Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Qafs-E-Ana (Episode 39) Part - 2

Qafs-E-Ana By Gohar Nayab

گاڑی گیٹ سے اندر.داخل.ہوئی تو.بامشکل پاؤں.تک.اتا وہ خوبصورت ڈریس سنبھالتی وہ اتری تھی….

اس سے پہلے وہ لاؤنج.میں جاتی عریبہ.اسکا.ہاتھ تھامے اسے لان.کی.طرف.لے آئی.جہاں.بالکل خاموشی اور.اندھیرا تھا…

ایک.دم جھماکے.سے تمام لائٹس آن.ہوئیں تو.اسنے چندھیائی.آنکھوں سے سامنے.دیکھا.جہاں ہر طرف سفید اور.سرخ پھولوں سے بھرے دو.پلرز.تھے

ان.کے درمیان “ہیپی برتھ ڈے” کا خوبصورت بورڈ.لھا تھا جس.پر لائٹس.تھیں

اور سامنے ایک بٹا.سا.ٹیبل.تھو.جس.پر بے تحاشا.سفید.پھول , بہت خوبصورت کیک جس پر ایک ڈاکٹر سٹیتھوسکوپ لیے کھڑی تھی ساتھ ایک.ایمبولینس.تھی…

ایک.طرف فرےم.میں اسکی اور.فرحان.کی خوبصورت سی.شادی.کی.تصویر تھی جبکہ.دوسری طرف فیملی فوٹو.تھی.انکی.شادی کی..

بے جا.غبارے.اور مزید پیاری پیاری چیزیں..

وہ جیسے ساکت.ہو.گئی.تھی…

وہ کیسے.بھول.گئی تھی اپنی سالگرہ…ِ

اج اسکی تیئسویں.سالگرہ تھی اور اسکے فرشتوں کو بھی خبر.نا.تھی نا.ہی.ہمیشہ کی.طرح رات کے بارہ.بجے.مقدس یا ایمن کا میسج آیا تھا

ہیپی برتھ ڈے ٹو.یو…

ہیپی برتھ ڈے ٹو.یوِِِ

ہیپی برتھ ڈے ڈیئر.نمرہِ.ِ

اسکے پیچھے سے آواز.آئی تو.وہ.مڑی تھی..ِ

سب تھے وہاں…

فرحان, برہان, عالیان, ثوبان, اشعر, ملک.وجاہت, آمنہ.بیگم, امروزیہ بیگم, ملک.سیال, کاشان اور ارسلان, ایمن اور سالار اور.مقدس….

انکو.دیکھ کر اسکی خوشی کی.انتہا.نا.رہی.تھی…

وہ.باری باری.سب.سے ملی.تھی…

چڑیلو تم.لوگ کتنی.کمینی ہو.بتا.نہی.سکتی تھی…

اسنے ایمن اور.مقدس.سے کہا.تھا…

اب.بتا.دیتے تو.سرپرائیز.نا.ہوتا.نا..

مقدس.نے اسکے بال.کھینچ کر کہا تھا….

ویسے ہمیں یہ نہی ہتا تھا تو شادی کی خوشی میں اپنی برتھ ڈے بھی بھول.گئی ہے…

انی خوشی ہے..سہی بتا فرحان بھائی کا.جادو چل.گیس نا..

وہ باز نا آئی تھی

اتنے میں.اسے کیک جاٹنے کے لیے بلایا گیا تھا…

کالے کرتے میں.ملبوس فرحان اسکے پاس آیا تھا… اور بغور اسکا جائزہ لیا تھا.جو.اسکے لائے.ہوئے.ڈریس.میں.ملبوس نہایت حسین لگ رہی تھی…

بلیک اینڈ ریڈ کلر کی میکسی جس پر. ڈل گولڈن کام کیا گیا تھا….

اوپر سے بوٹ گلا تھا ..میکسی کے پیچھے جابجا.ڈوریاں.لگی ہوئیں تھیں. ..

ڈوریاں.باندھے.بغیر.وہ ایک.کھلا.ڈلہ سا.برکا لگتا تھا مگر پہننے.کے.بعد جب.عریبہ.نے.ڈوریاں کھینچی تو.وہ ایک خوبصورت فراک کی.شکل میں.آگیا تھا…

آنکھوں پر ڈارک لائنر اور.مسکارا جبکہ کانوں.میں لمبے.جھمکے اور ناک میں.وہی.ننھا.سا.نگ جگمگا رہا.تھا…

گلے میں نہایت باریک سا.بیش.قیمت نیکلس.تھا..

اس سے پہلے.اسنے.بارات والے دن.شاید ایسا.ڈارک میک اپ.کروایا تھا اور.پھر آج….

فرحان کو نظریں.ہٹانا ناممکن.لگا تھاِ..

آج اسے.انتظار.کرنا دوبھر.لگا تھا…

مزید وہ اسکے حسن کا.تاب شاید.نا.لا.سکتا تھا…

اسنے.اس اپسرا.کو.انکھوں.کے.ذریعے دل میں.اتارا.اور ہولے سے اسکا.نازک.مرمریں ہاتھ اپنے.وجہہ ہاتھ میں.تھاما تھا…

نمرہ نے مسکرا کر اسے دیکھا تھا ِ..ِ

اسکی.آنکھوں.میں.ایک.جہاں.اباد تھا..جزبات کا ٹھاٹھے مارتا سمندر..اسکی.لو.دیتی.نظریں.بے اختیار.نمرہ کو.نگاہ جھکانے پر مجبور.کر.گئی تھیں. .

دونوں نے کیک کاٹا تھا..اور سب سے تحائف.وصول.کیے …

ملک.وجاہت اور فرحان.نے. اسکی سالگرہ اور.بہترین رزلٹ کی خوشی ایک.ساتھ سیلیبریٹ کرنے کا.سوچا.تھا…

کچھ.دن.بعد.فرحان.کی.بھی سالگرہ تھی کیونکہ.دونوں کا.سٹا ر.ایک.ہی تھا ِ..

کیک کے.بعد.عمدہ ڈنر کیا گیا.تھا…

نمرہ, عریبہ, ایمن اور مقدس خو.شگپیوں.میں.مصروف تھیں. ..

مرد.سارے اپنے پسند کے.موضوع لیے بیٹھے تھے.جبکہ.امنہ.بیگم اور امروزیہ بیگم.اپنے بچوں.کو.ہنستا مسکراتا دیکھا کر نہال تھیں. .

وہ کال.سننے ایک.طرف ائی.تھی..جیسے.ہی.مڑی کسی کے پہاڑ جیسے وجود.سے.ٹکراتے ٹکراتے.بچی تھی…

سامنے.دیکھا تو.برہان.تھا…چہرے ہر دلکش.مسکان لیے وہ اسی.کا.جائزہ لے رہا تھا…

وہ سائیڈ.سے.نکل.کر.جانے لگی.جب اسنے اسکی.کلائی.تھام.کر.واپس.سامنے کیا.تھا.ِ

کیسی ہو.منکوحہ صاحبہ؟؟؟

اسنے شوخی.سے پوچھا تھا..

راستہ.دوِِِ

مقدس نے ضبط سے کہا.تھا…

یار اب.تو.بات.کرنے.کا.اور.راستہ.روکنے کا. افیشل وارنٹ ہے.میرے پاس..

وہی.شوخی.قائم.تھی…

ویسے بھی.تمہارا ہر راستہ.اب.میرے طرف ہی آتا.ہے مائے.لو…

ذرا.سا.جھک.کر.وہ بولا.تو.مقدس.پیچھے.ہٹی تھی…

دیکھو ذیا

زیادہ فری ہونے.کی.ضرورت.نہیِ..

مقدس.نے.اسے.جتایا تھا…

اوکے.جو.اپکا.حکم پر.رخصتی کے بعد.تو.فری ہو.سکتا.ہوں نا..؟

برہان نے.معنی.خیزی.سے.کہا.تھا…

ہنہہ.رخصتی…..زیادہ خوشفہمیاں نہی.تمہیں. .

وہ چڑی.تھی…

یار اب بنو مت.یکھو.تم تو پہلے ہی سسرال آ.ٹپکی ہو…

برہان.نے.اسے چھیڑا تھا

او.مسٹر..میں.صرف اپنی بہن جیسی دوست کی.خاطر.یہاں.انے کا.کڑوا.گھونٹ پینے پر راضی ہوئی تھی…ورنہ میرا بس.چلے تو……

وا.دانت.پیس.کر بولی…

نا نا….تمہارا.بس.ہی تو.نہی چلنے دینا ابھی…

چپ چاپ رخصتی کی تیاریاں.کرو…

برہان.نے جیسے حکم.دیا تھا…

رخصتی کرتی ہے.میری جوتی…

وہ تمسخر.سے بولی تھی…

جب جوتی والی.نے نکاح کر لیا ہے تو.رخصتی بھی جوتی والی سے ہی ئو.گی..

وہ بھی بعض نا آیا تھا..

دیکھو تِ.شرافت سے مجھے طلاق.دے کر.معاملہ رفع دفع.کر دوِِمین.کسے.کو.کبھی کچھ نہی.بتاؤنگی..

مقدس.نے.دھمکانا.چاہا تھا..

تم.بتاؤ.میری.جان.شوق.سے.بتاؤ.پر.معاملہ.ایسے رفع.دفع.بالکل.نہی ہو گا…

وہ سنجیدگی سے بولا.تھا..

تم صرف.میری ہو..بیوی ہو.ابِ. اور.اس ضاندان کی بہو… لہزا.طلاق کا سوچنا.بھی.مت..

وہ اسے وارن.کر رہا تھا..

تم پر اللہ کا قہر نازل ہو گا برہان شاہ…

وہ سفاک ہوئی تھی..

کیا مسئلہ ہے آخر؟؟ نمرہ بھابھی کو بھی تو دیکھو کتنی.خوش ہیں وہ…کبھی کسی چیز کی.کمی نہی ئوئی..تمہیں بھی وہی عزت ملے گی..پیار ملے گا..ِکسی چیز کی کمی.نہی ہو گی…دولت پیسہ سب تو ہے….اور میں ہیار کرتا ہوں تم سے..چاہتا ہوں تمہیں. .. بہت خیال رکھوں.گا تمہارا…کبھی کوئی غم.نہی دونگا..پلیز تم. ایک بار آزماؤ تو سہی…

وہ بے بس ہوا تھا…

ہننہ…خیال رکھوگے جیسے اب تک.رکھا..

اغوا کر.کے.گن پوائنٹ پر.نکاح کر لیا اور پےار کرنے کی.بات کرتے ہو..شرم.نہی آتیِ.کس.منہ.سے کہہ رہے ہو.یہ؟؟

مقدس نے.کہا.تھا…

تم.نے.مجبور.کیا.مجھے اس.قدم.پر..ورنہ.میرا ایسا.کبھی کوئی ارادہ.نہی تھا… تم.پلیز ایک بار ہاں.کہہ.دو..مان جاؤ… میرے گھر واکے فوراً اجائیں گے…

برہان نے.جیسے.منت.کی…

اپنی خوشفہمیوں کے.مینار نیچے رکھو…اور.مجھے أزاد.کر.دو.ِِِہم دونوں.کی.بھلائی اسی.میں.ہے…

وہ یہ.کہہ کر رکی.نہی.چل.دی…

برہان.دور.تک.اسکی.پشت دیکھتا.رہا تھا…وہ اتنا.محو.تھا کہ.اسے اندازہ ہی نا.ہوا.کب آمنہ.بیگم.اس.کے پاس آئیں اور اسکی چوری پکڑی گئی…

امی.آپ..

وہ ہاتھ پکڑے جانے پر چونکا تھا…

آپ کب آہیں ؟؟

اسنے.پوچھا تھا..

تبھی جب.تم کسی کا.جائزہ لے رہے تھے

وہ مسکرا کر بولین…

وہ..وہ تو..بس..

اسنے ٹالنا.چاہا…

پیاری بچی ہے بہت…

انھوں.نے کہا.تھا

کون..کون؟.

برہان.انجان.بنا…

وہی جو.اپکو پسند.ہے…

آمنہ.بیگم.نے اسکا.کان.پکڑا تھا…

پسند.ہے.نا…؟؟

جی.جی….

برہان.کان.چھڑواتے ہوئے.بولا.تھا…

ہمم.تو.پھر کب چلیں؟؟ رشتہ لے کر؟

انھوں.نے.پوچھا تھا

جب..جیسی اپکی.مرضی..

وہ کندھے اچکا.کر.بولا..

اور.تمہاری کیا.مرضی ہے؟؟

انھوان.نھ.بیٹے سے.پوچھا

وہی نا.جو.ہماری.مرضی.ہے؟؟ سوال.آیا تھا..

ہاہاہا جی ..

وہ بھی.ہنس.دیا تھاِ

نمرہ کے گھر والے رات نا.رکے.تھے…مقدس.بھی ان.کے.ساتھ ہی واپس.گئی تھی جبکہ. ایمن.اور.سالار.اپنی.گاڑی میں.گئے تھے…

فرحان نے کرتا چینج.کر.کے.ایزی سا.ٹراؤزر.شرٹ.پہنا اور.اشعر اور.برہان.کے.ہاس.آگیا.جو.فٹ بال.میچ.کا.سیمی فائنل.دیکھ.رہے.تھے….

نمرہ روم.میں.چل.دی.تھی…

فرحان.نے.سیڑھیاں.چڑھتے اسکو.دیکھا تھا…

یار.بہت نیند آرہی.ہے میں.تو.گیا..سونے..

فرحان.اٹھتا.ہوا.بولا.تھا…

جبکہ.اسکی.بات سن.کر.اشعر.اور.برئان کے ساتھ ساتھ عالیان. زریاب اور.ثوبان نے بھی آنکھیں پھاڑ.کر.اسے.دیکھا تھا..

فٹ بال.کا.سیمی فائینل اور.فرحان.کو.نیند؟

یہ انہونی پہلی بار ہوئی.تھی…وہ فٹ بال.کا.دیوانہ.تھا.اور ہمیشہ ایک ایک میچ دیکھتا تھا چاہے ساری رات.جاگنا پڑے..اگلے.دن.سکول, کالج .یونی اور آفس سے چھٹی ہی.کیوں.نا.کرنی پڑے…

تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا تھا.کہ اسے میچ میں انٹرسٹ نا تھاِِ.

اشعر اسکی حالت سمجھ چکا تھاِ.

نیند آرہی ہے یا…….

اسنے یا کو.لمبا کیا تھا….

