No Download Link
Rate this Novel
Episode 13
سب ایکدم سے خاموش ہوگۓ تھے الیاس کے یوں سیریس ہو جانے پر
ارے چل یار الیاس مسکراتا ہوا بولا
الیاس کی بات سن کر سب کی سانس میں سانس آیا
لائبہ اور حنین بیٹھ کر گپ شپ میں مصروف تھے
جبکے زارا کب سے غائب تھی
لیکن کسی کو اس کی نہ موجودگی کا کوئ افسوس ہی نہیں تھا
کیونکہ الیاس سے زیادہ وہ سب پر آوڈر چلاتی تھی
الیاس کال پر بات کرتے ہوۓ ایک سائیڈ پر ہوا کیونکہ اندر بہت زیادہ شور تھا
ہیلو الیاس بولا
(يوجد شاب بالخارج)
سر باہر کوئ نوجوان ہے الیاس کا سیکیورٹی گارڈ عربی میں
(من اسمه وماذا يريد مقابلته في المكتب؟)
کون ہے نام کیا ہے اسکا اور آفس میں ملنا کس سے چہتا ہے
الیاس اپنی پیشانی رگڑتے ہوئے بولا
(سيدي ، سأطلب فقط وأخبرك بكل شيء)
جی سر ابھی پوچھ کر سب کچھ بتاتا ہوں گارڈ بولا
ہمم الیاس نے کال کو کٹ کردی
💞💞
ڈیڈی یہ کھالیں پھر ڈاکٹر کے پاس جانا ہے
آپ کے چیکپ کے لیے چندہ کمرے میں آتے ہوئے بولی
بیٹا وہ چلے جائیں گیں لیکن آپ اپنے آپ کو دیکھو زرا آفاق صاحب چندہ کو دیکھتے ہوۓ بولے
کیوں ڈیڈی مجھے کیا ہوا چندہ اپنے آپ کو دیکھتے ہوئے بولی
دو دن سے آپ کے یہی کپڑے ہے
میری بیٹی تو ہر روز کپڑے چینج کرتی تھی صاف ستھری رہتی تھی آفاق صاحب خفہ سے انداز میں بولیں
او اچھا بس دس منٹ دیں ڈیڈی کا بیٹا تیار ہوکر آتا ہے چندہ ہنستے ہوئے بولی
ہاہاہا اچھا جلدی سے
جی
چندہ اپنے روم میں آئ
اور کپڑوں والی الماری کھولی
جس میں صرف دو قمیض شلوار تھی
وہ بھی اسلیۓ تھی کے ایک بار پاکستان گئ تھی
وہاں اسے پسند آگئی تھی
لیکن دوبئ آکر ایک دفعہ بھی نہیں پہنی تھی
چندہ نے فٹافٹ کپڑے نکالے اور شاور لینے جا ہی رہی تھی جب اسے کال آگئ چندہ نے بغیر دیکھے ریسیو کی
کون چندہ مصروف سے انداز میں بولی
ارے واہ اب پہنچانا بھی بھول گئ۔
لیو بولا
لیو کیسے ہو اب چندہ بولی
ٹھیک ہی ہوں پوچھنے بھی نہیں آئ اور نہ ہی پارٹی میں آئ
لیو اداسی سے بولا
لیو میرے ڈیڈ کو ہرٹاٹیک ہوا تھا پرسو
سو اس لیۓ مصروف ہوں چندہ اپنے آپ کو شیشے کے سامنے دیکھتے ہوئے بولی
اچھا ٹھیک ہیں انکل لیو منہ کو زاویہ بگاڑتے ہوئے بولا
ہاں جی اب ٹھیک ہیں
تو آؤ نہ ملتے ہیں لیو بولا
نہی میں ڈیڈی کو چیکپ کے لیے ہسپتال لے کر جارہی ہوں
او چندہ بےبی کمون یار تم اس کام کے لیۓ کہاں ہو
لیو بولا
💞💞
(سيدي الشاب يقول انه اخ لعيبا م واسمه ادم)
سر وہ نوجوان کہ رہا ہے وہ لائبہ میم کا بھائ ہے اور نام اس کا آدم ہے گارڈ پوری بات بول کر خاموش ہوگیا
(حسنًا ، أرسله إلى داخل غرفة الضيوف)
