Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob NovelR50750 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode14
No Download Link
455.5K
47
Rate this Novel
Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode01 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode02 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode03 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode04 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode05 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode06 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode07 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode08 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode09 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode10 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode11 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode12 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode13 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode14 (Watching)Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode15 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode16 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode17 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode18 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode19 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode20 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode21 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode22 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode23 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode24 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode25 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode26 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode27 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode28 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode29 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode30 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode31 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode32 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode33 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode34 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode35 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode36 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode37 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode38 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode39 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode40 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode41 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode42 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode43 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode44 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode45 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode46 Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Last Episode
Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode14
Humko Humise Chura Lo by Sadia Yaqoob Episode14
دعا ، عائزہ اور مشال پارلر سے تیار ہوئیں تھیں جبکہ حور گھر پر ہی تیار ہوئی تھی
دعا نےبلیک کلر ، عائزہ نے سلور کلر اور مشال نے گولڈن کلر کی میکسی
پہن رکھی تھی
اپنے ڈ ریس کا ہم رنگ ڈوپٹا کندھے پر رکھے ، سر پر ڈ ریس کا ہم رنگ حجاب لئے اور نفاست سے کیے گئے میک اپ میں وہ بہت پیاری لگ رہیں تھیں
جبکہ حور نے رائل بلیو کلر کی میکسی پہن رکھی تھی اسی رنگ کا ڈوپٹا کندھے پر رکھے اور اسی رنگ کا حجاب لئے بلکل جنت کی ہی حور لگ رہی تھی
اسکے ناک میں موجود ڈائمنڈ کی نوز پن اس کی خوبصورتی میں اضافہ
کر رہی تھی چہرے پر فئیر اینڈ لولی لگائے آنکھوں پر مسکارا اور کاجل لگائے اور ہونٹوں پر ریڈ لپ اسٹیک لگائے وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی
شکر ہے تم لوگ آ گئیں ورنہ مجھے تو لگ رہا تھا کہ تم لوگوں کو آنے کو کوئی
ارادہ نہیں ہے
شیری نے طنز کیا
ہم پر غصہ نا کرو اور مشال کو دیکھو سارا غصہ اتر جائے گا
دعا نے اسکا دھیان مشال کی طرف کروایا جو ان تینوں کے پیچھے کھڑی تھی
اور مشال کا تو دل کر رہا تھا کہ دعا کا منہ ہی توڑ دے
بہت پیاری لگ رہی ہو شیری نے مشال کو دیکھنے کے بعد ان تینوں
کے سامنے ہی اسکی تعر یف کی جس سے مشال جھنپ گئی
اوئے چلو اب کیا آج یہیں کھڑے رہنے کا ارادہ ہے حور شیری کو
ابھی تک مشال کو دیکھتا پا کر بولی
ہاں ہاں چلو وہ حور کے کہنے پر ہوش میں آیا
وہ سب ہال کی طرف چل پڑے
ہائے اللہ سر کبیر کتنے پیارے اور ہینڈسم لگ رہے ہیں دعا بولی
واقعی یار آج تو ہم بھی تمھاری اس بات سے ایگری ہیں شیری اور عائزہ بولے
سر کو چھوڑو اور اپنی جگہ پر جا کر بیٹھو سب حور ان سے بولی
کچھ دیر میں پارٹی شروع ہو گئی
اسلام علیکم کمپئر نے سٹیج پر آنے کے بعد سب سے سلام کیا
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ یہ پارٹی فزکس ڈپارٹمنٹ کے ان سٹوڈینٹس کے لئے اورگنائز کی گئی جن کا اس یونی میں یہ آخری سال تھا
اب ہم اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ان سٹوڈینٹس کی کچھ پرانی یادیں آپ سے وڈیو کی شکل میں شیئر کرتے ہیں
سٹیج پر ایک سکرین بھی لگائی گئی تھی جس پر ایک وڈیو چلائی گئی تھی
جس میں حور لوگوں کی ساری کلاس کے مختلف مویومینٹس تھے جس میں سب سٹوڈینٹس کچھ نا کچھ کر رہے تھے
کہیں کوئی جمائی لے رہا تھا کہیں کوئی دوسرے کو تنگ کر رہا تھا
ایک وہ مویومینٹ تھا جس میں شیری سر کی نقل اتار رہا تھا
ایک مویومینٹ میں دعا اور عائزہ ایک دوسرے کے رجسڑ کو خراب کر رہیں تھیں اور ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو ہاتھ نیچا نیچا برا بھلا کہ رہیں تھیں
اور مشال ان کو منع کر رہی تھی
ایک مویومینٹ میں شیری پریزنٹیشن دے رہا تھا اور حور اسکو مختلف اشارے کر رہی تھی جس سے شیری کا دھیان پریزنٹیشن کی بجائے حور کی طرف چلا جاتا تھا اور سر اس سے پوچھتے تھے کہ کیا ہوا آپ آگے نہیں بول رہے
اور شیری نے دوبارہ سے پریزنٹیشن شروع کر دی
وڈیو کے بیک گراونڈ میں ”” یہ پل ہاد آئیں گے ”” گانا چل رہا تھا
ہال میں موجود سب وڈیو کو دیکھ دیکھ کر ہنس رہے تھے
تو کیسی لگی آپ سب کو وڈیو کمپئر نے سب سے پوچھا
