Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode70

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode70

تم.نے.مجھے بہت تکلیف دی ہے..
وہ.مصنوعی منہ بنا.کر بولا.تھا..
ممِ.میں. .میں.معافی مانگ رہی ہوں نا..سوری پلیز… آپ خفا تو.نا.ہوں..میں اب.نہی.کروں.گی پکا وعدہ…
وہ ایک.دم.بچوں.کی.طرح بولی.تھی.جیسے.بچے سے اس.کا.پسندیدہ کھلونا.چھینا جا.رہا.ہو اور وہ بے.بس.ہو.کر.منتیں کرنے.لگے…
فرحان.نے کچھ.نا.کہا.تھا..کیونکہ وہ چاہتا تھا کہ آئندہ وہ کبھی ایسی غلطی نا.کرے اس لیے چھوٹی سی سزا.تو بنتی تھی
وہ کچھ بھی کہے بغیر اسکے.ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑاتا اٹھ گیا ِِ.اس سے پہلے نمرہ کچھ کہتی فرحان.کا.موبائل بج اٹھا تھا..اور وہ فون.لیتا کمرے سے نکل.گیا تھا..
نمرہ کو اپنا دل ڈوبتا محسوس ہوا تھا…
لیکن یہ.بھی سچ تھا کہ.اسنے.فرحان.کو.تکلیف دی تھی
نمرہ نے وضو کر.کے نماز.ادا کی اور کچھ دیر بیٹھی رہی.مگر جب وہ نا آیا تو اسے اور رونا آنے لگا تھا…
وہ آنسو پیتی آکر بیڈ پر لیٹ گئی اور لیمپ آف.کرکے سونے کی.کوشش.کرنے.لگی تھی..
دس منٹ بعد کمرے کا.دروازہ.کھلا تھا ِِاور وہ اندر آیا تھا..
اسکی توقع کے بر عکس وہ سو چکی تھی..
وہ کال سننے کے بعد.کچھ دیر اشعر کے پاس بیٹھ گیا تھا..
فرحان نے چینج کر کے اپنی سائیڈ کا لیمپ بھی آف کیا اور لیٹ گیا..
ابھی.دو.منٹ بھی نا.گزرے تھے کہ.کمرے کی.مکمل خاموش.فضا میں سسکی.گونجی تھی…
وہ جو یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ.سو.چکی تھی اسنے حیرت سے نمرہ کو.دیکھا جو اسکی طرف پشت کیے سو رہی تھی.ِِبلکہ.جاگ رہئ تھی اور محترمہ بڑے شوق سے رونے کا.شغل جاری رکھے ہوئے تھیں. .
فرحان.کا.دل.کیا اپنا سر پیٹ لے وہ….
یا تو یہ لٹکی خود.پاگل.ہے یا.مجھے.پاگل.کر.کے چھوڑے گی..
وہ سوچ ہی سکا تھا…
اسنے.ہاتھ بڑھا کر نمرہ.کو ایک دم اپنی جانب کھینچا تھا..
وہ جو یہ سمجھی.تھی.کہ.فرحان. سو.چکا تھا ایک.دم ہڑبڑا.گئی.تھی مگر جب تک وہ.سمجھتی تب تک وہ اسکی باہوں میں.قید تھی..
نمرہ.نے ایک.دم نگاہ اٹھا کر کچھ حیران.نظروں.سے اس ظالم شہزادے کو دیکھا تھا…جو اسی کو دیکھنے میں.مصروف تھا..
تمہیں پتا ہے تم خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بے وقوف بھی ہو ِِحالانکہ.مجھے تم بہت سمجھدار لگتی تھی..
وہ نرمی سے اسکے بال کان کے پیچھے اڑساتے ہوئے بولا تھا..
اور وہ جو کب سے انسو پی رہی تھی فرحان.کی.بے رخی کو.دیکھ.کر.ِایک.دم.جیسے سیلاب پھر سے رواں.ہو.گیا تھا..
