Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Qafs-E-Ana (Episode 39) Part - 3

Qafs-E-Ana By Gohar Nayab

وہ کچن میں آئی.تو آمنہ بیگم.ناشتہ بنوا.رہی تھیں …..

اسلام علیکم امی….

اسنے چہک.کر.سلام.کیا تھا…

وعلیکم اسلام…

انھوں نے پیار سے جواب دیا اور.بغور.اسکا.چہرہ دیکھا تھا جس سے روشنیاں سی پھوٹ رہی تھیں اور آج روزانہ.سے کچھ بڑھ.کر گلابی تھا.وہ….

آج کیا.بات ہے بھئی…بہت پیاری لگ رہی ہے.میری بیٹی؟؟

وہ شرارت سے پوچھتیں اسے اپنے ساتھ لاؤنج میں

لائی تھیں. ..

نمرہ ابکی بات سن کر زرا جھینپ سی گئی…

مطلب صرف آج پیاری لگ رہی ہوں میں ؟؟

اسنے ناک سکیڑ کر.پوچھا تو.وہ.مسکرا دیں..

نہی بھئی آپ تو ہیں ہی پیاری… بس آج زرا گلو زیادہ ہے..کوئی خاص.وجہ…

انھوں.نے کہا.تھا..

اتنے.میں نگاہ.سامنے سے سفید.کرتا شلوار.میں.آتے.فرحان.شاہ.پر.پڑی تھی…

جو.شاید انکی.بات سن چکا تھا تبھی آنکھوں میں شرارت صاف ناچ رہی تھی…

. بس ویسے….باقی سب نہی اٹھے کیا؟؟

اسنے جھٹ سے بات.بدلنا چاہی تھی…

ہاں یہ ابھی.تک.گھوڑے بیچ کر سو.رہے ہیں. ِِِ

رات ساری جاگ کر گزار دی میچ کے چکر میں ِ.

امنہ بیگم نے بتایا.تھا…

اوہ میچ کا کیا بنا…

میچ کا.سن.کر.فرحان.کو.ایک.دم.یاد.آیا.تھا…

کیوں.تم.نے.نہی.دیکھا.کیا؟؟ آمنہ.بیگم.نے ایسے حیرت سے پوچھا جیسے کوئی انہونی.ہو.گئی ہو..

فٹبال میچ ہو.اور.فرحان.شاہ کو.نا.پتا ہوِ..

ناممکن ترین.بات.تھی…

جی..وہ…دیکھا تھا..

اسنے ایک.دم سر.کھجایا تھا…یعنی اسکی چوری پکڑے جانے کے.قریب تھی..ِ

نمرہ.کو ایک.دم.اسکی.حالت.دیکھ.کر.بے تحاشا.ہنسی آئی تھی…

اب وہ کیا.کہتا امنہ بیگم.سے اسنے.میچ کیوں نہی دیکھا؟

دیکھا تھا تو.پھر پوچھ کیوں رہے ہو؟؟

انہوں نے سوال کیا..

ویسے ہی..چھوڑیں نا.ناشتہ کرتے ہیں بہت بھوک لگی ہے…

فرحان.نے فوراً انکو کندھوں سے تھام.کر ڈائننگ کی چیئر پر بٹھایا تھا…

نمرہ منہ نیچے کیے ہنسی ضبط کر رہی تھی…

بہت کم.ایسے مواقعے میسر آتے تھے جب فرحان.شاہ آفندی کی ٹانگ.کھینجی جا سکے ورنہ

اسلو.زیر.کرنا.کہاں.ممکن.تھا…

مجال تھی جو کبھی بوکھلا جاتا کہیں وہ..مگر فلحال اسکی حالت نمرہ کو موقع دے گئی تھی..

ہاں فرحان آپ نے.میچ نہی دیکھا رات کو؟؟

وہ بڑے مزے سے چائے.کپ.میں ڈالتی بولی تھی..

فرحان نے اسکے گھور.کر.خاموش.رہنے کا.کہا.تھا..

