھرنا.جاری ہو گیا تھا.
. پہلی بار اپنا اپ.اسے. واقعی انمول لگا تھا.. کیونکہ وہ اسکا نحرم اسے معتبر کر.گیا تھا..
اپنے یقین.سے عرش.پر.لے گیا تھا..
یہ خیال ہی کتنا خوشگوار تھا کہ وہ چنی.گئی تھی… پسند.کی.گئی تھی.. یہ وہ.شخص.تھا جو.اسے خاص.کر.گیا تھا..جس.نے اسے اہمیت دی تھی…
اسنے بھیگی آنکھوں سے اسکی سحر انگیز.آنکھوں میں.جھانکا تھا..
فرھان.کی.آنکھیں مسکرائی.تھیں
جیسے بول.رہی ہوں
“یہ کیسے.ممکن.تھا تمہیں دیکھتا اور.چاہے.بغیر رہ.جاتا…تم بنائی ہی میرے چاہے جانے.کے لیے گئی ہو”
اسنے بے اختیار نگاہ جھکا لی تھی..
وہ اسے ساتھ لگائے بیڈ پر لایا اور آرام.سے بٹھا دیا تھا…
پاس پڑے جگ سے پانی ڈالا اور خود اسے پلایا تھا…اور ایک.بار پھر اسے باہوں میں لیے گلے لگایا تھا…
مجھے معاف کردوِ.گناہ گار ہوں تمہارا…
جانتا ہوں بہت تکلیف دے چکا ہوں..شاید معافی کے لائق نہی… چار سال کی اس اذیت کے آگے یہ معافی بہت چھوٹی ہے…
پر مجھے بتانے دو کب کب نہی تڑپا.میں.تمہارے لیے…میں چاہتا تھا تم.بولو کہ چاہتی ہو تم.مجھے کیونکہ میں تمہیں چاہتا تھا..
مگر تم.سہی تھی اپنی جگہ…
پر میری انا …
لیکن آج میں.اقرار کرتا ہوں
فرحان شاہ کو عشق ہے تم.سے..جنون کی.حد تک چاہتا ہوں تمہیں. ..آج سے نہی.. بہت پہلے سے.. ایک.عرصے سے…
جب سے دیکھا تھا تمہیں پہلی ی بار..تب سے یہ دل تمہارا اسیر ہو گیا تھا…
الوٌ ہوں گدھا ہوں ایک.نمبر کا…
صحیح کہتے ہیں دادا جان چھ فٹ سے اوپر کا ہوں مگر عقل گھٹنوں میں ہے شاید…
اسنے سر کھجا کر کہا تھا…
وہ.اسکے سینے سے الگ ہوئی اور دھیرے سے مسکرا دی تھی..
اور تم.بھی صحیح .کہتی ہو..میرا سر پھاڑ ہی دینا چاہیے…
واقعی نِرا بھوسا ہی بھرا ہے…
نمرہ اپنی مسکراہٹ روک نا پائی تھی…
نم چمکتی. مسکراتی آنکھیں ..وہ جیسے
دوبارہ کھل اٹھی تھی…
وہ اسکی.مسکراتی آنکھوں میں کھو سا گیا تھا…
اسکے سامنے.بیٹھی یہ چھوٹی سی لڑکی اس لمبے چوڑے وجہہ مرد کو اپنی جان.سے.زیادہ عزیز.ہو چکی.تھی..
اس کے طعنے, اسکی شرارتیں, اسے زچ کرنے والی.حرکتیں اسے سب عزیز تھا..
اسے تنگ کرکے فرحان.کو.بھی.مزا.اتا تھا..کیونکہ وہ چاہتا تھا اسکا ذہن.ہر وقت صرف.فرحان شاہ آفندی مین.الجھا رہے..اسی کو سوچے …
بے اختیار کو اگے بڑھا تھا. اوری..