مجھے الہام ہونا تھا.کیا ..اور ویسے بھی اس ردا.نے کتنے دھڑلے سے کہا.تھا اگر ہمارا نکاح اس.طرح اچانک.نا.ہوا ہوتا تو یقیناً میری جگہ وہ ہوتی آپکی.بیوی… اور.میں بے وقوف لگتی ہوں.پھر بھی اپکوِ.
نمرہ نے نروٹھے پن سے کہا تھا..
ایک منٹ.یہ.کب کہا.اسنے.کہ.میں.اس.سے شادی کرتا؟
فرحان.نے کچھ چونک کر اس سے پوچھا تھا
ولیمے والے دن.کہا.تھا..
مجھے بہت نیند آرہی ہے..
نمرہ نے بتایا اور خود پر سے فرحان.کا ہاتھ ہٹا کر کروٹ بدلنے لگی ..
اس سے پہلے وہ.ایسا کرتی ایک.بار.پھر وہ اسکے حصار میں.تھی..
اگر ہمارا.نکاح اس طرح نا.بھی ہوا ہوتا تب بھی ردا یہاں.کبھی.نا.ہوتی..
فرحان.نے گرفت مضبوط کرتے ہوئے بتایا.تھا..
تو؟؟
نمرہ نے سوال.کیا
تو یہ کہ تب بھی تم ہی یہاں.ہوتی..
ایکچولی.کیا.ہے نا.کہ.میں.اتنا.سیدھا ہوں.نہی.. وہ تو قسمت.کام.کر گئی وورنہ انگلی ٹیڑھی کرکے.گھی نکالنا.میرا پسندیدہ کام.ہے ڈارلنگ.. فرحان.شاہ.کو.تم چاہیے تھی اور تمہیں کسی اور کا میں.ہونے نا.دیتا چاہے دنیا ادھر سے ادھر.ہو.جاتی..نا..
وہ اسکے بال کندھے سے ہٹاتا ہوا بولا تھا…
تمہیں مجھ سے بات کرنی.چاہیے تھے
وہ.بولا.تھا
اپکو.مجھے بتانا چاہیے تھا
نمرہ.نے کہا.تھا..
مجھے کیا.پتا تھا کس.چیز.کا.روگ لگائے بیٹھی ہیں.محترمہ
فرحان بولا.تھا
نمرہ آئندہ ہم دونوں میں.سے.کوئی بھی بات.نہی.چھپائے گا ..اوکے..بات کلیئر ہو.جائے تو.بہتر.ہوتا.ہے.
فرحان.نے سمجھایا تھا
اوکے..
نمرہ نے اتفاق کیا تھا فرحان.نے.بہت محبت سے اسکے.ماتھے.پر.لب رکھے تھےا…
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
وہ ہاسپٹل جانے کے لیے تیار تھی جب برہان فریش سا تولیہ رگڑتا اس تک آیا تھا..
بڑی پیاری لگ رہی ئو..
وہ بولا.تھا..
صبح صبح متھے.نہی.لگو.میرے..
مقدس منہ.بنا.کر.بولی.تھی..
منہ.لگ جاؤں.پھر؟
وہ.بے باکی.سے.بولا تھا..
زیادہ فری نہی ہو..
مقدس.نے.وارن.کیا تھا..
اوکے تھوڑا.سا.ہوں.گا.بس..
وہ.بھی برہان.تھا..
اسے پکڑ کر قریب کرتا اسکے ہونٹوں.پر جھکا تھا…
وہ.ایک.دم.گھبرا.کر.پیچھے ہوئی.تھی..
کوئی شرم.ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے…
وہ چڑ کر بولی.تھی..
مگر وہ.کہاں.ہوتی ہے؟؟؟
برہان.نے.معصومیت سے سوال.کیا تھا..
تمہارے پاس تو.بالکل.نہی.ہوتی..
اسنے جواب.دیا تھا..
جبکہ.وہ.ہنس.دیا.تھا..
