Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode43

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode43

اسلامآباد آکر وہ.سب سے ملی..برہان.کو امروزیہ.بیگم.نے.فوراً واپس.نا.جانے دیا تھا..کاشان.گھر پر.ہی تھا سو وہ.رک.گیا…
کچھ آرام.کر.کے شام کو اسکا مقدس کے.ہاس جانے.کا.پلین.تھا…ابھی وہ لیٹی ہی تھی.کہ.مقدس.کی.کالز.پانچویں بار کال.آئی تھی…
نمرہ نے کال اٹھا کر فوراً کہا تھا
آرہی ہوں.مراسن.صبر تو.کر جا…
اسے غصہ آیا تھا.اس کے.اتاولے.پن.ہر…
ہائے.منہوس.نا.آ اتنا.احسان.کیوں.کر.رہی.ہے..میں.تو.تجھ.سے ملنے.کے لیے ایکسائیٹڈ تھی…
مقدس نے.منہ.بنا.کر کہا.تھا…
ہاں.ہاں.جانتی.ہوں.تیری ایکسائیٹمینڈ… ساری چیزیں.لائی.ئوں.بے.فکر.رہ..
نمرہ بھی جانتی وہ اس کے لیے اتاولئ تھی یا.اپنی.چیزوں کے لیے…
ہی ہی ہی..لو یو…
مقدس.نے دانت.نکالے…
اچھا.رکھ.فون.آرہی.ئوں..
اور.پھر وہ.تیار.ہو.گئی..برہان.نے.فوراً کہا.تھا وہ اسے.لے جائے.گا.اور وہ.بھی خوشی خوشی بیٹھ.گئی…
پندرہ منٹ کی.ڈرائیو.کے.بعد وہ ایک سٹریٹ.میں.اینٹر ئوئے ِِنمرہ.نے ہاتھ کے اشارے سے چھ سات.گھر.چھوڑ.کر.کھڑے براؤن.گیٹ والے.گھر کی.طرف اشارہ.کیا ہی تھا.کہ ایک.دم.سے جھٹکا لگا اور گاڑی بند ہو.گئی…
نمرہ نے.ایک.دم پریشانی.سے.برہان.جو.دیکھا…
یہ.کیا.ہو.گیا.برہان.بھائی؟؟
سوال کئا.تھا اسنے
پتا.نہی.بھابھی..میں.دیکھتا.ئوں…
برہان.گاڑی.سے اتر کر.بونٹ کی.طرف بڑھا.اور.اسے.کھولا.تھا…
تھوڑی دیر بعد.وہ واہس.آیا…
میرے خیال.سے.انجن.میں.کوئی.فالٹ آگیا.ئے…
برہان.نے.اسے.بتایا تھا…
اوہو…چلیں.میں مقدس کو کال.کر دیتی ئوں..ِسامنے.ہی.گھر ہے آجائے.گی.ہمیں.دیکھ.کر وہ..
نمرہ.نے.ہینڈ.بیگ سے موبائل.نکالتے ہوئے.کہا.تھا…
اوکے..میں.دیکھتا.ہوں.دوبارہ.شاید.سٹارٹ ہو.جائے….برہان.نے.جواب.دیا..
ننرہ.نے.کال.بند کی.اور.انتظار.کرنے.لگی..مقدس.اسکی.کال.سن.کر.جکدی.سے.دوپٹا لپیٹے اناً فاناً باہر.آئی.تھی..اسے.نہی.پتہ.تھا.نمرہ.برہان.کے.ساتھ آئی ہو.گی…
تیر کی.سی.تیزی سے وہ باہر لپکی اور ابھی چند.قدم.ہی چلی.تھی.کہ.پتھر سے ٹکرا کر دھڑام.سے.زمین.بوس ہو.گئی…اس بات سے انجان.کے وہ کسی.کی.گہری نظروں کے.حصار.میں.تھی…
ننرہ اور برہان.دونوں.کی ایک.ساتھ.ہنسی چھوٹ گئی….
ہاہاہا پاگل…ہر وقت.ہوا.کے.گھوڑے.ہر سوار.رہتی.ہے…ِنمرہ.نے.ہنستے ہوئے.کہا.تھا…
میں.لے کر آتی ئوں.اسے..برہان.سے.کہتی وہ.گاڑی سے اتری اور.مقدس کی جانب چل.دی…
اپنے.یہ.مٹر کے.دو.دانے کبھی استعمال.بھی.کیا.کر…
اس تک پہنچ.کر.نمرہ نے اس پر چوٹ کی..اور وہ ..وہ تو.نمرہ.کو.دیکھتے ہی سب بھول.بھال.کر اسکو.چپک گئی…
نمی…وہ خوشی سی چیخی تھی… نمرہ نے زور سے اسے خود.میں.مینچا.تھا…
اسکی انکھیں.نم ہو.گئی تھیں. ..
کیسی ہے تو؟؟ نمرہ.نے.پوچھا تھا…
میں.ےو.حسین ہوں..جمیل.ہوں..دیکھ.نہی رہی تو..مقدس.نے.اترا کر.کہا.تھا…
نمرہ.ہنس دی…
چل.آ…ِنمرہ.اسکا ہاتھ تھانے آگے بڑھی…
اسے.ایک.دم.ہاأں.میں.درد.کا.اھساس ئوا.تھا..
ہائے.اللہ.لگ گئی…نقدس.نے دکھ بری.ہانک.لگائی تھی…
اتنے میں.نظر.سامنے.اٹھی.تو.برہان.پر پڑی جو.گاری.کو.دیکج کر اب.انہی.کو.دیکھ.رہا.تھا..نمرہ.نے.اسے کال.کر.کے.باہر آنے.کا.کہا.تھا.یہ.نہی.بتایا تھاتھا کہ.گاڑی.خراب.ہو.گئی.ہے…
برہان.کو.دیکھ.کر.ایک.دم.اسکی.شکل ہر بارہ بجے تھے…
یہ.ادھر بھی پہنچ.گیا…
اسنے اسے گھورتے ہوئے.سوچا…اور اس.کے سر.پر.آکر.کھڑی.ئوئی…
نہی.گاڑی کو.تھوڑا.آگے گھسیٹتے ہوئے..تکلیف.ہو.رہی.تھی.آپکو…
اسنے.گھور.کر.کہا.تھا…
اپنے.پاؤں.ک.آگے گھسیٹتے ئوئے تکلیف.ئو. تھی آپکو؟؟
برہان.نے بھی.بالکل.اسی.کے.انداز.میں.سوال.کیا.تھا…
مقدس.میڈم.کو.کب.گوارا.تھا.کوئی.انکی.تکر.کرتا…
سخت زہر.لگتے.ہیں.مجھے.تم.جیسے.مرد.جن.کو.لڑکیوں.سے.بات.کرنے.کی …
اسنے ایک.دم.کہا.تھا.جبکہ.اسکی.بات.سن.کر.برہان.کا.منہ.کھلا.رہ.گیا…
میں.نے.کونسی.بدتمیزی کی.ہے.مھترمہ…
اسنے ھیرت سے اس. کو.دیکھا تھا جو اس.پر.مسلسل گولہ.باری کر رہی تھی…
اب زیادہ.پٹر.پٹر.نہی.کرو… ایک.تو.میرا.پاؤں.تڑوا.دیا……
یہ کہتے ہی.اسنے.گاڑی کا.دروازہ.کھولا.اور چڑھ.کر اندر.بیٹھ گئی…یعنی.سارا ملبہ بھی اس.بیچارے کے.سر ڈالا دیا تھا.اسنے…
نمرہ کب سے ہکا.بکا ان دونوں.کو.دیکھ رہی تھی…
اسے گاڑی میں.چڑھتا دیکھ.کر وہایک.دم.مڑا.اور دونوں.ہاتھ سینے پر باندھے مقدس.کو.دیکھتے ہوئے.نمرہ.سے.مخاطب ہوا.تھا…
بھابھی اپنی.دوست سے کے سر.پر.ٹھنڈا.پانی.ڈالیں.ان.کے.سر.پر.لگتا ہے.گرمی.چڑھ گئی.ہے…دکھ.نہی رہا.گاڑی.خراب ہے..چلتی.ہوتی تو.یہاں.کھڑا.اسکی پٹر پٹر سب.رہا.ئوتا…
مقدس ایک.دم اگے ہوئی…
او میں.تو.بھول.ہی.گئی.آپ.جیسے منہوس.لوگوں.کے ہوتے ہوئے چیز.سلامت کیسے رہ.سکتی ہے…
ٹھا.کر کے.جواب.آیا.تھا…
محترماپ کی.اطلاع کے لیے عرض ہے.کہ پہلے تین کلو.میاتر بالکل.سہی کر آئی.ہے..یہاں.اپکی.شجل.دیکھتے.ہی بند ہوگئی..تو.اب اپ بہتر طور پر.اندازہ کر.سکتی ہیں.منہوس.میں.ئوں.یا.آپ…
مقدس.کا.تو.منہ.ہی.کھلا.رہ.گیا.اسکی بات سن.کر…
برہان.نمرہ.کی.جانب..مڑا تھا
بھابھی.لگتاہے چوٹ سر پر اثر.کر.گئی.ہے اپکی.دوست.کے…
ویسے.میں نے.ابھی تھوڑا.پیچھے.ایک.ہسپتال.دیکھا.تھا.کہتی ہیں.تو چیک.کرواتے.جاتے ..ہیں…
ساتھ ہی.ایک.طنزیہ.مسکراہٹ مقدس کی جانب اچھالی …تھی….
آپنا علاج کروا لو.بہت سے.لوگ چارچر.ہونے سے بچ.جاہیں.گے…
مقدس.نے.تمسخر سے کہا.تھا..
افف ہو.کیا ٹام.اینڈ.جیری بنے.ئوئے ہیں.دونوں..
نمرہ.نے.تنگ آکر مداخلت کی تھی…..
ابھی.اس.کے.کہنے.کی.دیر.تھی.کہ.ایک.دم.گاڑی کا .انجن سٹارٹ ہوا….
ہو.گئی..نمرہ.نے.شکر.کا.سانس.لیا..برہان نے.بھی.شکر.ادا.کیا..
بونٹ بند.کر کے آیا اور.ڈرائیونگ.سیٹ پر.بیٹھ کر گاڑی دوڑا.دی..
مقدس.کے.گھر کے اگے نمرہ اور.مقدس.کو.اتارا تھا…
مقدس.اتری تو.وہ اس.سے.مخاطب.ہوا..
ارے آپکو تو ہوسپٹل نا.لے.جاؤں…
انداز.. شرارتی تھا…
مقدس.نے کھانے.کے.سے.انداز.میں.اسکو.گھورا تھا…
نہی.شکریہ..خود ہوتے جائیے ..گا واپسی پر ..
مفت.مشورہ آیا تھا.جبکہ.نمرہ.مسکرائٹ دبا.گہی..
برہان.نے.زن.سے گاڑی آگے بڑھا..دی..
🌸🌸🌸🌸🌸🌸
نمرہ کو ڈراپ کر.کے برہان اپنے دفتری کام.سے جا.چکا.تھا…
وہ مقدس.کے.گھر میں.سب سے ملی ..اب وہ.دونوں مل کر.بیٹھے تھے…اور ایمن.کا انتظار بھی ئو رہا تھا…
مقدس اپنی شاپنگ دیکھنے لگی…
ہائے.اوئے..جیتی رہ..صدا سہاگن رہ…جگ جگ جیئے..اللہ دس.نہی بیس.بچے دے…. تو اس.بار بھی ٹاپ کرے…
وہ.اسکی.بلائیں.لیتی شروع تھی….
نمرہ.نے اسکی.دعائیں سنی تو.آؤ.دیکھا.نا تاؤ فوراً جھک کر.پاؤں.میں.پہنا.سلیپر.اتارا اور.اسکی.کمر پر.رسید.کرنے ہی لگی تھی کہ.وہ.دانت.نکالتی بیڈ سے کود.کر.دوسری طرف کو اتری تھی….
بدتمیز بیس.بھی.کم.ہیں.تو.منہ.سے پھوٹ دے.نا..کمر.تو.نا.سینک.میری..اللہ.میاں نمرہ.کو تیس بچے دینا اوکے….
وہ.پھر سے ہاتھ جوڑ.کر دعا.کر کے.بولی
نمرہ نے.جوتا اسکی.طرف پھنکا تھا…
منہوس بند.کر.بکواس.اپنی…نہی.تو چھوڑونگی نہی آج…
وہ خونخوار لہجے میں.بولی تھی….
دیکھ اب اس.سے.زیادہ.کی.تیری.ہمت.بھی.نہی.ئوگی.
