Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Qafs-E-Ana (Episode 40) Part - 3

Qafs-E-Ana By Gohar Nayab

برہان.نے سب سے پہلے نمرہ کو.ساری بات .تفصیل سےبتائی. تھی جسے.سنتے.ہی وہ.تو.خوشی سے چینخ ہی اٹھی تھی

سچِِ.ِ.. واؤ… تسی گریٹ ہو…

وہ چمک.کر.بولی تھی…

ویسے اسکی.بیوی مقدس.کے.پاس.گہی.کیسے اپنی.دکھ بھری کہانی.سنانے؟

نمرہ.نے برہان.کو.دیکھ.کر.پوچھا تھا..

بس.. آپ دیورانی جی

کے سواگت کی تیاریاں کریں اب…

بتہان نے سر کھجا کر شرارت سے بات ٹالی تھی

ہاہاہاہا….ضرور بھئی….ہم.سے زیادہ جلدی.کس.کو.ہونی.ہے بھئی…

وہ مسکرا کر.بولی تھی…

اہمم.ویسے نہی.مجھ سے زیافہ جلدی بھی.ہے کسی کو.میں تو بھول.ہی.گئی تھی..

وہ شرارت سے برہان.کو.دیکھ کر بولی تھی…

بس وہ مان جائے.بھابھی…

برہان نے کچھ سوچ کر.کہا.تھا..

ارے کیسے نہی.مانے.گی..ضرور مانے گی… آپ نے.فکر ہو.کر.لمبی تان.کر.سو.جائیں …کل.کا.بہت اچھا ہونے والا.ہے انشاءاللہ. ..اللہ.پر بھروسہ رکھیں. ..

اسنے اسے یقین دلایا تو.مسکرا.کر کمرے میں.طل.دیا کیونکہ.نمرہ کا.بلاوا بھی آ چکا تھا اور اب اسکو اپنی شامت آتی محسوس ہوئی تھی…

آنے والے دنوں.میں.برہان نے.گھر میں.بات.کر لی.تھی. جس پر کسی کو اعتراض نا تھا.ِ. آمنہ.بیگم.تو پہلے ہی بیٹے کے دل.کے حال.سے واقف تھیں. .. ملک.وجاہت آفندی اور.باقیوں نے بھی رضامندی دی تھی کیونکہ.سب کو.اسکی خوشی عزیز تھی….

سب کااسلام آباد جانے کا پروگرام.بن.چکا.تھا… نمرہ.نے.مقدس کی امی سے آمنہ.بیگم.کی.بات کرواہی تھی…مقدس.کی.فیملی.نمرہ کے ولیمے پر حویلی آئی تھی اور سب سے ملی بھی تھی..

آمنہ بیگم.نے انکو آمد کا.مقصد.نہی.بتایا تھا بس کہا تھا وہ انکے گھر آنے.کا.ارادہ رکھتے ہیں. سب .ِ.. جس پر.انھوں.نے.خوشدلی سے دعوت دی تھی…

وہ پر سکون اور.آسودہ مسکراہٹ کے ساتھ.کمرے.میں.آئی تھی….جہاں کوئی اسکا منتظر تھا…

فرحان بظاہر لیپ ٹاپ پر لگا تھا مگر دھیان مسکراتی خوش.خوش.سی نمرہ پر ہی تھی…

وہ باتھروم.گئی وضو.کر.کے آئی پھر نماز.پڑھنے لگی.. آج اسنے شکرانے.کے نفل.ادا کیے تھے…

فرحان.بیڈ پر لیٹ.چکا.تھا…

وہ.نماز.سٹائل میں.لیا دوپٹہ کھولتی بیڈ پر آئی تھی….جہاں.کو.تقریباً سارا پھیلا.ہوا تھا…دونوں.تکیے.بالکل.ساتھ جوڑے.وہ بیڈ پر قابض تھا…

فرحان سائیڈ پر ہوں.نا…

وہ بولی تھی…

میرا موڈ.نہی.سائیڈ پر.ہونے کا…

اسے ہاتھ سے پکڑ کر خود.پر.گراتا وہ بولا.تھا…

شرافت سے اپنی.طرف ہو.کر سوئیں..

وہ اسے پیچھے کرتی نظریں.جھکا کر دھمکانے کے سے.انداز.میں.بولی تھی….

میں.نے کب بد معاشی کی..اچھا خاصا.شریف.ہوں..

وہ اسے چھوڑنے.کے.موڈ میں.نا.تھا…

جبکہ اسکی بات پر نمرہ نے اسے ایسے ہونقوں.کی.طرح.دیکھا جیسے وہ کوئی کرتب دکھا.رہا ہو…

شرافت اور فرحان.شاہ آفندی؟؟

دونوں.کا.دور.دور تک.کوئی تعلق.نا.نکلتا تھا…

م…مم..مجھے.بہت نیند آئی ہے فرحان….

وہ اسکی نظریں.بدلتی.محسوس.کر.کے.فوراً گڑ بڑائی تھی…

جبکہ اسکی بات سن.کر.وہ ہنسنے.پر.مجبور ہو.گیا تھا…

یعنی وہ.اسکی.نظریں.اور.دل.کی.بھی.سمجھنے لگی.تھئ…

پر.مجھے تو.نہی آئی.بالکل…آج دونوں.جاگتے ہیں..

