Ishq Pr Zor Nahi By Abdul Ahad Butt NovelR50480 Ishq Pr Zor Nahi (Episode - 6)
Rate this Novel
Ishq Pr Zor Nahi (Episode - 6)
Ishq Pr Zor Nahi By Abdul Ahad Butt
” مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے٬٬٬٬٬___” جواد اس کے قریب ہوا٬٬٬__ لیکن اسے بالکل بھی اچھا نہ لگا٬٬٬__ مگر پھر بھی اس نے خاص کچھ نہ کہا٬٬٬٬____ ” بیٹھ کر بات کرتے ہیں نہ٬٬٬٬__” زرمینے نے جواد ( اس کی چچی کا بیٹا) سے کہا٬٬٬___ ” شور (sure) ٬٬٬__” جواد نے اسے جواب دیا اور صوفے پر بیٹھ گیا٬٬٬٬__ “
” زرمینے !! بات یہ ہے کہ میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں٬٬٬٬__” آخر کار جواد نے اپنے دل کی بات کہہ ہی دی٬٬٬__ ” کیا٬٬٬__” وہ انتہائی حیران ہوئی٬٬٬___ کہ وہ جسے بھائی مانتی رہی وہ اس سے کیا بات کر رہا ہے٬٬٬٬__ ” آپ کا دماغ تو ٹھیک ہے نہ ؟؟ آپ کو پتہ بھی ہے کہ کیا بات کر رہے ہیں آپ ؟؟؟٬٬٬٬__” وہ اسے گھورتے ہوئے بولی تھی٬٬٬__ ” مجھے بہت ہی اچھے سے معلوم ہے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں ٬٬__ لیکن تم اتنا اوور ریکٹ (over react) کیوں کر رہی ہو؟؟؟٬٬٬٫٬___” وہ اس سے سوال پوچھتا ہے٬٬٬٬__ ” آپ میرے بھائی کی طرح ہیں٬٬٬__” اس نے اپنی دلیل پیش کی٬٬٬٬___ ” لیکن اب شوہر کی طرح ہوں گا٬٬٬٬__ میں ماما سے بات کر لوں گا ہمارے بارے اور انھیں منا بھی لوں گا٬٬٬٬__ تم بس تیار رہوں٬٬٬٬__” وہ مسکراتا ہوا کہہ کر کمرے سے باہر جا چکا تھا اور زرمینے اس کا چہرہ ہی دیکھتی رہ گئی٬٬٬___ ” اے اللہ !! کس مصیبت میں بھنسا دیا جواد ہے٬٬٬٬__” وہ جواد کو کوستی ہے٬٬٬٬٬٬_____
” اٹھو چڑیل ٬٬٬__” شہرام صبح کے تین بجے اس کمرے میں آیا جہاں شہزین تھی٬٬٬٬__ اور آکر اس کے جسم پر پڑی ہوئے کمبل کو پیچھے کیا٬٬٬__ شہزین ہوش میں آئی٬٬٬٬___ اور کمبل پیچھے ہوا دیکھ کر وہ سمجھ گئی کہ یہ حرکت شہرام کی ہی ہو گی٬٬٬٬___ ” یہ کیا بدتمیزی ہے٬٬٬٬__ اور چڑیل میں نہیں ہوں !! ٬٬٬__ تم جھن ہو٬٬٬___” شہزین کا چہرہ لال ہو چکا تھا٬٬٬__ اور غصے میں اسے پتہ ہی نہ چلا کہ وہ چارپائی پر ہی کھڑی ہو گئی٬٬٬٫٬٬٬٫__ شہرام کی نظر تو اس کے لال چہرے پر تھی٬٬٬٬__ جو غصے سے لال ہوا تھا٬٬٬٬__اور وہ اس کی طرف دیکھ کر مسکرا گیا٬٬٬٬__” مجھے غصہ آرہا ہے !! اور تم ہنس رہے ہو؟؟٬٬٬٬__ ” وہ جیسے ہی نیچے اترنے لگی٬٬٬٬٬___ نیچے اترنے کی بجائے شہرام کی باہوں میں جھول گئی٬٬٬__
شہرام نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے گود میں ہی اٹھا لیا٬٬٬٬__ ” شہرام مجھے نیچے اتارو !! ٬٬٬__ ” وہ انتہائی غصے سے بولی تھی٬٬٬٬٬___ ” کیوں ؟؟ __” وہ کہتا ہوا چلنے لگا اور کمرے کے قریب آگیا٬٬٬___ کمرے کے قریب آکر پاؤں سے اس کا دروازہ کھولا٬٬٬٬___ اور پاؤں سے ہی دروازہ بند کیا٬٬٬__
شہزین کی نظر کمرے میں آتے ہی کلاک پر گئی جس پر ٹائم تین بج رہے تھے٬٬٬٬٬___ ” ابھی تو تین بجے ہیں٬٬٬__” شہزین نے پوچھا٬٬٬__ ” ہاں تو ؟؟٬٬__” ” تو یہ کہ تم مجھے یہاں کیوں لے آئے٬٬٬___” ” وہ اس لیے کیونکہ کچھ ہی دیر میں میری خالہ نماز پڑھنے کے لیے اٹھ جائیں گی٬٬٬__ تو انھیں یہ بات پتہ نہ چلے کہ ہم الگ الگ کمروں میں سوئیں ہیں٬٬٬٬__” شہرام نے کہا٬٬٬__ وہ ابھی بھی اس کی باہوں میں ہی تھی٬٬٬٬__ ” مجھے نیچے اتارو٬٬٬__” شہزین کے کہنے پر اس نے اسے نیچے اتارا٬٬٬__ ” اور ایک بات اور !! تم اب اس ہی کمرے میں رہو گی٬٬٬٬____” شہرام نے اس سے کہا٬٬٬٬__ ” شہرام خاں !! یہ تو تمھاری بھول ہے٬٬٬٬__ ” ” دیکھتے ہیں کہ ہماری بھول ہے یا آپ کی٬٬٬٬__”
آج حویلی میں اسی طرح کا دن تھا جیسے کوئی مر گیا ہو٬٬٬__ ناشتے کی میز پر صرف بی جان ہی بیٹھی تھی٬٬٬__ ” بدینہ !! علی کہاں ہے؟؟٬٬٬__” بی جان نے اس سے پوچھا٬٬٬__ ” ج جی !! وہ تو چل چلے گئے٬٬٬___” اس نے جھجکتے ہوئے جواب دیا٬٬٬__ ” کہاں چلے گئے؟؟؟٬٬٬___” بی جان نے ایک اور سوال پوچھا اس سے٬٬٬٬___ ” ج جی !! پتہ نہیں ٬٬٬___”وہ پھر جھجکی ٬٬٬٬___ ” ٹھیک ہے !! تم جاؤ!! ” یہ سنتے ہی بدینہ نے وہاں سے دور لگا دی اور کچن میں آکر رکی٬٬٬٬__ اور پھر سکھ کا سانس لیا٬٬٬__ بی جان بھی غصے سے کمرے میں چلی گئی٬٬٬٬__ ناشتہ بھی نہ کیا٬٫٫٫٫٫٫٫٫٫_____
” سر !! وہ آگیا ہے پاکستان ٬٬٬__” اس نے آکر اپنے باس کو بتایا٬٬٬٬__ ” تو آنے دے !! انھیں میں بھی علی حیدر ہوں !! مجھے آج تک امریکہ کی پولیس نہ پکڑ پائی تو یہ شہرام ٬ زاروان مجھے پکڑے گے کیا؟؟___٬٬٬٬٬__ ہاہاہاہاہاہاہا !!!!!!! میری جان تو چل کر ان کی موت قریب آگئی ہے٬٬٬__ اس لیے تو علی حیدر کو ڈھونڈ رہیں ہیں٬٬٬٬٬٬___” ایک اور قہقہ لگا٬٬٬٬٬___