کون.جیتا.پھر؟؟

وہ پھر بھی باز.نا.آئی…

آمنہ بیگم اٹھ کر کچن میں گئی تھیں ِِِویسے بھی وہ کم.ہی.ناشتے میں کچھ لیتی تھیں

انکے جاتے ہی وہ اسکی طرف جھکا تھا..

ایکچولی میں خود.میچ کھیلنے گیا تھا..تمہیں اتنی.جلدی بھول گیا ڈارلنگ؟؟

وہ اسکا. گدازہاتھ تھام.کر اس پر.انگوٹا پھیرتے بولا تھا..جبکہ اسکی بات سامنے.والی تو.بے تحاشا.سرخ کر گئی تھی…

چکو خیر ہے میں پھر.سے یاد دلا.دونگا…

وہ آنکھ.دبا کر.بولا.تھا…

نمرہ.نے بامشکل.تھوک نگلا تھا…

شش..ِشرم کریں کچھ…

وہ آس پاس دیکھتی بوکھلا کر بولی.گویا.کوئی سن.نا لے…

اب اگر میری پیاری بیوی کچھ بھول.جاتی ہے تو میرا.کام ہے نا.اچھے شوہروں کی طرح اسے یاد.کروا دیا کروں…

وہ باز.نا.آیا تھا…

بائے دا.وے صحیح کہہ رہی تھیں امی..

وہ پھر سے بولا..

کک..کیا..کیا صحیح کہہ رہی تھیں ؟؟؟

اسنے.کچن.کا.دروازہ.دیکھ.کر.کہا..اگر.امنہ.بیگم.باہر.نکل.آئین توِ

.اسکی.یہ.سوچ.کر.ہی.جان.ہوا.ئو.رہی تھی..

بڑا گلو.کر رہی ہو…

وہ شرارت سے بولا.تھا…

وہ.مزید.سرخ ہوئی تھی…

یلو کلر.میں اسکی گلابی رنگت بہت کھل.رہی تھی… لمبے بال کھلے تھے جو.کمر پر.ڈھلک رہے تھے…آنکھوں پر مٹا مٹا.لائنر.ابھی بھی تھا… گال گلابی پڑ.رہے تھے… فرحان کی.نظر.اسکی.لمبی گردن ہر.گئی.تھی..

اسے کچھ یاد.آیا.تھا…

جو.وہ بھول.گیا تھا…

لیکن کچھ سوچ کر.پھر.وہ مسکرا.دیا تھا…

ویسے اگر تم.چاہو تو روزانہ اتنا گلو کر سکتی ہو.ِمجھ بیچارے کا .بھی بھلا.ہو.جائے گا…

وہ بڑی معنی خیزی سے بولا.تھا جبکہ.اسکی بات.نمرہ کے کان سے دھوئیں نکال.گئی تھی..

اسنے کرسی ہر.بیٹھے بیٹھے اپنا پاؤں اٹھا کر پوری قوت سے فرحان.کے پیر پر دے.مارا.تھا..

آہ….ظالم… وہ ایک.دم پیچھے ہوا تھا..

افف ہٹلر کیوں بن جاتی ہو.تم.ایک.دم..

وہ مصنوعی خفگی سے بولا.تھا..

آپ چپ چاپ ناشتہ کر.رہے ہیں یا میں اٹھا جاؤں؟؟؟

اب کی.بار صاف وارننگ آئی تھی..

ارے ابھی تک.شروع.نہی کیا.تم.لوگوں نے…

امنہ بیگم.کچن سے نکلیں تو.دیکھا ناشتہ ویسے کا.ویسا.پڑا تھا…

وہ میں ذرا.نمرہ کو میچ کے حالات یاد.کروا.رہا تھا..

وہ اب.بھی چپ نا.رہا تھا..

جبکہ اسنے دوبارہ پلیٹ پر جھکا چہرہ اٹھانے کی غلطی نا کی.تھی.

بیہودہ انسان..

وہ بڑبڑا.دی تھی

اسکی ہاؤس جاب شروع ہو.چکی تھی اور.

صحیح معنوں میں.وہ گھن چکر.بنی ہوئی.تھی…

پچھلے بائیس گھنٹوں سے.مسلسل وہ آن.ڈیوٹی تھی..

چہرے ہر تھکاوٹ کے اثار کوئی بھی.دیکھ سکتا.تھا..

بالآخر ڈیوٹی ختم.ہوتے ہی اسنے ہینڈ بیگ اٹھایا, سٹیتھوسکوپ گلے سے اتار کر ہاتھ میں پکڑا اور ہسپتال سے نکل آئی…

اسے پیاس لگی تو وہ ساتھ موجود سٹور سے.جوس لینے.چل.دی…

جوس.لے کر.کو نکلی ہی تھی کہ سامنے.موجود بلیک.سیوک دیکھ.کر اسکا کلیجہ اچھلا کر منہ.کو آگیا تھا…

ماتھے پر ایک.دم.بل.پڑے تھے… وہ اب ادھر کیا.کرنے.آیا تھا؟؟

گاڑی تھی.ہر گاڑی کا مالک اسے.نا.دکھا.تھا..

ادھر ہوں.میں.منکوحہ صاحبہ..

اسے اہنے عقب.سے شرارتی سی آواز آئی تھی..

وہ ایک.دم.اچھلی تو کسی کے.مضبوط کندھے سے ٹکرائی تھی..

پیچھے.دیکھا تو وہ.سامنے تھا…

بلیو.جینز پر نیوی بلیو.شرٹ پہنے., آنکھوں.ہر.سن.گلاسسز.لگائے, ماتھے پر کچھ بال.بکھر کر اسے مزید جاذب بنا.رہے تھے..

فریش سا چہرہ مسکراہٹ سے سجا تھا…..

بلاشبہ وہ.بہت ہینڈ سم.تھا…ایک.دفعہ تو.کچھ پل وہ بھی نگاہ.نا ہٹا پائی تھی…

اسکی سنگت واقعی کسی بھی لڑکی کے لیے بہت خوش.قسمتی کی بات ہو.سکتی تھی

مگر وہ بھی مقدس.تھی…

ایک دم.اسنے منہ.پھیرا.تھا..

کیا لینے آئے ہو.اب؟؟

وہ بدمزہ ہوئی تھی..

کال تم.پک نہی کرتی سوچا.دیدار ہی.کروا.دوں..شاید.مس.کر رہی.ہو..

وہ بولا تھا..

ویسے بھی اچھا ہے فون پر صرف آواز.آتی ہے تمہارا خوبصورت چہرہ تھوڑی دکھتا ہے..

وہ محبت سے بولا تھا..

آپکو میری کوئی ہرواہ نہی.نا برہان..

وہ ایک.دم مصنوئی مسکراہٹ لیے چبا چبا کر

ضالص بیویوں والے انداز میں شکوہ کر رہی تھی..

برہان پر تو حیرت کا پہاڑ ہی توٹ گیا..

کیا ہوا؟؟ ایسا.کیوں.کہہ.رہی.ہو..؟

اسنے.پوچھا تھا

ٹھیک کہہ.رہی ہوں..آہ.نے ایک.بار.بھی.میرا.نہی.سوچا کہ.آپکی یہ شکل.سامنے دیکھ.کر., آپکی آواز.سن کر

میری طبیعت خراب ہو جائیگی.. حلق تک.کڑوا.ہو.جاتا ہے…

وہ چبا چبا کر اسکو.جتا گئی تھی..

برہان کے چئرے کے زاویے بگڑے تھے..یہ لڑکی اسے جیتنے نہی.دیتی تھی..الفاظ کی.مار.مارنا.کوئی اس سے سیکھتا..

اچانک اسلی.نگاہ اسکے ہاتھ پر گئی تھی جہاں.منگنی.کی انگوٹھی تھی..