جلدی سے ریڈی ہوتا وہ اس تک آیا تھا جو.کب.سے اسی کا.جائزہ لے.رہئ تھی..
آیت الکرسی پڑھ کر پھونک.دو…
برہان.نے بالوں.میں ہاتھ پھیر کر اک ادا.سے.کہا.تھا..
کیوں؟؟ تم سے شیطان.ویسے ہی.پناہ مانگتا ہے…
اسنے.جواب دیا تھا…
نہی.میں.نے کہا.نظر لگ گئی تو..
وہ.شرارت سے بولا.تھا..
چلو اب…..
مودس.بولی.تھی..اور.ساتھ منہ.میں.آیت الکرسی پڑھ کر دھیرے سے اس پر.پھونکی تھی پیچھے سے … اسکی.پھونک اپنی.پشت پر برہان نے.واضح محسوس.کی تھی..وہ مسکرا.دیا تھا…
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
..وہ آئینے کے.سامنے.کھڑی بال.سلجھا.رہی تھی.جب فرفرحان اس کے.پیچھے آیا تھا اور آہستہ سے دونوں ہاتھ اسکی نازک.کمر سے ہوتے پیٹ پر رکھے تھے…
اسکے کندھے ٹھوڑی ٹکائے وہ اسے دیکھنے.لگا تگا..
تھینک.یو…
اسکا اشارہ اسکے امید.سے ہونے کی.طرف.تھا..
نمرہ نگاہ.جھکا.گئی.تھی..
ویسے تھینکس.تو.میرا.بھی.بنتا.ہے.نا..
وہ.شرارت سے بولا.تھا..
مطلب؟ اپکا.کیوں؟
وہ نا.سمجھی سے بولی
میں.چنے.بیچنے تو.نہی.گیا تھا..میری.بھی.محنت ہے..
وہ معنی.خیز.شرارت سے بولا.تو.نمرہ.کے گال ایک.دم.دہکے تھے…
آپ بہت چیپ اور بے شرم.ہیں…
وہ ایک.دم.اسکے ہاتھ ہٹاتی بولی تھی..
جبکہ.نگاہ.ملانے کی.سکت.کب.رہی تھی..
فرحان.ہنس دیاتھا..
دیکھو.سچ تو.سچ ہوتا.ہے..تم.مانو.نا.مانو..
وہ.بعض.نا آیا تھا..
فرحان…شرم.کر لیں…
وہ گھوری سے نوازتے بولی تھی..
نہی.آتی اب کیا.کروں..بڑا.مسئلہ.ہے بھئی…
وہ معصومیت سے بولا.تھا…
نمرہ.نا.چاہتے ہوئے بھی.ہنس.دی تھی..
ویسے ہمجھے بیٹی چاہیے..جو.بالکل.میرے جیسی.ہو..ہاں.بال تمہارے پیارے ہیں وہ.بے.شک.تم.جیسے ہوں..آنکھیں بھی پیاری ہیں..کمر.بھی.. پر باقی میرے.جیسی ہونی.چاہیے…
وہ اسے.دیکھتے ہوئے بولا.تھا..
اور بیٹا ہوا.تو؟؟؟
نمرہ.نے.پوچھا تھا..
نہی.بھئی.بیٹی چاہیے.مجھے تو…
وہ منہ.بنا.کر.بولا.تھا..
ہاں.آپکو.پتا ہے.نا.بیٹا ہوا تو آپ جیسا.نا.نکل.آئے..
نمرہ نے چوٹ کی.تھی..
ظاہر.ہے.میرا.بیٹا ہو.گا.تو.میرے جیسا ہی ہو.گا نا…
فرحان.کی آنکھیں چمکی.تھیں. ..
آپ سے دو ہاتھ آگے ہی.ہو.گا..
نمرہ.نے.منہ.بنایا تھا..
وہ تو ہونا بھی چاہیے بھئی..ظاہر ہے فرحان شاہ کا.بیٹا ہو گا..