نمی..اچھا.نا.اب.کافی.ہیں…اب تو.اور.جتنا.مار.لے تیس.سے اوپر.نہی.جا رہی.میں… ڈاکٹر ہو کر سب.جان.کر.بھی.کہ.کتنی.کومپلیکیشنز ہو.جاتی.ہیں.تو راضی.نہی…
اسنے.بھرپور سنجیدگی سے کہا تھا.جیسے وہ.تو.پتہ نہی.کتنی.کوئی.ماہر گائناکائیکالوجسٹ ہو…
ابھی اسکی تواضع ئو.ہی.رہی تھی کہ کمرے.کا.دروازہ.کھلا.اور ایمن اندر آئی….
ایمن…بچا مجھے …اس.بے.وقوف کو.ابھی.میری.بات سمجھ.نہی.آرہی…فرحان.بھائی کا.پیار سر چڑھ کر.بول.رہا ہے مگر کل.کو.فیوچر.میں.بڑے.مسئلے.ئو.جانے…
مقدس.نے.ایمن.کے.پیچھے چھپتے ہوئے نمرہ.کو.دانت.نکال.کر.کہا.تھا.جبکہ.ایمن.ہکا.بکا.انکی.کاروائی اور اوپر سے مقی کی.باتیں سمجھنے.کی.کوشش.کر.رہی تھی…
ایمن.چپ کروا.لے اسکو.ورنہ قتل.ہو.جائے گی آج.یہ منہوس مجھ سے…
نمرہ غصے سے چیخی تھی….
اچھا مان.لیا اللہ چالیس.دے گا…
اللہ میاں.تھوڑی سی ایڈیٹنگ کر دیں.دعا.میں..تیس.کے.بجائے چالیس…اوکے ڈن..
مقدس.نے اوہر منہ کر کے بات.کی.اور انگوٹھا.دکھا.کر.دن کیا….
خدا تجھے کوئی.سویپر بھی.نصیب نا.کرے…
مر جا..دوب جا…شکل.گم.کر.اپنی…
نمرہ.پھر اسکو.مارنے.لپکی تھی….
ہوا.کیا.ہے آخر.کچھ بکو.گے.بھی؟؟
ایمن پہلی بار.بولی تھی….
کچھ نہی.میں.شاپنگ دیکھ رہئ تھی دعا.دی اسکو.کہ اللہ خوش رکھے… پانچ بچے دے..تو.بگڑ.گئی.کہ.صرف پانچ..پھر مینے دس.کیے.تب بھی راضی.نہی..چالیس.پر تھوڑا حوصلہ آیا اسکو ..پر.دیکھ میں تو ایذ.اے ڈاکٹر اسکو سمجھا رہی تھی…
مقدس نے.کملا.معصومیت سے ساری بات اس.کے گوش.گزار.کی…
ایمن نے.مقدس.کی.شکل.دیکھی…بچپن.سے.جانتی تھی اسے…
مقی تو.نہی سدھر.سکتی…
ایمن.نے اسکے.آگے سے.ہٹتے ہوئے.بولا.تھا…
ظالم لڑکی..کدھر اکیلے چھوڑ کر جارہی.ہے..دیکھ.نہی رہی وہ.تیری.مقی کی.خون.کی.پیاسی ہے…کیا.اس.دن.کے.لیے.تجھے ہال.پوس کر.جوان.کیا.تھا؟؟ اس.دن.کے لیے تجھے.میٹرک, پھر ایف ایس.سی اور ایم بی بی ایس کرایا میں نے کہ تو میرے منہ میں خاک ڈال….
اب اسکا.نشانا ایمن تھی. ..
ایمن آکر نمرہ کے گلے لگ گئی…اس سے مل کر وہ اور نمرہ بیڈ پر چڑھ بیٹھیں. ..مقدس پاس آنے لگی تو نمرہ نے ایک دم گھور کر پہلے اسے پھر اپنی سلیپر کو دیکھا. …جیسے کہہ رہی ہو
“آذراتو بتاتی ہوں تجھے”
ہائے اللہ کیسے گھور رہی ہے. ..
اسنے صدمے سے کہا تھا. ..
کل تک مقی مقی کرتی تھی اور آج…آج یہ صلہ دیا مجھے میری محبت کا. ..میں نے اپنا پیٹ کاٹ کر تجھے کھلایا. ..اور اب تو مجھے کھانے لگ گئی. ..میں سرِعام کی ٹیم کے پاس جاؤنگی. ..پوری دنیا جانے گی کیسے تم لوگ مجھ پر ظلم کے پہاڑ توڑتے ہو… مجھ سے زبردستی اپنی منوانا چاہتے ہو… تشدد کر کے میری آواز دبانا چاہتے ہو…
اسنے بھرپور اداکاری کی تھی…
نمرہ کو ایک دم ہنسی ائئ تھی اسکی باتوں پر…
جبکہ ایمن بھی مسکرا دی…
ادھر مر!
نمرہ.نے.کہا.تھا…
نہی.تو.مارتی.ہے… میں.اقرار الحسن.کے.پاس جا.کر.سب بتاؤنگی…
مقدس نے.پھر سے.کہا.تھا…وہ.تیرے لیے اتنا.فارغ.نہی.بیٹھا.ہوا…
مقی.بس.کر…ایمن.نے.ہنس.کر.کہا..
ہائے بچو.اب.کیا.ہوا..دیکھا.میری.دھمکی.کام.کر.گئی.نا..پر چلو اب.اگر.اتنا.بلا.ہی رہے.ئو.تو آجاتی.ئوں..آخر کو.پالا ہے اپنے ان.ہاتھوں.سے…
مزے سے.کہتی وہ.بیڈ.ہر آئی اور دوبارہ چیزیں.دیکھنے.لگی…
دونوں.کو.چیزیں.بہت.پسند آئی تھیں…نمرہ ایمن.کے.لیے.بھی.شاپنگ.کر.کے.لائی تھی…
یار ایمن…بارات.کا.میرون کےسا رہےگا وہ ماریہ.بی.والا؟؟
نمرہ.نے.اسے پوچھا تھا…
ہاں وہی فائنل.کیا میں.نے…
اب بس مہندی کا رہتا ہے اور.باقی.کچھ چیزیں..میں.تو.چاہ.رہی تھی آج ہی.چلتے ہیں…تو.نے.واپس.بھی.تو جانا.ہو.گا.نا.نمی
ایمن.نے.جواب دیا…
دیں.واپس…یار دو.تین.دن.رہوگی ابھی میرا نہی.موڈ جانے کا.فلحال…
نمرہ.نے.ناک سکیڑ کر.کہا.تھا…
ہیں.کیوں؟؟ سب ٹھیک.ہے نا؟؟
ایمن.نے.پوچھا تھا…
ہاں.یار سب ٹھیک.ہے تو پریشان.مت.ہو..
نمرہ.نے.فوراً بات.گھما دی تھی..
فرحان.بھائی کیسے ہیں؟؟
ایمن.نے.پوچھا تھا…
انھیں.کیا.ہونا..چنگے بھلے ہیں…(میرا خون.جو.چوستے ہیں)
نمرہ.نے بتایا…
نمی دیکھ…
ایمن.نے.کچھ کہنے کے لیے.منہ.کھولا ہی تھا کہ اسکا فون.بج.اٹھا…
کال اٹینڈ.کرنے وہ سائیڈ پر ہوئی…
کال سن.کر وہ آئی تو نمرہ.نے.پوچھا تھا…
یار.چلناہے پھر آج بازار؟؟ کال کر کے بلالوں.برہان.بھائی کو…؟؟
اسکے پوچھنے کی دیر تھی کہ مقدس ایک دم بپھر گئی…
چپ اوے..اسے.کیوں.بلا.لے..اور میں.نہی جا.رہی اسکی اس.کھٹارہ گاڑی پر…دو قدم چلی نہی کہ.بند…
وہ بولی تھی…
نمرہ نے حیرت سے اسکو.دیکھا…
نمی انکو.نا.بلا اچھا.نہی.لگتا نا.اب ڈرائیور.کی.طرح بندہ ہر جگہ لے جانے کا.کہے..
اور کل کا پلین.رکھتے ہیں…آج اب.دیر ہو.جائے گی…
ایمن.نے وقت دیکھ.کر کہا تھا جہاں. چار.بج رہے تھے…
ہمم یہ.بھی ہے..چکو.آج صرف باےیں.کرتے ہیں…
نمرہ.نے مسکرا کر کہا تھا…
ہائے یہ کی.نا.اچھی بات..مقدس.نے.اگے بڑھ کر اسکا.گال چوما تھا..وہ مسکرا دی…
اور پھر انہوں نے.خوب.باتیں کیں.. مزے.مزے کے.کھانے آرڈر.کر.کے.کھائے اور ایک مووی بھی.دیکھی…بہت عرصے.بعد.نمرہ.کو.لگا تھا وہ.واقعی.جی.رہی ہے…اسکا بھرپور وقت گزرا تھا ان.کے ساتھ اور پھر رات دس بجے کاشان انکو لینے آیا…مقدس.کے بھرپور اسرار ہر بھی وہ. رات نہی رکی تھی…
برہان گاؤں.واہس جا چکا تھا…
انھوں.نے.پہلے ایمن.کو.دراپ کیا پھر گھر گئے..
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
گھر آئی تو موبائل.دیکھا اسنے فرحان.کی.مسڈ.کال آئی تھی…اسنے وقت دیکا.تو بارہ بج.رہے تھے…
جروں.کال.یا.نہی؟؟ وہ سوچ میں.پڑ گئی..
ابھی.سوچ ہی.رہی تھی.کہ.ایک.بار پھر.موبائل.بج.اٹھا..اسنے.لاچاری سے کال اٹینڈ.کر.کے کان.سے.لگایا..
ہیلو..اسلام علیکم. ..
اسنے.سلام.کیا تھا..
وعلیکم اسلام…کال کیوں.نہی.اٹینڈ.کی.تم.نےِِ
فرحان.نے.سوال کیا تھا..
فون.اب.دیکھا پہلے مقدس.کے.گھر تھی…
نمرہ.نے.بتایا.تھا…
اچھا..سہی..
فرحان.نے.جواب.دیا…
نمرہ کو.سمجھ.نا.آئی.اب.کیا.بات.کرے..
کل.واپس.آجاؤ…
فرحان.نے.کہا.تھا…
کیوں؟؟ اتنی.جلدی.؟آج.ہی.تو آئی.ئوں..
نمرہ.کو.برا.لگا تھا..وہ.شادی کے.چار.ماہ.میں.پہلی بار رہنے آئی.تھی اوربوہ.اب.بھی.واپسی کا کہہ رہا تھا…
ہاں.تو.گزار لیا.آج کا.دن..اٹس ان نف…
فرحان.نے.جواب.دیا تھا..
Sorry but i am not gonna come..
انداز.حتمی.تھا…
Ok then i will come..
فرحان.نے.بھی ویسے ہی.جواب دیا..
آپ؟ کدھر؟
نمرہ.نے.ہوچھا تھا..
تمہیں.لینے..لاسٹ ٹائم.کی.طرح..
فرحان.نے.اسے یاد.دلایا تھا..
نمرہ.کو.ایک.دم.اس پر غصہ آیا.کیسے وہ.اس.دن.ڈراما.کر.لے.اسے.لے گیا.تھا..
نو.وے…اپ ایسا.نہی کر سکتے…
نمرہ.نے فوراً غصے سے کہا تھا…
میں ایسا صرف کر.ہی نہی.سکتا بلکہ.کر چکا.ئوں اور.دوبارہ بھی.کرنے والا.ئوں..
فرحان.نے جتایا تھا…
میں نہی.آؤنگی..سنا آپ.نے..جو.مرضی کر لیں….نہی.آرہی.میں واپسِ.میں.امی.اور نانا.جان.سے.اجازت.لے.کر.آئی.ئوں…
وہ تیز.لہجے میں.بولی.تھی…جیسے وہ ابھی.کہیں.سے آٹپکے گا اور اسے لے.جائے.گا…
ڈارلنگ تمہاری شادی مجھ سے ہوئی ہے نا.کہ.امی یا دادا جان.سے..
فرحان.نے.یاد دلایا تھا. ..
اس شادی.کی.بات کر.رہے ہیں جس.شادی کی وجہ.سے آپ.مجھ.سے.بندھ.گئے… تھونپ دیا.گیا.مجھے آپ.کے.سر…آپ کی.مرضی اور خواہش کے.خلاف…مسلط کر دیا.گیا.مجھے…
اور اب آپ مجھے.برداشت کرنے.پر.مجبور ہیں…
وہ ایک.دم.بے.حد تلخ.ہو.گئی تھی…جبکہ.فرحان.کے.طودہ.طبق روشن.ہو.گئے تھے اسکے الفاظ سن.کر…
اسے تو.گمان.تک.نا.تھا وہ اتنا.آگے.تک.سوچتی ہوگی…اور وہ اتنا.شدید اور غلط..
جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *