Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Qafs-E-Ana (Episode 34) Part - 3

Qafs-E-Ana By Gohar Nayab

حویلی پہنچ.کر.انکا گرم جوشی سے استقبال.ہوا… سب سے.مل ملا کر آمنہ بیگم.نے اسے آرام.کرنے.کا.کہا.تھا… کمرے میں.آکر وہ فریش ہوئی اور کچھ دیر لیٹ گئی…

شام کی چائے پر سب مل کر بیٹھے.تھے….

ہاں تو.کیسا لگا ہماری.بیٹی جو لندن؟؟

ملک.وجاہت نے محبت سے پوچھا تھاِ..

It was beautiful!

نمرہ.نے.خوشی.سے.جواب.دیا…

اور.باقی.سفر اور سٹے کیسا.رہا؟؟

اگلا.سوال آیا تھا…

نمرہ کے.دماغ میں ایک.دم.سارے واقعات فلم کی.طرح چلے تھے…فرحان کی ایک.ایک.حرکت… اسکا تو.منہ تک کٹھا ہو.گیا…

وہ جواب دے ہی نا پائی تھی.کہ.فرحان. بول.اٹھا..

We really enjoyed infact She wasn’t in mood of returning!!

فرحان.نے.اسکے.تاثرات.انجوائے کر.کے شرارت سے کہا.تھا جبکہ.اسکے.جواب.سے.نمرہ.کا.منہ.😲😮کی طرح کھل.گیا…

وہ ایک.دم بگڑی تھی…..

نانا.جان.جھوٹ.بول.رہے ہیں یہ…

اسنے.ایک.دم.فرحان.کی.طرف انگلی سے اشارہ کر کے دانت.پیس.کر کہا تھا…

وہاں.بیٹھے سب نفوس.ہولے.سے.مسکرا دیئے….

تم.نے.ہی.تو کہا.تھا.فرحان.مجھے.پیرس بھی جانا ہے…

فرحان.نے ایک.اور شرارت کی….اسکے.چہرے سے ظاہر.تھا.وہ اسے زچ کر رہا تھا…

استغفار. .. اتنے.بڑے.بڑے ججوٹ آپ اتنے آرام.سے بول.لیتے ہیں… آپ کی.بھی اب نمازیں ضائع.نا.ہو.جائیں…

نمرہ.نے.جتاتی.نظروں سے اس.کی.بات اسے لوٹائی تھی جو.اسنے نمرہ کے جھوٹ ہر.کہی.تھی.کہ.اسے.کھانا.نہی.بنانے آتا…ِ

مت تنگ کرو میری.بیٹی.کو…

آمنہ.بیگم.نی.مسکراہٹ دبا کر فرحان.کو.تنبیہہ کی.تھی….

نانا.جان.آپکو.پتا.ہے.انھوں.نے.کیا.کئا میرے ساتھ؟؟

نمرہ نے.بھی اسکے.کچھ چھٹے کھولنے.کا.ارادہ کیا…

کیا.کیا.ہے بھئی؟؟ انھوں.نے.سوال.کیا..

جبکہ.اسکی.بات سن.کر فرحان.ایک.دم.سیدھا.ہوا کہ کہیں.وہ سارا کچھ ہی.نا.اگل.دے….

اسنے ایک تنبیہہ کرتی.نظر نمرہ ہر ڈالی بالکل ایسے جیسے ماں.بچے.پر تب.ڈالتی ہے.جب وہ مہمانوں.کے سامنے اپنے.ندیدے پن.کامظاہرہ کرتے.ہوئے انکی.پلیٹ سے بسکٹ اٹھاتا ہے..😁

نمرہ.اس.کی.آنکھوان.کا.اشارہ.سمجھ.گئی.مگر جان.کر.انجان.بنی…

اب ایا نا.اونٹ پہاڑ کے.نیچے…

اسنے مزے سے.سوچا.تھا…

انھوں نے.میرے.بال..یہ.حشر کروا.دیا.انکا…

اسنے.منہ پھلا.کر.کہا.تھا. ….