وہ.جان.کر.اسے تنگ کرنے.کو.بولا.تھا..

کیوں؟ کس.خوشی میں؟

وہ تڑخ.کر.بولی.تھی کیونکہ آج.اسے سونے کی واقعی جلدی تھی…اگلے دن اسلامآباد.جو.جانا تھا..

تم.جاگو تو پھر.بتاتا.ہوں.نا.کیوں؟

وہ شرارت سے بولا.تھا..

ساتھ اسکے ہاتھ کی پور کو.لبوں سے چھوا تھا

اور ایک.آنکھ.دبائی تھی…

فرحان مت.کریں نا.تنگ…

وہ اسے الگ ہونے کی.کوشش.کرتی بولی.تھی…

تو میری جان.آپ نا.تنگ ہوں.نا…

وہ اسے.دوبارہ قریب کرتے بولا.تھا ساتھ ایک.کندھے پر پڑا دوپٹہ اتار.کر ایک طرف رکھ.دیا.تھا…

اسکا سر اپنے.بازو.پر رکھتے فرحان.نے.لیمپ آف.کر.دیا.تھاِ…

ویسے تنگ.تو.تم.مجھے کرتی ہو…

وہ ہولے.سے اسکے کان.میں.سرگوشی کر گیا تھا…وہ.بند آنکھوں.سے مسکرا.دی تھی…

کچھ دیر میں.ہی.وہ اسکی.مدھم نیند.میں.غرق.سانسیں اپنی گردن کے قریب محسوس.کرتا.ہوا.مسکرا.دیا اور خود.بھی سو گیا…

صبح اسکی آنکھ.کھلی تو وہ.سو.رہا تھا….

ٹائم دیکھا تو ابھی سات بجے تھے…وہ.شاید کچھ زیادہ ہی خوش.تھی جب ہی اتنی جلدی آنکھ کھل.گئی …

وہ آرام.سے اٹھ کر.فریش.ہوئی. بالوں کو سمیٹ کر ڈھیلا.سا جوڑا بنایا….پھر روم.سے نکل.کر.باہر آئی…پورے گھر میں.خاموشی تھی یعنی.سب سو.رہے تھے… وہ لان.میں.گئی کچھ دیر وہ ننگے پاؤں گھاس میں چلتی رہی پھر واپس روم.میں.چل.دی…کہ شاید فرحان.جاگ گیا ہو…

وہ روم.میں.آئی.تو وہ ابھی بھی.محو.خواب تھا…

اسنے کھڑکی پر پردے گرا.دیے تاکہ.اسکی.نیند خراب.نا.ہو…اور.آکر دوبارہ.بیڈ پر اس.کے برابر بیڈ کراؤن.سے ٹیک.لگا.کر.بیٹھ گئی اور.اسکو تکتی گئی تھی….

اسے کل.پتا چلا.تھا کہ اسلامآبد کے ایک مشہور ہوٹل میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کی رپورٹ ملی.تھی اور کل چھاپہ پڑا تو وہاں سے کافی لوگ گرفتار.ہوئے ہوٹل کے.اندر.ایک.بار بھی تھا جہاں.شراب اور.دوسری ڈرگز بیچی جاتی تھیں. ..اور حارث بھی اس کلب میں.تھا…

اسے بھی گرفتار کر.لیا گیا تھا…مگر گھر میں کسی نے بھی اسکا ذکر.نا.کیا.تھ..کیونکہ آمنہ.بیگم.اب انسے تعلق نہی رلھنا چاہتی تھیں. .انکا کہنا تھا کہ برائئ کا انجام.برا.ہی ہوتا ہے لہذا انکی.بھابھی اور بچوں.کو.یہ خود سوچنا چاہیے تھا…

اسے یاد آیا تھا کیسے وہ حارث سے ایک ہوٹل میں.ملی تھی جب وہ کسی لڑکی.کو.تنگ کر.رہا تھا..پھر نمرہ.سے اسکی.منہ.ماری..نمرہ کا ہاتھ پجڑنا,بدتمیزی کرنا, اور نمرہ کا اسکو.تھپڑ رسید کر دینا اور اسکے بعد اس.رات اس سے بدلے کی آگ میں.اسکی طرف بری نگاہ ڈالنا…

اسے پتا ہی نا چلا کب وہ اپنے خیالوں.میں.گم.فرحان.کے بالوں.میں اپنی انگلیاں.چلانے لگی تھی….

ہلکی نیند.میں.اسے اپنے.بالوں میں نرم.سا.لمس محسوس ہوا.تھا…

جانتا تھا کون.ہو.گا…اسنے آنکھیں وا کر کے سامنے موجود

اس.نازک سے گڑیا کو.دیکھا تھا مگر وہ تو جیسے کسی اور ہی خیال میں.گم.تھی….

فرحان.نے.نرمی.سے اسکا.ہاتھ تھاما.تھا…

وہ.جیسے ایک.دم.جاگی تھی..

آپ جاگ گئے….گڈ مارننگ…

وہ زبردستی.مسکرا کر.بولی تھی…

جو.فرحان.نے شدت سے نوٹ کیا تھا…

کیا.ہوا؟؟ پریشان ہو.؟؟

فرحان.نے.لیٹے لیٹے ہئ فکر مندی سے پوچھا تھا

نن..نہی..بس.ویسے..

وہ آنکھیں گھما.گئی تھی..

آپ فریش ہو.جائیں. ..

وہ شاید بیڈ.سے اٹھنے.کا.ارادہ.رکھتی تھی..جو.فرحان.نے.اسے قریب کر.کے.ناکام.بنا.دیا تھا…

مجھے.بھی.نہی.بتاؤگی؟؟

اسنے.بہت اپنائیت سے اسے سمیٹ کر.پوچھا تھا…

میں.کچھ جاننا.چاہ رہئ تھی…

وہ ذرا.محتاط ہو.کر.بولی تھی کیونکہ بے شک فرحان اس.ہر.جان.نچھاور.کرتا.تھا مگر.یہ.بھی سچ تھا.کہ وہ.اسلا.غصہ دیکھ چکی تھی. اور.اسے اسکے غصے سے خوف.آتا تھا….

تو.پوچھو نا…

وہ اٹھ کر بیڈ.کراؤن.سے.ٹیک.لگاتا بولا.تھا…

آپ…آپ نے.بتایا نہی.تھا کہ…. آنٹی اور.تالیہ اچانک.کیوں.چلے گئے؟؟

وہ اسکے چہرے کے.زاویے دیکھ کر گھبرائی سی پوچھ رہی تھی…

فرحان.کے ماتھے ہر بل.پڑے تجے.انکا.نام.سن.کر…

اسنے.نمرہ کو.دیکھا تھا جو.اسے.ہی دیکھ رہی تھی…

آنکھیں صاف اسکا در.دلھا رہی تھیں. ..وہ اسکے.دیکھنے.ہر.نگاہیں جھکا گئی.تھی…

فرحان نے اسکا تھاما ہوا.ہاتھ ذرا.سا.دبایا.تھا…

انہیں نکال.دیا تھا.گھر سے..

وہ بے تاثر کہجہ لیے بولا تھا…

اسنے ایک.دم.چونک کر اوپر.دیکھا…

نکال دیا؟کیوں؟؟

وہ حیران ہی تو.ہو.گئی تھی

ہمممم….

اسنے سانس.خورج کیا تھا…

تمہیں بوتیک جانے جا رضیہ مامی نے کہا تھا نا؟؟

فرحان.نے.پوچھا تھا..

جی…انھوں.نے ہی بولا.تھا…

نمرہ نے.نارمل سے.انداز.میں.جواب دیا تھا…

تم.گئی نہی.پھر؟

اسنے پوچھا تھا…

نن..نہی..وہ میں.نے.برہان بھائی.سے کہہ.دیا تھا..

نمرہ.نے.جواب دیا…

انھوں.نے.جان.بوجھ کر بھیجا تھا تمہیں. .

فرحان.نے.بتایا تھا…

جان.بوجھ کر؟

نمرہ الجھی تھی..

ہمم..اس.دن.میں.گھر آیا تو انھوں.نے.کہا تم.ضد.کر.کے گئی ہو…

اور.پھر فرحان نے اسے ساری بات بتائی تھی کیسے اسے غصہ آیا تھا اپنی بات رد ہونے پر اور پھر وہ نمرہ کے پاس آیا اور انجانے میں.اسے تکلیف.دے گیا.تھا….

جب کہ نمرہ کا چہرہ ایک.دم سفید پڑ چکا تھا….

اسنے تو کبھی انکا برا.نا چاہا تھا پھر انہوں نے اس سے کس چیز کا.بدلہ لیا تھا….

غم کے ساتھ ساتھ غصہ بھی تھا…. کہ آخر کیوں لوگ دوسروں کو.خوش نہی دیکھ سکتے..کیوں خوشیاں چھیننے کے در پہ ئوتے ہیں…کیوں.انسان اتنا.خود غرض ہو گیا ہے…کیوں اس بات پر ایمان.نہی لے ااتے کہ سب کو وہی ملتا ہے جو انکا.نصیب ہوتا ہے…کوئی چائ کر بھی دوسرے کا.نصیب نہی چھین سکتا….

اور وہ میسج والی بات…

فرحان دو.پل.رک.کر.پھر سے بولا.تھا…

کون سا.میسج؟ فرحان میں.بتا.چکی ہوں.میں نے.نہی.کیا.تھا کبھی کوئی.میسج آپکو… جھوٹ لگتی ہیں.آپکو.میری باتیں…جب اعتبار ہی.نہی.ہے تو کیا.فائدہ…

وہ ایک.دم.شدید چڑ گئی تھی..آخر.کیوں.نہی.مان رہا تھا وہ.کہ وہ.سچی تھی..کتنی.صفائیاں.دیتی وہ…

اسنے اپنا.ہاتھ اسکی گرفت سے.نکالنا.چاہا تھا…

ارے ارے ایک.منٹ..بت تو.سن.لو.. جانتا ہوں.نہی.کیا.تم.نے…

فرحان.نے.اسکا بگڑا ہوا چہرہ.دیکھا تو.فوراً بولا…

پھر ؟

نمرہ.نے.پوچھا..

