61.1K
27

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Episode 8

سارے ورکرز جب باہر آۓ تو سب بہت زیادہ پریشان تھے
پتہ نہیں سر اب ان کے ساتھ کیا کریں گیں ہم سب نے غلطی کر دی ان کے ساتھ جاکر
قاسم پریشانی سے بولا
واقعی یار مبین بھی پریشان تھا
دعا کریں سارے کے
سر ان تینوں کے ساتھ کوئ مس بی ہیو نہ کریں لائبہ بولی
اور ہمارے ساتھ بھی مبین بولا
ہاں اب تو سر ہماری اینٹ کے ساتھ اینٹ بجاۓ گیں دیکھ لینا مبین پریشانی سے بولا
کچھ نہیں اللہ تعالیٰ سب پر رحم کریں
امین سارے ورکرز ایک ساتھ بولے
چلو چلو اپنے اپنے کاموں میں لگ جاؤ
اور دھیان رکھنا کے سر کو کوئ شکایت کا موقع نہ ملے ورنہ ایسی پنشمنٹ دیں گیں کے ہماری کھال ادھڑ جاۓ گی لیکن پنشمنٹ پوری نہیں ہوگی لائبہ بولی
رائیٹ قاسم بولا
سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوگۓ
قاسم اور مبین بھی آپنے روم میں گھس گۓ
💞💞
شمسہ صاحبہ جعفر کے روم میں آئ تو وہ گھپ اندھیرے میں اپنے بیڈ پر الٹا لیٹا تھا
شمسہ نے روم کی لائیٹس اون کی اور جافر کے سرہانے بیٹھ گئ
بیٹا شمسہ نے پیار سے آواز دی
جی ماما جعفر دھیمے سے بولا
کیا بات ہوئی تھی آپ لوگوں کے درمیان جو آپ کو چندہ جیسی اچھی بچی پر ہاتھ اٹھانا پڑا
جعفر نے الف تا ے آپنی ماما کو قصہ سنایا
کیا کہا چندہ نے تم پر ہاتھ اٹھایا وہ بھی سب کے سامنے شمسہ صاحبہ حیرانگی سے بولی
جی ماما اس پر نشہ کچھ زیادہ ہی سوار ہوگیا تھا
اس لیۓ میں نے بھی ایک ہاتھ جھڑ دیا اس پر جس سے اس کا نشہ تو نہیں لیکن ہوش و حواس سے بیگانہ ہو گئ تھی
جعفر تم نے بلکل ٹھیک کیا تھا اس لڑکی کے ساتھ شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے اس بے حیاہ بے شرم لڑکی میں
میں تو رفاق صاحب کا تھپڑ تم پر برداشت نہیں کر سکی
اور اس بے حیاہ لڑکی نے تم پر ہاتھ اٹھایا
اس کا ہاتھ ہے توڑ دینا چاہیۓ تھا تمہیں
ماما کول ہو جائیں اتنی ہائپر نہ ہو ورنہ بلڈ پریشر ہاۓ ہو جاۓ گا
جعفر پانی کا گلاس اپنی ماما کو پکڑاتے ہوئے بولا
شمسہ نے پورا گلاس غٹاغٹ پی لیا
کہا جارہی ہیں ماما جعفر نے شمسہ کا ہاتھ پکڑتے ہوۓ بولا
تمہارے بابا کے پاس
کیوں
اس لیۓ میں اس لڑکی کے گھر قطعی نہیں جاؤں گی
اوہو ماما آپ یہاں بیٹھیں
جعفر واپس اپنی ماما کو بیٹھاتا ہوا بولا
آپ بابا کے ساتھ جائیں گیں
میں نہیں جاؤں گی جعفر
ماما جی میری پوری بات تو سن لیں جعفر تنگ آتے ہوۓ بولا
آپ ایزی ہوکر جائیں
میں گیرینٹی سے کہ سکتا ہوں وہ نہ کہے گیں میرے اور چندہ کے رشتے کے لیۓ
اور اگر ہاں کردی
نہیں کریں گیں بے فکر ہو جاۓ
اوکے شمسہ صاحبہ اپنا غصہ کنٹرول کرتے ہوۓ بولی
ماما بھوک لگی ہے کیا کروں جعفر اپنی ماما کو دیکھ کر بے چارگی سے بولا
کیا کھاۓ گا میرا بیٹا
کچھ بھی کھا لوں گا بس آپ لے آئیں
اچھا لاتی ہوں
💞💞
حنین کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی تھی
اتنا سارا
یہ سب تو پچھلی فائیل سے بھی تریپل ہے اب کیا کروں اب تو سر کے پاس دوبارہ بھی نہیں جاسکتی
اور ایسا لگ رہا ہے آفس میں جیسے کوئ بلنڈر ہوا ہو
حنین اپنا سر ٹیبل پر رکھ کر سوچنے لگی
اور پھر سر کو اٹھا کر فائیل دیکھنے لگی
ایسا کرتی ہوں
لکیر کی فقیر نہیں بنتی سمجھ کر سارا پھر اسے اپنے طریقے سے بولوں گیں
ویسے بھی ایسا بھی دماغ نہیں ہے جو یہ یاد ہوجاۓ
💞💞
آذان اور آذنان آپ دونوں بھی اکیلے جاکر کیا کرو گے
میرے ساتھ ہی بیٹھ جاؤ بہت ساری گیمز کھیلے گیں لڈو بھی کھیلوں گی آپ دونوں کے ساتھ
لڈو آذان اور آذنان دونوں کی فیورٹ تھی جبکہ چندہ کو اس گیم سے سخت قسم کی چڑ تھی
خیر بھائ چندہ کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز تھے اس لیۓ ان کے خاطر لڈو کا نام بھی لے لیا
آپی جی پلیزززززززززززززززز ہمارے ساتھ میراکل گارڈن چلیں نہ پلیزززززززززززززز آزان اور آذان چھوٹے چھوٹے ہاتھوں کو جوڑ کر منتیں کرنے لگے
اوکے اوکے اب اتنا بھی فورس مت کرو چلی جاؤں گیں
یسسس آذنان نے چھلانگ لگاتے ہوۓ کہا
اور آٹھ کھڑا ہوا
آذنان ٹیبل پر واپس آؤ اور اپنا کھانا فنش کرو
ماما میں بس آذنان بولا
آذنان آرام سے اپنی چئیر پر واپس بیٹھ جاؤ ورنہ میرا موڈ کبھی بھی چینج ہوسکتا ہے
اوکے اوکے آپی میں اپنا سارا کا سارا کھانا فینش کرتا ہوں
گڈ بواۓ چندہ اپنی چئیر سے اٹھتے ہوۓ بولی
چندہ کچھ دیر ہمارے ساتھ بیٹھ جاؤ گپ شپ کرتے ہیں اچھا لگ رہا ہے مجھے اور تمہارے ڈیڈی کو
آتشیں صاحبہ مسکرا کر بولی
بٹ ماما مجھے بلکل اچھا نہیں لگ رہا
چندہ بول کر اپنے روم میں چلی گئ
💞💞
وہ دونوں پچھلے دو گھنٹے سے الیاس کے روم میں تھے
فیکری رجال سے اس کی پریشانی پوچھی تو اس نے کچھ نہیں بتایا اس لیۓ الیاس نے اسے باہر بھیج دیا تھا
رات کے نو بج چکے تھے اب تو
آفس اوف ہونے میں بھی قریباً ایک گھنٹا رہ گیا تھا
مبین اور قاسم بھی اپنے روم سے نکل کر باہر آگۓ تھے
اکیفہ رحمان
اور ابدللہ فانی روم سے باہر آئیں تو سیدھا نیچے کی طرف آئیں
کیا کہا سر نے سب کے سب ایک ساتھ بولے
انہوں نے ہماری بروبلمز ختم کردی ہیں
مطلب لائبہ ماتھے پر سلوٹے لاتے ہوۓ بولی
یہی کے سر نے ہم سے ہماری بروبلمز پوچھی تو ہم نے انہیں بتایا
تو وہ ہمارے ساتھ ڈسکس کرتے رہے اور آخر میں ہمارے مسلے حل کردیۓ
جاب نہیں دی لائبہ دکھی انداز میں بولی
نہیں اکیفہ اور ابدللہ ایک ساتھ بولے
لائبہ اب ان سب کو اور اپسیٹ نہیں کرنا چاہتی تھی اس لیۓ اپنا موڈ خوشگوار کیا
اچھا کوئ بات نہیں۔
مسلے تو حل ہوگۓ نہ اب انشاللہ کل زبردست سی پارٹی کریں گیں یاہو لائبہ خوش ہوتے ہوۓ بولی
سب ہنسنے لگ گۓ
اکیفہ فانی اور عبدللہ نے معافی مانگی
ہمیں معاف کر دو ہماری وجہ سے سر نے تم سب کو بھی اتنی سنا ڈالی
ارے کوئ بات نہیں ہم سب روز اتنی سنتے ہیں اور اب تو ہمیں عادت بھی ہوگئ ہے مبین کہکہ لگاتے ہوۓ بولا
اور سب مل کر ہنسنے لگے جبکے حنین ان سب سے دور اپنے کانوں میں انگلیاں گھساۓ فائیل سے دیکھ دیکھ کر رٹے لگا رہی تھی
الیاس ٹائیم دیکھتا ہوا باہر آیا
مبین لٹس گو
یس سر مبین الیاس کے پیچھے پیچھے چلنے لگا
جب الیاس اچانک رکا اور حنین کو دیکھنے لگا
حنین الیاس نے پکارہ
لیکن دوسری طرف سے کوئ جواب نہ آیا
حنین اپنا ہی کھسر پھسر کر رہی تھی
الیاس سمجھ چکا تھا وہ بہری ہوگئ ہے
اور سب حنین کو دیکھ کر اپنی ہنسی کو کنٹرول کر رہے تھے
زارا الیاس نے زارا کو بلایا
جی سر
حنین کو ٹائمنگ بتا دو اور اسے تھوڑا بہت گائیڈ کرتی رہنا اوکے
جی سر کرتی رہوں گی
الیاس بڑے بڑے قدموں سے پارکنگ ایریا میں چلا گیا
ایک تو ایک لاکھ کی پھکی لگ گئ دوسرا پورا دن گدھوں کی طرح کام کرو اور اب اس میڈم کو بھی گائیڈ کرو
زارا اپنی ہیل والی سینڈل کو زمین پر ٹک ٹک مارتے ہوۓ حنین کے پاس پہنچی
اوۓ میڈم بس کرو اور اب اپنے گھر کو کھسکو چھوٹی کا وقت ہوگیا ہے زارا حنین کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوۓ بولی
ہاتھ ہٹاؤ حنین ہاتھ کو دیکھتے ہوۓ غصے سے بولی
یہ لو مجھے بھی کوئ شوق نہیں ہے ہاتھ رکھنے کا زارا اپنا ہاتھ ہٹاتے ہوۓ بولی
لائبہ حنین کے اٹیٹیوڈ کو دیکھ کر کافی ایمپریس ہوئ
💞💞
الیاس نے اپنی کار کو ڈیفینس سے اندر لے گئ اور اب وہ فل سپیڈ سے کار چلا رہا تھا
مبین کو اب صیح معنوں میں سمجھ آیا تھا کے قاسم کیوں اتنے دانت نکال رہا تھا
مبین نے آیت الکرسی پڑھنا شروع کردی
کیا ہوا مبین آپ کو ڈر لگ رہا ہے
الیاس نے فرینک ہوکر پوچھا
جی جی سر مبین آنکھیں بند کر کے بولا
لیکن یہ تو ابھی ٹریلر ہے الیاس مبین کو دیکھتا ہوا بولا
مبین کی آنکھیں بند تھی یہ بات سنتے ہی پوری کی پوری کھول گئ
جاری ہے