جبکہ.فرحان نچلا.ہونٹ دونتوں.میں.دبائے ادھر اُدھر دیکھنے.لگا…. یعنی وہ اسکا.اشارہ.سمجھ گئی.تھی..اتنی.بھی.بچی نہی.تھی.وہ…

اسے خوشی ہوئی تھی…

بہت پیارے لگ رہے ہیں.اور.ڈفرنٹ.بھی…

آمنہ.بیگم.نے پیار سے اسکا.چہرہ تھپتھپایا تھا…

جبکہ.برہان اس تمام کاروائی کو چائے کی.چسکیوں کے ساتھ انجوائے کر رہا تھا…

جیسے لائیو شو.چل.رہا.ہو…

کچھ دیر بعد مغرب کی آزان.کے.ساتھ سب.نماز.کے لیے اٹھ.گئے…

اسے اپنے گھر.والوں سے ملے.کافی دن.ہو.گئے تھے…پہلے پیپر کے.بعد.وہ نا.مل.سکی تھی اور اس.دن.بھی.فرحان اسکو.واپس.لے آیا تھا…مگر اب وہ.واقعی سب کو مس.کر.رہی تھی… ایمن.اور مقدس سے بھی ملاقات نا ہوئی تھی..آج واپس آئے انکو تین چار دن ہو.چکے تھے…

اسنے گھر جانے کا.سوچا تھا..مگر فلحال فرحان.کو بھنک بھی.نہی.پڑنے.دینا.چاہتی تھی…

میں نانا.جان.اور انٹی.سے.کہوں.گی…

اسنے.انگلی ہونٹوں پر.رکھے سوچا تھا…

ہاں.صبح.بات کروں گی…

اسنے.مقدس اور ایمن.کے لیے.شاپنگ بھی.کی تھی….

ہفتے بعد ویسے بھی ایمن.کی شادی.کی.تیاریاں.شروع ہو.جانی.تھیں…بہت سارے کام.تھے ایمن.کے.ساتھ.مارکٹ جانے کا بھی.وہ کہہ.چکی تھی… اب ایک.دفعہ.نکلتی تو.ہی سارے کام کنارے.لگتے…

کل بات.کر.کے.گھر جاؤں.گی ..پھر ایمن اور مقی کے پاس..شاپنگ بھی.ئو.جائے.گی..ایک.دو دن میں..پھر ایمن.کی.مہندی سے پہلے چلی.جاؤنگی دوبارہ. .

اسنے سارا پلین ترتیب دیا اور صوفے پر اپنا دوپٹہ اوڑھے سونے.کے لیے.دراز.ئو.گئی…

ابھی دو.منٹ بھی.نا.گزرے تھے.جب فرحان.اندر.آیا تھا…

سادہ.سی ٹی.شرٹ اور ٹراؤزر پہنے, بال ماتھے ہر بکھرے تھے… کھڑی.ناک ….

نمرہ کو صوفے ہر دیکھ.کر وہ اسکی.جانب بڑھا تھا…

چونکہ دوپٹہ شیفون کا.تھا سو.وہ اس کے.نیچے سے آنکھیں.کھولے اسکو.دیکھ رہی تھی.مگر منہ سے دوپٹہ نا.ہٹایا تاکہ وہ.سمجھے وہ.سو.رہی ہے….

مگر اس.کے پاؤں.کی.انگلیاں.ہل.رہی تھیں جن.ہر فرحان.کی.نظر.داخل ہوتے ہی پڑی تھی یعنی وہ محترمہ اسے دکھانے.کے لیے سو ئی ہوئی تھی…

اسکو صوفے کی طرف آتا فیکھ کر نمرہ.کا.دل.زور سے دھڑکا تھا… جب سے وہ لندن.سے لوٹے تھے دوبارہ اسنے.کوئی پیش قدمی.نا.کی.تھی اور نا.ہی.کوئی تلخ کلامی ہوئی تھی دونوں.میں…

وہ تھا بھی تین چار دن.سے کافی مصروفِ…

پاس آکر وہ جھکا تھا..نمرہ کا ایک.دم سانس رکا…

ناجانے.اب کیا.کرنے والا.تھا وہ….اسنے.آنکھیں.دوپٹے کے نیچے سختی سے مینچی تھیں. …

مگر یہ کیا….اسکو اپنے سر کے.نیچے اور.ٹانگوں پر گرفت کا احساس ہوا…

اسنے پٹ سے آنکھیں.کھولیں.تو فرحان.اسے بازوؤں میں اٹھا.چکا تھا…

وہ ایک.دم.بپھر گئی…

یہ کیا کر رہے.ہیں..نیچے اتاریں مجھے…

وہ چیخی تھی…

جبکہ فرحان.کا.ایک.قہقہہ بلند ہوا.یعنی وہ واقعی جاگ رہئ تھی. ..