تالیہ نے کیا تھا…

اسنے ایک.اور.بم.پھوڑا تھا

کک..کیا..کیا تھا اس.میسج.میں ؟

وہ حیرت زدہ سی پوچھنے.لگی…

اس دن نومان کے بھائی کی.منگنی تھی.جب تب مجھے تمہارا.میسج آیا تھا…

اور.پھر اسنے ساری بات.نمرہ کو.بتائی تھی…

نمرہ کو یاد آیا تھا وہ اپنا فون چھوڑ کر باتھروم چل دی تھی حارث کو.وہاں دیکھنے کے بعد…

چہرے پر نا گواری تھی…

جب کہ یہ بات اور زیادہ تکلیف دہ تھی کہ اسنے تو.کبھی وہ خطا کی ہی.نہی.جس.کا.بدلہ.فرحان.شاہ اس.سے لے گیا تھا… وہ تو انجان.تھی…

ایک.دم.اسکا منہ کڑوا ہوا تھا…

یعنی آپ نے تین.سال اس.غلطی کی.سزا.دی.مجھے جو.میں.نے.کبھی کی.ہی.نہی..

وہ تلخی اور.دکھ سے مسکرائی تھی..آواز بھرا گئی تھی…

نمرہ… فرحان.نے اسکا.چہرہ ہاتھوں میں تھام.کر.موڑا تھا اپنی طرف…

اسکی آنکھ سے ایک.موتی گال.پر.نپہ.نکلا تھا…

جب سے انکے درمیان.سب سہی ہوا تھا وہ تو جیسے رونا بھول ہی گئی تھی… تبھی اسکا انسو مقابل.کو تکلیف دے رہا تھا…

کیا ہم.وہ سب بھول.کر آگے نہی بڑھ سکتے؟؟

وہ بے بس ہوا تھا…

جبکہ.نمرہ نے فوراً آنسو.صاف کیے تھے..وہ.کب اسکو.شرمندہ.دیکھ.سکتی.تھی…

میں.بھول.چکی ہوں اور.آگے بھی بڑھ چکی ہوں..

وہ فراخ دلی سے مسکرائی تھی…

اور غلطی تھی.میری بھی..مجھے اپکی بات سن.لینی.چاہیے تھی…پر اس وقت میں.پریشان.تھی بہت… وہاں حارث کو دیکھ.کر میں بہت انکمفرٹیبل سی ہو.گئی تھی…ربھی ایمن.سے کہا.میں.نے واپسی کا…نومان نے کہا.تھا وہ.ڈراپ.کر دے گا… مگر پھر آپ آگئے ..آپ.نے طلنے کا.کہا.تو.میں نے.یہی سوچا کہ.شام.ہو.چکی.ہے اپکو.حویلی جانا.ہو.گا…مارکی گھر سے دور تھی اپکو.ٹائم.لگتا تبھی منع کر دیا…میں.ویسے بھی.کوفت.کا.شکار.ہو.چکی.تھی.اس.وقت…پھر اپ نے ہاتھ پکڑ کر روکا تو مجھے لگا شاید دقبارہ حارث. ..

کیونکہ.میرے دماغ میں وہی چل.رہا تھا… مگر وہ آپ.تھے…پھر آپ پر بھی غصہ آگیا مجھے اور اسکا.غبار آپ پر.نکال.دیا.میں نے….پر.میرا یقین کریں..میں.نے جان.کر.کبھی ایسا.نہی.کیا..میں.اپکی.انسلٹ نہی کرنا چاہتی تھی …نا.ہی دھتکارا تھا میں.نے…بس اس وقت مجھے.کچھ سمجھ.نہی آیا… میرا ہاتھ پکڑنے کی غلطی پہلی بار حارث نے کی.تھی..تب میرے تن.بدن.میں.آگ لگ.گئی تھھ اقر میں.نے اسے ایک تھہڑ لگا دیا اور اس.دن.جب آپ.نے.ویسا ہی.کیا تو بھی یہی.ہوا… مگر بعد میں.مجھے احساس.ہوا.آپ کے ساتھ غلط کیا.میں.نے..اوور ری ایکٹ کر گئی.. تب بہت ہمت کر.کے میں.نے. معاگی مانگی تھی …

قہ دھیرے دھیرے اسے سب بتاتی گئی تھی..

فرحان مسکرا.دیا تھا…کتنی معصومیت.سے وہ خود.کو.الزام دے رہی تھی اسکو شرمندگی سے.بچانے کے لیے…

ایسے ہی تو.نہی.فدا میں.آپ پر میری.جان..

وہ شرارت سے اسکی کمر.تھام کر.بولا تھا…ساتھ جھٹکے سے اسکا گال چوم.لیا تھا…

جبکہ نمرہ اس.سب کی.کہاں امید.کر.رہی تھی اتنی.سیریس بات ہو رہی تھی اور وہ ایک.دم.ہی پٹری سے اترا تھا…

فریش ہوں.پھر باہر چلتے ہیں..