زیادہ مت.بک اور جا کر سو جا تو.بھی…

فرحان.نے اسے ٹالا تھا اور اس سے پہلے وہ اسکی پول اسکے بھائیوں کے سامنے واقعی کھول دیتا ..فرحان فوراً سیڑھیاں چڑھ چکا تھا

وہ روم میں.آئی تو ہیل اتاری او

ر شیشے کے سامنے کھڑی ہو کر اپنا.جائزہ لینے لگی تھی…

لمبے بال کمر پر جھول رہے تھے جن کے آخر پر دو تین کرلز ڈالے گئے تھے…

اس سے پہلے وہ جیولری اترتی کمرے کا دروازہ کھلا تھا …

اسنے مڑ کر دیکھا تو فرحان داخل ہوا تھا..

دروازہ لاک کرتا وہ اس تک آیا تھاِ..

اسکی نظریں آج بہت کچھ کہتی پھر رہی تھیں. .

وہ نمرہ تک آیا تھا…

اور اسکا ہاتھ تھاما تھا….

بیوٹیفل….

اسکے ہاتھ کی پشت کو لبوں سے چھوتا وہ بولا تو وہ نگاہ جھکا گئی تھی…

فرحان نے اسے قریب کیا تھا…

تم جانتی ہو تم کس قدر خوبصورت ہو…

وہ اسکے کان کی لو.کو چھو کر بولا تھا…

تمہارے بال

وہ اسکے. ریشمی بالوں.پر انگلی پھر.کر.بولا.تھا.,

تمہارے. یہ.ہاتھ,

فرحان نے.اسکے ہاتھ کی.پشت پر انگوٹھا پھیرا.تھا

تمہاری نوز.پن

وہ اسکے ناک کے نگ کو.چھو.کر.جیسے.محسوس.کر.رہا.ہو.

.تمہاری یہ نازک.کمر.

فرحان.نے.کمر.پر.گرفت.کر.کے اسے جھٹکے.سے قریب ترین کیا.تھا…

جبکہ.نمرہ کے حواس.باختہ ہونے لگے تھے… دل.تھا.جیسے سینا توڑ کر.بائر.آنکلے گا..

تمہاری آنکھیں. ..

وہ اسکی انکھوں.پر.جھک.کر.لب.رکھ.چکا تھا…

Your lips….

وہ اسکے ہونٹوں کی.طرف.بڑھا.تھا.جب.وہ ایک.دم گھبرا.کر.پیچھے ہوئی تھی….

اتنی.تعریف شاید.وہ پہلی بار اسکی.کر رہا تھا ورنہ.ولیمے والے.دن.اسنے ناک.چڑھا.کر..اسے چڑانے کے لیےکہا.تھا.اب.اتنی.بھی.پیاری نہی.لگ رہی

وہ ایک.دم.پیچھے ہو.کر.دور ہوئی تھی…

بس.اب اتنی.بھی تعریف.مت.کریں…ورنہ…

وہ.مسکرا.کر.بولی.تھی…

ورنہ؟؟

سوال.آیا تھا

ورنہ.مجھے لگے گا.اپکی طبیعت نہی ٹھیک….فرحان.شاہ اور اتنی تعریف ِ..

وہ ہنستے ہوئی بولی اور.ڈریسنگ کی.طرف.مڑی..اسکا.رادہ جیولری اتارنے کا.تھا…

مگر اسکے ارادے کو.ناکام.بناتا وہ پھر اسے اہنی.جانب موڑ چکا تھا…

ہمم.ٹھیک تو.واقعئ نہی…

فرحان.نے.خاصی.معنی.خیزی سے کہا.تھا..

کیوں؟ کیا.ئوا؟؟ اپکی.طبیعت خراب ہے؟؟ وہ ایک.دم.پریشان.ہوئی.تھی..

اسکا ماتھا چھو.کر.دیکھا تھا..

خراب تو.ہے.مسسز پر طبیعت نہی…

فرحان.نے گھیرا تنگ کر.کے.کہا.تھا…

نمرہ.نے سوالیہ.نگاہوں.سے اسے دیکھا جیسے بات.سمجھنا.چاہ.رہی ہو.پر.اسکے پلے کھکھ با

نا.پڑا تھا..

طبیعت.نہی خراب تو.پھر؟؟ کیا خراب ہے؟؟ اانے الجھ کر.پوچھا تھا..

نیت……

فرحان نے ابرو.اچکا کر.جواب دیا تھا..

وہ ایک.دو.سیکنڈ.اسے دیکھے. گئی.جیسے بات سمجھ.رہی ہو…

خراب ہے پر طبیعت.نہی.نیت…نیت خراب ہے…

وہ خود ہی بڑبڑائے جا.رہی.تھی.جیسے خود.کو.سمجھا رہی ہو

اور جیسے ہی بات اسکے پلے پڑی اسنے ایک.دم جھٹ سے نگاہ اٹھا کر اسکو.دیکھا جو آنچ.دیتی.نظروں سے اسے ہی.دیکھ رہا تھا…

وہ بوکھلا.کر.نگاہ جھکا گئی.تھی.اور.لب دونوں جوڑ.چکی.تھی.جیسے اب کوئی.لفظ نہی.نکلے.گا…

اسنے خود.کو.اسکے حصار سے.نکالنا.چاہا.تھا…

وہ..میں..چینج..میک اپ دھو..