اسکے ماتھے پر بل.پڑے تھے..

اسنے.غصے میں ایک.دم اسکا.ہاتھ پجڑا تھا اور لمحے کے.ہزارویں حصے میں وہ انگوٹھی اسکی انگلی سے.جدا.کرکے دور.اچھال.دی تھی…

مقدس کو.ہوش.تب آیا جب انگوٹھی وہ پھینک چکا

تھاِ..

ایک دم.غصے کا.لاوا.اس.کے.اندر.ابلا تھا..

اسکی آنکھیں نم.ہو.گئی.تھیں. .

اس قدر بدتمیزی. .. آسمان.کو چھوتا غصہ اسکی.آنکھ سے.پانی.رواں.کر.گیا تھا..

اسنے.بے اختیار ہاتھ اٹھایا تھا

مگر اسکا.ہاتھ ہوا.میں ہی رہ گیا.کیونکہ.مقابل اسے سختی سے تھام.چکا.تھا..

برہان نے پوری آنکھیں کھول.کر اسکی حرکت دیکھی تھی…اور.پھر.آنکھوں سے رواں ئوتا وہ.سمندر..

وہ.ششدہ رہ گیا تھا اس انتہائی ردِ عمل پر..

اسنے اسکے.تھامے ہوئے ہاتھ کو.کھینچا اور.جھٹکے دے.اسے قریب کیا تھا..

آس ہاس لوگ نا.ہونے.کے برابر.تھے.

وہ سیدھا اس کے.سینے سے ٹکرائی تھی..

کیا تم.پیار.کرتی ہو اپنے.منگیتر.سے. ؟؟

وہ تھوڑا آگے.کو جھک.کر.قریب ہو.کر پوچھ رہا تھا..

لہجہ نرم ضرور تھا.مگر.بالکل.سنجیدہ تھا…

جواب.دو مقدس… کیا.تم.پیار کرتی ہو.اس.سے؟؟

اب کی بار وہ سخت.ہوا تھا..

یہ.بات جانتے ہوئے.بھی کہ.تم میری.بیوی ئو…

وہ جتا گیا تھا..

جبکہ.مقدس کے پاس جواب.نا.تھا..

وہ اسے کیا.کہتی.اس.شخص کے بارے میں.جس.کا.ہونے سے پہلے ہی وہ اسے لے اڑا تھاِ.

میرے.نزدیک وہ شخص محبت.کے لائق.ہے.جو عورت کو عزت دیتا ہو برئان شاہ آفندی…

اور اس نے ایک.عزت دار شخص.ہونے کا ثبوت.دیتے

ہوئے انسانوں کی طرح , رسم و.رواج کے.مطابق ایک طریقے سے میرے گھر.رشتہ بھجوایا…

اور تم.ِ.ِ ہاں.تم.

تم نے کیا.کیا؟؟ اپنی اس.دولت کے.نشے میں چور.ہو.کر., دو.نمبر.ڈان بن کر.مجھے اغواہ کیا..

بغیر سوچے سمجھے کہ میری زندگی ہر اسکا کیا.اثر.پڑ.سکتا ہے؟؟؟

اگر اس.دن.میں گھر نا پہنچتی تو؟؟ سوچا ہے.کبھی کیا.ہو.جاتا؟؟ کیا.میرا بوڑھا.باپ اس عمر میں.کہیں منہ.دکھانے.کے قابل.رہتا؟؟

لوگ مجھے.کس.نظر.سے دیکھتے ؟؟

بھاڑ.میں.جاتی.میری اتنے سالوں.کی محنت ..کیا.فائدہ اس ڈاکٹر.بننے.کا.جب کوئی عزت ہی.نا.رہتی؟؟ کون یقین کرتا میرا کہ.میں خود نہی.گئی تھی…

ہاں.سوچا.لبھی..نہی.نا..تمہیں اپنی ضد.پوری کرنی.تھی..