اسکے.ماتھے.پر لب رکھے جھکا.ہوا تھا کہ.اسکے حصار کو.فون.کی.بیل نے توڑا تھا…
وہ.سخت بدمزہ.ہوا تھا…
وہ اٹھا اور
اسنے.پاکٹ سے موبائل.نکالا تھا…
کال اٹینڈ.کی تو نمرہ کانپتی ہوئی.اسکے پاس سے اٹھ کر.جانے.لگی تھی..فرحان.نے اسکی.کلائی تھام.کر.روک لیا تھا اور.واپس اپنے پاس بٹھایا تھا..
*اچھا رکو دیکھ کر بتاتا ئوں..*
وہ فون پر.مخاطب تھا…
اسکو.بٹھاتا خود.اٹھا تھا اور.ڈریسنگ روم.کی.طرف چل.دیا جہاں.اسکی.فائلز.پڑی تھیں. ..
جبکہ وہ وہاں.بیٹھی حیا.سے.سمٹ گئی.تھی..
اس سے پہلے وہ.واپس آتا وہ اٹھی اور واش روم.میں.جا کر.بریک لگائی تھی…
بال اوپر کر کے کیچر لگایا… ٹھنڈے ہانی.سے.منہ.دھویا ..پھر.گہرا.سانس.لیا..
آج وہ.ہلکی.پھلکی ہو.چکی تھی…
سینے سے.منوں.بوجھ اترا تھا.جیسے…اتنے.سالوں کا غبار.نکلا تھا..
ہاں وہ اسکا تھا…صرف اسکا… یہ احساس ہی.کتنا خوشکن.تھا…
وہ مسکرانے.لگی تھی.. اسکی.مسکراہٹ.بہت جاندار.تھی…
اسے اپنے رب کے کیے پر اعتبار تھا….
وہ جو کرتا ہے بے شک بہترین کرتا ہے…
اللہ نے خود فرمایا ہے کہ
*لوگ چال چلتے ہیں اور اللہ چال چلتا ہے…اور بے شک اللہ بہترین چال چلنے والا ہے*.
پہلے حارث نے غلط کرنا چاہا تو کیا ہوا؟؟
لٹ جانے کے بجائے اسے ایک گہری چھاؤں جیسا ساتھ مل گیا… اسکا.نکاح کر دیا گیا فرحان سے…
بے شک اسکو یہ نقصان لگا تھا مگر آج صحیح وقت پر اندازہ ہوا تھا وہ قطعی نقصان نا تھا…
بلکہ اسکے رب کی رضا اور اسکی خوشقسمتی تھی…
دوسری بار جب ناپاک ارادے لئے وہ انکی طرف بڑھے تو کیا.ہوا؟؟
سب الٹا ہو گیا…
بجائے ایک.دوسرے سے الگ ہونے کے وہ قریب تر ہو.گئے… سب دھول آج.مٹ چکی تھی…
غلط فہمی کے.بادل جھٹ چکے تھے
ہر طرف روشن اور صاف منطر تھا…
جہاں وہ تھی, اسکی.محبت تھی
, فرحان.شاہ تھا., اسکا.عشق.تھا…
پریشانیاں اور.مصائب زندگی کا حصہ ہیں انکے.بغیر زندگی کی لذت نہی…
اگر وہ بھی فرحان کے آگے پہلے ہی.جھک جاتی..شادی ہو.جاتی تو.شاید محبت کی.یہ.تڑپ اور.قدر.نا.ہوتی
مگر اب وہ دونوں قدر.دان.تھے ایک.دوسرے کے
لوگ جتنے مرضی کانٹے حائل.کریں آپ کی راہ میں, ہو.گا وہی جو.وہ اللہ چاہے گا…
اس کے اگے سب بے.معنی ہے…اسکی اجازت کے.بغیر جب ایک پتہ تک نہی ہلتا, وہ جو پتھر میں.بھی.کیڑے کو رزق.پہنچاتا ہے, وہ جو.ستر ماؤں.سے بڑھ کر تمہیں چاہتا ہے…
وہ کیسے تمہارے مصائب.میں تمہیں بے یارو مددگار چھوڑ دے گا…؟؟
اس سے مانگوِِمدد.مانگو…اور پورے یقین سے مانگو…کیونکہ.دے گا تو صرف وہی دے گا…
لوگوں سے گھبرانا, ہار مان.جانا, یہ سب زندگی کا مقصد نہی… اور نا انسان جیسی عظیم ہستی کو شعبہ دیا.ہے..