وہ جیسے کچھ کہنا چاہ رہی تھی..

مگر مقابل اسے چھوڑنے ہر راضی نا تھا…وہ اس.پر.جھک.رہا تھا…

وہ اسکی گردن.ہر.جھک کر.لب.رلھ چکا تھا..

وہ ایک.دم اچھل پڑی تھی….

اسکے.ہونٹوں.کا.لمس اسکی.ریڑھ کی.ہڈی میں سنسنی.دوڑا.گیا.تھا….

جبکہ.نمرہ کے.وجود.میں.واضح.کپکپاہٹ ہوئی تھی…

جو فرحان نے بھی.محسوس.کی تھی…

آہاں..اب.نہی…آج فرار ممنوع.ہے ..ِ.

وہ.مخمور لہجے میں بولا.تھا…

جبکہ.مقابل کی.جان.ہوا.ہونے لگی تھی…

وہ.سیدھا.ہوا تھا اقر.اسکا گھبرایا ئوا.سرخ چہرہ بغور.دیکھا تھا جہاں.ماتھے پر.پسینے کی.ننھی بوندیں.چمکی تھیں. ..

میرے خیال.سے چھا ماہ کافی ہوتے ہیں خود کو.مینٹلی تیار.کرنے کے لیے…

وہ نرمی سے بولا تھا…

نمرہ نے تھوک نگلا تھا

بٹ سٹل اگر تم.تیار.نہی تو میں.تمہیں فورس نہی.کروں.گا…

اسنے اسی.نرمی سے کہا تھا…

ایک.بار پہلی کی گئی غلطی وہ کبھی دھرانا نہی چاہتا تھا..

وہ چاہ کر بھی کچھ لہہ.نا.پائی تھی..نا.کوئی اقرارِ.نا.انکار…

نو پرابلم…

وہ اسکا.طہرہ تھپک کر مڑمے ہی.لگاتھا جب وہ ایک.دم اسکے.سینے سے آ لگی تھی. اور.فرحان.کے گرد حصار باندھ.دیا تھاِ.

وہ الکشی سی مسکرا.دیا تھا جیسے اسی کا.انتظار.ئوِِِ

شاید وہ اسکے دل. کی.بات جانتا تھا.مگر جان.بوجھ کر ایسا.کر رہا تھا تاکہ وہ خود اپنی.مرضی اور آمادگی سے اسے.روکے اور.یہی ہوا.تھا..

فرحان.مے اپنے ہاتھ اسکے گرد.حائل.کیے تھی…اور.اپنے.لب ااسکے بالوں پر رکھے تھے….

وہ اسکے سینے.میں.منہ چھپاتی بے.تحاچا.تیز.دھڑکنوں کو.جئسے نارمل.کرنے کی.ناکام.کوشش.کر.رہی.تھیِِ

اسکے.دل.کی.دھڑکن.فرحان.نے واضھ اپنے. سینے پر.محسوس.کی.تھی…

اسنے ہولے.سے اسکو.چہرہ.اٹھایا.تھا.جہاں.نگاہیں ہنوز.جھکی.تھیں…

جبکہ.لب.بالکل.ساکت تھے البتہ.ہاتھوں.میں واضح.لرزش.تھی…

فعحان.نے ہاتھ بڑھا.کر.اسکے. ایک کان.سے.جھمکا.اتارا.تھا اقر.پھر دوسرے سے…

وہ کچھ نا.بولی تھی….

انکو.ایک.طرف ڈریسنگ پر.رکھتا وہ اسکے بال ایک کندھے.پر ڈال.چکا.تھا…اور چھوٹے قدم.اٹھاتا اس.کے.پیچھے آیا تھا…

وہ آنکھیں موند.گئی تھیِ.

اسکی لمبی گردن.کو.نیکلس سے آزاد.کروا.کر وہ اسکے کندھے پر.جھک کر اپنی.مہر.ثبت.کر.چکا.تھا…

اسکے ہاتھ اسکی کمر تک.گئے تھے…اور.ڈقری کا.ایک.سرا.پکڑ.کر.اسنے جھٹکے سے کھینچا تو.وہ.کھلتی چلی گئی.اور.فٹنگ والا.فراک ایک.دم.ڈھیلا.پڑا.تھا…

ڈھیلا.ہوتا ہی فراک اسکے.کندھوں سے ذرا.سا.سرک کر نیچے اچکا.تھا…

فرحان.نے اسکا.شفاف.کندھا تھام.کر.اسکو.موڑا تھا…

اسکا.چہرہ.بے تحاشا سرخ اناری ہو.چکا.تھا جیسے خون.پھوٹ.پڑے گا…

ہاتھ بڑھا کر اسکے.دائیں.کندھے.سے فراک.مزید نیچے سرکایا تھا.اسنے ِِِ… شاید.وہ.کچھ ڈھونڈ.رہا.تھا..

اور.جیسے ہی اسے اپنی مطلوبہ شے.ملی وہ اس پر.بے اختیار جھکا تھا…

وہی کالا تل.جو.اس.رات اسنے.پہلی بار دیکھا تھا…جو اسنےاندر.اک.قیامت.بھرپا کر.فیا تھا..جونمقابل.کا.حسن.مزید.دو.آتشہ کر.گیا.تھا…جس.نے.اس.سے.سن.گن.ہی.چھین.لی تھی..ااے پانے کی.چاہ میں ہی تو.وہ اس.قدر اگے گیا تھا…

وہ اس.پر.لب رکھ چکا تھا…

نمرہ.نے سختی سے اسکے.بازو.تھامے تھے.جیسے کھڑے ہونے کے.لیے سہارا.لیا.ہو….

اسکی ٹانگیں.شل.ہونے.لگی تھیں. ..

چند پل.بعد.وہ اوپر ئوا.اور بے اختیار اسکے.لبوں پر اپنے.لب رکھتا انکو.سیراب کرنے لگا تھا…

وہ مزید سختی سے ا.سکی.شرٹ جکڑ چکی تھی….

اس سے پہکے وہ.واقعی ڈھے جاتی اسنے جھک.کر اسے اپنی.باہوں.میں.اٹھا.لیا تھا…

اور اسکا حسین.چہرہ دیکھا تھا …ِ

وہ اسے.بیڈ ہر.لایا اور.آرام.سے لٹا دیا تھا…

اس سے پہلے وہ.اس پر.جھکتا وہ بولی تھی..

فر…فرح..فرحان. …

اسکی شرٹ کے.کالر دبوچے وہ لیٹی تھی..

بند آنکھوں پر بے تحاشا.گھنی اور.لمبی پلکیں سایہ فگن.تھیں جبکہ. دمکتا چہرہ گلابی تھا..

نازک لب.جن.پر سرخ.لپسٹک لگی تھی.واضح کپکپا رہے تھے…

کان.کی.لوئیں تک.سرخ.تھیں. …لمبے بالوں کی.کچھ لٹیں چہرے. پر آئی تھیں. ….

وہ یہ.جان.لیوا.منظر.مبہوت ہوئے دیکھے گیا تھا…

شششش…….

اسنے.اسکے.لبوں.پر انگلی رکھی تھی…

جانتا تھا.وہ.گھبرا رہی تھی….

Trust me…

اسنے اسکے.کان.میں سرگوشی کی تھی…

میں.تمہیں کچھ.نہی.ئونے.دوں.گا..میری آتی جاتی سانوں.میں بستی ہو.تم…. کوئی سانس.کے بغیر بھی جی پاتا ہے…

وہ اسکے کانوں.میں امرت گھول گیا تھا…

I do… More than every…everyone…after Allah…

.وہ بامشکل.بول.پائی.تھی…

اسکی اتنی.سی.بات…..اسے سرزار.کر.گئی.تھی…

اسکا.اقرار.بہت.خوبصورتی لیے ہوئے تھا….

اسکے. گداز بازو سے ہوتا ہوا اسنے نمرہ کے ہاتھ کی.انگلیاں اپنی انگلیوں میں لی تھیں اور اس پر جھکا تھا…

وہ اسکی.باہوں.میں.آسمائی تھی..

آج رات وہ صرف فرحان شاہ آفندی کی ہو.جانا چاہتی.تھی…ہمیشہ ہمیشہ کے لیے….

بہت امتحانات اور صبر کے بعد یہ گھڑی آئی تھی ان.دونواں کی زندگیوں میں…

فرحان.نے

اسے کسی قیمتی متاع کی طرح سمیٹ لیا تھا

چادرِ شب شانوں.سے سرکتی جا رہی تھی.

چاند اس کے آنچل میں ستارے ٹانگ رہا تھا…

فرحان.کے پیار بھرے لمس,اسکی چاہت کا.جادو اور عشق کی.شدتییں نمرہ سیال کے ہورے وجود کوسرشار, سیراب اور شاداب کرتا جا رہا تھا…

وہ رات بھر اسے اپنی.محبتوں کا.خراج پیش.کرنے کے.بعد بامشکل آدھے.گھنٹے پہلے نیند.کی وادیوں.میں.اتر گیا تھا….

وہ.بھی.اسکے ساتھ ہی.سوئی.تھی.مگر.شاید.عادت.کی.وجہ.سے تین بجے.جاگ آگئی تھی.اسے…

وہ شرمائی.ہوئی مسرور سی اس مغرور اور.انا.پرست شہزادے کو تکے گئی.تھی جو.