سب نے اس کے سوال کے جواب میں تالیاں بجائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ہمارے پاس اس ڈپارٹمنٹ اور یونی کی موسٹ بریو اور پاپولر گرل حور علی
کے لئے کچھ ہےکمپئر بولا
سکرین پر ایک وڈیو چلنے لگی جس میں حور کی فرسٹ اور سیکنڈ ڈے کی وڈیو
جس میں اس نے لڑکوں کو مارا تھا ، حور کا چلیں دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔
لڑکوں کو لائن میں کھڑا کر کے
ان کو تھپڑ مارنا ، حور کا کنٹین میں بیٹھ کر بہت سا کھانا ، حور کا پریزنٹیشن
دینا ، حور کا گراونڈ میں بیٹھ کر وائلن بجانا ، حور کا اپنی ویلکم پارٹی میں وائلن
بجانا ، حور کا بائیک ریس میں جیتنا ، حور کا مشال ، دعا ، عائزہ اور شیری کو تنگ کرنا ، یونی میں ہوئے مختلف فنگشنز کو ہوسٹ کرنا
دیکھایا جا رہا تھا اور اس وڈیو کے بیک گراونڈ میں حور کی اپنی ویلکم پارٹی پر بجائی ہوئی دھن چل رہی تھی
حور یہ سب دیکھ کر بہت خوش تھی
اب میں مس حور سے گزارش کروں گا کہ وہ سٹیج پر آئیں کمپئر نے وڈیو
ختم ہونے کے بعد حور کو سٹیج پر آ نے کی دعوت دی
حور سٹیج پر آئی تو سب نے تالیوں سے اسکا استقبال کیا
تو مس حور کیسی لگی آپ کو وڈیو ۔۔۔۔۔۔ کمپئر نے اس سے پوچھا
بہت اچھی ۔۔۔۔ مجھے یہ دیکھ پر بہت خوشی ہوئی آپ سب کا مجھے اتنی
عزت دینے کا شکریہ
آپ کا کیسا وقت گزرا اس یونی میں ۔۔۔۔۔
بہت اچھا ۔۔۔۔ میں نے بہت کچھ سیکھا ہے اس یونی میں رہتے ہوئے
حور نے مسکراتے ہوئے جواب دیا
کیا آپ آج ہمارے لئے وائلن پلے کریں گی کمپئر نے اس سے پوچھا
جی کیوں نہیں ۔۔۔۔۔ حور بولی
میری مس حور کے کلاس انچارج سر کبیر سے گزارش ہے کہ وہ مس حور سے کوئی فرمائش کریں حور کے ہامی بھرنے کے بعد کمپئر بولا
سر آپ کون سا گانا چاہتے ہیں جو مس حور آج پلے کریں
سر کے سٹیج پر آنے کے بعد کمپئر نے ان سے پوچھا
ہم کو ہمی سے چرا لو گانا کیا آپ پلے کر سکتی ہیں سر نے حور سے پوچھا
حور نے جھٹکے سے اپنا جھکا ہوا سر اٹھایا اور سر کو دیکھا کہ یہ انہوں نے
کیا فرمائش کر دی ہے
یس سر حور بولی
اوکے اٹس یور ٹائم ۔۔۔۔ سر اس سے کہتے ہوئے سٹیج سے نیچے چلے گئے
حور نے اوکے کہتے ہوئے دھن بجانی شروع کی
ہم کو ہمی سے چرالو
دل میں کہیں تم چھپا لو
ہم کو ہمی سے چرا لو
دل میں کہیں تم چھپا لو
ہم اکیلے ہو نا جائیں
دور تم سے نا ہو جائیں
پاس آو گلے سے لگا لو
ہم کو ہمی سے چرالو
دل میں تم کہیں چھپالو
یہ دل ڈھرکا دو
زلفیں بھیکرا دو
شرما کے اپنا آنچل لہرا دو
ہم اپنی زلفیں تو بھیکرا دیں
دن میں رات نا ہو جائے
ہم آنچل تو لہرا دیں
پر برسات نا ہوجائے
ہونے دو برساتیں
کرنی ہیں کچھ باتیں
پاس آو گلے سے لگا لو
ہم کو ہمی سے چرالو
دل میں کہیں تم چھپالو
ہم اکیلے ہو نا جائیں
دور تم سے نا ہو جائیں
پاس آو گلے سے لگا لو
ہم کو ہمی سے چرا لو
دل میں کہیں تم چھپالو
حور کے دھن بجانا بند کرتے ہی سارا ہال تالیوں سے گونج اٹھا
بہت اچھا پلے کیا مس حور آپ نے ۔۔۔۔۔
حور سب سے تھینکس کہنے کے بعد سٹیج سے نیچے آگئی
پارٹی ختم ہونے کے بعد حور لوگوں کی ساری کلاس گراونڈ میں آگئی
کچھ دیر ایک دوسرے کے ساتھ گزارنے کے بعد سب اپنے اپنے گھر چلے
گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پتا نہیں کیا بات ہے حور میں جو مجھے اس میں کشش محسوس ہوتی ہے
جب بھی اسے دیکھتا ہوں نظر اس پر سے ہٹتی ہی نہیں ہیں
اور تمھیں پتا ہے اس نے آج میرے کہنے پر میرے میری پسندیدہ دھن وائلن پر پلے کی
اس نے بلکل ویسے ہی دھن پلے کی جس طرح میں وائلن پر پلے کرتا ہوں