وہ کندھے اکڑا کر.بولا تھا..
یار تم.بس.کرو.اب.ہاسپٹل چھٹی کراؤ فلحال…آرام.کرو..
وہ اسکا چہرہ دیکھتا بولا.تھا..
ابھی سے؟؟ نمرہ.نے حیرت سے اسے دیکھا تھا..
ظاہر ہے ابھی سے.. اس بات کعئی.کمپرومائز نہی ہو.گا بالکل..
ویسے بھی تمہاری طبیرت اچانک خراب.ہونے لگتی ہے..میں.نہی چاہتا کوئی مشکل ہو..
وہ اسکا ہاتھ تھامتا.محبت سے بولا تھا..
آپ کی بات ٹھیک ہے.. لیکن میرے لیے یہ صرف میرئ جاب نہی ہے..یہ.میرا پیشن.ہے..ڈاکٹر بننا.میرا خواب.تھا..میری.ماما کا ڈریم تھا…
اس لیے مجھے.کرنے دیں… مجھے اچھا لگتا ہے ہاسپٹل.جانا… اور میں ہاؤس جاب کے بعد.کوئی گیپ بھی نہی دینا چاہتی..ڈائیریکٹ سپیشلائیزیشن کرنا چاہتی ہوں…
وہ آنکھوں میں.چمک.لیے اسے بتا رہی تھی..
جیسے آپکی مرضی…
فرحان.نے مسکرا کر اسکا چہرہ دیکھا تھا..
پر اب میں.کیا.کروں.گی فرحان؟؟
بچے سنبھالوں گی یا ہاسپٹل جاؤں.گی یا پھر پڑھونگی؟؟
اتنا.جلدی یہ.سب..مطلب..
وہ کہتے.کہتے رک.گئی..
فرحان.اسکی.بات اچھے سے سمجھ.چکا تھا..اسکی.پریشانی.برحق تھی…اسکی پڑھائی بھی ٹف تھی…
کچھ نہی.ہو.گا سب مینیج ہو.جائے گا..میں.ہوں.نا.. تم پلیز یہ ٹینشن لینا تو.بند.کرو… آجکل.تمہرا دماغ ہر وقت کچھ نا.کچھ کھچڑی.بناتا رہتا ہے..پہلے بھی خود کو.خواہ.مخواہ ٹارچر.کیا.تم.نے… بے وقوف…
وہ اسے ڈپٹتے بولا.تبا..
میں بے.وقوف ہوں؟؟
نمرہ کا.منہ.کھل.گیا تھا..
ہاں.نا..بے وقوف حسینہ..میرئ جھلی..
فرحان.شرارت سے بولا.تھا…
فرحان….
وہ اسے گھورنے لگی تھی…
چلو سب.کو.گڈ نیوز.نہی.سنانی؟
وہ اسے احتیاط سے کھڑا.کرتا بولا.تھا..
آئی.تھنک.ہمیں نیچے کسی روم.میں.شفٹ ہو.جانا.چاہیے..تمہارے لیے آسان.رہے گا..
وہ بولا تھا..
نہی ٹھیک.ہے ادھر.ہی..اب اتنا بھی.کیا..
نمرہ منہ.بنا.کر.بولی تھی کیونکہ.اسکو.اپنا.کمرہ ہی پسند.تھا..
میری پیاری بیوی صاحبہ… تم سیڑھیاں اترو چڑھو.یہ.مجھے گوارا.نہی…ہاں اگر تم.ایک اور بات.کی حامی بھرو.تو.تمہاری بات مان.لیتے.ہیں
فرحان.نے کہا.تھا
کیا بات؟
نمرہ.نے.پوچھا تھا..
یہ آپکی عادت.نہی.بنتی جا رہی یہ.کرو تو وہ.ہوگا..یہ.مانو.ِِ
وہ.بولی تھی..
تم.بڑا نوٹ کرتی ہو..
فرحان.نے.چمک.کر.کہا.تھا..
اچھا کس بات کی حامی ؟؟
وہ.نقطے پر آئی تھی..
دیکھو تمہارا ہر وقت سیڑھیاں چڑھنا.اترنا ٹھیک.نہی..اب تو.بالکل.نہی..یا تو.نیچے شفٹ ہو..یا پھر میں.خود.تمہیں اوپر.نیچے لے.آیا کروں.گا..
وہ.آخری بات شرارت سے بولا.تھا
آپ کیسے؟
نمرہ.نے.پوچھا
ایسے…
وہ ایک.دم.جھکا اور اسکو.باہوں.میں.اٹھا لیا تھا..
وہ بالکل.اس.وقت یہ امید.نہی رکھتی تھی..
اللہ.فرحان کیا.کر.رہے ہیں..اتاریں.مجھے…
وہ ایک.دم.چینخی تھی ساتھ اسکو سختی سے تھاما.تھا..
بولو.منظور ہے..
وہ اسے ویسے ہی اٹھائے پوچھ رہا تھا
نہی.ہے منظورِاتاریں..بڑا.اچھا.لگے گا.سب.کے سامنے.. میں.بڈھی نہی.ہو.گئی..
وہ چڑ.کر بولی تھی..
پھر.نیچے ہی.چلو تم..
وپ بھئ قائم.تھا اپنی بات پر
فرحان ن ن ن ن -!!!!!
وہ بدمزہ.ہوئی تھی..
جی میری.جان…
وہ جھک.کر.اسلا گال چوم.گیا.تھا..
اچھا سہی ہے مان.لی آپکی…میری ڈیوٹی ہے اور اپکا.رومینس ختم.نہی.ہو رہا…
وہ اترنے.کے.ترلے کرنے.لگی تو فرحان.نے اسے نیچے اتارا تھا
_______
جیسے ہی نمرہ کی.پریگنینسی کی خبر سب کو ملی ئر طرف جیسے بہت خوشی چھا گئی تھی..آمنہ.بیگم نے لاکھوں بار اسکی.بلائیں لی.تھیں کیونکہ انکی چہیتی بہو انکی شدید خواہش جو پوری کرنے والی تھی… انھوں نے کالے بکروں کا صدقہ دیا اور پورے گاؤں میں.مٹھائی.بٹوائی تھی…
نمرہ کو تو.جیسے ہتھیلی کا چھالہ بنا لیا گیا تھا…
مگر لاکھ کہنے کے باوجود اسنے ہاسپٹل سے اتنی جلدی چھٹی نہی لی تھی..چونکہ ابھی شروع کے دن تھے سو وہ کام کر.سکتی تھی ..طبیعت زیادہ خراب بھی نا.تھی اور وہ اپنی ڈائٹ کا بھی ہورا خیال.رکھتی تیی یا اگر یہ کہا جائے کہ.فرحان.شاہ اسے لاپرواہی نہی.کرنے دیتا تھا تو درست ہو گا…
آج اسکا الٹراساؤنڈ ہونا تھا جسکی وجہ سے آج فرحان نے.اسے ئاسپٹل نا.جانے دیا تھا..
اسے تیار ہونے کا کہہ.کر وہ خود اشعر کے پاس بیٹھا کچھ پروجیکٹس ڈسکس کرنے لگا تھا…
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
نمرہ کا الٹراساؤنڈ ہو چکا.تھا اور وہ دونوں اب ڈاکٹر کی جانب.متوجہ تھے جو الٹراساؤنڈ. بہت غور سے دیکھ رہی تھی…
ڈاکٹر نے کچھ چونک.کر , کچھ مسکرا کر اور ذرا.محتاط انداز.میں.ان.دونوں پر.ایک.نگاہ ڈالی تھیِ..
ایکچولی مس فرحان.شاہ
You are gonna have triplets! !!!!!!!