وہ کچھ بھی.کہے بغیر اسے بیڈ تک لایا اور جھک.کر.لٹا دیا….

نمرہ نے منہ.سے دوپٹا ہٹایا تھا…

یار جب اتنا.بڑا بیڈ ہے تو.کیوں

90s

کی.ہیروئن کی طرح ڈرامے.لگاتی ہو…

فرحان.اسکے پاس سے ہوتا ہوا دوسری طرف آیا….

وہ دوبارہ اترنے لگی تو اسنے اسکا.بازو تھاما…

مجھے ادھر نیند نہی اتی…

نمرہ.نے بگڑ کر.کہا.تھا…

مگر مجھے تو آتی ہے.نا…

فرحان.نے.شرارت سے.کہا تھا…

تو اپ.سوئیں.نا…

نمرہ.نے.جواب.دیا…

اوکے پھر میں.سوتا ئوں.اور تم مجھے دیکھتی رہو…

ہھر سے جواب آیا تھا…

نمرہ نے ایک دم اسے دیکھا تھا…

آپکو یہ خوشفہمی کب ہوئی کہ مجھے آپکو دیکھنے کا.شوق.ہے؟

نمرہ نے آنکھیں پٹپٹا.کر پوچھا تھا…

یار سب ہی دیکھتی ہیں…

فرحان.نے ذرا.اکڑ کر.بتایا تھا…

تو.ان.سب کے ہاس چلے جائیں..میرے متھے تو نا.لگیں…

ننرہ.نے تیوری چڑھا کر کہا تھا..تپ ہی تو گئی تھی وہ اس.طرح اسکے.کہنے ہر..یعنی وہ بھی تو دوسریوں.پر توجہ.دیتا ئوگا ورنہ کیسے پتا چلتا وہ اسکو.دیکھتی ہیں….

ہاہائا فلحال تم ہی اویلینل ہو…

فرحان نے دوسرے ہاتھ سے اسکے ریشمی کھلے بال چھوئے تھے…

نمرہ.نے ایک.دم.ہاتھ چھڑانا.چاہا..

میں جا.رہی.ہون…جواب آیا تھا…

اگر تم.ادھر گئی تو.میں.کوئی اور طریقہ استعمال کروں.گا اب کی بار….

فرھان.نے اسے وارن.کیا تھا…

میں.نہی ڈرتی ورتی آپ.سے….

نمرہ کی بے قابو.زبان.پھسلی تھی…

او ریلی….فرحان.اسے بہت دلچسپ.اور.گہری نظروں سے دیکھتا.ئوا سیدھا ہوا تھا…

ہاں.تو… کک..کیا.کر.لیں.گے…مجھے نیند آرہی ہے..کل.کام.ہیں.بہت…

گھبراتے ئوئے وہ منمنائی تھی…

تو سو جاو اور.مجھے بھی سونے.دو…

فرحان.نے.اسکو.پیچھے.کی.طرف زور دے کر.لٹا.دیا تھا…

اور لٹا کر اس پر جھکا تھا…

نمرہ.نے.فوراً ادھر ادھر ایسے دیکھا جیسے وہ سامنے.ئو.ہی نا…

اگر آئندہ چپ چاپ ادھر نا.سوئی تو میں تمہارے ہاس سوفے پر آجاؤنگا…پھر.دونوں.مل.کر.اس.سوفے ہر.سوؤنگے…

فرحان نے صوفے کی.طرف اشارہ کر کے کہا تھا…

جبکہ.اسکی بات سن.کر.نمرہ نے.پہکے حیرت سے اسے پھر پڑے صوفے کو.دیکھا ِِوہاں.فرحان.اکیلا.پورا.نا.آتا اتنے آرام.سے تو وہ.دونون.کیسے آتے…

وہ اسکی آنکھوں.کی.ھیرت دیکھ.کر.مھظوظ ہوتا پھر.بولا…

ڈونٹ وری ڈارلنگ ہم ایڈجسٹ کر لیں.گے….