وہ ایک لمحے.کو.اسے شرمندہ کر گئی تھی…

اب تم.ہی بتاؤ تم.جیسے بزدل اور.بے غیرت مرد سے شادی کروں.گی میں ؟؟

تم تو.مرد.بھی کہلانے کے.لائق.نہی..

وہ.سفاکی سے بولی.تھی اور.برہان.جو.کہیں نا کہیں شرمندگی محسوس.کر.رہا تھا اسکی بات سن.کر ساری شرمندگی جھاگ کی.طرح غائب ہوئی تھی.. اسکا.پارہ ایک دم ہائی ہوا تھاِ.

چپ…ایک.دم.خاموشِِ ایک.لفظ اور.نہی…

وہ غسے سے ہاتھ کی انگلی اٹھا.کر.اسے

وارن.کرتا.ہوا.غرایا تھا..

رشتہ بھیجنے کی.ہی بات ہے نا…

تو تیار.رہنا بہت جلد آؤں.گا میں..تمہارے رسم.و.رواج کے.مطابق.رشتہ لے کر…کاؤنٹ ڈاؤن شروع.کردو…کیونکہ اب میں.بھی.تمہیں زیادہ.دیر کسی اور.کے نام پر بیٹھا نہی دیکھ سکتا…

وہ بول رہا تھا اور مقابل کی جان واقعی جوکھوں میں آگئئ تھی…

اتنا تو.وپ جان.گئی تھی وہ.خالی خالی.دھمکی نہی.دیتا تھا..جس.کا.منہ.بولتا ثبوت.اسکے پہلے والی حرکت تھی..

کچھ تو تھا اس.کے لہجے میں کہ وہ.کچھ کہہ.نا پائی.تھی… اسکا لہجہ مقدس جو.اچھے سے اسکے الفاظ کی.سچائی باور کروا.رہا تھا…

چلو تمہیں ڈراپ کر دوں…

وہ اسکا ہاتھ پکڑے اسے ساتھ لئے چل پڑا تھا…

گاڑی کا دروازہ کھول.کر بٹھایا اور.گھوم.کر دوسری طرف.سے خود آیا اور.ڈرائیونگ.سیٹ سنبھال.لی…

اتنا تو وہ جان.گئی.اس.سے بات کرنے کا.کوئی.فائدہ نہی تھا…وہ اسکی.منتیں ترلے بھی کر لیتی تو بھی وہ اسکی.بات نا.مانتا ..

اسکے.گھر سے کچھ پیچھے برہان نے گاڑی روکی تو وہ چپ چاپ اتر گئی…

اسے چپ.برہان شاہ آفندی کو چبھی تھی….

وہ جوتے ہوئے اسکی ہشت دیکھتا رہا جب تک وہ گھر کے اندر.نہی چلی.گئے…

اسکے گھر کا گیٹ بند ہوا تو.اسنے گاڑی زن سے آگے بڑھا دی..

گھر میں داخل ہوئی تو ِ.. اسکی امی کی باتیں کانوں.میں پہنچیں. ..

اسکے سسرال والے نکاح کی تاریخ طے کرنے آ.رہے تھے دو.دن بعد….

وہ چپ چاپ آرام کی غرض سے وہ.سیدھا کمرے میں چل.دی… سب جو اسنے سختی سے منع.کیا تھا کوئی اسکو.اٹھانے نا آئے وہ سونا چاہتی ہے…

کمرے میں بند ہو.کر اسنے.اپنا سر.ہاتھوں میں گرایا تھا..

سر درد سے پھٹ رہا تھا… اسکا دل کیا وہ دھاڑیں.مار.مار.کر.روئے…

یہ سوچ کر.ہی اسکا.دل.ڈوبنے لگا تھا کہ اھر نکاح کی تاریخ طے ہو.گئی.تو؟؟

نہی..نہی میں نکاح پر.نکاح جیسا گناہ

..کبھی.نہی..کچھ کر مقی..کچھ کر…

وہ جلے.پیر کی بلی کی.طرح کمرے میں چکر کاٹنے لگی تھی…. اور پھر بالآخر ایک ہی حل اسکو.نظر.آیا تھا … یہ کام اسے بہت پہلے کر لینا چاہیے تھا مگر ابھی بھی اسے امید تھی دیر نہی ہوئی تھی…

اسنے.بہے ئمت اور حوصلہ.کر کے ایک امید.اور دھڑکتے دل کے ساتھ فون اٹھایا.اور نمرہ کا.نمبر.ڈائل کیا تھا..

