Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Ishq Pr Zor Nahi (Episode - 4)

Ishq Pr Zor Nahi By Abdul Ahad Butt

انا کے چکر میں بی جان کیا کر بیٹھی تھی اس کا انھیں زرا احساس نہ تھا٬٬٬٬٬__ جب انھیں اس بات کی خبر ملی کی کہ ان کا بیٹا اور بہو آگ میں جل کر مر گئے ہیں٬ تو بھی ان کی آنکھوں سے ایک آنسو بھی نہ نکلا٬٬٬٬___ اپنی بات منوانے کے لیے وہ کیا کر چکی تھی٬٬٬٬٬__ اس کا انھیں زرا احساس نہ تھا٬٬٬٫__ پولیس کی وردی پہنے ہوئے کچھ لوگ حویلی دو لاشیں کے کر آتے ہیں٬٬٬__ جو بالکل جلی ہوئی تھی٬٬٬__ خبر ملنے پر بی جان ٬ علی اور شہزین نیچے آئے٬٬٬٬__ ” یہ کیا ہے آفیسر؟؟ ٬٬٬___” شہزین ان لاشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے حیرانگی سے پوچھتی ہے٬٬٬٬__ ” یہ نسیما بیگم اور فاروق صاحب کی ڈیڈ بوڈی ہے٬٬٬٬ نہایت افسوس کے ساتھ وہ اس دنیا میں نہیں رہے٬٬٬___” ایک آدمی نہایت افسوس کے ساتھ کہتے ہیں__ ” یہ کیا بکواس کر رہے ہیں یہ میرے ماما بابا ہو نہیں سکتے وہ تو اس وقت شہر گئے ہیں٬٬٬٬٬__” شہزین نہایت ہی غصے میں ان سے کہتی ہے٬٬٬__ ” شہزین !! میری بچی صبر کرو٬٬٬__ یہ اللہ کا حکم ہے٬٬٬__” بی جان ان سب لوگوں کے سامنے جھوٹے آنسو بہاتی ہیں تاکہ کسی کو ان پر شق نہ ہو٬٬٬__ ” بی جان !! یہ آپ کس طرح کہہ سکتی ہیں؟؟ ٬٬٬__ آپ لوگوں کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ میرے ماما بابا ہی ہیں ؟؟__ آپ یہ کس طرح کہہ سکتے ہیں؟؟٬٬٬٬__” وہ بی جان سے بات کرتی ہوئی ان لوگوں سے مخاطب ہوتی ہے٬٬٬٬__ ” ان کی گاڑی درخت سے ٹکڑا گئی تھی اور اس میں آگ لگ گئی جس سے وہ بری طرح جل گئے٬٬٬___” یہ کہہ کر وہ لوگ وہاں سے چلے جاتے ہیں٬٬٬٬٬__ ” یہ ہو ہی نہیں سکتا ؟؟ میرے ماما پاپا مجھے چھوڑ کر کیسے جا سکتے ہیں؟؟٬٬٬٬__ ” شہزین کسی صورت بھی یہ بات ماننے کو تیار ہی نہ تھی٬٬٬__ وہ چپ چاپ کھڑا سب دیکھ رہا تھا٬ علی تو جیسے سہم ہی گیا٬٬٬٬٬__ اور کچھ دیر میں زمین بوس ہوگیا٬٬٬ __ ” علی !! میرے بچے اٹھو ٬٬ ہمت کرو__” بی جان اسے ہمت و حوصلہ دیا٬٬٬٬__ ” شہزین !! علی !! میرے بچو !! ہمت کرو جسے جانا ہے وہ چلا جاتا ہے میں بھی ایک دن اس دنیا سے چلی جاؤ گی٬٬٬__” اس وقت سے بی جان کی آنکھوں سے ایک بھی آنسو نہ نکلا تھا٬٬٬__ لیکن اس پریشانی کے عالم میں کسی نے دھیان نہ دیا٬٬٬٬__

( تین ماہ بعد ٬٬٬___)