اوپر نیچے یو.نو…

اسنے.کافی معنی خیزی سے کہا تھا جبکہ.اسکو.ھواب.سن.کر نمرہ نے ایک.لمحے کو.وہ.ہوزیشن.سوچی تھی اگر وہ دونوں.صوفے ہر اس.طرح سے سوئے ئوں.تو …..

اور اسنے ایک دم.جھرجھری لی تھی…

آپکو شرم.نہی آتی…

نمرہ.نے.منہ.کھولے پوچھا تھا….

نہی..

فرحان.نے.شرارت سے.جواب دیا تھا…

اسکا جواب.سن کر.اسکو.منہ.اور کھل.گیا تھا ھیرت سے…

اسے.بند.کر.لو.ورنہ مجھے کرنا.پڑے گا…

فرھان.نے.اسکی.تھوڑی پر ہاتھ.رکھ.کر.منہ.بند کرتے ہوئے.کہا.تھا..

نمرہ.نے ایک.دم.اسکا.ہاتھ جھٹکا تو وہ سیدھا ہوا…جلدے سے کمبل اوڑھے..دوپٹا تکیے کی ایک طرف رکھے وہ.رخ موڑ.کر کمبل میں.دبک گئی تھی…

فرھان مے اسکی حرکت.دیکھ.کر بامشکل.ہنسی روکی اور دوسری طرف لیٹ.گیا…

آنٹی مجھے کچھ بات کرنی تھی…

ناشتے کے.بعد.وہ لاؤنج.مین.بیٹھی آمنہ.بیگم.سے.مخاطب تھی..

ہاں.بیٹا کرو..انھوں.نے.نرمی.سے.جواب.دیا…

میں.ماما.بابا کے.پاس جانا.چاہ.رہی تھی…ایمن.کی.بھی.شادی کی.دیٹ فکس ہو.گئی.ہے اس.کے ساتھ شاہنگ بھی.کرانی.ہے…اور گھر والوں.سے بھی ملنے.کا. ئو.رہا تھا…وہ ٹھہر ٹھہر.کر بولی.تھی…

جبکہ.آفس.کے.لیے.تیار برہان اور فرحان.نے.سیڑھیاں.اترتے ہوئے اسکی بات باآسانی سنی.تھی…

نمرہ.نے.کمر انکی.طرف تھی سو وہ.دیکھ.نا.پائی…

ہاں.یئ.تو.اچھی.بات ہے…تم.ملی.بھی.نہی.کب سے انسے…ایک.کام.کرو.دو تین.دن.رہ آو…

اور ایمن.کی.شادی فکس ئو.گئی..مبارک.دینا اسکو.میری طرف سے..اللہ نصیب اچھے جرے آمین…

انھوں نے.کوشی.سے د

عا.دی ..

آمین..نمرہ.نے بھی کہا تھا….

تھینکس آنٹی..

اسنے.شجریہ.ادا.کیا.تھا…

نو.پرابلم بیٹا.اور تم.آنٹی.کیوں.کہتی ئو..امی.کہا.کرو.جیسے.میں.فرحان.کی امی.ہوں.ویسے ہی.تمہاری بھی ہوں…

انھوں.نے.پھر اسے ٹوکا تھا اس سے.پہلے ایک.بار وہ اسے کہہ.چکی تھیں…

اوہ..سوری..امی…

نمرہ.نے.جکدی سے دانت.تلے.زبان.دبائی.تھی…

فرھان ان.تک پہنچ چکا تھا…

اسے کوشی.ہوئی.تھی.نمرہ.کو امی.کہتا دیکھ کر یعنی وہ.اس رشتے کو.قبول.کرنے لگی تھی….

نمرہ نے اسے دیکھا تھا…اسکی نظروں میں.چمک تھی جیسے اجازت ملنے.پر اسے جتا.رہی ئو…

کل واپس آجانا…فرھان.ہہلی.بار.بیچ.میں.بولا…

نہی کل پاسبل.نہی…مقی کے گھر.بھی.جانا ہے اور کافی ساری چاپنگ بھی ہے ایمن.کی…

نمرہ دانت پیس.کر.کافی.کو.کافی. لمبا کیا.تھا…جبکہ مقدس.کا.نام سن.کر تو برہان کے دل کی.بیٹ.مس..تھی…

فرھان.کل.کیسے.آئیگی…

بیٹا تم.آرام.سے رہ لو…

آمنہ.بیگم.نے اسکا ساتھ دیا…ویسے بھی بے شک.وہ بولی.نا.تھیں.نا فرحان کو.کچھ کہا.تھا.مگر اسکی.حرکت سے بے خبر نا.تھیں. ..

ایسے میں.وہ.نہی چاہتی تھیں وہ.نمرہ.کو.مزید کوئی.دکھ.دے…

بھابھی میں آج اسلام آباد ہی جا رہا ہوں…آپکو دراپ.کر دوں.گا…

برئان.نے کہا.تھا…

ہاں.یہ.ٹھیک ہے بیٹا…تم.ڈراپ.کر دو..نمرہ.کی.گاڑی ویسے بھی.شو روم.بھیجی تھی.ابا.جان.نے…

انھوں.نے.یاد.کروایا.تھا..

اوکے …نمرہ.مے چہک کر.کہا…

فرھان کو.کیا.اعترض.ئونا.تھا.جبکہ.جانا.تو.نمرہ.نے.تھا.ہی…

تم ریڈی رہنا برہان.گیارہ بجے.تک آئے گا..

فرحان.نے.کھڑا.ہوتے ہوئے.کہا.تھا..اور ایک آخری.نگاہ.اسے.روشن.چہرے ہر ڈالتا نکل.گیا…

اسلامآباد آکر وہ.سب سے ملی..برہان.کو امروزیہ.بیگم.نے.فوراً واپس.نا.جانے دیا تھا..کاشان.گھر پر.ہی تھا سو وہ.رک.گیا…

کچھ آرام.کر.کے شام کو اسکا مقدس کے.ہاس جانے.کا.پلین.تھا…ابھی وہ لیٹی ہی تھی.کہ.مقدس.کی.کالز.پانچویں بار کال.آئی تھی…

نمرہ نے کال اٹھا کر فوراً کہا تھا

آرہی ہوں.مراسن.صبر تو.کر جا…

اسے غصہ آیا تھا.اس کے.اتاولے.پن.ہر…

ہائے.منہوس.نا.آ اتنا.احسان.کیوں.کر.رہی.ہے..میں.تو.تجھ.سے ملنے.کے لیے ایکسائیٹڈ تھی…

مقدس نے.منہ.بنا.کر کہا.تھا…

ہاں.ہاں.جانتی.ہوں.تیری ایکسائیٹمینڈ… ساری چیزیں.لائی.ئوں.بے.فکر.رہ..

نمرہ بھی جانتی وہ اس کے لیے اتاولئ تھی یا.اپنی.چیزوں کے لیے…

ہی ہی ہی..لو یو…

مقدس.نے دانت.نکالے…

اچھا.رکھ.فون.آرہی.ئوں..

اور.پھر وہ.تیار.ہو.گئی..برہان.نے.فوراً کہا.تھا وہ اسے.لے جائے.گا.اور وہ.بھی خوشی خوشی بیٹھ.گئی…

پندرہ منٹ کی.ڈرائیو.کے.بعد وہ ایک سٹریٹ.میں.اینٹر ئوئے ِِنمرہ.نے ہاتھ کے اشارے سے چھ سات.گھر.چھوڑ.کر.کھڑے براؤن.گیٹ والے.گھر کی.طرف اشارہ.کیا ہی تھا.کہ ایک.دم.سے جھٹکا لگا اور گاڑی بند ہو.گئی…

نمرہ نے.ایک.دم پریشانی.سے.برہان.جو.دیکھا…

یہ.کیا.ہو.گیا.برہان.بھائی؟؟

سوال کئا.تھا اسنے

پتا.نہی.بھابھی..میں.دیکھتا.ئوں…

برہان.گاڑی.سے اتر کر.بونٹ کی.طرف بڑھا.اور.اسے.کھولا.تھا…

تھوڑی دیر بعد.وہ واہس.آیا…

میرے خیال.سے.انجن.میں.کوئی.فالٹ آگیا.ئے…

برہان.نے.اسے.بتایا تھا…

اوہو…چلیں.میں مقدس کو کال.کر دیتی ئوں..ِسامنے.ہی.گھر ہے آجائے.گی.ہمیں.دیکھ.کر وہ..