اوکے اسے اندر گیسٹ روم میں بھیج دو الیاس نے بول کر کاٹ کال دی
الیاس لائبہ کے پاس گیا
لائبہ الیاس نے پکارا
جی سر لائبہ کھڑے ہوتے ہوئے بولی
آپ کا بھائی ہے کوئ
جی سر میرا بھائی ہے لائبہ کنفیوز ہوتے ہوۓ بولی
کیا نام ہے اس کا الیاس بولا
آدم لائبہ بولی
جبکے حنین ان دونوں کو ہی دیکھ رہی تھی
اوکے گیسٹ روم میں جائیں وہاں آپ کا بھائی ویٹ کررہا ہے
جی سر لائبہ جلدی گیسٹ روم کی طرف گئ
الیاس حنین کو بغیر دیکھے واپس مڑا
سر حنین ایکدم بولی
یس الیاس مڑتے ہوئے بولا
وہ ایک بات کرنی ہے آپ سے
کچھ دنوں سے بات کرنا چاہا لیکن ٹائیم نہیں ملتا
اوکے بولیں کیا کام ہے
سر جو فائیل آپ نے مجھے دی تھی
اس کی تیاری میں نے کی ہے بٹ اپنے طریقے سے
دیکھے حنین اس آفس میں اپنے طور طریقے بلکل اپنائیں نہیں جاتے جو کام ہے بلکل ویسے ہی کیۓ جاتے ہیں الیاس بول کر حنین کو دیکھنے لگا
سر آپ ایک بار میرا طریقہ دیکھ لی جیۓ گا پلیز حنین منت والے انداز میں بولی
اوکے کل میں جیسے ہی فری ہو جاؤں تو آجاۓ
اوکے تھینکو سر حنین مسکراتے ہوئے بولی
جبکے الیاس ہلکا سا مسکرایا
💞💞
آدم تم کیوں آۓ ہو یہاں لائبہ روم میں آتے ہوئے بولی
لائبہ پیسے چایۓ مجھے ماما نہیں دے رہی تھی اسلیۓ تمہارے پاس یہیں آگیا
آدم بولا
آدم اللہ کا نام لو پچھلے دنوں بھی تم ماما کے گولڈ لے گۓ تھے
جو کم از کم چھ سے سات لاکھ کا تھا
کہاں کرتے ہو تم اتنے پیسے ہاں لائبہ غصے سے بولی
لائبہ یہاں اگر کوئ ہنگامہ نہیں چاہتی تو عزت سے پیسے دے دو ورنہ مجھے جانتی ہی ہو آدم دھمکی دیتے ہوۓ بولا
یہ لو پکڑو اسے
لائبہ غصے اور روتے ہوۓ اپنے گلے سے گولڈ کی چین کھینچ کر زمین پر مارتے ہوۓ بولی
آدم نے بغیر کسی شرم کے چین اٹھا لی
جارہا ہوں کچھ دن تک نہیں آؤں گا
مت آؤ آدم کبھی بھی نہیں
تمہارے آنے سے کونسی خوشی ملتی ہے
لائبہ روتے ہوۓ صوفے پر بیٹھی
جبکے آدم چین پاکٹ میں ڈال کر باہر نکل گیا
💞💞
شٹ اپ چندہ چیخ کر بولی
میں گھر کے کام کے لیے نہیں بنی میں اس کام کے لیے نہیں بنی میں اس کام کے لیے نہیں بنی
میں تو صرف تم لوگوں کے کام کے لیے بنی ہو
ہیں نا چندہ غصے سے بولی
تم لوگوں کی وجہ سے میرے ڈیڈی اس حالت پر اۓ ہیں
آئیندہ اگر ایسی فضول بکواس کرنے کے لیۓ کال کرنی ہوئ تو مت کرنا چندہ نے کہ کر کال کاٹ دی
اور موبائیل بیڈ پر پٹخ کر واشروم چلی گئ
💞💞
آفاق میں بھی آپ کے ساتھ آؤں گی
آفشین صاحبہ بولی
آجائیں کس نے روکا ہے آپ کو آفاق صاحب بولے
میں نے گھر کے لیۓ گلوسری لینی ہیں
آپ لوگ مجھے مارٹ میں چھوڑ کر ڈاکٹر کے ہاں چلے جائیے گا
واپسی پر پک کرلیجیۓ گا
صیح ہے
ڈیڈی چلیں چندہ روم میں گھستے ہوئے بولی
ارے مشاللہ میرا بچہ کتنا پیارا لگ رہا ہے آفاق صاحب خوش ہوتے ہوئے بولے
چندہ نے پرپل کلر کی فراک پہنی تھی اور وائیٹ رنگ کا پجامہ اور ساتھ ہی وائیٹ کلر کا دوپٹہ اپنے کندھے پر ڈالا تھا
ہیں نہ مجھے پتہ تھا آپ کو اچھا لگے گا اسی لیۓ پہنا
ماما آپ کو کیسی لگ رہی ہوں چندہ اپنی ماما کی طرف مڑتے ہوۓ بولی
بلکل شہزادی آفشین صاحبہ کھڑے ہوکر چندہ کے قریب آئ اور اس کے ماتھے پر بوسا دیا
چلیں اب بہت تعریفیں ہوگئ
چلتے ہیں چندہ ہنستے ہوئے بولی
ہاں بھئ اپنا مطلب پورا جو ہوگیا ہے آفشین جو مسکراتے ہوئے بولی
ماما کہا جارہے ہو آپ سب
آذان اور آذان دونوں اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھ کمر پر رکھتے ہوۓ بولے
ہم آپ کے لیۓ نیو ماما لانے جارہے ہیں چندہ ہنستے ہوئے بولی
وٹ آذان اور آذنان حیرانگی سے بولے
مزاخ کر رہی ہوں حیران ہونے کی ضرورت نہی ہے
ایک ماما کو تو برداشت کر نہیں سکتے دوسری لے آئیں پاگل ہے کوئ چندہ آفشین صاحبہ کو دیکھتے ہوئے بولی
جن کا منہ بنا ہوا تھا
ماما آپ ناراض ہو گئ ہیں چندہ قہقہ مارتے ہوئے بولی
نہیں تو لے آؤ مجھے کوئ عتراض نہیں
آفشین صاحبہ خفگی سے بولی
ارے ماما جی جوک تھا وہ بھی چھوٹا سا چندہ انگلیوں اور آنکھوں کو چھوٹا کرتے ہوۓ بولی
اور ساتھ ہی ماما کے گلے لگ گئ
ہاہاہاہاہاہا میں اچھے سے جانتی ہوں میرے سارے بچے بہت اچھے ہیں اور مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں
بلکل ماما
آذان اور آذنان بولیں
💞💞
لائبہ باہر آئ تو ایک سائیڈ پر کھڑی ہوگئ
مبین نے اس کی آنکھیں دیکھی تو حیران رہ گیا اور ڈائیریکٹ اس کے پاس گیا
لائبہ کیا ہوا تمہیں مبین بولا
کچھ بھی نہیں لائبہ مسکرا کر بولی
نہیں تم روئ ہو ویسے بھی تم مجھے بتاؤ گی نہی اس لیۓ میں حنین کو بلا رہا ہوں
ارے مبین کہ تو رہی ہوں کے ٹھیک ہوں
لیکن مبین بغیر اس کی سنے چلاگیا
حنین
مبین نے بلایا
کیا ہے حنین موبائل میں مصروف سے انداز میں بولی
اتنے نخرے مجھے نہ ہی دیکھاؤ تو بہتر ہوگا
کیونکہ میں شادی شدہ ہوں اور الحمداللہ ایک بچی کا باپ بھی ہوں
حنین حیرانگی سے مبین کو دیکھنے لگی جو بلکل بھی شادی شدہ نہی لگتا تھا
فرسٹ اوف آل میں نخرے نہی دیکھا رہی
اور دوسرا اچھی بات ہے آپ شادی شدہ ہیں بھائ جان حنین مسکرا کر بولی
مبین حنین کا ایکدم سے بدلہ ہوا رویہ دیکھ کر خوش ہوگیا
سسٹر لائبہ روئ ہے
مجھے نہیں بتا رہی آپ خود ہی پوچھ لو
مبین تمیز کے دائرے میں رہ کر جواب دینے لگا
کیوں حنین بھاگ کر لائبہ کے پاس گئ
لائبہ ادھر دیکھنا حنین
لائبہ کے پاس جاکر بولی
کیا ہوا لائبہ نارمل ہوتے ہوۓ بولی
روئ ہو تم حنین بہنوں کی طرح پوچھنے لگی
نہیں یار میں نہیں روئ
یار لائبہ مجھے بلکل اچھا نہیں لگتا جو لوگ جھوٹ بولیں سمجھی نہ حنین ڈانٹے ہوئے بولی
💞💞
چندہ اپنے ڈیڈی کو لے کر ڈاکٹر کے سامنے بیٹھی ہوئی تھی
آفشین صاحبہ آذان اور آذنان تینوں کو مارٹ میں ڈراپ کردیا تھا
(الآن آفاق صاحب يحصل على مكسرات رغوة جيدة جدًا وسوف يتعافى قريبًا جدًا إذا تم الاعتناء به بهذه الطريقة)
اب آفاق صاحب میں بہت اچھے سے امپوروفمنٹ آرہی ہے اور بہت جلدی ٹھیک ہوجاۓ گیں
اگر اسی طرح ان کا خیال رکھا جاۓ
(قالت الدكتورة تشاندا بسعادة ، سأعتني بوالدي بنفس الطريقة)
میں اپنے ڈیڈی کا اسی طرح خیال رکھوں گی ڈاکٹر چندہ خوشی سے بولی جبکہ آفاق صاحب بہت خوش تھے اپنی بیٹی کے بدلے ہوۓ رویہ پر
یار میرا بھائی آیا تھا وہ بہت زیادہ برا ہے
نفرت ہے مجھے اپنے بھائی سے لائبہ نے ایک بار پھر سے رونا شروع کر دیا تھا
اوۓ لائبہ پلیز حوصلا رکھو بھائ کو ایسے نہیں بولتے
بھائ تو کیا کسی کو بھی ایسے نہیں بولتے سمجھیں حنین بولی
رہنے دو حنین تمہارے ساتھ کبھی ایسا ہوا نہیں نہ اس لیۓ تم اس بات کا اندازہ نہیں لگا سکتی
لائبہ بات تو پوری بتاؤ حنین بولی
تو لائبہ نے اسے پوری بات بتادی
حنین نے لائبہ کی پوری بات خاموشی سے سنی
لائبہ اس کام کا حل نکالنا چاہیۓ
نہ کے رونا چاہیۓ
حنینن اب اس بات کو چھوڑو لائبہ اپنے آنسو صاف کرتے ہوئے بولی
ہممم
💕💞💕
آج آفاق صاحب کا آخری بار چیکپ تھا
اب وہ پہلے سے کافی بہتر ہوچکے تھے
چندہ آفشین صاحبہ نے پکارا
جی ماما بولیں چندہ اپنے ڈیڈ کے کپڑے نکالتے ہوئے بولی
بیٹا آج میں آپ کے بابا کو لے کر جاؤں گی ہاسپٹل
کیوں ماما آپ کیوں لے کر جارہی ہے چندہ بولی
چیکپ کے بعد وہاں سے آپ کے تایا ابو کے گھر بھی جائیں گیں
کچھ کام ہے وہاں پر آفشین صاحبہ بولی
اچھا کیا کام ہے آپ لوگوں کا وہاں پر چندہ بالوں کا جوڑا بناتے ہوئے بولی
تمہارے رشتے کی بات کرنے جارہے ہیں
اوکے آپ لے جائیں ڈیڈی کو
چندہ بول کر کچن میں چلی گئ
کیونکہ چندہ نے اپنے ڈیڈی سے کہا تھا کے وہ جہاں چاہے اس کی شادی کرواۓ اسے کوئ اعتراض نہیں
اسی لیۓ اپنی ماما سے کچھ نہیں کہا
💕💕
سر یہ میں نے پریپئر کیا ہے آپ دیکھ لیں
حنین الیاس کو دیکھتے ہوۓ بولی
جبکے الیاس نے اپنی گلاسز اتار کر سائیڈ پر رکھی اور حنین کو دیکھنے لگا
اوکے پڑھ لیتا ہوں الیاس حنین کو دیکھتا ہوا بولا
جی سر حنین کنفیوز ہوتے ہوۓ بولی
کیا ہوا حنین آپ تو ابھی سے کنفیوز ہورہی ہیں
نو سر میں تو کنفیوز نہیں ہورہی حنین اپنی انگلیاں مروڑٹے ہوئے بولی
تو آپ یہ کیا کر رہی ہیں الیاس حنین کی انگلیوں کو دیکھتے ہوئے کھڑا ہوا
سوری سر حنین ایکدم سے سیدھی ہوئ
گڈ
💕💕
آپی آپ کیا بنا رہی ہیں آذنان کچن میں چندہ کو کام کرتے دیکھ کر بولا
میں آج ڈیڈی کے لیۓ کیک بیک کروا رہی ہوں میڈ کے ساتھ
کیوں آپی آذان بھی کچن میں آتے ہوئے بولا
کیونکہ ڈیڈی کی برتھڈے ہے اس لیۓ
او واؤ آپی ڈیکوریشن نہیں کریں گی آذان بولا
کر لی ہے میرے بھائیو چندہ ہنستے ہوئے بولی
کرلی کہا کرلی آذان بھی ہنستا ہوا بولا
جاؤ ڈیڈی کے روم میں جا کر دیکھ لو
لیکن کچھ خراب مت کرنا اوکے
اوکے اوکے دونوں کچن سے باہر بھاگ گۓ
آذان آپی نے کتنی اچھی ڈیکوریشن کی ہے
ہےنہ
ہاں نہ بہت اچھی کی ہے
چندہ کب سے اپنی ماما اور ڈیڈی کا ویٹ کر رہی تھی لیکن وہ ابھی تک نہیں پہنچے تھے
آخر تھک کر خود ہی کال کے لیۓ موبائل اٹھایا
تو ایکدم موبائل خود ہی بجنے لگ گیا
شکر ہے ماما نے خود ہی کال کر دی
چندہ موبائل کو دیکھتے ہوئے بولی
اور کال کو پک کیا
ہیلو ماما کب تک آئیں گیں آپ لوگ چندہ جلدی میں بولی
(تعرض هذا الهاتف المحمول لحادث مع الأشخاص الذين وجدناهم)
یہ موبائل ہمیں جن لوگوں کا ملا ہے ان کا ایکسیڈینٹ ہوگیا ہے
انجان آدمی بولا
چندہ نے جیسے انجان آدمی کے منہ سے یہ الفاظ سنیں تو اسے اپنی دنیا گھومتے ہوئے نظر ائ
(قالت أمي أبي)
کہا ہے میرے ماما ڈیڈی
چندہ روتے ہوئے بولی
(نقلته سيارة الإسعاف إلى المستشفى وكتبت اسم المستشفى)
ایمبولنس انہیں ہسپتال لے گۓ ہیں اور ہاسپٹل کا نام لکھ لیں
(نعم ، أنا أكتب ، أخرجت تشاندا قلم رصاص من الدرج وتحدثت)
جی بولیں میں لکھ رہی ہوں چندہ نے دراز میں سے کاپی پنسل نکالتے ہوئے بولی
میڈور 24/7 ہاسپٹل
ہسپتال کا نام بتا کر آدمی نے کال کاٹ دی
چندہ نے ہمت کی اور بنا ٹائیم ویسٹ کیۓ باہر نکل کر آذان اور آذنان کو بھی ساتھ لے کر ہاسپٹل کے لیۓ نکل گئ ۔
چندہ جب ڈرائیو کر رہی تھی تب سے روۓ جارہی تھی
آپی آپ کیوں رو رہی ہیں
آذان بولا
آذان اور آذنان دعا کرو ماما ڈیڈی ٹھیک ہو انہیں کچھ نہ ہوا ہو
چندہ ہچکیاں لیتے ہوئے بولی
آذان اور آذنان نے بھی اب رونا شروع کردیا تھا
چندہ نے ہاسپٹل کے سامنے گاڑی روکی
اور بھاگ کر ہاسپٹل کے اندر گئ
چندہ دوڑ کر کاؤنٹر پر آکر ایک لڑکی سے بولی
(لقد أتى مرضى الحوادث للتو إلى هنا ، أيهما على الأرض وما هو رقم الغرفة؟)
ابھی یہاں ایکسیڈینٹ کے پیشنٹ آئیں ہیں کون سے فلور پر ہیں اور روم نمبر کیا ہے
چندہ اپنے آنسو صاف کرتے ہوۓ بولی
جبکے آذان اور آذنان دونوں چندہ کے پیچھے کھڑے تھے
(نعم ، إنه في الطابق الثالث وهو أيضًا في وحدة العناية المركزة)
جی وہ تیسرے فلور میں ہیں
اور وہاں (آئ سی یو) میں ہیں سسٹر بولی
چندہ نے ایک بار پھر سے بھاگنا شروع کر دیا تھا
جبکے آذان اور آذنان بھی چھوٹے چھوٹے قدموں سے بھاگ کر اپنی آپی کے پیچھے جانے لگے
چندہ جیسے ہی اوپر آئ تو پولیسز اور کچھ آدمی کھڑے تھے
چندہ دوڑ کر (آئ سی یو) میں جانے لگی
تو پولیسز نے اسے روک لیا
(لا يمكنك الدخول الآن لأن هناك عملية جراحية في الداخل)
آپ ابھی اندر نہیں جاسکتی کیونکہ اندر سرجری ہورہی ہے
چندہ کھڑے ہوکر پولیس کو دیکھنے لگی
(كيف حالك؟)
کیسے ہیں میرے ماما اور ڈیڈی چندہ سپاٹ لہجے میں بولی
(كان هناك رجل وامرأة في الحادث مات بسببه الرجل وحالة المرأة خطيرة للغاية ، وقد تم أخذ جثة الرجل بعد الوفاة لبعض الوقت)
ایکسیڈینٹ میں ایک عورت اور ایک آدمی تھے جن میں سے آدمی کی ڈیتھ ہوگئ ہے اور عورت کی کنڈیشن بہت سیریس ہے
آدمی کی باڈی پوسمٹم کے لیۓ لے کر گۓ ہیں کچھ دیر میں وہ باہر آجاۓ گی
چندہ نے جیسے ہی یہ بات سنی کے آدمی کی ڈیتھ ہوگئ ہے تو وہ بے ہوش ہوگئ
آذان اور آذنان پہلے ہلکی آواز میں رہے تھے چندہ کے اچانک بے ہوش ہونے پر تو انہوں نے باقائدہ چیخنا شروع کردیا تھا
چندہ کو سسٹرز لے گئ تھی
جبکے آذان اور آذنان کو پولیسز نے اپنی گود میں اٹھا لیا تھا
💞💕💞
حنین آپ میں کونفیڈین کے ساتھ عقل بھی بہت ہے آئ کانٹ بلیو دیس
کے آپ نے اتنی اچھی تیاری کی ہے
الیاس دل سے تعریف کرتا ہوا بولا
پرسو رات گیارہ کی فلائیٹ ہے آفس سے واپسی پر ہی نکل جائیں گیں
اپنا بیگ ساتھ ہی لے آئیے گا اوکے الیاس حنین کو دیکھتے ہوئے بولا
اوکے سر حنین اداسی سے بولی
الیاس نے ایک دم سے حنین کا یہ رویہ محسوس کر لیا تھا
لیکن ظاہر نہیں کیا
💕💞💕
مبین یار کھاؤ نہ کچھ
قاسم مبین کا مزاخ اڑاتا ہوا بولا
نہیں یار میرا پیٹ ایکدم سے فل ہے مبین چپس کو دیکھتے ہوئے دکھی انداز میں بولا
ہاہاہا ہاہاہا زبردست ہے بھئ سر نے تیری صیح ٹوینگ کی ہے
ہاں یہ تو ہے مبین بھی ہنستا ہوا بولا
ویسے پرسو سر یورپ کے لیۓ جارہے ہیں
اور تین دن بعد واپس آئیں گیں
اور ہماری گیم ہم سے مانگیں گیں قاسم ٹینشن سے بولا
ہاں یار اب دن رات ایک کر کے اپنی گیم بنائیں گیں
اور سر سے پرمیشن لیں گیں کے ہم رات بھی یہی ہونگیں ویسے بھی رات کو آفس کھولا ہی ہوتا ہے
مبین بولا
ہاں یار یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے ویسے بھی گھر جاکر میں کچھ کرتا تو ہوں نہیں قاسم بولا
میں بھی دوبئ میں آکر کچھ نہیں کرتا مبین ہنستا ہوا بولا
جاری ہے