آج ہاسپٹل سے آف تھا اسکا اسلھے اس.وقت وہ کتابوں میں سر.دیئے بیٹھی تھی…..

فرحان اور برہان لیٹ آفس.گئے تھے…..

وہ پڑھنے میں مصروف تھی جب اسکا.فون بجا تھا…

اسنے موبائل اٹھا کر.دیکھا.تو.ہونٹوں پر مسکراہٹ.رینگ گئی…

اوکے.کر کے کان سے لگایا تھا..

ہائے اتنی جلدی میری یاد.آگئی تجھے؟

سلام.دعا.کے بعد وہ بولی تھی…

نمی…..

مقدس نے بھرائی ہوئی آواز.میں صرف اتنا کہا..

نمرہ کو اسکی آواز زرا بوجھل لگی تھی..

کیا ہوا؟؟ سب ٹھیک تو.ہے.نا مُقی؟ انکل انٹی ٹھیک ہیں نا؟؟

اسنے فوراً پوچھا تھا..

ہاں سب ٹھیک ہیں. .. نمی مجھے تجھ سے.بات کرنی.ہے…

اسنے.بات شروع کی تھی..

تو کر نا پاگل… بتا کیا.بات ہے؟؟

اسنے ری لیکس ہو.کر بیڈ کراؤن سے ٹیک لگا کر کہا تھا…

ایسے نہی… تو مل مجھے… فون ہر.نہی ہو.سکتی..

مقدس بولی تھی..

ایسی بھی کیا بات.مقی..ویڈیو کال کروں؟؟

اسنے حیرانگی سے پوچھا تھا…

نہی… بس.مل.مجھے…کچھ بھی کر تو اسلام آباد آجا…

وہ.بضد ہوئی…

یار اب تو شام.ہونے والی… آج کیسے آ جاؤں؟؟

وہ تھوڑا پریشان ہوئی تھی…

چل.فرحان آتے تو.میں بات.کرتی ہوں.ِ.

اسنے.حل.بتایا تھا..

نہی.فرحان.بھائی.کے ساتھ.نہی.آ…اکیلی آ خود…

وہ بولی.تھی..

ہیں کیوں؟؟

اسنے.پوچھا

یار بس تو.ا تو.بتاتی ہوں… تو اپنے سسرال میں.مت.بتا.کسی کو.بھی.کہ.تو مجھ.سے ملنے آرہی… اور.خاص کر اپنے اس.دیور.کو…

مقدس نے چڑ کر کہا.تھا…

یعنی.برہان.بھائی کو؟؟ دیکھ اب تو.مجھے.الجھا رہی.ہے..بات کیا ہے آخر؟

اسنے الجھن سے.پوچھا تھا..

کہا.نا.نہی بتا سکتی فون.پر..ادھر مر تو پہلے…

چپ چاپ آجا کل صبح ہی … اور پک کر لینا

مجھے….. تیرے گھر ہی چلیں گے… میرے گھر میں سب ہوتے…

میرا آف ہے کل ہاسپٹل سے…تو بھی کر لے چھٹی اور پہنچ.جانا ادھر…. اب سو.مر جو کر رہی تھی کر..بٹ کل تو ادھر ہو.سمجھی…

وہ غصے سے کہتی کھٹاک سے فون.رکھ.گئی تھی..

نمرہ نے.ہونقوں کی.طرح موبائل.کی.اسکرین دیکھی

جہاں کال.کٹ چکی.تھی..

اسے حیرت ہوئی تھی…

وہ آمنہ بیگم.کے ساتھ ڈنر کی.تیاری کروا رہی تھی جب وہ دونوں بھی آفس سے آچکے تھے…

ملک وجاہت بھی گھر پر ہی تھے..جبکہ ثوبان.اور.عالیان یونی.ٹرپ پر ناردرن ایریاز.گئے ہوئے تھے.جہاں.انکا دو.دن.کا.سٹے تھا..

ڈنر کے.دوران بھی اسکا.دھیان.مقدس کی.بات کی طرف.تھا..آخر ایسی بھی.کیا.بات..وہ اسے شدید.تجسس اور پریشانی میں ڈال گئی تھی..کھانا تک فھنگ سے.نہی.کھایا گیا تھا اس.سے…

ایک.دو.بار آمنہ.بیگم.نے.اسے ٹوکا.بھی تھا…

جبکہ فرحان.کو لگا تھا شاید اسکی حالت کمرے میں جانے کا.سوچ.کر پتلی ہو.رہی تھی..

ڈنر کے بعد وہ چائے لے کر کمرے میں آئی تھی جہاں بیڈ.پر ابھی بھی اسکی.کتابیں بکھری تھیں. ..

فرحان.شاید ٹیرس.پر تھا..

اسنے.بکس سمیٹنا شروع.کیں….

پھر بیڈ کی.چادر درست کی اور چائے کے کپ اٹھائے ٹیرس.پر آگئی جہاں.وہ.جھولے پر.بیٹھا. کسیی کال پر مصروف تھاتھا..

اسنے چائے اسکو.تھمائی تو اسنے.کال بند.کر.کے اسکا ہاتھ تھاما.تھا اور اسے اپنے ساتھ بٹھایا…

کھانا کیوں نہی کھایا سہی.سے؟؟

اسنے پوچھا تھا..

ہمم..ویسے ..بھوک نہی تھی…

اسنے نیچے دیکھتے ہوئے جواب.دیا..

یار تم.پورا دن.بس.کتابوں میں.گھسی رہی ہو آج؟؟

اسنے پوچھا تھا..

ہمم… آپکو کیسے پتا؟؟

اسنے پوچھا تھا..

تمہارا چہرہ بتا رہا ہے…

فرحان.نے.کہا.تھا..

پروفیسر اتنی لینیئنٹ.نہی.ہماری… سو سوچا.ری.وائز.کر.لوں…

اسنے بتایا.تھا..

اب تو.کر.لیا.نا.؟؟

اسنے.شرارت سے پوچھا تھا..

جی…

وہ بولی.تھی..

فرحان. .

اسنے چہرہ اٹھا کر اسے پکارا تھا..

جی میری.جان..

وہ پیار سے بولا.تھا تو.وہ جھینپ گئی..

فضول باتیں مت کیا.کریں..

وہ گھور.کر.بولی.تھی..

ہاہاہہا اس.میں کیا فضول..

وہ بولا.تھا..

مجھے اسلام آباد.جانا ہے..

اسنے.بتایا تھا..

کیوں؟؟ آئی.مین.کل.ہی تو.ملی.ہو.سب.سے..اچھا.خاصہ سرپرائیز.دیا تا کہ.کچھ دن.تو.ٹک کر.بیٹھو.تم.اور.میری شرٓس بھی سلامت رہ جائیں. .

وہ اسے چڑانے کے لیے بولا.تھا..

میں.سیریئس ئوں.نا..

وہ پھر سے بولی..

ہاں.تو.میں کونسا.مخول کر.رہا.ہو.ں.

وہ باز.نا.ایا تھا..

مجھے مقدس سے.ملنے.جانا ہے..کال آئی تھی اسکی..پریشان تھی وہ..میں.نے.پوچھا تو کہہ.رہی.تھی ملو.مجھ سے جلدی…آج آنے.کا کہہ.رہی تھی.ہر اب.دیر ہو گئی ..

وہ بتانے لگی..