کبیر کا روز کا مامول تھا کہ وہ رات کو ہنی کی تصویر سے اپنے سارے دن کی باتیں ڈسکس کرتا تھا
اور آج بھی وہ اس سے اپنی باتیں شیئر کر رہا تھا جیسے وہ اسکے سامنے ہی
بیٹھی ہو
پتا نہیں ہنی تمھاری قبر دیکھنے کے بعد بھی میرا دل نہیں مانتا کہ تم اس
دنیا میں نہیں رہی مجھے چھوڑ کر چلی گئی ہو
ایسا لگتا ہے تم میرے آس پاس ہی ہو کاش کوئی معجزہ ہو جائے اور تم میرے سامنے زندہ ہو کر آ جاؤ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حور لوگوں کا بی ایس کا رزلٹ آ گیا تھا حور نے اپنے ڈپارٹمنٹ اور اپنی یونی میں ٹاپ کیا تھا
شیری ، دعا ،مشال اور عائزہ نے بھی اچھی سی جی پی اے سے بی ایس پاس کیا تھا
اور آجکل ان سب کے گھر میں شیری ، دعا اور عائزہ کی شادی کی تیاریاں چل رہیں تھیں ان کی شادی نومبر کے لاسٹ ویک میں تھی
_________
دعا اور عائزہ نے سب کو گھن چکر بنایا ہوا تھا ان کی شوپنگ ختم ہونے کا
نام ہی نہیں لے رہی تھی یہاں تک کہ ان کی مہندی کا دن آ گیا تھا
آج ان سب کی مہندی تھی دعا ، عائزہ اور شیری کی رخصتی ایک ہی دن
تھی
اس وقت سب لوگ ہال میں موجود تھے جہاں پر مہندی کا فنگشن رکھا گیا
تھا
سٹیج کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا سٹیج پر تین صوفے رکھے گئے تھے ایک پر دعا اور حسن ، دوسرے پر عائزہ اور رضا اور تیسرے صوفے پر مشال اور شیری بیٹھے ہوئے تھے
لگوائی سوائے حور کے ۔۔۔۔
حور تم بھی لگوا لو مہندی بہت پیاری لگے گی تمھارے ہاتھوں پر دعا نے اس سے کہا
نہیں مجھے اچھی نہیں لگتی مہندی ۔۔۔۔۔ حور منہ بنایا اور اسے منا کیا
حور نے آج تک کبھی ہاتھوں پر مہندی نہیں لگوائی تھی
پلیز لگوا لو یار ہماری شادی کی خوشی میں ہی ۔۔۔۔۔ عائزہ بولی
میں نے نہیں لگوانی پلیز فورس نا کرو ۔۔۔۔۔
اوکے جیسے تمھاری مرضی ۔۔۔۔ عائزہ بولی
پھر رسمیں ادا کی گئیں اور مشال اور شیری ، دعا اور رضا، حسن اور عائزہ نے بہت پیارا ڈانس کیا
رات گئے تک مہندی کا فنگشن چلتا رہا سب نے خوب انجوائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ا گلے روز حور، دعا ،عائزہ اور مشال کے ساتھ کے ساتھ ڈ ریسنگ روم میں تھی
جب شور مچا کہ بارات آ گئی ہے
اچھا میں تو چلی بارات آ گئی ہے حور ان سے کہتی ہوئی وہاں سے چلی گئی
اس نے نور اور ہانیہ کے ساتھ مل کر شیری ، رضا اور حسن کا راستہ روکا
چلیں اب پیسے نکالیں نہیں تو ہم نے آپ کو آگے جانے نہیں
دینا حور ان تینوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہوئی بولی
کتنے پیسے۔۔۔۔ رضا نے پوچھا
تیس ہزار جواب نور کی طرف سے آیا
ہم کوئی نہیں دے رہے شیری بولا
ٹھیک ہے بھائی نا دیں ہم بھی ادھر ہیں اور آپ بھی ہم نے آپ کو اندر جانے ہی نہیں دینا ہانیہ شیری سے بولی
اوئے شیری آرام سے دے دو ورنہ بنا دلہن کہ ہی جانا پڑے گا
ان تینوں نے ان کو تیس ہزار دے کر اپنی جان چھڑائی
چلیں اب آئیں آپ لوگ اندر حور مسکراتے ہوئے بولی
پھر لڑکیوں نے پھولوں سے ان کا اسقبال کیا
تینوں جوڑیاں چاند سورج کی جوڑی لگ رہیں تھیں
دعا گولڈن کرتی ریڈ لہنگا اور ریڈ ہی ڈوپٹا لئے ۔۔۔۔ عائزہ زنک کرتی ، ریڈ لہنگا اور ریڈ ڈوپٹا لئے ۔۔۔۔۔ اور مشال سلور کرتی ، ریڈ لہنگا اور ریڈ ہی ڈوپٹا لئے اور خوبصورتی سے کیے گئے میک اپ میں وہ تینوں بہت پیاری لگ رہیں تھیں
رضا نے بلیک اور حسن نے گولڈن جبکہ شیری نے میرون شیروانی پہن رکھی
تھی وہ تینوں بھی بہت پیارے لگ رہے تھے
حور کوپر کلر کا تنگ پاجامہ شارٹ ریڈ کلر کا فراک جس پر خوبصورت سا کوپر
کلر کا ہی کام کیا گیا تھا اور کوپر کلر کا ڈوپٹا جس کے کناروں پر ریڈ پٹی لگی ہوئی تھی سر پر اوڑھے بہت خوبصورت لگ رہی تھی
نور اور ہانیہ نے ریڈ تنگ پاجامہ زنک شارٹ قمیض جس پر ریڈ کلر کا کام کیا گیا تھا اور ریڈ ڈوپٹا لئے وہ دونوں بھی پیاری لگ رہیں تھیں
کچھ دیر کے بعد دودھ پلائی کی رسم ادا کی گئی حور نے شیری ، نور نے حسن اور ہانیہ نے رضا کو دودھ پلایا اور ان سے پچاس پچاس ہزار وصول کئے
پھر سب کی دعائیوں کے سائے میں دعا ، عائزہ اور مشال اپنے اپنے پیا گھر
چلیں گئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت پیاری لگ رہی ہو حسن نے عائزہ کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لیا
میں آج بہت خوش ہوں کہ میں نے جو چاہا تھا وہ مجھے مل گیا اور یہ سب حور کی وجہ سے ہوا ہے میں اس کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے کہ اس نے مجھے تم سے ملوا دیا
حور تو ہے بہت اچھی وہ ہم سب سے بہت پیار کرتی ہے اور ہم سب خوشی کا ہمیشہ خیال رکھتی ہے اللہ اس اسے ہمیشہ خوش رکھے عائزہ حور کے بارے میں بہت محبت سے بولی
تم نے بلکل ٹھیک کہا ہے حور واقعی میں بہت اچھی ہے اللہ میری بہن کو دنیا کی ہر خوش دے
آمین عائزہ بولی
اب ہم اپنی بھی کوئی بات کر لیں جا حور کو ہی ڈیسکس کرتے رہنا ہے
حسن بولا جس سے عائزہ نے شرما کر اپنا چہرہ جھکا لیا
یہ تمھاری منہ دکھائی حسن نے ڈائمنڈ کا سیٹ عائزہ کے آگے کیا
عائزہ نے تھینکس کہتے ہوئے سیٹ اس سے لے لیا
آئی لو یو عائزہ ۔۔۔۔۔
جواب نہیں دو گی ۔۔۔۔ عائزہ کو خاموش پا کر حسن بولا
آئی لو یو ٹو ۔۔۔۔ عائزہ نے اپنی پوری ہمت جمع کر کے اپنی محبت کا اظہار کیا
اس کے اظہار پر حسن نے اس کو گلے سے لگا لیا اور عائزہ نے اسکے سینے پر اپنا سر ٹکاتے ہوئے اپنی آنکھیں موند لیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے اللہ میں تو تھک گئی ہوں مجھ سے اور نہیں بیٹھا جا رہا میں تو اب اٹھنے لگی ہوں بیڈ سے رضا نہیں آتے تو نا آئیں میں اور نہیں بیٹھ سکتی اب
دعا کافی دیر سے ایک ہی پوزیشن میں بیٹھی رضا کا انتظار کر رہی تھی
ابھی دعا اپنی جگہ سے اٹھنے ہی لگی تھی کہ د روازہ کھلنے کی آواز آئی اور دعا فورا واپس سیدھی ہو کر اپنی جگہ پر بیٹھ گئی
کیسی ہو ۔۔۔۔ رضا دعا کے پاس بیٹھتے ہوئے بولا
سوری یار تمھیں اتنا انتظار کرنے کے لئے میرے کزنز میری جان ہی نہیں چھوڑ رہے تھے بڑی مشکل سے جان چھوڑا کر آیا ہوں رضا اس کا ہاتھ پکڑتے ہوئے لو محبت بھرے لہجے میں بولا
یہ تمھاری منہ دکھائی رضا نے دائمنڈ کا سیٹ اس کے سامنے کیا
آئی لو یو دعا ۔۔۔۔
یار دعا کچھ تو بولو میں بولے جا رہا ہوں اور تم چپ کر کے بیٹھی ہو ویسے تو تم بہت بولتی ہو آج کیا ہوا
کیا تم بھی مجھ سے محبت کرتی ہو ۔۔۔۔ رضا نے ہاتھ سے اسکا چہرہ اوپر
کرتے ہوئے اس سے پوچھا
بولو دعا پلیز ۔۔۔۔
دعا نے صرف ہاں میں سر ہلایا
دعا تم نے مجھے ابھی آئی لو یو نا کہا تو میں جا رہا ہوں یہاں سے رضا نے
آنکھوں میں شرارت لئے دعا سے کہا
دعا چہرہ نیچے کیے بیٹھی تھی اس لیے اسکی آنکھوں میں موجود شرارت کو نا دیکھ پائی
رضا اس کے کچھ نا بولنے پر بیڈ سے اٹھ کر دروازے کی طرف بڑھا
آئی لو یو ٹو ۔۔۔۔۔ رضا کو جاتا دیکھ کر دعا جلدی جلدی سے بولی
تھینکس مائی لو ۔۔۔۔
رضا نے اس کے پاس بیٹھتے ہوئے مسکراتے ہوئے دعا کو گلے لگا لیا
دعا نے اپنا سر اس سے سینے پر ٹکا دیا.
جاری ہے
