Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode37

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode37

جب پلین کے لینڈ ہونے کی اناؤنس منٹ ہوئی تو اسکی آنکھ کھلی…
وہ فرحان کی گرفت میں تھی..اسکے جاگنے سے فرھان نے اسے آزاد کر.دیا….پھر لینڈنگ کے نعد باہر آئے تو نمرہ کو شدید بھوک کا احساس ہوا…اسنے پورے راستے کچھ نا.کھایا تھا…
فرحان کر ایک پرانا .دوست تیمور انکو لینے آیا تھا..اسی سے کہہ کر فرھان نے ہوٹل.روم.کے.بجائے ایک فلیٹ بک کروایا تھا…
فرحاناس سے بغل گیر ہوا…پھر وہ نمرہ سے.ملا اور انکو فلیٹ ڈراپ کیا..پورے راستے ہو لندن.کی خوبصورت سڑکیں دیکتھی رہی..جبکہ.فرحان گپ.شپ میں مصروف رہا تھا…کھانے کا انتظام تیمور انکے لیے فلیٹ میں کر آیا تھا….
انھیں ڈراپ کر کے وہ واپس چل دیا….
نمرہ نے فلیٹ کا.جائزہ لیا…یہ ایک نہایت لگزری. اور فرنشڈ فلیٹ تھا جو دو کمروں, اٹیچ باتھس ایک اوپن کچن اور چھوٹی سے لاؤنج پر مبنی تھا…
مین ڈور کے بعد چھوٹی سی گیلری تھی…..
نمرہ کو یہ جگہ کافی پسند آئی تھی….
فرحان نے روم کا دروازہ کھول کر بیگز رکھے….
تم فریش ہو لو پھر کھانا کھاتے ہیں. ..
وہ نمرہ سے مخاطب تھا….
وہ سر ہلا کر واشروم چل دی…فریش ئو کر باہر آئی تو فرحان.کھانا نکال.چکا تھا..وہ شاید دوسرے باتھ روم.میں فریش ہو چکا تھا….
نمرہ کھانے پر ٹوٹ پڑی سب چیزیں اسکی پسند کی تھیں. .پیزا, لزانیہ اور ساتھ گرلڈ چکن….
فرحان کی آج شام اور پھر کل میٹنگ تھی …اس کے بعد وہ فارغ تھا…ِ
کھانا کھنے کے بعد وہ کچھ دیر سونا چاہتی تھی…. برتن رکھ کر وہ روم میں آئی اور اس پہلے وہ آتا ..وہ بیڈ پر لیٹ گئی….فرحان کچھ میلز چیک کرنے لیپ ٹاپ لے کر لاؤنج میں ہی بیٹھ گیا…جب فارغ ہو کر کمرے میں آیا تو وہ سلیپنگ بیوٹی کی طرح نیند میں غرق تھی…
فرحان کو اپنے دل کے بہت قریب لگی تھی وہ….
وہ نے اختیار آگے بڑھا اور اسکے ماتھے پر جھکا اور اپنے لب رکھ دیئے…..
اسنے کلائی پر موجود گھڑی میں ٹائم دیکھا تو ابھی دو گھنٹے باقی تھے میٹنگ کا ٹائم ہونے میں. …..
وہ آرام سے اسکے پہلو میں لیٹ گیا اور یک ٹک اسکا چہرہ دیکھنے لگا….
وہ اسکی محبت تھی..فرحان شاہ کی پہلی چاہت…. جو اسکی خواہش بنی تھی…. وہ لاکھ نفی کر لیتا مگر وہ اسکو بے پناہ چاہتاتھا
مگر شاید خود بھی اقرار کرنے سے ڈرتا تھا…
کیونکہ اسنے دل پر دماغ کو فوقیت دے دی تھی ایک عرصے سے دماغ ہی دل پر چھایا تھا….
اسنے دوبارہ ووت دیکھا تو ایک گھنٹا گزر طکا تھا….ِوہ آٹھا اور تیار ہونے لگا…..اتنے میں نمرہ بھی جاگ چکی تھی..اسنے مغرب کی.نماز.پڑھی …تب تک فرحان تیار ہو چکا تھا….