تین ماہ گزر چکے تھے٬٬٬__ لیکن ماں باپ کا دکھ تو سالوں بھی رہے تو ختم نہیں ہوتا٬٬٬__ یہی حالت شہزین اور علی کی بھی تھی٬٬٬٬__ بی جان نے بہت کوشش کی کہ وہ زندگی کی طرف واپس آجائیں٬٬٬__ لیکن اب شائید یہ ممکن نہیں تھا٬٬٬__ وہ اپنے کمرے میں بیٹھی غم کے آنسو بہا رہی تھی٬٬٬__ اس کا ارد گرد دھیان نہ تھا٬٬٬٬__ لیکن پھر اسے ایک گندی بدبو آنے پر اس نے آنکھیں اٹھا کر سامنے کی طرف دیکھا٬٬__ لیکن پھر نظریں جھکا نہ سکیں٬٬٬٬٬٬٬__ سامنے اعظم بیٹھا ہوا تھا٬٬٬__ اس کی حالت دیکھ کر لگ رہا تھا کہ اس نے نشا کیا ہوا تھا٬٬٬٬٬___ ” ” تم !! ت تم یہاں کیا کر رہے ہو؟؟٬٬٬٬٬___” شہزین بیڈ سے اٹھ کھڑی ہوئی٬٬٬__ اور اس سے سوال کیا٫٫٫٫٫___ ” ارے !! کیا ہوا ؟؟ ہونے والا شوہر ہوں تمھارا٬٬٬٬__” وہ گھٹیا نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا٬٬٬٬__ ” کیا بکواس کر رہے ہو ؟؟ دفعہ ہو جاؤ یہاں سے ٬٬٬٬٬٬٬٬٬___” وہ انتہائی غصے سے بولی تھی٬٬٬٬__ اس سے پہلے وہ کچھ کرتا کمرے کا دروازہ کھلا٬٬٬٬__ اور شہزین نے سامنے دیکھا تو وہاں بی جان اور اس کا بھائی علی کھڑا تھا٬٬٬٬__

” شہزین مجھے تم سے یہ امید نہ تھی؟؟ ” وہ اس پر الزام لگانے کی کوشش کرتی ہیں تاکہ اس کے بھائی کی نظروں میں اسے گرانے کی کوشش کی٬٬٬٬__

” بی جان !! یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں آپ ؟؟ ٬٬٬__” وہ حیران و پریشان ہو کر پوچھتی ہے٬٬٬٬__ ” جو تم !! نے کیا ہے وہی بول رہی ہوں٬٬٬٬٬___” یہ کہ کر وہ اس پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کرتی ہیں٬٬٬٬٬__ لیکن یہ کوشش ناکام رہی شہزین نے اس کا ہاتھ ہوا میں ہی روک دیا٬٬٬٬٬__ اور جھٹکا٬٬٬__ ” آپ !! مجھ پر الزام لگا رہی ہیں٬٬٬__ میں بچی نہیں ہوں جو آپ کی ہر غلط حرکت پر یقین کر لوں گی٬٬٬٬__” انداز کافی برا تھا٬٬٬٬٬__ ” بکواس نہیں کرو یہ پکڑو لال جوڑا اور پہن کر نیچے آجاؤ٬٬٬٬٬٬__” یہ کہہ کر وہ وہاں سے چلی گئی٬٬٬٬__ لیکن اس معاملے میں اعظم اور علی کچھ نہ بولا٬٬٬٬__ شہزین سمجھ چکی تھی کہ یہ بی جان کی چال ہے٬٬٬٬____ ” میں یہ نکاح مر کر بھی نہیں کروں گی٬٬٬٬٬٬٬___” وہ کافی غصے میں آچکی تھی٬٬٬٬__ اب اس کا ایک ہی حل ہے٬٬٬__ میں بھاگ جاتی ہوں٬٬٬٬__ جیسے تیسے وہ گھر سے نکل آئی٬٬٬٫__ اور سڑک پر پہنچتے ہی دور لگا دی٬٬٬٬٬٬___ بی جان اسے لینے آئی تو وہاں اسے نہ پاکر وہ سمجھ گئی کیا ماجرا ہے٬٬٬٬ __ اعظم اس کے پیچھے گیا٬٬٬٬___

آج شہرام امریکہ سے واپس آیا تھا٬٬٬٬٬__ تین ماہ بعد٬٬٬__ علی کو وہ پانچ سے چھ دفعہ ٹریپ کر چکا تھا٬٬٬ لیکن وہ بار بار بھاگ گیا اور اس وقت وہ پاکستان میں آگیا تھا م٬٬٬٬__ اس لیے شہرام بھی واپس آگیا تھا٬٬٬٬__ لیکن راستے میں اس کی گاڑی خراب ہوگئی٬٬٬٬__ ” ارے یار !! یہ بھی خراب ہونی تھی٬٬٬٬٬__ ” اب وہ سڑک پر چلنے لگا٬٬٬__اس نے شہزین کے ہر پل کی خبر رکھی تھی اور وہ اس سے دوبارہ ملنے کے ارادے سے آیا تھا..