وہ اسے پیچھے کرتی بولی تھی…

مگر اس سے پہلے وہ اٹھتی فرحان.نے بہت پیار.سے اسکا ماتھا اپنے لبوں سے چھوا.تھا…

وہ بے اختیار.آنکھیں موند گئی تھی…

کچھ پل.بعد.وہ پیچھے ہوا تو وہ.بولئ تھی..

چلیں نا..اٹھیں.بھی…

فرحان.نے دیوار پر لگی.گھڑی پر نگاہ ڈالی تو ابھی آٹھ بھی نا.بجے تھے…

سب سو رہے ہوں.گے ابھی تک..آف ہے آج..

فرحان.نے وقت دیکھ کر یاد دلایا…

تو میں.ناشتہ بنا دیتی ہوں.نا…

نمرہ نے کہا تھا..

اور میں.کیا کروں.گا؟؟

فرحان.نے پوچھا تھا..

آپ میری ہیلپ کریں.گے..

اسنے بتایا تھا…

فلحال تم.میری ہیلپ کرو…

وہ اسے بیڈ پر لٹاتا ہوا بولا.تھا…ساتھ اسکی گردن پر جھکا تھا

فرحان پلیز..ابھی باہر…

وہ گڑبڑائی تھی…

انھی صرف میری سنو… اور میری چلنے دو..

وہ خمار آلود.لہجے میں.بولا تھا…

اتنے.میں فرحان کا سیل بجا تھا…

فرحان فون…

وہ اسکے سینے پر ہاتھ رکھتی پیچھے کرتی بولی تھی

پر وہ.تو.جیسے سن.ہی.مہی رہا تھا..

فون دوبارہ بجا تھا…

وہ جی بھر کر بدمزہ ہوا تھا فون کرنے والے ڈھیٹ انسان.پر…

وہ ذرا سا ہٹا تو نمرہ ایک دم.سیدھی ہو کر بیڈ سے نیچے اتری تھی…مگر وہ بھی فرحان.شاہ.تھا…

اس سے پہلے وہ بھاگتی ..وہ اسکی کلائی تھام چکا.تھا…

اور جھٹکے سے اسے اپنی گود میں.بٹھایا تھا…

بات فون.پر کر.رہا تھا مگر آنکھوں میں.صاف شرارت تھی نمرہ.کی.بےبس شکل.دیکھ.کر…

کال کاٹ کر.فون.واپس رکھتا وہ اسکی جانب متوجہ.ہوا.جو اپنے ہونٹ کاٹنے میں.مصروف تھی…

جانے دیں.پلیز…

وہ التجائی لہجے میں.بولی تھی…

تمہیں پتا تم.کتنے.دنوں.سے ٹرخا رہی ہو.مجھے..

فرحان.نے اسکے.بالوں.کی.لٹ کو.پکڑ کر اسکا چہرہ قریب کرتے پوچھا تھا…

نمرہ خاموش رہی تھی…

وقت بھی ہے موقع بھی..پر چلوِ.. اب اتنا بھی ظالم.نہی.میں..

وہ شرارت سے بولا.تھا…

نمرہ نے لال چہرے سے اسکو دیکھا تھا…جسے.صبح ہی صبح رومینس سوجھ رہا تھا…

آج رات کا.ڈیو.رہا تمہارے ساتھ..منظور.ہے تو ابھی جاؤِ..

وہ اپنے.مطلب کی بات کرنا.نا.بھولا.تھا…

جبکہ.مقابل کے گال اس بے باک گفتگو پر دھک گئے تھے…

اسے مزید تنگ.نا.کرنے.کا.سوچ.کر.فرحان.نے اسے چھوڑا تھا….

بال باندھ لو….

اسکے پشت پر بکھر جانے والے بالوں.کو.دیکھ.کر.وہ.بولا.تھا…

جج..جی…

وہ کانپتے ہاتھوں.سے بال سمیٹنے لگی جب فرحان.نے اسکے.کندھے سے کچھ نیچے اسکے تل کے.مقام پر ہاتھ رکھا تھا… بے شک.اسے وہ تل.نظر نہی آرہا تھا کیونکہ قمیض اسے ڈھانپے ہوئی تھی مگر.وہ ایسے چھو رہا تھا.جیسے وہ واقعی اسے محسوس.کر.رہا.ہو…

جاؤ اس سے پہلے دوبارہ.نیت بدل.جائے…

وہ.سر.کھجاتا بولا.تھا …

نمرہ.نے امڈ آنے والی مسکراہٹ کا بامشکل گلا گھونٹا اور.اٹھ کھڑی ہوئی..

گاڑیاں اسلام آباد کے لیے نکلی.تھیں. ..