کل آف لیا.ہے میں.نے.اور.میں صبح جا.رہی.ہوں..شام.کو.آجاؤں.گی…

وہ تحکم.سے بولی تھی..

اور میرا.کیا؟؟

وہ پوچھ رہا.تھا..

کیا ہے بھئی آہ.نے آفس.نہی جانا کیا..

جب تک آہ آئیں.گے.میں بھی آجاؤں.گی اور اگر اپ.نے.روکا تو.میں رہنے چلی.جاؤں.گی ..پھر.مت.کہنا.کچھ..

وہ انگلی اٹھائے سنجیدگی سے بولی تھی..

اوکے جناب جو.حکم…

اسنے.سر.خم.کیا تو وہ مسکرا.دی…

اسکی چائے ختم.ہو.چکی.تھی..

وہ.کپ.تھامے اٹھی تھی..

کدھر؟

وہ اسے واپس بٹھاتے ہوئے بولا.تھا..

کپس رلھ آؤں..پھر کپڑے دیکھ.لوں.صبح.کے.لیے… پھر.جلدی سونا.بھی.ہے.تاکہ صبح جاگ آجائے

وہ بولی تھی…

بڑی جلدی ہے.تمہیں جانے.کی..

وہ چڑا تھا..

اور اسکے.ئاتھ سے کپ تھام واپس.رکھتا بولا تھا ..

اور کھڑا.ہو کر ایک.دم.اسے جھک.کر بانہوں میں اٹھا لیا تھا..

یہ کیا کر.رہے ہیں ؟؟ نیچے اتاریں مجھے..

وہ ایک.دم.حیرانگی سے چلائی تھی.

سوری ڈارلنگ ..یہ تو ابھی.مشکل .ہے..

تمہیں میچ کا.حال.نہی.بتانا.کیا..صبح خود.ہی تو.پوچھ رہی تھی..

وہ شرارت سے کہتا اسے لیے.کمرے کی.طرف بڑھا تھا..

نمرہ کو اسکے ارادے کی خبر ہوئی تو ایک.دم اسکی حالت پتلی ہونے لگی تھی…

فف..فرحان. .

اسنے.تھوک.نگلا تھا..

میں نے صبح.جلدی جانا ہے..

اسنے کہا تھا…

تو.میں تمہیں اٹھا دوں.گا..

وہ اسکی حالت.سے محظوظ ہوتا.بولا.تھا…

اسنے پاؤں.سے ٹیرس.کا.دروازہ بند کیا اور.اسے.لا.کر بید.پر.لٹایا.تھا…

سوری.ڈارلنگ بہت تڑپایا ہے تم.نے.مجھے..تھوڑی.سزا.تو.بنتی ہے…

اسنے شرٹ کا.اوپر کا.بٹن.کھولا.تھ…

اور ویسے بھی.میں.نے تمہاری.مانی تم.میری مانو…

وہ اس.پر.جھکتا.بولا.تھا..

مم..میں. .پھر دو.دن رہوگی بھی ادھر..

نمرہ نے.موقع.دیکھ.کر بتا.پھینکا تھا پر مقابل بھی فرحان شاہ تھا..

اسنے ہنستے ہوئے اسے.دیکھا تھا..

صبح تک.جاگنے.کا.ارادہ ہے کیا؟؟

وہ بڑی.معنی.خیزی سے بولا.تھا..

پھر.سوتی رہنا سارا.دن ..اسلام آباد کا.پھیرا.بھی.لگا آنا نیند.میں. .

وہ.بڑے.مزے سے بولا.تھا.

جبکہ.اسکی بات.کا مطلب.سمجھ کر.نمرہ نے.بے.دردی.سے اپنے ہونٹ کاٹے تھے..منہ کو.چپ.رکھنا ہی بہتر.لگا تھا اسے

فرحان.نے انگوٹھے سے اسکے.لب دھیرے سے دانتوں سے آزاد.کروائے تھے اور.سائیڈ لیمپ آف کر.دیا.تھا..