وہ بھاگ رہی تھی٬٬٬٬__ اور اعظم اس کے بہت قریب تھا٬٬٬__ بھاگتے بھاگتے وہ ایک چوڑی سینے سے جا ٹکرائی٬٬٬__ وہ کوئی اور نہیں شہرام تھا اس نے اپنی مکمل لک جینج کر لی تھی اس لیے وہ اسے پہچان نہ پائی٬٬٬__ اس سے پہلے وہ کچھ بولتا وہ بولی” کیا آپ میری مدد کریں گے٬٬٬٬٬٫٫٫٫__ ” اس نے التجا کی٬٬٬٬__ شہرام اسے پہچان چکا تھا٬٬٬٬٫__ اتنی ہی دیر میں وہاں اعظم آگیا٬٬٬___ ” اے چل !! تجھے تو میں بتاتا ہوں٬٬٬__” وہ بکا۔۔ شہزین نے شہرام ے پیچھے اپنے آپ کو چھپا لیا٬٬٬٬__ ” او ہیلو کون ہو تم !! __” شہرام نے اس سے سوال کیا٬٬٬٫__ ” یہ سوال تو مجھے پوچھنا چاہئیے٬٬٬٬٬٬٬___ ” اعظم بولا ٬٬٬٬__ ” میں اس کا بوائے فرینڈ ہوں٬٬٬٬٬٬___” شہرام نے کہا٬٬٬__ ” اؤ تو تو اس کا٬٬٫__” اس سے پہلے کہ وہ بات مکمل کرتا شہرام نے اس کے سر پر بندوق تانی٬٬٬٬٬___ جان کسے پیاری نہیں ہوتی٬٬٬٬٬٬٬٬__ ” تم دونوں کو میں دیکھ لوں گا٬٬٬٬__” وہ بکتا ہوا چلا گیا٬٬__ اتنی دیر میں گاڑی بھی آگئی٬٬٬__ شہرام کے کہنے پر شہزین اسی کے ساتھ چلی گئی٬٬٬٬٬___ ” آپ نے میری مدد کی بہت شکریہ !! اب مجھے جانے دیں٬٬٬__” وہ اسے کمرے میں لے کر آیا٬٬٬__ وہ جانے لگی٬٬٬٬__ ” ایسے کیسے جانے دو؟؟٬٬٬__ ” اس نے اس کا ہاتھ پکڑا٬٬٬٬__ ” تم ہوتے کون ہو میرا ہاتھ پکڑنے والے؟؟__” وہ کافی غصے میں تھی٬٬٬٫__ ” تمھارا ہونے والا شوہر شہرام خان اور تم ابسے یہی رہوں گی٬٬٬__ تمھاری جان خطرے میں ہے٬٬٬٬_” یہ کہتے ہوئے اس نے بات مکمل کی٬٬٬٬__ ” تم شہرام ہو؟؟__” وہ حیرانگی سے پوچھتی ہے٬٬٬__” ” ہاں وہی شہرام !!__” ” میں مر کر بھی تم سے شادی نہیں کروں گی٬٬٫٬ اور میں تمھارے کیوں رہوں میں اپنی حفاظت خود کر سکتی ہوں٬٬٬٬__ ” یہ کہہ کر وہ جانے لگی٬٬٬__ لیکن وہ اس کے بال پکڑ اسے روک چکا تھا٬٬٬٬__ ” تمھیں میں نے کہا نہ کہ تم یہی رہو گی آج کہیں نہیں جاؤ گی تم اور رہی بات تمھاری حفاظت کی تو میں نے وہ دیکھا تم نے کس طرح اپنی حفاظت کی٬٬٬٬٬٫___ وہ سرد لہجے میں بولا٬٬٬٬٬___

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *