Ishq Pr Zor Nahi By Abdul Ahad Butt NovelR50480 Ishq Pr Zor Nahi (Episode - 3)
Rate this Novel
Ishq Pr Zor Nahi (Episode - 3)
Ishq Pr Zor Nahi By Abdul Ahad Butt
شہرام کی عمر چھبیس سال تھی اور اس کے بھائی زاروان کلی عمر چوبیس سال تھی٬٬٬٬___ شہرام نے کسی لڑکی کو اس نظر سے نہیں دیکھا تھا٬٬٬__ سوائے ایک لڑکی کے اور وہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ ” شہزین “ تھی٬٬٬٬٬٬٬____ لیکن پھر اپنے والدین کے انتقال کے بعد ٬٬٬٬٬ اس نے یونی چھوڑ دی٬٬٬٬__ اور اپنا شہزین کے ساتھ تین سال کا ریلیشن بھی ختم کر دیا__ اس سے شہزین کو بہت صدمہ ہوا لیکن وہ اپنے آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ ریکور کرتی گئی٬٬٬٬٬٬٬٫______ دو سال گزر جانے کے باوجود آج بھی وہ اس سے اتنی ہی محبت کرتا تھا٬٬٬٬٬___ اس دن کے بعد اس کی چاہت میں مزید اضافے ہوا تھا٬٬٬٬٬____ ” زاروان “ نے یونی جوائن کی مکمل سٹڈی کمپلیٹ بھی کی لیکن کسی بھی لڑکی کے ساتھ ریلیشن میں نہ رہا٬٬٬٬____ شہرام کی خالہ نے تو اس سے کئی بار کہا کہ وہ اب شادی کرلیں٬٬٬٬٫___ لیکن وہ انکار کر دیتا اور جواب دیتا __ ” میں کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کر سکتا٬٬٬٬٬٬___ ” اس بات پر اس کی خالہ بھی چپ کر جاتی٬٬٬٬٬٬٫___
” تم بلاؤ شہزین میں خود ہی اس سے بات کروں گی٬٬٬٬٬___“ بی جان کافی غصے میں تھی اس وقت___٬٬ شہزین باہر کھڑی ہو کر ان کی باتیں سن رہی تھی٬٬٬٬__ پھر بی جان کی بات سن کر ہمت کرکے وہ کمرے کے اندر داخل ہوئی٬٬٬٬___ ” جی بی جان !! آپ نے مجھے بلایا٬٬٬٬٬٬____” شہزین اب بی جان کے سامنے کھڑی تھی٬٬٬٬___ ” ہاں !! مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے تم اعظم کو اچھی طرح جانتی ہو٬٬٬__ میں چاہتی ہو کہ تم اس سے شادی کر لوں٬٬٬٬__ بلکہ میں رشتہ لے چکی ہوں٬٬٬٬٬___ تمھیں کوئی اعتراض٬٬٬٬٬___ ” بی جان نے بات مکمل کرکے اسے بولنے کا موقع دیا٬٬٬٬___ ” بی جان !! میں اعظم سے شادی نہیں کروں گی٬٬٬٬___” کچھ دیر بعد ہمت کرکے اس نے کہہ ہی دیا٬٬٬___ ” کیوں ؟؟ __” بی جان نے اسے سوالیہ نظروں سے دیکھا___ ” کیونکہ !! وہ ایک نہایت گھٹیا اور بد تمیز شخص ہے٬٬٬٬___” شہزین نے کہا٬٬٬٬٬__ ” جو بھی ہو جیسا بھی ہو ٬ اب تو تمھارا رشتہ ہو گیا٬٬٬٬٬___ تمھیں قبول کرنا ہوگا اسے٬٬٬٬٬٬٬٬____” بی جان نے منھ پھیر کر کہا٬٬٬٬__ ” بی جان !! یہ تو آپ کو رشتہ کرنے سے پہلے سوچنا تھا٬_ حیر یہ رشتہ کیا آپ نے ہے تو اسے ختم بھی آپ ہی کریں گی کیونکہ میں یہ شادی نہیں کروں گی٬٬٬٬٬___” شہزین بی جان کو آنکھیں دکھاتی ہوئی بولی٬٬٬٬٬__ ” چٹاخ٬٬٬٬٬٬٬٬٬٬٬______“ بی جان نے ایک زور دار تھپڑ مارا شہزین کے چہرے پر__ یہ دیکھ کر فاروق صاحب نے اور نسیما بیگم نے بی جان کو روکنا تو چاہا لیکن لیکن وہ کچھ بھی کرنے سے قاصر تھے٬٬٬٫___ ” ہمارے خاندان میں کب ایسا ہوا ہے کہ؟؟