ڈٹ جاؤ..مقابلہ.کرو اور اپنے رب پر.بھروسہ رکھو…
بے شک وہ.رحیم ہے, وہ کریم ہے, وہ عظیم ہے![]()
اتنے.میں.باتھ روم.کے.کھلے دروازے سے.اسنے.اندر.جھانکا.تھا..
اب صرف.مسکراتی ہی رہیں گی یا.میڈیسن.بھی.لینی ہے.مسسز.نمرہ.فرحان.شاہ؟؟
وہ شوخی سے بولا تھا..
جبکہ.وہ.چوری پکڑے.جانے پر سرخ ہو.گئی.تھی..جانے وہ کب سے مسکرائی جا رہی تھی اور وہ دیکھ رہا تھا
اس سے پہلے وہ کچھ کہتی فرحان.نے اسے اپنی.طرف کھینچا تھا اور ئ
ہولے.سے.سرگوشی کی.تھی
فکر نا کرو.مجھے.پتا.ہے.ایسے.کوئی.نہی.بن.جاتا.کہنے سے.کیا.ہوتا ہے…
وہ.شرارت سے اسکی.کچھ دن.پہلے.کہی.گئی.بے.تکی.بات اسکو.لوٹا رہا تھا اور.وہ.جی.بھر کر.خجل.ہو.گئی تھی..
عمل کرنا.پڑتا یاد ہے.مجھے… اس بارے میں.بھی سوچتے ہیں اب… لیکن.فلحال چلو.. ورنہ.تمہاری.ساس نے.مجھے.گھر.سے.نکال.دینا.ہے…
اسنے اسے.ساتھ لیا.اور.روم.میں.لایا تھا..
نمرہ کو.ایک.دم.سبکا.خیال آیا تھا..
امی.لوگ.کہاں.ہین.سب؟؟
اسنے فرحان.سے پوچھا تھا جو.اس.پر.کمبل.ڈال.رہا تھا..
ہوم الون ..
فرحان نے.شرارت سے آنلھ دبا کر کہا تھا
مطلب؟؟ سب کہاں گئے؟؟
اسنے حیرت سے پوچھا تھا
یار میں.نے سبکو پہلے ہی نکال دیا..جانتا تھا آج گھمسان.کا.رن پڑنے والا ہے..
میری بیوی کے ساتھ تیسری جنگِ عظیم چھڑے گی اسلیے انھیں پہلے.نکال.دیا…
وہ اسے ٹیبلٹ اور پانی تھماتے بولا تھا…
نمرہ نے اسے گھورا تھا…
او یس..پہلے کچھ کھانا چاہیےڈاکٹر …تم.رکو میں.سوپ لے کر آتا.ئوں اوکے..
وہ اٹھا تھا..
نہی میں.کر لوں گی..
اسنے روکنا چاہا تھا…
نو پروبلم وائفی…اب خادم.کو کچھ تو خدمت کا موقع دو…
وہ شرارت سے کہتا کچن میں.چل.دیا..
پانچ منٹ بعد وہ آیا تھا سوپ کا باؤل ٹرے میں.رکھے…
اسنے.نمرہ.کو.پلانا شروع کیا تو اسنے ٹوکا تھا..
فرحان.میرے ہاتھ ہیں. .
وہ بولی تھی…
میرے بھی ہیں نا..آج اپنوں کو.ذرا سکون.دو..ویسے بھی.کل حلوا بناتے بناتے بچارے تھگ گئے ہوں گے…
اسنے مسکرا کر کہا تھاِ.