صرف اسکا.تھا… اسکو.چاہتا تھا اس ہر.مر.مٹا تھا…

اسکے وجود.کو.اپنی.شدتوں.سے صندل.کر.گیا تھا…

ناجانے کتنے پل وہ بغیر پلک جھپکائے اسکو دیکھتی رہی تھی…

پھر وہ تہجد کے وقت اٹھ گئی تھی…اسکی نظر اپنے.وجود پر گئی تھی جہاں فرحان کی شرٹ تھی…اسکا چہرہ پھر سے سرخ ہوا تھا…

اسکے حصار سے آہستہ سے نکلتی وہ اتری تھی اور ڈریسنگ روم.کی طرف بڑھی تھی …

یکو کلر کا پیارا کا جوڑا لے کر وہ شاور لینے چل دی…

تولیے میں بال لپیٹ کر وہ نکلی تھی…

پھر دوپٹہ اوڑھ کر وہ تہجد پڑھنے لگی…

آج اسے کچھ مانگنا نہی.تھا.شاید..بلکہ.بے تحشا.شکر ادا.کرنا.تھا..

اسے اپنی.قسمت.پر.پہلی بار.رشک.آیا تھا..وہ نازاں.ہوئی.تھیِِ

اس کے.بعد.اسنے قران پاک.کی.تلاوت لی..اتنے میں.فجر.کی.اذان کی.آواز آنے لگی تھی…

اسے.شدید نیند آنے لگی.تھی…

پچھلی صبح کے.چھ بجے.کی.وہ.جاگ رہی.تھی..

وہ جانتی تھی اب.فرحان.بھی.جاگ جائے گا…

اسے اسکا.سامنا کرنے میں.عجیب.سی.جھجھک.ہوئی تھی.ِ.

فرحان نے.سائید.بدلی اقر.اس.سے پہلے وہ اٹھتا وہ.جلدی.سے جائے.نماز.پر جا کر.نماز.شروع.کر.چکی تھی..

وہ جاگا تو سیدھی.نظر.اس.پر پڑی تھی.جو کھلے ہوئے.یلو کلر.کے سوت میں سامنے.نماز.پڑھ.رہی.تھی..

وہ.مسکرا.دیا تھا..

اٹھا کر.ادھر.ادھر نگاہ دوڑا.کر.شرت دیکھی.مگر وہاں.کچھ نا.تھا. پھر کچھ یاد آنے پر وہ اٹھتا ئوا ڈریسنگ روم.کی طرف چل.دیا…

کپڑے اور تولیہ لیے وہ شاور لینے چلا گیا تو.نمرہ نے.نماز.پڑھ کر.دعا.مانگی..

اس سے پہلے وہ نکلتا اسنے جائے.نماز.سمیٹی اور اہنی.طرف کا.لیمپ آف کر.کے بیڈ پر.لیٹ کر کمبلاوڑھ لیا تھا..

نم بالوں کو بیڈ سے نیچے لٹکانے کے سے انداز.میں.چگوڈ.دیا تھا..

تقریباً دس پندرہ منٹ بعد جب وہ.بال.تولیے سے رگڑتا نکلا.تو.وہ بری طرح.نیند.میں.غرق.ہو.چکی.تھی…

وہ جانتا تھا وہ.اسکا.انتظار.نہی.کرے گی بلکہ.سو.جائے.گی…وہ دلکشی سے مسکرایا تھا..

اس.کے بعد.نماز.پڑھ کر.وہ بھی بیڈ.پر.چل.دیا تھاِ

اسکو نیند میں ایک خیال سا چھو.کر گزرا تھا..

کسی کا لمس تھا جانا پہچانا سا…

کوئی شاید اسکے بالوں کو چھیڑ رہا تھا..

اسنے نیند سے بوجھل آنکھیں نیم واہ کیں تو وہ اسے ہی دیکھ رہا تھا…کہنی کے بل لیٹا

نگاہیں اس پر مرکوز کیے…

اور کتنا سوؤگی مسسز؟؟

اسنے شوخی سے پوچھا تھا…

جبکہ وہ بامشکل اپنی جمائی روک پائی تھی..

آنکھوں میں نیند بھری تھی…وہ دوبارہ انھیں موند گئی تھی..

مجھے سونا.ہے بہت سارا…

وہ نیند میں بڑبڑانے کے سے انداز میں.بولی تو وہ ہنس دیا تھا اسکی بات پر…

مگر وہ محترمہ انکے ارمانوں پر پانی پھیرتیں پھر سے نیند میں غرق

ہوچکی تھیں. … فرحان نے اسے قریب کیا تھا

اور حصار تنگ کرتا خود بھی لیٹ گیا تھا…

دوبارہ اسکی آنکھ کھلی تو گیارہ بجنے والے تھے… اب کی بار فرحان سو رہا تھا…

وہ پھر سے خاموشی سے اسے دیکھے جا رہی تھی جب ایک دم اسنے آنکھیں کھولی تھیں. ..

نمرہ نے.پٹ سے آنکھیں بند کر لی تھیں مبادا چوری پکڑی نا جائے مگر اسکی.پلکوں کی واضح لرزش مقابل کو مسکرانے پر مجبور کر گئی تھی…

اسنے ایک دم اسکی.ناک.دبائی تھی تو وہ اپنی ہنسی روک نا

سکی تھی مگر

اس سے پہلے وہ کچھ کرتا وہ اپنا سرخ ہوتا چہرہ کمبل میں چھپا.گئی تھی..

ارے ارے یہ کیا..چیٹنگ.ہے یہ..باہر آؤ..

وہ ایک.دم.بولا.تھا مگر.وہ باہر.نا.آئی تھی…

آپ دوسری طرف.دیکھیں پھر..

چھوٹی سی گزارش.آئی تھی…

کیوں.؟؟

فرحان.نے پوچھا تھا

مجھے.شرم.آتی ہے…

وہ.سیدھا.بول.گئی.تھی جنکہ.اسلی بات سن.کر.فرحان.کا.قہقہہ کمرے میں گونجا.تھا..

اوکے….

وہ زرا.لمبا.کر.کے.بولا.تھا…

نمرہ.نے آہستہ.سے کمبل ہٹا.کر.باہر.جھانکا تھا.اور.اسے وقت وہ اسکا ہاتھ تھام.چکا تھا.اور.اسے ایک.دم.قریب.کیا.تھا..وہ.سیدھا.اس کے اوہر آئی تھی…

یہ.یہ چیٹنگ ہے..

قہ.ایک.دم.روہانسی ہوئی تھی…

جبکہ.چہرے پر.کئی.رنگ تھے.جو.اسکی.دلکشی بڑھا.رہے تھے…

ویسے شرم.کیوں.آتی ہے…

اسنے.شرارت سے پوچھا تو.وہ جھینپ گئی تھی..

حالانکہ کچھ دن.پہلے لوگ ہمارے لیے.تیار ئوئے تھے…

اسنے.اس رات.کا.ذکر.کیا.تھا.جب.وہ اس.کے.لیے.سجی.تھی..

وہ.مزید.سرخ ہوئی تھی…

فرحان. …ِ

وہ ایک.دم بیچارگی سے بولی تھی…

ِیار ویسے تمہارا.فگر.بہت..ِِ…

فرحان.نے.آنکھ.دبا.کر.کہا.تھا.اور.نمرہ.کا.منہ

.کھل.گیا تھا…

آپ…آپ مجھ پر.لائن.مار رہے ہیں…

اسنے صدمے سے چور.لہجے میں.پوچھا تھا..

نہی تمہیں تاڑ رہا ہوں..

اسنے.ڈھیٹوں.کی.طرح جواب دیا تھا .

آپکو.شرم.نہی.اتی اہنی.بیوی پر.لائن.مارتے ہوئے..

اسکا.صدمے قائم.تھا جبکہ اس.کے.اوہر سے ہٹتی.اسنے خود.کو.واپس.بلینکٹ میں.چھپایا تھا.کیونکہ.وا.واقعی اسے معنی.خیز نظروں سے دیکھنے میں محو.تھا…

فرحان نے ضود.کو.کو.چھپانے والی حرکت دیکھی تو.اسکو.اور.ہنسی آئی.تھی..

اسکا.فائدہ نہی.اب یار…میں تو دیکھ چکاِ..

وہ باز نا.آیا تھا…

جبکہ مقابل قطعی اس.سے اتنی بے باجی کی امید نہی رکھتا تھا تھبی اسکو مزید صدمہ ہوا تھا..

آپکو واقعی شرم نہی آتی؟؟

سوال آیا تھا..

نہی… بالکل نہی آتی…

جواب حاضر تھا…

ہٹیں.دور..اٹھنا ہے مجھے..پہلے.اتنی دیر ہو گئی ہے..

وہ.چڑ کر بولی تھی..

کوئی نہی اٹھا ابھی تک.ِسب.سو.رہے ہیں کیونکہ.سنڈے ہے میری جان..

فرحان نے اسکو.نا.چھوڑا تھا..

اسنے اسکے ہاتھ کی پشت پر.بوسا.دیا تھا.ِ

تھینکس… دلکشی سے کہا.گیا تھاِ.

نمرہ نے.مسکرا کر اسکو دیکھا تھا..

کس لیے؟؟ نمرہ مے سوال.کیا تھا.

کر چیز لے لیے..

میری زندگی میں آنے کے لیےِ.مجھے معاف کرنے.کے لیے.. مجھے قبول کرنے کے لیے..مجھے چاہنے کے لیے… اور. مجھ پر یقین کر.کےاپنا آپ مجھے سونپنے کے لیے…

وہ بہت محبت سے گویا تھا..جبکہ.وہ نگاہ جھکا گئی تھی…

ہمت نا تھی

اسکی آنکھوں میں دیکھنے کی…

فرحان.نے.اسکا.ماتھا چوما تھا…

کس کے بعد.وہ خود کو.آزاد.کراتی اٹھ کھڑی ہوئی تھی اور دوپٹہ لیے بغیر.اسکی.ایک بھی سنے.کمرے سے سر پٹ دوڑ.کر.نکل.چکی تھی..ورنہ.شاید وہ.پورا.دن.ادھر.ہی گزارنے پر.مجبور.ہو.جاتی..