نمرہ.نے.ہینڈ.بیگ سے موبائل.نکالتے ہوئے.کہا.تھا…

اوکے..میں.دیکھتا.ہوں.دوبارہ.شاید.سٹارٹ ہو.جائے….برہان.نے.جواب.دیا..

ننرہ.نے.کال.بند کی.اور.انتظار.کرنے.لگی..مقدس.اسکی.کال.سن.کر.جکدی.سے.دوپٹا لپیٹے اناً فاناً باہر.آئی.تھی..اسے.نہی.پتہ.تھا.نمرہ.برہان.کے.ساتھ آئی ہو.گی…

تیر کی.سی.تیزی سے وہ باہر لپکی اور ابھی چند.قدم.ہی چلی.تھی.کہ.پتھر سے ٹکرا کر دھڑام.سے.زمین.بوس ہو.گئی…اس بات سے انجان.کے وہ کسی.کی.گہری نظروں کے.حصار.میں.تھی…

ننرہ اور برہان.دونوں.کی ایک.ساتھ.ہنسی چھوٹ گئی….

ہاہاہا پاگل…ہر وقت.ہوا.کے.گھوڑے.ہر سوار.رہتی.ہے…ِنمرہ.نے.ہنستے ہوئے.کہا.تھا…

میں.لے کر آتی ئوں.اسے..برہان.سے.کہتی وہ.گاڑی سے اتری اور.مقدس کی جانب چل.دی…

اپنے.یہ.مٹر کے.دو.دانے کبھی استعمال.بھی.کیا.کر…

اس تک پہنچ.کر.نمرہ نے اس پر چوٹ کی..اور وہ ..وہ تو.نمرہ.کو.دیکھتے ہی سب بھول.بھال.کر اسکو.چپک گئی…

نمی…وہ خوشی سی چیخی تھی… نمرہ نے زور سے اسے خود.میں.مینچا.تھا…

اسکی انکھیں.نم ہو.گئی تھیں. ..

کیسی ہے تو؟؟ نمرہ.نے.پوچھا تھا…

میں.ےو.حسین ہوں..جمیل.ہوں..دیکھ.نہی رہی تو..مقدس.نے.اترا کر.کہا.تھا…

نمرہ.ہنس دی…

چل.آ…ِنمرہ.اسکا ہاتھ تھانے آگے بڑھی…

اسے.ایک.دم.ہاأں.میں.درد.کا.اھساس ئوا.تھا..

ہائے.اللہ.لگ گئی…نقدس.نے دکھ بری.ہانک.لگائی تھی…

اتنے میں.نظر.سامنے.اٹھی.تو.برہان.پر پڑی جو.گاری.کو.دیکج کر اب.انہی.کو.دیکھ.رہا.تھا..نمرہ.نے.اسے کال.کر.کے.باہر آنے.کا.کہا.تھا.یہ.نہی.بتایا تھاتھا کہ.گاڑی.خراب.ہو.گئی.ہے…

برہان.کو.دیکھ.کر.ایک.دم.اسکی.شکل ہر بارہ بجے تھے…

یہ.ادھر بھی پہنچ.گیا…

اسنے اسے گھورتے ہوئے.سوچا…اور اس.کے سر.پر.آکر.کھڑی.ئوئی…

نہی.گاڑی کو.تھوڑا.آگے گھسیٹتے ہوئے..تکلیف.ہو.رہی.تھی.آپکو…

اسنے.گھور.کر.کہا.تھا…

اپنے.پاؤں.ک.آگے گھسیٹتے ئوئے تکلیف.ئو. تھی آپکو؟؟

برہان.نے بھی.بالکل.اسی.کے.انداز.میں.سوال.کیا.تھا…

مقدس.میڈم.کو.کب.گوارا.تھا.کوئی.انکی.تکر.کرتا…

سخت زہر.لگتے.ہیں.مجھے.تم.جیسے.مرد.جن.کو.لڑکیوں.سے.بات.کرنے.کی …

اسنے ایک.دم.کہا.تھا.جبکہ.اسکی.بات.سن.کر.برہان.کا.منہ.کھلا.رہ.گیا…

میں.نے.کونسی.بدتمیزی کی.ہے.مھترمہ…

اسنے ھیرت سے اس. کو.دیکھا تھا جو اس.پر.مسلسل گولہ.باری کر رہی تھی…

اب زیادہ.پٹر.پٹر.نہی.کرو… ایک.تو.میرا.پاؤں.تڑوا.دیا……

یہ کہتے ہی.اسنے.گاڑی کا.دروازہ.کھولا.اور چڑھ.کر اندر.بیٹھ گئی…یعنی.سارا ملبہ بھی اس.بیچارے کے.سر ڈالا دیا تھا.اسنے…

نمرہ کب سے ہکا.بکا ان دونوں.کو.دیکھ رہی تھی…

اسے گاڑی میں.چڑھتا دیکھ.کر وہایک.دم.مڑا.اور دونوں.ہاتھ سینے پر باندھے مقدس.کو.دیکھتے ہوئے.نمرہ.سے.مخاطب ہوا.تھا…

بھابھی اپنی.دوست سے کے سر.پر.ٹھنڈا.پانی.ڈالیں.ان.کے.سر.پر.لگتا ہے.گرمی.چڑھ گئی.ہے…دکھ.نہی رہا.گاڑی.خراب ہے..چلتی.ہوتی تو.یہاں.کھڑا.اسکی پٹر پٹر سب.رہا.ئوتا…

مقدس ایک.دم اگے ہوئی…

او میں.تو.بھول.ہی.گئی.آپ.جیسے منہوس.لوگوں.کے ہوتے ہوئے چیز.سلامت کیسے رہ.سکتی ہے…

ٹھا.کر کے.جواب.آیا.تھا…

محترماپ کی.اطلاع کے لیے عرض ہے.کہ پہلے تین کلو.میاتر بالکل.سہی کر آئی.ہے..یہاں.اپکی.شجل.دیکھتے.ہی بند ہوگئی..تو.اب اپ بہتر طور پر.اندازہ کر.سکتی ہیں.منہوس.میں.ئوں.یا.آپ…

مقدس.کا.تو.منہ.ہی.کھلا.رہ.گیا.اسکی بات سن.کر…

برہان.نمرہ.کی.جانب..مڑا تھا

بھابھی.لگتاہے چوٹ سر پر اثر.کر.گئی.ہے اپکی.دوست.کے…

ویسے.میں نے.ابھی تھوڑا.پیچھے.ایک.ہسپتال.دیکھا.تھا.کہتی ہیں.تو چیک.کرواتے.جاتے ..ہیں…

ساتھ ہی.ایک.طنزیہ.مسکراہٹ مقدس کی جانب اچھالی …تھی….

آپنا علاج کروا لو.بہت سے.لوگ چارچر.ہونے سے بچ.جاہیں.گے…

مقدس.نے.تمسخر سے کہا.تھا..

افف ہو.کیا ٹام.اینڈ.جیری بنے.ئوئے ہیں.دونوں..

نمرہ.نے.تنگ آکر مداخلت کی تھی…..

ابھی.اس.کے.کہنے.کی.دیر.تھی.کہ.ایک.دم.گاڑی کا .انجن سٹارٹ ہوا….

ہو.گئی..نمرہ.نے.شکر.کا.سانس.لیا..برہان نے.بھی.شکر.ادا.کیا..

بونٹ بند.کر کے آیا اور.ڈرائیونگ.سیٹ پر.بیٹھ کر گاڑی دوڑا.دی..

مقدس.کے.گھر کے اگے نمرہ اور.مقدس.کو.اتارا تھا…

مقدس.اتری تو.وہ اس.سے.مخاطب.ہوا..

ارے آپکو تو ہوسپٹل نا.لے.جاؤں…

انداز.. شرارتی تھا…

مقدس.نے کھانے.کے.سے.انداز.میں.اسکو.گھورا تھا…

نہی.شکریہ..خود ہوتے جائیے ..گا واپسی پر ..

مفت.مشورہ آیا تھا.جبکہ.نمرہ.مسکرائٹ دبا.گہی..

برہان.نے.زن.سے گاڑی آگے بڑھا..دی..