ایک.میں.فرحان.اور نمرہ تھے…

دوسری میں.برہان,ملک.وجاہت اور آمنہ بیگم…جبکہ. تیسری میں.اشعر اور.آزر آفندی تھے…

عریبہ نے جانے کا.کہا.تھا مگر اچعر.اسے ساتھ نا.لایا تھا…اسکی.پریگننسی کا.پانچواں مہینہ.تھا اور.طبیعت.اکثر خراب ہو.جاتی تھی….. سو وہ اسکے سفر.کرنے.کے حق میں.بالکل.نا.تھا…

اسلام آباد سے امروزیہ.بیگم اور ملک.سیال بھی ان.کے ساتھ گئے تھے…

مقدس.کے گھر.انکا.ہر تپاک.استقبال.کیا.گیا تھا.. انکو.ہر.گز اندازہ نا تھا اتنے سارے.لوگوں.کے آنے کا…

مقدس.گھوڑے گدھے بیچ کر اپنی.نیند انجوائے کر رہی تھی ….

کچھ باتوں.کے.بعد.جب آمنہ.بیگم.نے.بہت.محبت اور.شائشتگی سے اپنے آنے.کا.مقصد.بیان.کیا تو مقدس کے والدین جیسے حیرت.زدہ رہ.گئے تھے…انکو امید.نا.تھی کہ.انکی بیٹی اس.قدر خوش بخت تھی کہ ملک.کے اتنے.معزر,امیر اور شریف خاندان کے چہیتے بیٹے کے لیے منتخب کی.گئی تھ

وہ تو.کیسے پھولے نا.سمائے تھے…

انھوں.نے فیصلے کے لیے وقت مانگا تھا مگر برہان.نے نمرہ.اور آمنہ بیگم.کو.اشارہ کیا تھا کہ وہ جواب میں.ہاں.کروا.کر.ہی اٹھیں…

کیونکہ.اسکا.خیال.تھا کہ.اگر وقت دیا گیا تو یقیناً انکی منکوحہ صاحبہ سے انکی مرضی پوچھی جائے گی اور وہ انکار ہی کرے گی..

والدین تجے کیا.پتا اولاد کا رونا دھونا.دیکھ کر انکار بھی کر.دیتے سو وہ کوئی رسک لینا نہی چاہتا تھا..

آمنہ بیگم.نے انکو ہر.قسم.کی یقین.دہانی.کروائی تھی…

ملک وجاہت نے ساری زمہ.داری اپنے سر لی تھی… جبکہ ملک.آذر آفندی, اشعر.اور فرحان نے بھی انکو.بھرپور اعتماد دیا تھا…

چہکتی ہنستی نمرہ بھی انکے سامنے تھے…یقیناً وہ خوش تھی تو مقدس بھی خوش رہتی…

اور پھر کیسے ممکن.تھا کہ ملک.وجاہت, ملک آزر ,ملک فرحان , ملک.اشعر اور ملک.برہان شاہ جیسی بارعب شخصیات اسرار کریں.اور انکار ہو.جائے…

بس کچھ پل لگے تھے اور ہر طرف خوشی ہی خوشی چھا گئی تھی…

مقدس کے والدین نے. کالے کرتے میں.ملبوس برہان.کو.دیکھا تھا جو کوئی شہزادہ لگ رہا تھا..خوشی چہرے سے عیاں تھی جو.انکو.اطمینان دلا گئی تھی..

نمرہ کو.اب مقدس.کے پاس جانے کی سوجھی تھی…

وہ مقدس کی امی کو.بتا.کر اسکی بہن کے ساتھ اسکے کمرے میں.چل دی…جہاں.وہ محترمہ ابھی بھی سو رہی تھیں. .

مقدس کی بہن کھانا لگوا رہی تھی سو وہ واپس.چل دی…

اٹھ جا مراسن….

نمرہ.نے اسکو کھینچ کر.اٹھایا تھا…

وہ ایک دم.ہڑ بڑا.گئی تھی…

کک..کون..کیا.ہوا؟ زلزلہ آگیا؟؟

وہ آنکھیں پھیلائے پوچھ رہی تھی ..سامنے نمرہ.کو دیکھ کر اسنے آنکھیں ملی تھیں جئسے.یقین.کرنا چاہ رہی ہو…

تو؟؟ تو.کب آئی ؟

وہ چھلانگ لگا کر بیڈ سے اٹھی تھی..

جب تو میرے دیور کے خواب دیکھ رہی تھی..

نمرہ.نے چھیڑا تھا…

دھر فٹے منہ…

وہ چڑ کر بولی تھی..مگر.کہیں نا کہیں دل.مسکرایا ضرور تھا…

مگر اب تو برہان اسکو.جیسے بھول.ہی گیا تھا.. ہسپتال والی بات کو دس.دن سے زیادہ ہو.چلے تھے… مگر وہ دوبارہ نا آیا تھا..

مقدس کا.دل دکھا تھا..کیا یہ.تھی اسکی.محبت؟

اسنے.دل.کو.خوشفہمیاں پالنے پر ڈپٹا تھا…

فریش ہو کر أ.ِ. کہیں.باہر جاتے ہیں آج… اچھی.سی ریڈی ہو جا…

نمرہ نے اسے باقیوں کی امد.کا.نا بتایا تھا..

اچھا رک میں.امی کو.چائے کا.کہہ کر اتی ہوں..

