Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Qafs-E-Ana (Episode 31) Part - 1

Qafs-E-Ana By Gohar Nayab

جانے رات.کا.کون.سا پہر تھا جب اسکی آنکھ کھلی…..نیند سے بھری آنکھوں کو بامشکل وہ کھول پایا تھا…آنکھ کھلتے ہی اسکی نظر اپنے سے بہت کم فاصلے پر نیند کی وادیوں میں گم

اسکی معصوم شکل پر پڑی تھی…وہ خاصی گہری نیند میں نظر آتی تھی….لمبے بال اڑ کر چہرے کو چھو رہے تھے….. اسنے ایک ٹرانس کی سی کیفیت میں اپنا ہاتھ اٹھا کر اسکی جانب بڑھایا تھا….اسکے چہرے کو زلفوں سے آزاد کرنے کی خاطر..ابھی وہ اسکو چھو.نا پایا تھا کہ ایک دم پر ایک آواز.اسکے کانوں میں گونجی تھی

“مت کریں. ..مت.چھوئیں مجھے…ٹھکرا چکے ہیں آپ مجھے…میری ذات کو دھتکار چکے ہیں. ..میری برداشت نہی کر سکتی…جھلس جاؤں گی میں ِِ…دور ہٹ جائیں خدارا…””!

نمرہ کی آواز.اسلے کانوں میں ایسے گونجتی محسوس ہوئئ تھی جئسے کوئی ہتھوڑے مار رہا ہو….اسکا نمرہ کی جانب بڑھتا ہاتھ ایک.دم.رکا تھا….ہاں اسنے اپنا ہاتھ واپس کھینچ لیا تھا….وہ اسے چھونے سے منع کر چکی تھی….یا چاید اس بار ,ایک بار پھر وہ اسکو دھتکار چکی تھی..ہاں.اسنے بھی شاید فرحان شاہ کی ذات کو دھتکارا تھا….دوبارہ….

اسکی نیند اب چھو ہا.چکی تھی..وہ.آہستگی سے اٹھا اور بیڈ سے نیچے اتر گیا…..اسکے اترنے سے وہ نیند میں تھوڑا کسمائی تھی….

نجانے کس جذبے.کے تحت وہ پلٹا تھا…اور اس پر کمبل درست کیا تھا…مزید وہاں رکنا اسکے لیے دشوار تھا…شاید ضمیر اسکو آئینہ دکھا رہا تھا….وہ ٹیرس کی طرف بڑھ گیا جہاں باقی رات نجانے کیسے کٹنی تھی…..

صبح وہ جلدی ہی جاگ چکی تھی..

وہ اسکو.کہیں دکھائی نا.دیا تھا…نا ناشتے پر اور نا.ہی.کہیں اور….

میں کیوں ان.کے بارے میں سوچ رہی ہوں ِ…

اسنے اپنے آپ سے سوال.کیا تھا..اسکو.رات کا.ایک.ایک منظر, اسکی ایک.ایک.جسارت یاد آرہی تھی…..وہ غصے اور بے بسی سے لال ہو.چکی.تھی….

اتنے میں ایمن.اور مقی بھی حویلی سے آچکے تھے…. اور کچھ دیر بعد بیوٹیشن آگئئ ِِ….

سب تیار ہونے چل.دیں……

مقدس.اور ایمن نے ولیمے کے لیے ایک.جیسا سوٹ لیا تھا….بےبی پنک کلر کے شارٹ ٹیل والے خوبصورت فراک …ساتھ نیٹ کے کامدار دوپٹے لیے…وہ دونوں بہت جازب لگ رہی.تھیں. ..جبکہ عریبہ نے پستا کلر

کاٹخنوں تک آتا امبریلا فراک پہنا تھا…..لائٹ میک اپ,ہلکی جیولری اور کھلے بالوں کے ساتھ وہ بے ھد پیاری لگ رہی تھی…..

نمرہ کی تیاری مکمل.ہوئی تو وہ اسکو لیے باہر آئی تھیں. …..فرحان.ریڈی ہونے کے بعد اسکا ویٹ کر رہا تھا باہر…جہاں.سے ان.دونوں نے اکٹھا فرحان.کی گاڑی میں جانا تھا….بلیک تھری پیس پہنے, ہاتھ.میں راڈو کی نہایت قیمتی گھڑی, وجہہ چہرے پر ہلکی.داڑھی اور مونچھیں, اسکا لمبا قد اسے.مزید وجہہ بنا رہا تھا….گاڑی کے ساتھ ٹیک لگائے, ایک پاؤں اٹھا کر اک.ادا سے.گاڑی کے ساتھ ٹکائے , بازو سینے پر باندھے کھڑا تھا جب نمرہ , مقدس., عریبہ اور ایمن کے ساتھ سامنے آتی دکھا ئی.دی.ِِ……

کاپر کلر کی.پریوں والی فراک زیب.تن.کیے جو.پاؤں تک آتی تھی….جس پر گولڈن خوبصورت کام جھلمل کر رہا تھا…… میک اپ کافی لائٹ شیڈذ کا تھا….گولڈن کے.امتزاج کا آئی میک اپ, ساتھ کاپر پیچ لپسٹک لگائی گئی تھی…گلے میں نازک سا ہیروں کا نیک لیس اور ساتھ کے.بندے, یہ سیٹ اسے صبح ہی اسکی.ساس آمنہ نے دیا تھا….لمبے سیدھے بال.آج آزاد تھے جنھیں دونوں کندھوں سے آگے لایا گیا تھا…سر پر خوبصورت ہیڈ پیس پہنایا گیا.تھا…جس پر کاپر پھولوں.کے.ساتھ گولڈن نگوں کا.کام.تھا…..جو بھی.اسے دیکھتا ایک بار ٹھٹھکتا ضرور تھا…اور یہی ہوا.تھا.فرحان.شاہ کے ساتھ.بھی….نظر اٹھی تو پلٹنے سے انکاری ہو.گئیِ..اسکے.دل کی ایک بیٹ مس ہوئی تھی…..بارات کے مقابلے میں آج سب کچھ الٹ تھا…نہایت مدہم اور سافٹ رنگ اور میک اپ ,لیکن اس لَک میں بھی وہ قیامت ڈھا.رہی تھی…..کیا وہ.واقعی اس قدر پیاری تھی یا صرف.اسکو.لگ رہی تھی؟؟؟

مگر اگلے ہی پل سب کچھ پلٹ چکا تھا…..وہ اپنا فراک سنبھالے اسکی جانب بڑھ رہی تھی…آنکھوں میں کچھ خاص خوشی کے دئے نا ٹمٹمائے تھے کیونکہ اسکی نگاہ اٹھا کر دیکھنے.پر وہ ستم.گر اپنی نگاہوں کا زاویہ بدل چکا.تھا…ہاں وہ نگاہ پھیر چکا تھا…بالکل.اسی طرح, جس طرح نمرہ اب تک اسکو.دیکھ کر پھیر.لیا.کرتئ تھی….

نمرہ قریب آئی تو اسنے فرنٹ سیٹ کا دروازہ کھولی دیا…اور پھر پلٹ کر ڈرائیونگ سیٹ پر برجمان ہو.گیا….

مودس لوگ دوسری گاڑی میں برہان کے ساتھ آرہے تھے….

پورے راستے دونوں کے.درمیان خاموشی چھائی.رہی…

ولیمہ صبح کے وقت ہی رکھا گا تھا کیونکہ کافی دور دور سے بڑی تعداد میں لوگ انوائیٹڈ تھےِِِ…..باہر کے مہمانوں کی خاصی طویل لسٹ تھی…… فرحان.کے سب یونیورسٹی فیلوز بھی انوائیٹڈ تھے………

وہ دونوں ہال پہنچ چکے تھے…اتنی وسیع تیاریاں دیکھ کر نمرہ.کو ایک دم گھبراہٹ ہوئی…اتنے لوگوں کا سامنا کیسے کریگی وہ؟؟ سب.کیا.ان.دونوں کو.ہی دیکھیں گے؟؟؟اسنے اپنی مخروطی انگلیاں چٹخائی تھیں. …

فرحان.بنا کوئی تاثر لیے اس تک آیا….

چلو!!…….اسنے نمرہ.کو.دیکھتے ہوئے کہا تھا…آواز میں سختی نا.تھی مگر سنجیدگی ضرور تھیِِِِِ….

اتنا کہہ.کر اسنے.فوراً سے.نمرہ.کا.ہاتھ تھاما تھا…وہ.دونوں اینٹرنس پر.گئے تو انکا.شاندار استقبال کیا.گیا….سب کزنز.نے مل.کر ہوٹنگ شروع کر دیِ..

ہو..ہووہوہو…!!!!