اپکو کیسے پتا؟؟ ِنمرہ.نے.جھکی.نگاہوں سے پوچھا تھا…
وہ چھوڑو جلدی ختم.کرو..
اسنے اسے سوپ پلایا پھر ٹیبلٹ دی..
ٹرے رکھ.کر واپس آیا اور بیڈ کی.دوسری جانب سے اسی کمبل میں.گھس گیا…
دو دونوں بے شک ایک بیڈ پر سوتے تھے مگر بلینکٹ اپنا.اپنا.ہوتا تھا
یہ پہلی بار تھا جب وہ ایک ہی.کمبل اوڈھے بیٹھے تھے..
نمرہ نے.اسنے. جھجک کر دیکھا تھا…
اور اسکے دیکھنے کی دیر تھی کی ہاتھ بڑھا.کر وہ اسے قریب ترین.کر چکا تھا…
اسکا سر اپنے بازو پر ٹکائے , دوسرا ہاتھ اپنے سینے پر رکھے وہ اسے حصار میں لئے لیٹ چکا تھا
فرحان……. .
وہ دھینے سے بولی تھی.
ہوں؟؟ ِفرحان.نے انکھیں موندے اسکے ریشمی بالوں پر ٹھوڑی ٹھکائے جواب دیا تھا…
آپ … آپ نے..بتایا.نہی….کدھر…گئے سب؟
وہ ٹھہر ٹھہر کر بولی تھی…
امی کی خالہ کے ہاں ڈیتھ ہو گئی ہے
وہ اور ثوبان ساہیوال گئے.ہیں… عالیان, برہان ا
ور دادا جان کل رات کو لاہور
گئے تھے کام سے..
اسنے بتایا تھا..
اور رضیہ آنٹی اور تا…
ابھی وہ بول نا پائی تھی کہ فرحان نے اسے ٹوکا تھا
چپ کر کے سو جاؤ.نمرہ… تمہاری.طبیعت نہی ٹھیک…
اسنے کہا تھا..
اوکے..
وہ اتنا.ہی کہہ.سکی..
تمہارا پہلے.کبھی نروس بریک ڈاؤن.ہوا تھا؟؟
یاد آنے پر اسنے پوچھا تھا
ہمم..ایک..ایک.بار..
اسنے بتایا تھا…
کیوں؟؟کب؟؟
فرحان نے.پوچھا تھا..
تین سال پہلے جب..
وہ رکی تھی..
جب؟؟؟
اسنے دوبارہ پوچھا تھا
جس دن.آپ گھر آکر وہ.سب کہہ.کے گئے تھے..تب..
نمرہ.نے گھبراتے ہوئے.بتایا تھا..
فرحان نے جھٹ سے آنکھیں کھولی.تھی
ایک اور.شرمندگی کا.احساس..
اسنے.مزید اسے خود میں.بھنچا.تھاِ
آئی ایم.سوری..
اسنے.سرگوشی.کی.تھی..
اٹس اوکے..اپ بار بار معافی نا.مانگیں پلیز..
مجھے اچھا نہی.لگتا..
اسنے اسکی.شرٹ کے.بٹن.سے.کھیلتے ہوئے کہا تھا
فرحان.کے.چہرے پر آسودہ کی.مسکراہٹ ابھری تھی..
اوکے…
اسکے بالوں.پو.لب.رکھتا وہ.بولا تھا اور سائیڈ لیمپ آف کیا تھا..
ایک.دم.گھپ اندھیرا چھا گیا تھا کمرے میں.
یہ….پلیز آن.کر دیں….اندھیرا.ہو جاتا ہے..
نمرہ نے گھبرا کر کہا تھا..
میں.ہوں.نا تمہارے پاس… کچھ.نہی.ہو.گا..تم.آرام.سے سو.جاؤ…
اسنے یقین اور اپنائیت سے کہا تھا
اور پھر گہری طمانیت لیے وہ.دونوں. میٹھی نیند کی.وادیوں میں.اترتے چلے گئے…
پر سکون.نیند… اور گہری آسودگیِ.
