Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Qafs-E-Ana (Episode 40) Part - 2

Qafs-E-Ana By Gohar Nayab

وہ اس وقت گائنی ڈاکٹر کے کیبن میں بیٹھی تھی….

سپیشلسٹ.ڈاکٹر.ہاسپٹل کے راؤنڈ پر تھی …..

کچھ دیر بعد.اسکی ڈیوٹی ختم.ئونے والی.تھی سو.وہیں بیٹھی بھائی کا انتظار کر.رہی تھی جسکو.وہ کال کر کے بلا.چکی تھی….

کیبن کا.دروازہ کھلا اور ایک اٹھائیس.انتیس .سالہ خوش.شکل.عورت داخل ہوئی تھی….

اسنے مقدس کو سلام.کیا اور اس.کے.سامنے بیٹھ گئیِ..

اس سے پہلے وہ.اس.عورت کو بتاتی کہ سپیشلسٹ ڈاکٹر راؤنڈ پر ہے سو وہ انتظار کرے , وہ عورت اسے اپنی مدعا بتانے لگی…

بقول اسکے وہ.بےاولاد تھی

شادی کو چار سال ہو چکے تھے….

پہلے اسنے اس بات کو اتنا.دل.ہر.نہی.لیا تھا کیونکہ.اسکا.خیال.تھا کہ اللہ اسکی گود ہری کر دے گاِِجلد.یا بعید..

مگر اب اسے آس پاس.سے خبریں ملئ تھیں کہ اسکی ساس اسکے شوہر کی.دوسری شادی کروانے.کے چکروں میں.ہے…

یہ خبر اس.سے برداشت.نہی ہوئی اور شوہر سے پوچھنے پر دونوں میں بحث ہوئی تو اسکے شوہر نے اس پر ہاتھ اٹھایا…

وہ آبدیدہ ہو.چکی.تھی..

مقدس کو اس.پر.ترس آیا تھا…

اور اسکے شوہر.پر غصہ بھی…

آپ پریشان مت.ہوں اللہ آپکی مدد ضرور کرے گا…ڈاکٹر آتی ہی ہونگی ..راؤنڈ پر.ہیں.ذرا وہ…

اسنے اس.عورت کو.بتایا تھا…

ڈاکٹر صاحبہ میرے تو پیچھے بھی کوئی.نہی ہے اب ِ.اکلوتی تھی.میں..والدین کا انتقال ہو.گیا…بہت جہیز تھا.میرا…میری.ساس تب تک ٹھیک تھیں جب تک.ابو کھلاتے رہے مگر انتقال کے بعد.وہ.بالکل.بدل.گئیں. .

وہ سوں.سوں کرتی مزید بتانے.لگی…

پریشان.مت ہوں..آپکے شوہر اپ سے محبت.ضرور کرتے ہوں گے..نکاح کے جائز اور محرم.رشتے میں بہت طاقت ہے..وہ اپکا ساتھ نہی چھوڑیں گے…

نجانے.کیسے.یہ الفاظ اس کے منہ سے نکلے تھے..وہ خود.بھی انجان تھی… ایک.دم.اسکی ذہن میں ایک مسکراتا ہوا.وجہہ سا.چہرہ.لہرایا تھا…

وہ بھی تو اس.کے نکاح میں.تھی… جائز رشتہ تھا انکا..محرم تھا وہ اسکا..اس پر حق.رکھتا تھا…

پہلے. برہان دن میں.دس بار اسے کال کرتا تھا جو اسنے کبھی ریسیو نا.کی.تھی…اس کے باوجود.وہ.باز.نا آتا تھا.. کالز.اور.میسجز کی.بوچھاڑ سی رہتی تھی.. اکثر وہ آگ بگولا ہو.جاتی تھی…

مگر.انکی آخری بار کی اس.ملاقات کے بعد.وہ بالکل.چپ.تھا..نا اس.کے.بعد.کوئی کال.آئی نا کبھی کوئی.میسج…اور.انجانے میں مقدس کے. دل.نے.چدت سے یہ.بات محسوس.کی.تھی..شاید.اسکی.کمی.محسوس.ہوئی.تھی.دل.کو…

اک عادت سی ہونے لگی تھی…

اسنے فوراً سر جھٹکا تھا

وہ عورت اسے سادہ لوح سی لگی تھی…جو اسے اپنے سسرال.والوں اور کے رویوں کے بارے.میں.بتانے لگی تھی..مقدس بھی فارغ بیٹھی بھائی کا.انتظار.کر.رہی.تھی سو سنتی.گئی…

اسنے.مقدس کو.بتایا تھا وہ اہنے شوہر کے ساتھ آئی تھی..ڈاکٹر ابھی تک.واپس نہی آئی تھی اور اسکا شوہر باہر انتظار کر رہا تھا..وہ اسے غصے ہو.گا..

ارے آپ.نے پہلے نہی.بتایا آپ کے ہسبینڈ.بھی ساتھ.ہیں..آپ انکو اندر.بلا.کر.بتا دیں کہ.ڈاکٹر. باہر ہیں.. بلکہ آپ انکو.بلائیں.میں.انسے بات کرتی ہوں..اولاد ہونا نا.ہونا خدا کے ہاتھ میں.ہے…

اسنے تسکی.دی تو وہ عورت امید لیے باہر گئی …

کچھ دیر بعد روم کا.دروازہ تھا..

پہلے وہ.عورت. داخل.ہوئی اور.پگر اس.کے.پیچھے ایک.مرد..

مگر یہ کیا..

اگلے ہی.لمحے اس.کو.جیسے سانپ سونگھ گیا تھا کیونکہ سامنے کھڑا.مرد.کوئی اور.نہی

بلکہ ا سکا. منگیتر تھا..

یہ..یہ ہیں.آپ کے ہسبینڈ؟؟

مقدس.نے.بے یقین.نظروں.سے اس.عورت.کو.دئکھ کر.پوچھا تھا

جی..

عورت نے.جواب دیا تھا..جبکہ.سامنے.کھڑے مرد.کے چہرے کی.ہوائیاں.لمحے میں.اڑی تھیں…

دیکھیں مقدس میری بات..

وہ لڑکھڑاتی زبان.سے کچھ کہنے ہی.لگا تھا جب وہ.درمیان.میں.اسکو.ٹوک.چکی تھی..

شٹ اپ…. شرم آنی چاہیے آپ.کو.ِ..

وہ خونخوار.لہجے میں بولی تھی..

اس سے پہلے وہ ہچھ کہتی روم کا .دروازہ کھلا اور.مقدس.کا.بھائی اندر.داخل.ہوا.تھا..

ساممے.تین.لوگوں کو.دیکھ.کر.وہ حیران.ہوا.تھا..

ہونے والے.بہنوئی کو.دیکھ.کر اسے خوشی ہوئی مگر.ساتھ ایک عورت.کو.دیکھ.کر وہ حیران.بھی.ہوا.کیونکہ.وہ.اسکی بہن تو.نہی.تھی.نا منگنی ہر وہ عورت آئی تھی..

وہ اس.سے ملا ..

پھر عورت کی.طرف.سوالیہ.نظروں سے دیکھا..

ِبیوی ہیں یہ ان محترم.کی..

مقدس.نے ایک.ایک.لفظ چبا کر اپنے.بھائی.کو.بتایا تھا..جبکہ اسلی.بات سن کر مقدس.کے بھائی کے تاثرات بدلے تھے…

اتنے.میں.مسٹر.برہان.شاہ آفندی

نے روم.کو.اپنی آمد.کا.شرف.بخشا.تھا…

مقدس.کو.ایک.دم.اسکو.وہاں.دیکھ.کر.شدید.حیرت اور.پریشانی نے آن.گھیرا.تھا. وہ آخری ملاقات کے بعد آج.تقریباً ایک.ماہ بعد.اس.کے.سامنے آیا تھا….. اگر اسکے بھائی یا ان لوگون.کے سامنے.اسنے.کچھ بول.دیا تو؟؟

اگر.سامنے.کھڑا.شخص.اسکو.دھوکہ.دینے.والا.تھا یا.دھوکہ.دیا.تھا.تو.وہ.بھی تو.سب کو.دھوکہ.ہی.دے.رہی تھی..

مقدس.نے.بھائی.نی اس شخص.کو.گریبان.سے پکڑا.ہوا تھا..برہان.نے آگے بڑھ.کر.اسکو.الگ.کیا.تھا..

وہ برہان.کو.جانتا.تھا..نمرہ.کے.ولیمے پر.ملا.تھا اس.کے علاوہ بھی جب وہ نمرہ.کو.دراپ.کرنے آیا اور.ایک.بار.وہ اس.سے.ویسے بھی.مل.چکا تھا…

وہ انکو.دھوکہ.دہی کے جرم میں.اندر.کروانے کی.دھمکی.دے.رہا.تھا..

برہان.نے انکو.جانے.کا.کہا.تھا.ِِاور.وہ شخص .موقع.دیکھ.فوراً جان.بچا.کر.نکلا تھا..

آپ یہاں.؟

مقدس کا.بھائی .بھی.کچھ پریشان.سا.ہوا.تھاِ.جبکہ اسکی آنکھوں.کی.فتح اور.چبھنے والی.شرارت مقدس.کو.ساف نظر.آرہی تھی..

دل.کر.رہا تھا.سامنے.کھڑے.شخص.کو.بےی اندر.کروا.دے وہ..

جی وہ میں ..چیک اپ کروانے آیا تھاِ… اچھا اتفاق.ہے..

برہان.نے.سر.کھجاتے فوراً بات.بنائی.تھی…

جی.بہت اچھا..ویسے آپ گائنی.وارڈ.میں.کیا چیک.کروانے آئے تھے.؟؟ میرے خیال.سے.یہاں.مردوں.کا.چیک اپ نہی.ہوتا اگر.اپکو.اندازہ.ہو.تو..

وہ ایک ایک لفظ چبا چبا.کر بولی.تھی..

بہانہ گاڑھتے وقت وہ تو.بھول.ہی گیا تھا وہ.گائنی ڈپارٹمنٹ تھا..وہاں.اسکا.کیا.چیک اپ ہوسکتا تھا..😁

وہ خجل ہوا تھا ساتھ اسکو.خود.ہر.ہنسی بھی آئی.تھی اور مقدس کا.طنز.وہ اچھے.سے.سمجھ.رہا تھا…

چلیں.میں.اپکو.ڈراپ.کر.دیتا ہوں.ِ

اسنے.فوراً مودس.اور.اسلے بھائی.کو.اہنی.خدمت.پیش.کی تھی..

کیوں؟؟ اپکا کیا.خیال.ہے میں.اس.قدر.صدمے.سے.بے حال.ہوں.کہ.خود.جا بھی.نہی.سکتی؟؟

وہ کاٹ لھانے کو.دوڑی تھی..

مقدس! اسکے بھائی.کو.حیرت.ہوئی.تھی برہان.کے ساتھ اسکا.رویہ.دیکھ کر.تبھی تنبیہہ کرنے.کے.سے انداز.میں.اسے.ٹوکا.تھا..

برہان ویسے بھی اسکو خاصا.سلجھا.ہوا.اور.شریف لگتا تھا..

چلیں.بھائی…

وہ اسے.مکمل.اگنور.کرتی.بولی.تھی..

میں.چھوڑ دےتا ئوں..

وہ باز.نا.آیا تھا..گلاسسز لگاتے ہوئے اسنے.کہا.اور.پھرمقدس.کے.بھائی.کے.ساتھ باہر.نکلا.تھا..

وہ بیگ اٹھاتی مرتی کیا.نا.کرتی, شدید زچ.ہوتی ان.کے.پیچھے نکل آئی تھی

برہان.انکو.ڈراپ کر کے جا.چکا تھا…

گھر میں.جیسے سکتہ.سا چھا گیا تھا…

مقدس کی امی.ان لوگوں.کو سلواتیں سناتی جا رہی تھیں اور.اللہ.کا لالھ.شکر ادا.کر.رہئ تھیں جس.نے.انجو.بچا لیا تھا…

جبکہ اسکے ابو.خاموش تھے….

مقدس کو.سمجھ.نا آیا وہ کیسا.ری ایکشن دے… وہ نہی جانتی تھی وہ.ہر سکون کیوں.تھی… اسے خود بھی.سمجھ.نا آرہا تھا کہ.بجائے دکھی ہونے کے اسے تو.جیسے ٹھنڈ پڑ گئی تھی کلیجے میں… کیسے سر سے بوجھ ہٹ گیا.تھا…

مگر والدین کی پریشانی.دیکھ کر اسے رہا نا گیا تھا…

امی.بس کر دیں.وہ.لوگ کونسا.سن. رپے ہیں…

تنگ آکر وہ بولی تھی…

آپ پریشان.نا.ئوں.نا پلیز…

وہ.روہانسی.ہوئی تھی..

پریشانی.کیسی بھئی…خدا.کا.لاکھ.شکر وقت پر پتہ چل گیا …. نجانے کونسی.نیکی کام.آگئی… اور تم.کوئی بوجھ.ہو.جو پریشان.ہوں اب..رشتے کا کیا ہے.اور آجائنگے…

وہ اسے ساتھ لگاتی بولی تھیں. …

آئیں.ذرا.منگنی.ختم.کرنے دیکھتی ہوں.ان.لوگوں.جو…

وہ.تنک.کر.بولی تھیں. .

جبکہ.وہ تاسف.سے سوچنے لگی آگے اب کیا.ئونے والا.ہے…

اس.بات سے انجان کہ آنے والے لچھ دن ایک نیا امتحان.لانے والے.ہے..