نمرہ نے ایک.گہرا سانس.لے.کر خود کو.کمہوز.کیا..چہرے پر دلکش مسکراہٹ سجائے, فرحان کا.بازو تھامے , سر بلند کر کے, اس کے قدم سے قدم.ملا.کر وہ پر وقار چال چلتی ہوئی داخل ہوئی تھی……

سب کی ستائشی نظریں انکے چہرے کا.طواف کر رہی تھی….وہ.دونوں سٹیج.تک.آئے تو آمنہ.بیگم آگے آئی تھیں. ..

ماشاءاللہ, ,…. میرے بچے…اللہ ہر بلا.سے محفوظ رکھے…انھوں نے آگے بڑھ.کر.نمرہ.کا.اور پھر فرحان کا.ماتھا چوما.تھا…….اور پرس سے پانچ پانچ ہزار کے نوٹ نکال.کر ان.کے.سر سے پھیرے تھے….اور پاس کھڑے بیرے کو تھما دیے…

سب باری باری ان.سے ملے تھے اور مبارک باد دی تھی….. وہ دونوں اچھے بچوں کی طرح ہیپلی میریڈ کپل کی.مکمل تصویر بنے ہوئے تھے…..

فرحان کے یونی فیلوز اب سٹیج.پر آئے تھے….

ردا نے بغور سر تا پاؤں نمرہ کا جائزہ لیا تھا….اک پل اسکی.کمسن.حسن.کو.دیکھ کر اسکی.نظروں میں ستائش ضرور ابھری تھی…مگر اگلے ہی.لمحے اس ستائش کی جگہ حسد.نے.لے لی تھی…..

ہنہ…تو.یہ.تھی وہ فرحان شاہ جس.کی وجہ.سے تم.اتنے.سال مجھے اگنور کرتے رہے اقر مجھ سے بھاگتے رہے….

اسنے نفرت سے سوچا تھا….. ردا فرحان کی یونی فیلا.اور ایج فیلو تھی…. یعنی اب وہ اٹھائیس سال.کی عورت بن چکی تھی….جبکہ.نمرہ اس.کے سامنے اکیس بائیس سال کی کمسن.اور معصومیت بھرے چہرے کے ساتھ اسکو چبھ رہئ تھی….

اپنی جلن دبا کر وہ.نمرہ.کی.جانب بڑھی.تھی…جبکہ.فرحان کسی دوست سے گپشپ میں مصروف تھا….

مبارک ہو بہت بہت..مسز فرحان شاہ آفندی!

اسنے نمرہ کو.مخاطب کیا تھا..جبکہ.اس.طرزٍ تخاطب پر.نمرہ.نے چونک کر سر اٹھایا تھا….نجانے.کیوں اسکی بات نمرہ.کو.طنزیہ لگی تھی….

تھینکس….اسنے.مسکراہٹ سجا.کر.جواب.دیا….

ویسے اگر…

ردا نمرہ.کی جانب.جھکی تھی…

اگر؟؟ نمرہ.نے سوالیہ.نگاہ اس.پر ڈالی.تھی….

اگر تم.یہاں نا.ہوتی یا اگر تم.اس دنیا.میں نا.ہوتی تو یقیناً تمہاری جگہ پے آج.میں ہوتی…

اسنے بظاہر مسکراتے چہرے سے کہا تھا..جبکہ اسکی بات سن.کر اور پھر اسکا مطلب سمجھ کر.نمرہ کو شدید جھٹکا لگا تھا…اسکا چہرہ ایک دم سفید پڑا تھا.ِ….

ارے!! تم.تو گھبرا گئیِ….مذاق کر رہی ہوں میں تو…

اسنے نمرہ کے تاثرات سے محضوظ ہو کر اسکا مذاق بنا.یا تھا….

جبکہ نمرہ سے تو.مسکرایا بھی نا.گیا تھا…..

اس کے بعد وہ سٹیج.سے اتر کر مہمانوں میں کہیں غائب.ہو.گئی.تھی….

بزنس کی.دنیا میں فرحان نے کافی نا.م بنایا تھا..یہی.وجہ.تھی کہ آج اتنے.بڑے پیمانے ہر ولیمہ منعقد ہوا تو مختلف چینلز بھی آ دھمکے…..

جب رش کم.ئوا تو رپارٹرز انکی جانب لپکے تھے….

ناظرین.اس.وقت.ہم.موجود ینگ بزنس.ٹائیکون فرحان.شاہ آفندی , ملک خاندان جس.کا.شمار بزنس ولڈ کے ٹاپ موسٹ اور کامیاب خاندانوں میں ہوتا ہے اور بزنس.مینز.وجاہت آفندی.اور احمد آفندی کے پوتے کی ولیمے کی پر.وقار تقریب میں. …فرحان شاہ نے کم عمری اور کم عرصے میں ہی بزنس کی.دنیا.میں خاصا عروج دیکھا ہے…انکے ساتھ ساتھ برہان آفندی اور.اشعر.آفندی بھی کسی تعارف کے.محتاج نہئ….

اور آپ.سب کو یہ تجسس تو ضرور ہوگا کہ.آخر.کون.ہے وہ خوشنصیب جن.کا.ہاتھ فرحان شاہ نے.تھاما ہے….تو.آپکو.بتاتے.چلیں کہ وہ کوئی.اور.نہی.بلکہ نمرہ.سیال ہیں ِِجی ہاں وہی نمرہ.سیال جنہوں نے میڈیکل بورڈ ٹاپ کیا …..

تو چلیے چلتے ہیں دلہا دلہن.کی طرف…

سر سب سے تہ دل.سے مبارک باد.دیتے ہیں اپکو اور.بھابھی کو…

بہت شکریہ…فرحان.نے.سرچار سے لہجے میں کہا تھا….

آپ بزنس.مین جبکہ بھابھی.ڈاکٹر ٹو بی..آئی مین.میڈیکل سٹوڈنٹ….

کوئی خاص وجہ اس چناؤ.کی؟؟؟

رپارٹر.نے سوال کیا تھا…

ہاہاہا….خاص.وجہ….میرے خیال.سے ڈاکٹرز کو کبھی مریضوں پر بھی عنایت کرنی چاہیے…

فرحان.نے دل.پر.ہاتھ رکھ.کر کہا تھا..جبکہ.اسکا.جواب.سن.کر.ہر.طرف ہوٹنگ ہوئی تھی…

نمرہ کی تو حیرت کی.انتہا نا.رہی….جھوٹا …فراڈیا.کہیں کا…

اسنے دل میں اسے سلوتییں سنا.ڈالی تھیں جبکہ.ہوٹنگ ہر.وہ خجل.سی ہو.کر رہ.گئی….

اس کے بعد بھی سلسلہ چلتا رہا….ردا.کو.ایک بار پھر.سامنے.دیکھ.کر.نمرہ.کو.اسکی بات یاد آئی….

اچھا…تو اس.کے ساتھ چکر تھا موصوف کا….کہ.میں کباب میں ہڈی.بن.گئی…

اسنے تلخی.سے سوچاتھا…نجانے.کہاں.سے اک.آنسو.لڑھک کر اسکے گال.پر پھسلا تھا….اسنے حیرت سے آنسو.کو.دیکھا تھا…کیا.وہ.رو رہی تھی؟؟؟ مگر.کیوں ؟؟ اسکو.کیا؟؟ فرحان شاہ.جہاں مرضی چکر چلائی, دس.افیئر چلائے., منہ.ماری کرے…

میرا.کیا..ہنہ.ِ.

اسنے.خود.کو.یاد کروایا.تھا….

تم بھولو.مت کہ.تم زبردستی تھونپی گئی اس کے سر…. ورنہ.نکاح کرنا ہوتا تو.مجھے.ٹھکراتا.کیوں. … خیر اب اگر آہی گئی.ہوں.تو.میں بھی انکے درمیان سے ہٹنے.والی.نہی…میں کیوں.ہٹوں؟؟؟ میرے ساتھ بڑا اچھا.کیا.ہے.نا جو.میں اچھا.سوچوں انکا…

اسنے.خود.کو.تسلی دی تھی….

چلو کچھ تو.بھلا.ئوا.شادی کا.مسٹر.ِفرحان.شاہ. اپنی محبت سے محروم.رہ.گئے…ہائے….کلیجے میں ٹھنڈ.پڑ گئی….اچھا.ہے اب.دونوں دیکھتے رہیں ایک.دوسرے کو.اور آہیں بھرین..

نمرہ کے چہرے پر بڑی جاندار مسکراہٹ رینگی تھی….وہ.پورے فنگشن.میں شاید.پہلی بار دل.سے.مسکرائی تھی….

اس.بات سے انجان.کہ فرحان شاہ اپنی چاہت اور محبت.سے محروم کب رہا تھا…وہ تو.محروم.رہ کر بھی اسکو.پا چکا.تھا….مگر اس پگلی کو.کون.بتاتا؟؟؟؟؟