مقدس.کمرے سے نکلنے ہی لگی تھی جب نمرہ.نے بازو سے واہس کھینچا تھا..گویا اسے باہر.جانے سے باز.رکھا تھا..

میں.نے انکو.بتا دیا ہے ہم.باہر جا رہے ہیں..بس تو اچھی سے تیار ئو..ہورے دل سے..ایک گڈ نیوز دینی ہے تجھے…

وہ بولی تھی..

گڈ نیوز؟؟ کیا؟؟ میں.خالہ تو.نہی.بننے والی؟؟ ہائے سچ…ِوہ چہک کر بولی تھی..

جی آہ خالہ بننے والی ہیں.ایمن کے بچوں.کی..اب دفا ہو اور.پہلے تیار ہو.جا..پھر بتاؤنگی…جتنی.پیاری لگے گی اتنی اچھی خبر.بھی سناؤنگی..

نمرہ.نے اسے واش روم میں دھکیلا تھا…

اس کے بعد.اسنے.موبائل.نکال.کر.برہان کو.میسج.کیا تھا…اور پانچ ممٹ بعد.آنے کا کہا تھا…

مقدس منہ ہاتھ دھو.کر.نکلی تو نمرہ نے اچھا سا ڈریش.نکال کر اسکو.تھمایا تھا..

چینج کرنے کے بعد اسکا میک.اپ.کرنے لگی تھی..

کیا ہے اتنا کیوں.تھونپ رہی ہے..ہم باہر ایسے بھی جا سکتے ہیں..

مقدس.نے تھوڑی حیرت سے پوچھا تھا…

چپ کر.کے بیٹھ بس…

نمرہ نے اسے کہنی ماری تھی..

تبھی.نمرہ کی.نگاہ اسکے کمرے کی.کھڑکی پر پڑی تھی جہاں.باہر کوہی تھی…وہ جانتی تھی وہاں کون.تھا..وہ زیرِ لب مسکرا.دی..

ہو گیا…

اسنے میک اہ.کر.کے کہا تھا..

مقدس نے خود کو.شیشے میں دیکھا تھا…

بلیک فراک اسکی گوری رنگت پر جگمگا رہا تھا…ساتھ نیچرل پنک لپسڑک اور کاجل سے لبریز.آنکھیں. .. اور.کچھ گلابی سے گال..وہ بہت پیاری لگ رہی تھی…

اب گڈ.نیوز.بتا بھی…

مقدس.نے.پوچھا تھا..

ہاں ادھر تو آ…

وہ اسکا ہاتھ تھام کر کھڑکی تک لائی تھی..اور اس طرح کھڑا کیا کہ کھڑکی سے باہر.کھڑا برہان باآسانی اسکا چہرہ دیکھ سکتا تھا..اب اسکو.اگلا.کام.کرنا تھا

گڈ نیوز.یہ ہے کہ…فائنلی برہان بھائی ڈیورس کے لیے مان گئے ہیں..

نمرہ نے بظاہر چہک.کر کہا تھا…جیسے اس سے زیافہ خوشی کی بات اور ہو ہی نہی…جبکہ وہ بہت غور سے اسکے چہرے کے تاثرات جانچ رہی تھی…یہی کام.برہان.شاہ بھی کر رہا تھا… اسے اسکے دل کا حال.جاننا تھا کہ واقعی وہ اس سے نفرت کرتی تھی یا بس عادت سے مجبور اپنی زبان کڑوی رکھتی تھی…

مقدس کا چہرہ ایک.لمحے میں پیلا زرد پڑا تھا…

جیسے سانپ نے کاٹ لیا ہو… دماغ ایک دم.شل.ہوا.تھا…

اسکی حالت سے سامنے کھڑے دونوں.نفوس.بے حد محظوظ ہوئے تھے کیونکہ انکو.جواب مل چکا تھا…

برہان کچھ اس طرح کھڑا تھا لہ.مقدس اسے دیکھ نا.ہائی تھی.

کیا ہوا؟؟ تو.خوش.نہی.ہوئی؟؟

اتنی.مشکل سے.منایا انکو میں نے..ِنمرہ منہ بنا.کر بولی تھی…

یہ تیرے ہاتھ کیوں اتنے ٹھنڈے ہو.رہے ہیں…آر یو آل رائیٹ؟؟

ننرہ باز.نا آئی تھی..

ہا..ہاں..ہاں..واو…وہ مان.گیا…

وہ لڑکھڑاتی زبان سے کہتی زبردستی مسکرائی تھی..

جبکہ دل کیاے گہری.کھائی میں.جا.گرا تھا…

خون.کے آنسو.رونے لگا تھا…

کیو.وہ.واقعی اسے چھوڑنے.کے لیے مان گیا؟ وہ اسے واقعی طلاق.دے دے گا؟؟ کیا.یہ.تھی اسکی سر.پھری.محبت؟ کیا.یہ.تھی اسکی وفا؟؟ بس.اتنا ہی.وقت چاہیے تھا.اسکو بدلنے کے لیے؟ وہ.جو.کہتا تھا وہ.تا.عمر اسے چھوڑے گا نہی…

پر اسکی اہنی.بھی تو.یہی مرضی تھی نا..تو.کیوں.اب یہ.دل رونے لگا تھا…کیوں دل.چاہتا تھا وہ جائے اور کہہ.دے کہ.نہی.کرو.یہ…

پر اب کیا.ہو.سکتا تھا…

اسکی آنکھیں فوراً نم ہوئی تھیں. ..

ارے ارے..کیا.ہو.گیا؟؟ تو فکر.نا.کر وہ.تنگ نہی.کریں.گے اب تجھے بالکل… ڈیورس.پیپرز بس ریڈی کروا.لیے ہیں…

نمرہ نے خوشی سے اسے جیسے تسلی دی تھی..

اتنے میں.آئیزہ(مقدس کی چھوٹی بہن) دروازہ کھول.کر اندر.جھانکنے.لگی تھی..

نمی آپی آ بھی جائیں آپ.لوگ اب…

وہ بولئ تھی..

جی بس آگئے…

نمرہ.نے.جواب دیا اور اس سے پہلے مقدس.انکار.کرتی اسے باہر.کھینچ کر.لے.گئی…

ِنمرہ..میرا دل.نہی.کر رہا…

وہ ابھی بول.ہی رہی تھی ساتھ ہاتھ سے آنکھیں رگڑ کر.صاف کی تھیں جب وہ اسے ڈرائنگ روم میں.لے گئئ تھی..

سامنے اتنے.لوگوں.کو.دیکھ.کر.جیسے مقدس کو.چار.سو.چالیس.واٹ کا.کرنٹ لگا تھا..

ایک طرف اسکی امی , نمرہ کی امی اور.امنہ بیگم برجمان.تھیں جبکہ دوسری طرف اشعر, فرحان اور.ملک آزر تھے..سنگل ٹو.سیٹر صوفے پر ملک.سیال.اور.ملک.وجاہت مقدس کے ابو.اور بھائی کے سامنے.بیٹھے تھے..

دوسرے ٹو سیٹر صوفے پر برہان شاہ پوری شان سے سرشار سا بیٹھا تھا…ساتھ جگہ خالی تھی..

اسلام علیکم. .

اسنے فوراً تھوک نگل.کر.ھواب دیا..

آمنہ.بیگن.کھڑی ہو.گئی.تھیں اور اگے بڑھ کر اسکو.گلے.لگایا تھا..

ماشاءاللہ ہماری بیٹی تو.بہت پیاری لگ رہی ہے…

وہ شفقت سے بولی تھیں. …

آؤ بیٹھو…انھوں نے اسے برہان.کے ساتھ لا.کر.بٹھایا تھا…

مقدس نے.ہونقوں کی طرح سب کے منہ.دیکھے تھے..

یہ کیا.ہو.رہا تھا؟؟

تبھی.نگاہ.نمرہ پر پڑی جو شرارتی سا.مسکرائی تھی…ساتھ اسے تسلی رکھنے کا.اشارہ کیا تھا..

اس بات سے انجان اسکے.یہ شرارتی اشارے.فرحان.شاہ بہت شوق.سے دیکھ رہا تھا…

آپ کی اجازت.ہو.تو…

ملک.وجاہت نے مقدس.کے ابو.سے پوچھا تھا..

جی جی.بالکل..اپکی ہی بیٹی ہے…

وہ خوشی سے بولے تھے..

تبھی آمنہ.بیگم.نے ایک.مخملی ڈبیہ برہان.کو.تھما دی تھی…

جس میں.ایک.نہایت.نازک.سی ہیرے کی انگوٹھی تھی…

برہان.نے انگوٹھی نکال.کر اسکے سامنے ہتھیلی پھیلائی تھی …

مقدس.نے ایک.پل.اسکی آنکھوں.میں.دیکھا تھا جہاں.دیئے جل.رہے تھے..

اسے خوا.مخواہ ہی غصہ آنے لگا تھا..یقیناً نمرہ نے وہ سب اسی کے کہنے ہر.کیا.ہو.گا..

وہ غصے سے سوچنے لگی..

اور پھر بالآخر اسنے اپنا ہاتھ برہان.کی ہتھیلی ہر رکھ دیا تھا…

اگر یہی اسکا.نصیب تھا تو یہی سہی..

دل میں.کہیں اطمینان اترا تھا…

انگوٹھی پہنانے پر.سب.نے خوشی کا.اظہار.کیا تھا…

ملک.وجاہت نے اسکے سر.پر شفقت سے ہاتھ رکھا …

نمرہ نے تو اسے.جزبات سے مجبور ہو.کر.زور کی جپھی ڈالی تھی..

فرحان.اور.اشعر.نے بھی اسکے سر.پر.ہاتھ رکھا تھا اور.مبارک باد دی.تھی..

بہت لیٹ کر کے بھی بیس دن.بعد.کی.شادی کی تاریخ رکھ دی گئی تھی…

خوشگوار ماحول میں.کھانا کھایا گیا تھا..

اور یوں. بالآخر برہان شاہ کی.کشتی کو.بھی کنارہ.ملا تھا