٬ ہم نے کسی دوسرے خاندان میں شادی کی ہو٬٬٬ ہم اپنے ہی خاندان میں شادی کرتے ہیں٬٬٬٬__ اور اعظم ہمارے خاندان میں سے ہے اور شہزین کی شادی وہی ہو گی٬٬٬٬٬____ ” بی جان انتہائی غصے میں تھی٬٬٬٬___ اس کے جواب میں فاروق صاحب ٬ نسیما بیگم ٬ شہزین نے کچھ بھی نہ کہا اور وہاں سے چلے گئے٬٬٬٬٬_____ فاروق صاحب اس وقت کمرے میں موجود نہ تھے٬٬٬٬___ کمرے میں صرف نسیما بیگم ٬ شہزین بیٹھی تھی٬٬٬٬___ ” امی !! میں آپ کو بتا رہی ہوں کے کہ میں اعظم سے شادی نہیں کروں چاہے مجھے اپنی جان ہی کیوں نہ دینی پڑے٬٬٬٬____” شہزین پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی٬٬٬٬__ ” شہزین !! مرنے اور مارنے کی باتیں کاہل لوگ کرتے ہیں٬٬٬__ میں نے تمھیں ایک بہادر لڑکی بنایا ہے٬٬٬ اور رہی بات اعظم کی تو اس سے تمھاری شادی میں کبھی بھی نہیں ہونے دوں گی٬٬٬٬٬٬٬___ ” شہزین کی والدہ نے اسے چپ کروایا اور اسے ہمت دی٬٬٬٬__ لیکن یہ بات باہر بی جان کھڑی ہو کر سن چکی تھی٬٬٬___ ” میں اپنے حکم کی عدولی نہیں ہونے دوں گی٬٬٬٬__ وہ کمرے میں آکر منھ میں بڑبڑائی٬٬٬٬____
اس کی چچی اسے آوازیں دیے جارہی تھی لیکن آگے سے کوئی جواب نہ مل رہا تھا٬٬٬٬٬___ ” زرمینے !! زرمینے ارے کہاں مر گئی گئی ہو؟؟؟٬٬٬٬__ ” وہ اسے آواز لگاتے ہوئے منھ میں بڑبڑائی٬٬٬٬___پھر وہ چلتے چلتے باغ میں پہنچی٬٬٬٬__ آج سنڈے تھا تھا تو زرمینے وہی پودوں کو پانی دینے میں مصروف تھی٬٬٬٬٬___ ” میں کب سے تجھے آوازیں دے رہی ہو٬٬٬__ اور تو یہاں ہے__ پودوں میں___” وہ اچھے خاصے غصے میں تھی٬٬٬_ ” چچی !! وہ مجھے آپ کی آواز نہیں آئی٬٬٬٬٬٬___ ” وہ جواب دیتی ہے__ ” تو کیا میں جھوٹ بول رہی ہوں؟؟٬٬٬٬٬٬__ ” وہ اب اس کے بال کھینچنے لگی تھی کی کسی نے اس کا ہاتھ ہوا میں ہی روک دیا٬٬٬٫___ ” موم !! آج زرمینے کو اپنے ساتھ میں لائی ہو باغ میں٬٬٬٬__” یہ کوئی اور نہیں بلکہ اس کی چچی کی بیٹی امبر تھی٬٬٬٬___ جو ہر بات میں زرمینے کو ڈیفینڈ کرتی٬٬٬٬٬___ لیکن اکلوتی بیٹی ہونے کی وجہ سے اس کی چچی اس سے نہایت محبت کرتی تھی٬٬٬٬٬٬___ اس کی کوئی بات نہ ٹالتی تھی٬٬٬٬٬__ ” امبر اب اسے میرے ساتھ جانے دے٬٬٬٬ کام ہے مجھے٬٬٫____ زرمینے کی چچی نے کہا__ ” موم !! اس نے سارے کام کر لیے ہیں٬٬٬٬٬___ اب آپ بھی جا کر آرام کر لیں٬٬٬٬___ ” وہ اسے زرمینے کی صفائی دینے کے ساتھ ساتھ اسے آرام کرنے کا مشورہ بھی دیا__ ” اچھا ٹھیک ہے !! ٬٬٬٬٬___” نائلہ وہاں سے چلی گئی٬٬٬٬٬__ ” زرمینے جب تمھارے ساتھ امبر نامی بوڈی گارڈ موجود ہے تمھیں کسی سے ڈر ے کی کوئی ضرورت نہیں ہے٬٬٬٬٬____” امبر زرمینے کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہتی ہے٬٬٬٬__ جس پر زرمینے قہقہ لگاتی ہے٬٬٬٬٬٬________
” قادر کی موت کے بعد !! اگلا دشمن ہمارا علی حیدر تھا٬٬٬٬٬___ مجھے یقین ہے کہ اس تک قادر کی لاش پہنچ چکی ہوگی٬٬٬٬___ اسی وجہ اس نے ہمیں چیلنج کیا ہے٬٬٬٬٬__” آج سربراہی کرسی پر شہرام بیٹھا تھا٬٬٬٬__ اس کے علاؤہ ساجدہ بیگم( اس کی خالہ) اور زاروان میز کے ارد گرد بیٹھے تھے٬٬٬٬٬٬___ ” چیلنج ایکسپرٹ کرنا تو ہماری ہوبی ہے٬٬٬٬٫__” زاروان نے مسکراتے ہوئے کہا٬٬٬٬٬٬___ ” ہاں بالکل !! ٬٬٬__” آج ساجدہ بیگم بولی٬٬٬٬___ ” علی حیدر اس وقت پاکستان میں نہیں ہے اسی وجہ سے اس کائر نے وہاں بیٹھ کر چیلنج کیا ہے٬٬٬٬____” زاروان نے شہرام اور ساجدہ بیگم کو علی حیدر کے پاکستان میں نہ ہونے کے بارے میں آگاہ کیا٬٬٬٬٬٬___ ” تو کہاں ہے وہ اس وقت؟؟؟٬٬٬٬___” شہرام نے زاروان سے سوال کیا٬٬٬٬___ ” وہ اس وقت امریکہ میں ہے٬٬٬٬٬___” زاروان نے اسے بتایا٬٬٬___ ٹھیک ہے تم میری ٹیکیٹس بک کرواؤں میں اس کا تو کھیل ختم کروں____ شہرام نے کہا٬٬٬٬___
ساجدہ بیگم ان دونوں کی خالہ ہیں جو جوانی میں ہی بیوہ ہوگئی اور پھر دوبارہ شادی نہ کی٬٬٬_____
تین دن سے وہ حویلی میں ہی تھے٬٬٬__ بی جان نے فاروق صاحب اور نسیما بیگم کو کسی کام کے تحت شہر واپس بھیجا٬٬٬٬٬____لیکن ان کی چال سے کوئی آگاہ نہ تھا٬٬٬٬___ ہے تو وہ فاروق کی ماں تھی٬ لیکن آنا کے چکر میں اپنے ہی بیٹے کو مارنے پر اتر آئی٬٬٬٬____ وہ دونوں جارہے تھی کہ اچانک سامنے ایک ٹرک آگیا٬٬٬٬___ فاروق صاحب ڈرائونگ سیٹ پر بیٹھے ہوئے تھے اور ان کے ساتھ نسیما بیگم بیٹھی ہوئی تھی٬٬٬٬___ انھوں نے بریک لگائی لیکن نہ لگی٬_ ” یہ کیا ہو رہا ہے؟؟٬٬٬٬__ ” یہ کہتے ہوئے ہی ان کے ذہن میں یہ خیال آیا کہ کہیں گاڑی کے بریک فیل تو نہیں٬٬٬٬٬٬___ انھوں نے دوبارہ کوشش کی لیکن کچھ نہ ہوا٬٬٬٬____ ” نسیما !! گاڑی کے بریک فیل ہیں ٬٬٬٬___ ” فاروق صاحب نے انھیں یہ بری خبر سنائی٬٬٬__ ” کیا؟؟؟___” اور کچھ ہی سکینڈلز میں گاڑی آؤٹ آف کنٹرول ہوگئی٬٬٬٬__اور جا درخت سے ٹکرائی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی٬٬٬٬_______
