Ishq Pr Zor Nahi By Abdul Ahad Butt NovelR50480 Ishq Pr Zor Nahi (Episode - 12) Part - 2
Rate this Novel
Ishq Pr Zor Nahi (Episode - 12) Part - 2
Ishq Pr Zor Nahi By Abdul Ahad Butt
شہزین کمرے کا جائزہ لے رہی تھی٬٬٬٬____ اس اپنے کندھے پر کسی ہاتھ کی آہٹ محسوس ہوئی٬٬٬٬٬_____
وہ آہٹ محسوس کرتے ہی فوراً پیچھے مڑی٬٬٬٬_____
” ہیپی برتھڈے سوئٹ ہارٹ !! ٬٬٬٬٬_____” وہ پیچھے مڑی تو وہاں شہرام کھڑا تھا٬٬٬٬____ اور اس کے مڑتے ہی شہرام نے اسے اس کی سالگرہ ویش کی٬٬٬٬٬_____
یہ سب دیکھ کر اسے یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ سب شہرام نے کیا ہے٬٬٬٬٬_____
” یہ سب آپ نے کیا ہے؟ ٬٬٬٬____” اس نے بے یقینی میں پوچھا٬٬٬٬____
” نہیں !! یہ سب ایک جھن نے کیا ہے٬٬٬٬____” اس نے مسکرا کر پوچھے گئے سوال کا جواب دیا٬٬٬٬____
” اور یقیناً وہ جھن آپ ہی ہوں گے٬٬٬٬٬______” شہزین نے بھی مسکراتے ہوئے کہا٬٬٬٬____
اس کا جواب سنتے ہی وہ دو قدم آگے بڑھا اور اس کی کمر کے گرد ہاتھ حائل کرتے ہوئے اسے اپنی طرف کھینچا٬٬٬٬_____
” کہہ سکتے ہیں ٬٬٬٬____” شہرام نے اس کے چہرے سے بال پیچھے کرتے ہوئے کہا٬٬٬___
” ہمم !!”
” چلو !! کیک کٹ کرتے ہیں ٬٬٬٬٬_____” شہرام نے اس پیچھے رکھے کیک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا٬٬٬٬٬_____
” چلیں !! ٬٬٬٬٬____”
شہزین نے کیک کٹ کرنے کے بعد شہرام کو کھلایا٬٬٬٬_____
” تھینک یو سو مچ شہرام !!!٬٬٬٬____”
” ارے اس میں تھینک یو والی کیا بات ہے٬٬٬٬____”
” ویسے آپ کو یاد تھا کہ میرا برتھڈے ہے ؟؟؟_____” شہزین نے پوچھا______
” اپنی جان کا اتنا اہم دن میں کیسے بھول سکتا ہوں٬٬٬٬_____” شہرام نے مسکرا کر جواب دیا٬٬٬٬_____
” تھینک یو سو میچ شہرام !! ٬٬٬٬٬____”
یہ سب دیکھ کر اسے نہایت ہی خوشی ہوئی تھی٬٬٬٬____ وہ ایک پل کے لیے بھول چکی تھی کہ یہ وہی شہرام ہے جس سے وہ اب نفرت کرتی ہے اب٬٬٬٬___ ایک پل کے لیے اسے بھی اس پر پیار آیا٬٬٬٬_____
” اٹس آک مس کیوٹی پائی٬٬٬٬____” شہرام نے نہایت ہی پیار سے کہا٬٬٬٬_____
” دیکھو شہزین !! ماضی میں جو کچھ بھی ہوا ہے میں نے جو بھی کیا اس کے لیے آئم سوری اور مجھے امید ہے کہ تم مجھے معاف مردوں گی٬٬٬٬____ اور میں تم سے وعدہ کرتا ہوں کبھی تمھیں چھوڑ کر نہیں جاؤں گا٬٬٬٬_____”
شہرام نے شہزین سے کہا اور یقیناً وہ اس سے معافی کا طلبگار تھا٬٬٬٬____
” نہیں !! میں آپ کو معاف نہیں کروں گی٬٬٬٬____”
” تم مجھے معاف کروں گی٬٬٬٬____”
” نہیں !! نہیں !! نہیں !! کبھی نہیں !! ٬٬٬٬_____” اب وہ اس کے سینے میں منھ چھپا کر بول رہی تھی٬٬٬____
” آئی لو ہو شہزین !!٬٬٬٬____”
” بٹ آئی ہیٹ یو شہرام خاں !!!٬٬٬٬_____”
” آئی لو یو اینڈ یو لو می٬٬٬_____” شہرام نے مسکراتے ہوئے کہا اور شہزین کی طرف دیکھا جو اس کے سینے کے ساتھ سر لگا کر اس کی ڈھرکنیں سن رہی تھی٬٬٬____
” مجھے نیند آرہی ہے٬٬٬٬____” زیادہ بات نہ کرنے کے لیے جب اسے کوئی اور موقع نہیں ملا تو اس نے یہی بہانہ بنایا اور بیڈ پر جا کر سو گئی٬٬٬٬٬_____
شہرام بھی چپ چاپ جا کر صوفے پر لیٹ گیا٬٬٬٬____
لیکن نظر شہزین پر تھی اور کب آنکھ لگ گئی پتہ ہی نہیں چلا٬٬٬٬_____
اس کے سر پر پٹی بندھی ہوئی تھی٬٬٬٬____
وہ بستر پر لیٹی تھی اب اسے درد سے کچھ نجات ملی تھی٬٬٬٬_____
” اب آپ کی طبعیت کیسی ہے ؟؟؟٬٬٬_____” سامنے سے سوال کیا گیا٬٬٬____”
” ٹھیک ہوں مجھے گھر جانا ہے٬٬٬____”
” نہیں !!٬٬٬٬_____” یہ سنتے ہی اس نے اسے گورا٬٬٬____