میں جا رہا ہوں…دو تین گھنٹوں تک واپس آؤں.گاِِتم دروازے لاک کر لو…بھوک لگی تو کھانا.کھا.لینا نہی تو رات کو باہر چلیں گے..اوکے…
اسنے کلائی پر گھڑی باندھتے ہوئے کہا تھا…
یہ تو ایسے کہہ رہے ہیں.جیسے واقعی ہم.ہنی مون پو آئے ہوں..
نمرہ نے اسکو.گھور کر سوچا تھا…
یار اب نظر تو مت لگاؤ..اتنا.پیارا لگ رہا ئوں تو.کہہ دوِ.
فرحان.نے اسکو.خود کو دیکھتا پایا تو شرارت سے بولا تھا…
خوشفہمیاں… نمرہ.نے چڑھ کر کہا تھا جبکہ.اسکی بات سن.کر فرحان.کا قہقہہ بلند ہوا…
اپنا لیہ ٹاپ بیگ میں ڈالے وہ چل.دیا…
نمرہ دروازہ لاک.کر کے آئی تو اسے سمجھ نا آیا اب.کیا.کرے..انجان.جگہ اوپر سے خالی.گھر..اسے ایک دم ہی وحشت ئونے لگی..وہ.موبائل لے کر بیٹھ گئی…
ایک گھنٹہ ہی.مشکل.سے گزرا تھا اسکا مزید دو تین گھنٹے وہ اکیلے کیسے گزارے گی…
اسے جوفت ہونے.لگی تھی….. کبھی ٹی وی دیکھتی کبھی موبائل آٹھاتی..عشاء ہوئی تو اسنے نماز ادا کی..پھر قرآن پاک کی.تلاوت کرنے.لگی…
ابھی وہ فارغ ہوئی ہی تھی کہ بیک بجی تو اسنے شکر ادا کیا…
دروازہ کھولا تو فرحان تھا…
لگتا ہے میرا ویٹ ہو ریا تھا…
اسنے فوراً دروازہ کھلنے پر کہا تھا… نمرہ کچھ نا بولی….
باہر چلوگی؟؟ فرحان.نے اسکا موڈ دیکھ کر پوچھا تھا….
نہی مجھے نیند آ رہی ہے…
نمرہ نے جواب دیا…
اوکے دین سو جاؤ… فرحان روم میں آگیا…
کھانا کھایا تم.نے؟ اسنے اگلا سوال کیا…
نہی میرا موڈ نہی شام کو جو کھایا تھا کافی ہے….
وہ اسکی توقع کے برعکس سادہ سے انداز میں جواب دے رہی تھی…
کیانکہ یہ سچ تھا کہ پچھکے کچھ گھنٹوں میں نمرہ نے فرحان.کو واقعی مس کیا تھا….
اسکے کوٹ آنے پر وہ پر سکون.ہو گئی تھی….
میری بھی میٹنگ ہے ارلی مارننگ…سو ہی جانا چاہیے…
فرحان نے ٹی شرٹ اور ٹراؤزر لیا اور چینج جرنے چل دیا….
نمرہ بیڈ پر لیٹ گئی..وہ دوسرے کمرے کے بیڈ سے. دوسرابلینکٹ کے آئی تھی…دوسرے کمرے میں اکیکے سونے کی ئمت اس میں نا تھی لہذا وہ ادھر ہی بیڈ کے بالکل ایک طرف ہو کر لیٹ گئی…
فرحان چینج کر کے نکلا تو اسے بیڈ پر لیٹا دیکھ کر وہ سمجھ گیا …
اسنی اپنی مسکراہٹ دبائی اور لائیٹ آف کر کے دوسری طرف آگیا..کمرے میں اندھیرا چھا گیا….ِ
نمرہ نے اپنے طرف والی سائیڈ ٹیبل ہر پڑا لیمپ آن کر دیا…
فرحان نے ہاتھ بڑھا کر اسکو اپنی جانب کھینچا تھا….وہ جو اس کے لیے تیار نا تھی فوراً اسکی جانب کھنچتی گئی تھی….
یہ کیا.کر رہے ہیں. .چھوڑیں مجھے…
وہ ایک دم.بوکھلائی تھی…
تم.کچھ جرنے ہی کہاں دیتی ہوِ..فرحان نے اسکے بال کان کے پیچھے آڑاتے ہوئے کہا.تھا….
دور ہوں…آپکو.ایک بات ایک بار سمجھ کیوں نہی آتی…
نمرہ نے اسکو دھکا دیا تھا…. فرحان.کا دل.کیا ایک منٹ میں اسکو سبق سکھا دی مگر وہ اسکا روادار نا تھا….
اسنے نمرہ کو آزاد کر دیا.تھا….. وہ پیچھے ہٹی تھی…..
مگر بیڈ سے نا اتری….بلکہ اپنی طرف سمٹ کر سو گئی…
_____
صبح وہ اٹھی تو شدید بھوک کا احساس ہوا….کچن میں گئی تو خالی برتن منہ چڑا رہے تھے…فرحان گھر میں اسے نظر نا.آیا….
وہ سو رہی تھی جب وہ کچھ سامان لینے باہر گیا….
فریش ہو کر آئی تو فلیٹ کا دروازہ کھلا ..اسکے ہاتھ میں سامان.تھا…
گڈ مارننگ…
فرحان نے اسے کہا تھا..نمرہ.نے.جواب.نا.دیا…
نمرہ نے خونخوار نظروں سے اسے گھورا تھا….
کیا ہے ڈارلنگ کھا کیوں رہی ئو؟؟
فرحان نے اسکے تیور دیکھ کر.پوچھا تھا…
مجھے بھوک لگی ہے…
نمرہ مے پھولے منہ.سے جواب دیا…
تو.ناشتا کرو….
فرحان نے عظیم حل.بتایا…
آپکا بھیجا کھاؤں کیا؟؟
نمرہ.نے چڑ کر کہا…
او یس..میں چیزیں لے آیا ہوں…ناشتا تو.ریڈی ہی لایا باقی تم رات میں بنا لینا کچھ….
اسنے سامان کی طرف اشارہ کیا….
نمرہ نے فلحال جواب نا دیا..
وہ ناشتا.نکال.کر.لائی ..اسکے بعد فرحان.تیار ہونے چل.دیاِ…
وہ روم میں آئی تو وہ پرفیوم لگا رہا تھا….
نمرہ نے اسکا خاص نوٹس.نا.لیا…. دونوں میں کل.سے اب تک.زیادہ بات نا ہوئی تھی….
کوئی بھی پہل کرنے.کو.تیار.نا تھا…. اگر ایک خاموش تھا تو دوسرے نے کب کوشش کی تھی اس چپ کو.توڑنے کی, اس خلاء کو.کم.کرنے.کی….. انسان کی انا بہت بری چیز.ہے…. انا.کو.کبھی بھی رشتوں کے درمیان نہی آنے دینا چاہیے ورنہ مضبوط سے مضبوط رشتہ بھی اسکی بھینٹ چڑ جاتا ہے..جبکہ ان.دونوں کا تو رشتہ بھی.بہت نازک تھا..بہت حساس اور اتنا ہی خوبصورت. …..
فرحان.شاہ.دل.کی آواز.کو.دباتا.تھا تو.نمرہ کب سنتی تھی….وہ بے اعتبار ہو چکی اور شاید بد گمان.بھی….
اگر کبھی بے خود.ئو.کر.بھی وہ اسکی جانب بڑھتا تو وہ اسلی.ساری کوشش پانی.کی طرح.بہانے میں ایک لمحہ.نا.لگاتی تھی….
ایسے میں وہ بھی پیچھے ہٹ جاتا…وہ چاہتا تو.منا.لیتا.اسکو….کیونکہ اتنا وہ جان چکا تھا وہ اس سے.معافی منگوانا.چاہتی تھی…شاید جھکانا.چاہتی تھی اسکو…بے بس.کرنا چاہتی تھی….
مگر وہ ایسا.نہی کر پایا تھا.کیونکہ اسکی نظروں میں قصور نمرہ کا.بھی تھا….اسنے بلاوجہ اسکی تزلیل کی تھی….
جبکہ حقیقت سے دونوں نا.واقف تھے…. نا.ننرہ.نے دوبارہ پوچھا نا.فرحان.نے بتایا….
وہ اپنے کپڑ ے.لے کر باتھ روم.چل.دی…وہ فریش.ہوئی…چاور اس.لیے نا.لیا.کہ.فرحان.تیار.کھڑا تھا سو.وہ دیر.نہی.لگانا.چاہتی تھی….
باہر آئی.تو وہ.ریڈی تھا…
بلیو جینز کے اور گھٹنوں سے ذرا اوپر تک آتا شارٹ فراک پہنے.گکے میں داپٹہ ڈالے وہ نازک سی بہت پیاری لگ رہی تھی….
فرحان نے اسکا بھرہور جائزہ لیا اور پھر دروازہ لاک کرنے کا.کہہ کر میٹنگ کے.لیے چل.دیا…
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وہ شام.کو. اچھے موڈ میں آیا…
اسکا ارادہ نمرہ کے ساتھ گھومنے.کا تھا…
میرا.موڈ نہی ہے…. نمرہ.نے ٹکا سا.جواب.دیا حالانکہ وہ اتنی روکھی طبیعت ہر گز.نا.رکتی تھی…
اوکے پھر کھانا ہی بنا لو.آج…
فرھان.نے.ٹی وی آن.کرتے ہوئے.کہا تھا…
مجھے تو کھانا بنانا آتا ہی.نہی…
نمرہ نے.بہت صفائی سے جھوٹ بولا تھا….
جبکہ.فرحان.اسکی معصوم شکل دیکھتا رہ گیا…اگر وہ نا.جانتا ئوتا کہ.وہ سب بنا.لیتی ہے تو.یقیناً اسکی.بات پر آنکھ بند کر.کے یقین کر لیتا مگر وہ اچھے سے.جانتا تھا …آخر پہلی ملاقات میں ہی وہ اسکے ہاتھ کی “کباب.کڑھائی” جو.کھا.چکا تھا….
یعنی.تم مان.رہی ہو.کہ.تم جھنڈے گاڑنے میں ناکام رہی ہو…
فرحان نے نچلا ہونٹ دبا کر مسکراہٹ چھپاتے ہوئے ہوچھا تھا…جبکہ.اسکی.بات سن.کر.نمرہ نے حیرت سے پھٹی آنکھوں سے اسکو دیکھا….
اسنے کب سنی اسکی باتیں ؟؟؟ کیا وہ.اس.دن.اسکی.ساری باتیں سن.چکا تھا….
(جب وہ پہکی بار اسکے گھر گیا تھا اور وہ مقدس اور ایمن.کے.سامنے سسرال میں اپنی کوکنگ کے جھنڈے گاڈنے کی بات کر.رہی تھی)
…..
آپ چوروں کی.طرح ہماری باتیں سنتے ہیں. ..ننرہ نے ماتھے.پر بل ڈالے کہا تھا..فرحان کی بات اسے خجل کر گئی تھی…..
نہی تو.ِِ..مجھے کیا ضرورت ہے…
فرحان نے شرارت سے.کندھے اچکائے….
سوری بٹ مجھے کچھ بنانے نہی آتا….
نمرہ.نے پھر جھوٹ بولا……
ہائے یار کتنی ظالم ہو..ویسے تمہاری نمازیں ضائع ہی نا ہو جائیں…اتنے بڑے.بڑے جھوٹ بول رہی ہو….
فرحان نے اسکو.ہاتھ تھام کر اسے اپنے ساتھ بٹھایا تھا…
نمرہ.نے.جھٹکے سے ہاتھ چھڑوایا تھا….
فرحان.کو سخت بری لگتی تھی وہ ایسی حرکت کرتے ہوئے….
وہ جتنا اسے سپیس اور وقت دے رہا تھا وہ اتنی خودسر ہوتی. جا رہی تھی…..
فرحان نے اسکے چہرے پر آتی لٹ پکڑ کر کھینچی تھی….
دور کیوں بھاگتی ہو اتنا؟؟تھوڑا سا آگے کو جھک.کر اسنے سوال کیا تھا….
کیونکہ آپ پاس آتے ہیں. ..
نمرہ نے آہستہ سے جواب دیا….
تو.کیا.نہی آنا چاہیے؟؟؟
فرحان نے بغور اسکی اٹھتی گرتی پلکیں دیکھی.تھیں. ….
نہی…. کپکپاتے ہونٹوں سے جواب آیا تھا….
اسکے ہونٹ اسکو اپیل کر رہے تھے….
وہ مزید اس پر جھکا تھا….
نمرہ اسکا ارادہ بھانپ کر پیچھے ہوئی….
مم..میں کھانا.بناتی ہوں….
وہ ایک دم لائن پر آئی تھی….
اسکی بات پر فرحان کا جاندار قہقہہ ایک دم فضا میں گونجا تھا….
پر تمہیں تو.کچھ بنانا.ہی.نہی آتا….
وہ ابھی بھی پیچھے نا.ئوا تھا جبکہ.نمرہ.کی جان.ہوا.ہو.رہی تھی……
کک..کچھ ..نا..کچھ بنا ..لو..لونگی….
اسنے بامشکل جواب دیا تھا…. یہاں ہر گھر کی طرح باقی سب نا تھے..وہ دونوں اور بس.تنہائی تھی…نمرہ.نے خاموشی سے کھسکنے میں ہی عافیت جانی….
فرحان نے ئاتھ بڑھا.ہر انگوٹھے سے اسکے لب کپکپاتے لب چھوئے تھے….. نمرہ.نے نگاہ اٹھا تک ایک لمحے.کو اسکو دیکھا.تھا….
اور اس.لمحے میں اسکو.ادراک ہوا تھا کہ فرحان کی آنکھیں بہت خوبصورت تھیں. ..ہاں وہ آنکھیں اسکے دل کی دھڑکن اتھل پتھل کر گئی تھیں. .کیا.کچ نا.تھا ان.میں. ..محبت, پسنددیدگی, جذبات……
فرحان اسکے ہونٹوں پر جھکا. ہی تھا..کہ ایک.دم.فضا میں موبائل کی بیل سنائی دی…وہ جیسے ہوش.میں آیا….نمرہ نے موقع جان کر ایک.دم.نکلنا بہتر.جانا…
فرحان نے ئاتھ بڑھا جر دھاڑیں.مارتے.موبائل جو دیکھا….
Damnnn you!!!
اسے غصہ آیا تھا…
مگر وہ تو جا.چکی تھی…..
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
وہ لیہ ٹاپ کھولے بیٹھا تھا مگر اسکا دھیان کہیں.اور تھا….
میں کڑوی ہی نہی کافی خطرناک.بھی ئون…
کیوں آپ شاہی باورچی لگے ہیں ؟؟یا اپنی شادی نا.ہونے کا دکھ کھائے جارہا ہے؟؟؟
ویسے میں سوچ رہی.ئوں آپکو.لڑکی.دے.گا.کون؟؟؟؟؟
مقدس کی باتیں اسے مسکرانے.پر.مجبور.کر.گئیں. ….
لڑکی تو مل.گئی ہے مس.مقدس!!
اسنے.مسکراتے ہوئے سوچا تھا….
وہ اسکو.اچھی لگنے.لگی تھی…. تھوڑی چلبلی تھی….پٹر پٹر کرنے والی….
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
اگلے دن وہ دونوں باہر آئے تھے…وہ اسے کافی جگہوں پر لے کر جانا.چاہتا تھا…چونکہ.وہ.پہلے بھی آتا رہتا تھا لہذا اسکو.پتا تھا اسے نمرہ.کو لے کر کہاں کہاں.جانا.چاہیے….
بلیک جینز کے اور بلیک لیدر جیکٹ پہنے گلے میں مفلر ڈالے , پاؤں میں جوگرز پہنے وہ ایشیں لڑکا کافی ہینڈ سم لگ رہا تھا…کچھ .لڑکیاں اسے مڑ کر دیکھ رہی تھیں. .وہ دونوں واک کرتے ہوئے جا.رہے تھے….
جبکہ ساتھ آتی نمرہ بھی بہت ہرکشش لگ رہی تھی….بلیک جینز کے اور فراک نما ریڈ اوور کوٹ پہنے جو گھٹنوں تک آتا تھا…لمبے بالوں کا جوڑا بنا کر اسنے سر ہر چھوٹا سا مفلر لیا ئوا تھا….لندن میں کافی سردی تھی…اسنے ساتھ ٹخنوں سے اوپر آتے لانگ شوز پہنے تھے…. وہ کافی سٹائلش تھی اور یہ بات فرحان شادی کے بعد جان.چکا تھا مگر وہ حداد میں رہ کر سٹائل اپناتی تھی یہی وجہ.تھی کہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ وہ پر وقار.لگتی تھی….
وہ اسے ایک ریسٹورنٹ لے کر گیا تھا…. وہ کھانا کھا رہے تھے جب فرحان کو ایک.دم کسی نے پکارا تھا…
Hey Farhan is it you ??
فرحان.نے چونک.کر اپنے دائیں جانب دیکھا تو وہ اسکا ایک ہرانا یونی فیلو. بلاول تھا…..
اسے خوشگوار.حیرت ہوئی….
Hey man what a pleasant surprise
فرحان.اس.سے بغلگیر ہوا تھا…..
بہت عرصے بعد دیکھا تمہیں. .غائب.ہی ہوگئے کیپٹن…لگتا ہے شادی بھی کر لی..
اسنے نمرہ کو دیکھ کر کہا تھا….
Oh yes meet my wife..Nimra Farhan..
فرحان.نے بہت اپنائیت سے کہا تھا…جبکہ.نمرہ کی.سوئی تو اپنا سر نیم “سیال” سے “فرحان” ہونے ہر ہی اٹک.گئی….
اسلام علیکم بھابھی…کیسی ہیں آپ…
بلاول نے احترام.سے مخاطب کیا تھا….
انسے.مل.کر.بلاول.نے انھیں اپنی فیملی سے.ملوایا…… اسکے دو.پیارے پیارے بچے تھے….
وہ انکو کمپنی.دینے لگے..نمرہ کا.مود کافی اچھا ہو.گیا تھا اسکی بیوی سے گپ شپ.کر.کے….فرحان.نے بھی یہ.بات نوٹ کی.تھی….
وہ ان.بچوں کے ساتھ خوش.تھی….
ابھی وہ باتیں کر ہی رہے تھے کہ.فرحان.کا موبائل بجا….
ابھی؟؟ اوکے آئی ول بی دیئر ان.سم ٹائم!!
(کچھ دیر میں میں ادھر ئون گا)
فرحان.نے.کال.کاٹی…
سوری یار امپورٹنٹ کال آگئی ہے..آئی ہیو ٹو گو…
فرحان.نے اتھتے ئوئے کہا تھا…
پروجیکٹ میں تھوڑی تبدیلیاں لانے کا.سوچا گیا تھا سو اسے.بلایا.گیا…
چلو.نمرہ ِِ..فرحان.نے اسے.مخاطب کیا….
بھائی آپ بھابھی کو چھوڑ جائیں. .ویسے بھی آپ تو آفس.چلے جائیں گے…
بلاول کی.وائف نے.مشورہ.دیا….
فرھان.نے.سوالیہ.نگاہ نمرہ ہر دالی جیسے اسکی.مرضی.جاننا چاہتا ہو…
میں رک جاتی.ئون..نمرہ نے کہا تھا…
اوکے چھر ادھر ہی رہنا میں گھنٹے تک فارغ ہو جاؤں گا..پھر ادھر سے پک.کر.لون گا…
فرحان نے اسکی مرضی.دیکھی.تو ھامی.بھر لی…
سہی…نمرہ.نے جواب.دیا…
پھر فرحان چلا گیا…
نمرہ کچھ دیر اور اندے باتیں کرتی رہی اتنے میں بلاول نے انھیں مخاطب کیا…
اسے گھر سے کال آگئی تھی…سو انکو.جانا تھا…
بھابھی آئیں.ہم آپکو دراپ.کر دیتے ہیں. ..
بلاول نے کہا تھا…
نہی اسکی ضرورت نہی میں چلی جاؤنگی….
نمرہ.نے جواب دیا…وہ اور فرھان واک کر کے آئے تھے.کیونکہ.فلیٹ پاس ہی.تھا اور نمرہ.کو راستہ یاد تھا…..
نہی ایسے کیسے…ہم چھوڑ دیتے ہیں ِ..
بلاول.نا.مانا…مگر نمرہ.کا.مود واپی کا.نا تھا وہ کچھ دیر اکیلے گھومنا چاہتی تھی….
ایکچولی مجھے کچھ شاپنگ بھی کرنی ہے…ڈونٹ وری آئی ول مینیج..آپ لوگ بے فکر ہو کر جائیں. .نمرہ.نے انکو کہا تھا…
آر یو شور؟؟ سوال آئا تھا…
یس …تینک یو…نمرہ.نے مسکرا کر جواب دیا….
اوکے.دین….
وہ ان.سب.سے ملی.پھر وہ چل دیئے…
جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *