No Download Link
Rate this Novel
Episode 9
سر میری اتنی بڑی غلطی تو نہیں ہے جتنی بڑی سزا دے رہے ہیں
مبین ڈرتے ہوۓ بولا۔
آپ نے ایک غلطی تو کی تھی بٹ آپ کی دوسری غلطی بھی بتاؤں الیاس اپنی کار کو ٹرن دیتا ہوا بولا
اگر میں نہ کہوں پھر بھی تو بتاۓ گا خیر مبین ہلکی آواز میں بولا
جی جی سر بلکل بولیں
آپ کو زارا بولانے آئ تھی کہ پانچ منٹ میں آنا
بٹ
تم سات منٹ چونتیس سیکنڈ میں آۓ
اس کی پینش تو میں نے آپ کو نہیں دی الیاس مبین کو دیکھ کر کار روکتے ہوۓ بولا
سر سوری میں تو اپنی طرف سے جلدی آنے کی کوشش کر رہا تھا
لیکن تھوڑی سی دیر ہوگئ
چلو کوئی نہیں اس غلطی کی معافی دیتا ہوں
الیاس اور مبین کار سر اتر کر گھر کے اندر داخل ہونے لگے
مبین پورے گھر کو اپنی گردن گھوما کر دیکھ رہا تھا
سلطان شیخ الیاس نے روعبدار آواز دے کر بلایا
جی صاحب سلطان شیخ بھاگتا ہوا آیا
ان کو روم میں لے جائیں یہ فریش ہو جائیں تو انہیں باہر لے آنا
جی صاحب سلطان شیخ مبین کو دیکھتے ہوۓ بولا
چلے سلطان شیخ مبین سے بولا
ہاں جی بلکل مبین نے جیسے ہی قدم بڑھایا تو الیاس بول پڑا
Mubeen you have just 30 minutes ok
Ok sir
مبین منہ لٹکاتے ہوۓ بولا
💞💞
پتا نہیں چندہ کو کیا ہوگیا ہے یہ ایسی حرکتیں کیوں کرتی ہے
پتہ نہیں سکون کا سانس کب لوں گا میں آفاق صاحب پریشانی سے بولیں
آفاق آپ پریشان نہیں ہوں ہم چندہ کی شادی جعفر سے کروائیں گیں تو انشاللہ سب ٹھیک ہو جاۓ گا
آفشین صاحبہ دلاسہ دیتے ہوۓ بولی
بلکل بھی نہیں میں اپنی بیٹی کی شادی اس لڑکے سے کبھی بھی نہیں کرواؤں گا
تمہیں کیا لگتا ہے آفشین جو ہمارے سامنے ہماری بیٹی کی اتنی باتیں کرتا ہے وہ بعد میں اسے خوش رکھ پاۓ گا ہر گز نہیں
اس لیۓ میں اس کی شادی جعفر سے نہیں بلکہ پاکستان میں کرواؤں گا
یہاں ویسے بھی وہ اپنی تمام لمیٹس کراس کر گئ ہے
اب جبکہ پاکستان جاۓ گی تو وہاں جانے کے بعد چندہ کے درست ہونے کے چانسس ہیں
یہاں اگر جعفر کے ساتھ شادی ہوگئ تو اس کی پوری زندگی خراب ہو جائے گی
آفاق آپ کو کیا لگتا ہے وہ جعفر سے شادی نہ کر نے کے لیۓ راضی ہوجاۓ گی
وہ کبھی بھی نہیں مانیں گی جعفر کے علاوہ کسی اور سے شادی کے لیۓ
نہیں آفشین
اسے ماننا پڑے گا کیونکہ وہ گھٹیا لڑکا اس کے بلکل بھی قابل نہیں ہے
آفاق پریشانی سے کھڑے ہوگۓ
کیا ہوا آفاق آپ کہاں جارہے ہیں
میں اپنی بیٹی چندہ سے بات کرنے جارہا ہوں
وہ مجھ سے ناراض ہے
آفشین تمہیں پتہ ہے مجھے نیند نہیں آتی جب سے وہ مجھ سے ناراض ہوئ ہے
ارے آفاق پلیز آپ بیٹھیں آفشین آفاق کو بیٹھاتے ہوۓ بولی
ضرورت نہیں آپ کو چندہ سے کوئ بھی بات ڈسکس کرنے کی
آپ جانتے ہیں وہ ابھی ہم سے بات نہیں کر رہی اور اگر ہم نے اپنی بات اس سے کی تو پھر نیا ہنگامہ شروع کر دے گی
آفشین صاحبہ آفاق کو سمجھاتے ہوئے بولی
اچھا لیکن تم ضرور اسے سمجھانا آفاق صدیقی دکھی انداز میں بولا
بلکل سمجھا دوں گیں آپ ٹینشن نہ لیں آفشین صاحبہ مسکرا کر بولی
ماما آذان بھاگتے ہوۓ آیا
کیا ہوا آذان
ماما یہ میں پہنوں گا کل اوکے آذان شرٹ دیکھاتے ہوئے لگی
اوکے پہن لینا اس میں ایسی کیا بات ہے
ماما بات ایسی ہے نہ آذان سمجھانے والے انداز میں بولا
کے آذنان نے مجھ سے کہا تھا یہ کلر میں پہنوں گا تم بلیو پہن لینا
اس لیۓ میں نے آپ کو ابھی بتا دیا ہے کے یہ میں پہنوں گا
اسے سمجھا دی جیۓ گا کے کل آپی کے سامنے کوئ تماشہ نہ کھڑا کرے
آذان دیکھنے میں چھوٹا لگتا ہے لیکن باتوں سے بلکل بھی نہیں لگتا
اوکے اب جاؤ سوجاؤ
آفشین صاحبہ ہنستے ہوۓ بولی
اوکے ماما ڈیڈی گڈ نائیٹ
گڈ نائیٹ بےبی
آفاق کل ایسا کریں گیں بچو کی شاپنگ بھی کرلیں گیں اور اب سے آذان اور آذنان کے کپڑے بھی سیم لینے ہیں ورنہ یہ دونوں بھائ آپس میں لڑ لڑ کر ختم ہو جائیں گیں
اللہ نہ کرے آفشین کیسی باتیں کر رہی ہو
اللہ کچھ بھی نہ کرے میرے بچو کو انہی سے تو میں ہوں اگر انہیں کچھ ہوگیا تو میرے بچنے کی بھی امید نہیں ہیں
کیا ہوگیا ہے آفاق کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
آفشین صاحبہ غصے سے بولی
💞💞
حنین آفس سے نکل کر تیز تیز قدم سے چل رہی تھی
جب لائبہ نے آواز دی
ایسکیوز می
حنین نے پیچھے مڑکر غصے سے دیکھا
کیا ہے حنین اپنی فائیل دوسرے ہاتھ میں لیتے ہوۓ بولی
ڈونٹ ماینڈ اگر ہم دونوں ایک ساتھ جائیں تو لائبہ خوش اخلاقی سے بولی
سوری ٹو سے میں کسی انجان لوگوں سے بات نہیں کرسکتی حنین اپنی بات مکمل کر کے
لائبہ کو چھوڑ کر آگے جانے لگی
بٹ حنین ہم تو ایک ہی کمپنی کے ورکرز ہیں پھر ہم انجان کیسے ہوۓ
وٹ حنین حیرانگی سے بولی
یس
یو مین کے ہم ایک ہی آفس میں ہیں حنین ابھی بھی شوکڈ میں تھی
آویزلی اگر تم اپنے کام سے زارا ہٹتی تو ہم نظر آتے لائبہ اداسی سے بولی
اووو سوری حنین مسکرائی
اور دونوں اکھٹے چلنے لگے
حنین آپ کسی سے بات چیت کیوں نہیں کرتی لائبہ حنین کو دیکھتے ہوۓ بولی
پتہ نہیں جس سے بھی بات کرتی ہوں جھگڑا ہو جاتا پے حنین مسکرا کر بولی
ہاہاہا اچھا بٹ میرے ساتھ نہیں ہوا
ہاں جی یہ تو ہے ویسے آپ کا نام کیا ہے حنین لائبہ کو دیکھتے ہوئے بولی
میرا نام لائبہ ملک ہے
او ا چھا نائیس نیم
تھینکس لائبہ مسکرائی
ویسے اگر ایک پاکستانی دوسرے پاکستانی کو آؤٹ اوف کنٹری دیکھ لے تو کتنا خوش ہو جاتا ہے لائیک ہم دونوں لائبہ بولی
رائیٹ اچھا لگا آپ سے مل کر حنین بولی کیونکہ کے مجھے آگے سے رائیٹ میں جانا ہے
اوکے جی اللہ حافظ لائبہ پیار سے بولی
اللہ حافظ حنین بول کر روانہ ہوئ جبکے لائبہ کھڑی حنین کو دیکھنے لگی
اتنی چھوٹی ہے قریباً انیس سال کی ہوگی اور جاب کر رہی ہے پتہ نہیں کوئ شوق ہے یہ مجبوری
بے
اللہ بہتر جاننے والا ہے لائبہ بول کر اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئ
O beautiful girl look at me
چار مشٹنڈے تھے جن میں سے ایک لڑکا لائبہ کے نزدیک ہوکر بولا
Shut up idiots
لائبہ بول کر آگے کی طرف بھاگنے لگی
You shut up
ایک لڑکا لائبہ کا ہاتھ پکڑتے ہوۓ بولا
Leave my hand
لائبہ غصے سے بولی
جب اچانک پولیس کی کار وہاں پر آئ
لڑکے تو پولیس کی کار کے الارم سنتے ہی بھاگ گۓ
اور لائبہ نے دل میں اللہ کا شکر ادا کیا
لائبہ کے گھر کا راستہ قریباً پانچ منٹ کا رہ گیا تھا جب قاسم سامنے آیا
لائبہ آجاؤ گھر تک ڈراپ کر دوں
قاسم کار کا شیشہ اتارتے ہوئے بولا
نو تھینکس میرا گھر آگیا ہے
لائبہ بول کر چلی گئ
جبکے قاسم کو لائبہ ڈری ڈری لگ رہی تھی
💞💞
مبین روم میں آیا تو سلطان شیخ نے اس کو الماری سے کپڑے نکال کر دیۓ اور سیدھا کھڑا ہوگیا
سلطان شیخ آپ جاسکتے ہیں میں اپنے کپڑے چینج کرسکتا ہوں مبین بولا
ہم کو پتہ ہے وہ رہا باتروم آپ جاؤ ہم یہاں کڑے ہے سلطان شیخ اپنی اردو سناتے ہوۓ بولا
اچا جی ہم چلا جاتا ہے باتروم مبین بھی اس کے انداز میں بول کر واشروم میں گھس گیا
پانی کی آوازیں دس منٹ تک آتی رہی لیکن پندرہ منٹ میں وہ باہر نکل گیا
آپ کے پاس پندرہ منٹ بچے ہے سلطان شیخ ٹائیم کو دیکھتے ہوۓ بولا
ہم کو پتہ ہے ہم ٹائیم کا بڑا پابند بندہ ہے آپ ٹینشن نہ لو بس میں کنگی کر لوں پھر چلتا ہے دونوں
مبین بول کر ہنسنے لگا
سلطان شیخ مبین کو الیاس کے پاس لے گیا
سلطان آپ چلے جائیں آپ کا کام ہوگیا
الیاس ٹائیم کو دیکھتا ہوا بولا
جی صاحب جی
سلطان اندر کی طرف دوڑ لگا گیا
اس نے اتنی دوڑ کیوں لگائ ہے مبین دل میں بولا
کیونکہ جو چیز میں آپ کو دیکھاؤ گا تو آپ کا بھی دل دوڑ لگانے کو کرے گا
بٹ افسوس آپ دوڑ لگا نہیں پاؤ گے
الیاس مبین کو دیکھتے ہوۓ بولا
سر
مبین حیران ہوتا ہوا بولا
کے اب سر دل کی باتیں بھی پڑھنے لگ گیا ہے
وہ دراصل میں نے سائیکالوجسٹ کی کتابیں پڑھیں ہیں
اس لیۓ تھوڑا بہت اندازہ میں بندے کے اکسپریشن سے لگا لیتا ہوں الیاس بولا
جبکے مبین بس ہلکے سے مسکرایا
یہ بندہ تو بڑی ڈاڈی چیز ہے مبین کے ذہن میں خیال آیا جو اس نے فوراً جھٹلا دیا
آپ یہی کھڑے رہو میں آتا ہوں
اوکے سر مبین سکھ کا سانس لیتے ہوۓ بولا
الیاس ایک روم کی طرف چلا گیا
شکر ہے دو منٹ ہی سہی لیکن اکیلا تو چھوڑا مبین گھاس پر ہی بیٹھ گیا
الیاس اپنے روکی کو لے کر باہر آیا
جس کے گلے میں دو یا تین زینجیریں تھی
مبین کی پیٹھ الیاس کی طرف تھی سو وہ دیکھ نہیں سکا
مبین اسٹینڈ اپ الیاس بھاری آواز میں بولا
مبین الیاس کی طرف مڑا تو اچانک اس نے روکی کو دیکھ کر اس قدر زور سے چیخ ماری کے الیاس نے اپنے ہاتھ کان پر رکھ دیۓ
اور مبین واپس گھر کے دروازے کے اندر گھس گیا
مبین باہر آؤ الیاس نارمل ہوتا ہوا بولا
نو سر یہ جو آپ کا شیر ہے نہ
یہ مجھے بیٹھے بیٹھاۓ نگل جاۓ گا مبین تھوڑا سا دروازہ کھول کر بولا
یہ آپ کو میری پرمیشن کے بغیر کچھ بھی نہیں کہے گا
اور اگر آپ آرام سے باہر نہ آئیں تو میں اسے آپ کے پیچھے چھوڑ دوں گا الیاس دھمکاتے ہوۓ بولا
اللہ کا وعدہ کریں سر یہ شیر جیسا کتا مجھے کچھ نہیں کہے گا مبین رونے والے انداز میں بولا
Mubeen I’m counting up to three ok
1
2
مبین باہر حاضر ہوگیا
گڈ جبکے مبین کے ٹانگیں کانپ رہی تھی۔
💞💞
شمسہ کل شام کو تیار رہنا آفاق کے گھر جائیں گیں
اور دونوں یہی کوشش کریں گیں کے ڈیٹ فکس کر کے ہی آئیں
رفاق پرسو چلیں شمسہ بولی
کیوں کل کیوں نہیں رفاق غصے سے بولا
وہ
وہ کل میں چندہ کے لیۓ شاپنگ مال سے کچھ چیزیں لے لوں گیں تو اسے اچھا لگے گا شمسہ بہانہ بناتے ہوۓ بولی
ڈیٹس گڈ یہ تم نے بہت اچھا سوچا اور ساتھ جعفر کو بھی لے جانا کیونکہ اسے پتہ ہوگا چندہ کو کیا کیا پسند ہے
ہممم شمسہ مسکرا کر بولی
جبکے شمسہ کے اندر آگ اٹھ چکی تھی
جاری ہے۔