(آپ کے ٹرپلیٹس ہوں گے)
ڈاکٹر نے بڑے سکون سے دھماکہ کیا تھا…
اور جیسے ہی اسکی آواز نمرہ اور فرحان.کے کانوں.تک پہنچی
ان.دونوں نے اگلے.لمحے
ایک.دم.چونک کر ایک.دوسرے کی.شکل.دیکھی تھی..
ڈاکٹر جانتی تھی انکو چار سو چالیس نہی.بلکہ آٹھ سو اسی واٹ کا جھٹکا لگا تھا
جڑواں بھی نہی.بلکہ.تین تین.بچوں کا.سن.کر سو وہ انکو وقت دینے کی خاطر ایکسکیوز کرتی انکی اکیلا چھوڑ کر اٹھ گئی تھی…
یہ…یہ…ڈاکٹر نے.کیا.کہا فرحان؟؟
نمرہ.نے پھٹی آنکھوں.سے جیسے خود کو.ہوش میں.لانا چاہا تھا…
اسنے فرحان.کا ہاتھ زور سے پکڑا تھا جو خود اس وقت شدید حیرت کا شکار تھا…
وہ دونوں جیسے اپنی اپنی جگہ فریز ہو گئے تھے
ٹر…ٹا…ٹریپلیٹس…
تت..تین ….بچے…
میں ..خواب..نہی سچ…
نمرہ نے بات دہرائی تھی جبکہ فرحان کے ہاتھ پر موجود اسکا ہاتھ کچھ کانپا تھا…
فرحان.جو خود شاک کی.کیفیت میں تھا اسنے کچھ نا کہا تھا…
تین بچے…یعنی فرحان شاہ آفندی تین بچوں کا باپ بننے والا ہے…
مگر جیسے جیسے اگلے چند لمحوں میں شاک کی کیفیت کم ہونا.شروع ہوئی فرحان.شاہ آفندی کی آنکھوں مخصوص انداز میں چمکنے لگی تھی. .چہرے پر ایک دم شرارتی اور معنی خیز مسکراہٹ ابھرئ تھی
تو یہ یہاں.بھی ہو چکا تھا..وہ یہاں بھی بازی لے گیا تھا…
جیسے وہ اپنی ہر بزنس.میٹنگ اپنے پراجیکٹس اپنے.فٹ بال.میچس ہر جگہ لے جاتا..جیسے وہ ہر ڈیل جو وہ کرتا اسلا.منافع دوگنا کرنے کے.بجائے تین.گناہ بڑھا دیتا..
جہاں.دوسرے نارمل منافع.کماتے عہاں وہ تین.سے چار گناہ بڑھ کر کمانا جانتا تھا ایسے ہی تو نہی اتنے کم.وقت میں.وہ ایک. مشہور کم.عمر بزنس ٹائیکون.تھا
اور 0ھر اچانک خاموش فضا کو چیرتا ہوا خوشی اور زندگی سے بھرپور اسکا قہقہہ گونجا تھا
نمرہ نے اگلے لمحے ہونقوں کی طرح اسکو دیکھا تھا
فرحان کیا….
نمرہ نے بولنا.چاہا مگر اس سے پہلے وہ کچھ کہتی اسے اپنی پسلیاں توٹتی محسوس ہوئی تھیں. ..
Oh my God. I have hit the jackpot darling 😂
فرحان نے.اسے شدت سے خود میں بھینچا تھا..
اور پھر ایک دم اسکا حیرت زدہ اور خجل چہرہ اپنے ہاتھوں میں لیا تھا
تین خوشیاں ایک ساتھ….
جسٹ تھنک.. کیا اس سے زیادہ خوبصورت زندگی ہو سکتی ہے؟؟؟
آئی لو یو ..آئی لو یو سو سو سو مچ…
اسنے نمرہ کا گال چوما تھا…
وہ تو ایک دم گھبرا ہی گئی..
فرحان …کیا کر رہے ہیں. .وہ اسے پیچھے کرتا.بولی تھی..
میں بہت بہتخوش ہوں تم سوچ بھی نہی سکتئ…
فرحان نے ایک.جھٹکے سے اسے اوپر اٹھایا اور گھمایا تھا..
جبکہ نمرہ کھلکھلا کر.ہنس دی تھی..
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
ہچ..ہچ…
اسکی ہچکیاں رکنے.کا.نام.نہی.لے رہی تھیں. ..
جبکہ.وہ اسکی حالت کا.بھرہور مزہ لیتا اسے.تنگ.کیے جا رہا تھا..
وہ بات وغیرہ کر کے اور مکمل.چیک اپ.کرا کر ہاسپٹل سے نکلے تھے..
شدید حیرت اور شاک.کی وجہ.سے نمرہ.کو.ہچکی آنا شروع
ہوئی تو رکنے کا.نہی.لیا
جبکہ فرحان.انگلی پر گاڑی کی چابی گھماتا دانتوں کی بھرپور نمائش.کرتا چلا آرہا تھا..جبکہ نظریں مسلسل نمرہ پر تھیں
اگر اب اپ نے مجھے دیکھا تو میں اپکا سر پھاڑ دونگی..
وہ زچ ہو کر بالآخر غصے میں انگلی اٹھا کر اسے وارن کرتے بولی تھی..
جس پر فرحان اپنا قہقہہ نا روک سکا تھا..
افف کتنی کیوٹ لگ رہی ہو..موٹی ہو کر اور پیاری لگوگی..گول مول ٹائپ..
وہ باز نا آیا تھا…
ہچ …
اسے پھر سے ہچکی آئی…
وہ اسے گاڑی میں بٹھاتا اس کے.لیے جوس لینے گیا اور پانچ منٹ بعد آیا تو ایک کے.بجائے چار ڈبے اسکو.تھمائے تھے..
نمرہ.نے سوالیہ نگاہ اسکے چہرے ہر ڈالی..
میں.نے سوچا اب تم.نہی چار ئو..سو سب کا اپنا.اپنا..
وہ.مزے سے بولا.جبکہ.نمرہ.کا.دل.کیا اسکا سر واقعی پھاڑ دے وہ.مسلسل اسکا ضبط آزما رہا تھا..
میں انسان ہوں..پیٹ ہے میرا..نا کہ پانی کی ٹینکی…
وہ چڑ کر بولی …
ساتھ ہی.منہ پھیر کر بیٹھ گئی تھی…
فرحان.نے کار سٹارٹ کر کے اگے بڑھائی مگر وہ نا مڑی تھی..
کم ہیں کیا؟؟
وہ جان کر بولاتھا..
نمرہ نے ماتھے پر بل ڈالے اسکو کڑی نگاہ سے دیکھا اور رخ موڑ لیا دوبارہ…
اچھا سوری یار..
فرحان نسکرا کر اسکا. پھلا منہ دیکھ کر بولا تھا
ہچ..
اسے پگر سے ہچکی آئی تو پھر سے وہ خود کو ہنسنے سے باز.نا رکھ پایا تھا
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
چار سال بعد…
رائق انسانوں کی طرح کھاؤ اسکو.ورنہ تمہارے ڈیڈ کو.بتاؤنگی..
نمرہ.نے.کڑے تیوروں سے اسے گھورا تھا…
جو.کب سے اسکے آگے بھاگ رہا تھا اور وہ اس کے.پیچھے پیچھے. .بالآخر اسے فرحان.کی.دھمکی.دینی پڑی تھی..
تاتی(چاچی) ….
وہ بھاگ کر لاؤنج کے دروازے سے اندر.داخل.ہوتی مقدس سے لپکا تھا
جسنے اسے ہاتھوں.ہاتھ.لیا تھا..
چاچی کی.جان…میرا شہزادہ..
مقدس.نے دیوانہ.وار اسکے پھولے پھولے.سرخ ہوتے گال.چومے تھے..
تم ہی سنبھالو.اسکو…
نمرہ.نے فروٹس.کا باؤل ٹیبل.ہر پٹخا اور بال.سمیٹتی کچن.کی.جانب.چل.دی
جبکہ چار سالہ مائر سکون سے فلور کشن پر الٹا لیٹا دنیا و مافیا سے بے خبر “ٹوائے سٹوری تھری ” دیکھنے میں مصروف تھا ساتھ فروٹس سے پھرپور انصاف کر رہا تھا جبکہ وائز شاہ اپنی نئی ریموٹ کنٹرول کار جو بامشکل دو دن پہلے وہ فرحان کے ساتھ جا کر خرید کر لایا تھا اسے کھوکے کسی ماہر مکینک.اور انجنیئر کی طرح اسکے پرزے کر رہا تھا اور ایک ایک.پرزے کا جائزہ لے رہا تھا..
نمرہ اور فرحان.کے تین.بیٹے تھے..
تینوں ایک.جتنے..
رائق شاہ آفندی
مائر شاہ آفندی اور وائز شاہ آفندی..جہنوں.نے.نمرہ.کو.گھن.
چکر.بنا.رکھا تھا …
دن کو وہ سکون.نہی.کرنے.دیتے اور رات کو.انکاباپ(ایسا.نمرہ.کا.کہنا.ہے
.میرا.نہی)
رائق.شاہ… گول.مٹول اور پھولے پھولے گال والا سب سے شرارتی بچہ ایک افلاطون… جسکی باتیں اگر سنی.جائیں.تو آپ کو ایک بار تو ضرور شک ہو گا کہ.یہ.بچہ ہی.ہے نا..؟؟؟
اگر اسے مقدس کا چہیتا کہا جائے تو غلط نا ہو گا…
باتوں میں.ریکارڈ لگانے کی.سب سے بڑی وجہ.ہی یہ ہے..اپنی چار سالہ.زندگی میں اپنے ساتھ سب سے زیادہ وقت گزارنے.کا.شرف وہ.مقدس کو.بخش چکا ہے.. اب جو مقدس کے سایہ شفقت میں.ہو اس سے اور کیا امید.کریں.گے آپ؟؟ 😁
مائر شاہ آفندی..فرحان.شاہ کی کاپئ..کسی حد تک برہان کی.ممثالت بھی …
اپنے.موڈ کے.مطابق.کام.کرنے.والا.بلاوجہ نا.فضول بات کرنا اور نا کسی سے چھیڑ چھاڑ… نمرہ.کو.کبھی کبھی وہ بھی اکڑو اور انا پرست لگتا ہے..
جبکہ وائز شاہ آفندی کی بات کی.جائے تو ایک.نرم.خو اور معصوم سا.بچہ… جو ہر ایک.کے ساتھ مل.جل.کر اور ہنس.کر رہتا ہے..اپنی چیزیں.سب.کو.شیئر.کرواتا ہے.. سب کے ساتھ مل.کر.کھیلتا ہے..نا بلاوجہ ضد کرتا ہے (مائر کی طرح).نا.ہی دوسروں کو ناکوں.چنے چبواتا ہے (رائق.کی طرح)
مقدس اور برہان کا.دو سال کا ایک بیٹا ہے..
اسماعیل آفندی..
مقدس کا.ارادہ.ہاؤس.جاب کے بعد فوراً سپیشلائیزیشن کا تھا.مگر اسکے ارادوں.پر.پانی تب پھرا جب. شادی کے ڈیڈھ.سال بعد اسکو اپنی پریگنینسی کی خبر ملی.. اسکے ناں.ناں کرنے.کے باوجود بھی برہان شاہ کی.ہی.چلی تھی…اور وہ.بازی لے گیا..
عریبہ اور اشعر کا بیٹا احمر پانچ سال کا تھا اور رائق کا ہا شرارت میں.مکمل ساتھ دیتا تھا..
جبکہ ایمن.اور سالار کا بیٹا فارس بھی پانچ سال کا تھا اور اکثر حویلی آتا تھا…
جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *