Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode13

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode13

اوہہ مائے گاڈ..مجھے صبح جاگ ہی نہی آنی…
پر تھبی اسکو یاد آیا اگلے دن ہفتہ تھا یعنی چھٹی..
اسنے.سجون.کا.سانس لیا…
چلوکوئی.نہی…اسنے.خود کو تسلی دی…
اور موبائل میں لگ گئی…ابھی.وہ مقدس کو میسج کر ہی رہی تھی کہ اسکو میسنجر پر نوٹیفیکیشن آئی…
Farhan Shah has sent you a message.
اسنے اگنور کی کیونکہ وہ جانتی تھی لوگ اوٹ پٹانگ.میسج کرتے رہتے ہیں. .کبھی ہائے تو کبھی بات سنیں وغیرہ..اکثر تو.ایسے میسج کرتے کہ.وہ سب ہس ہس کی پاگل.ئو.جاتیں. ..سو ابھی بھی اسنے سوچا.بعد.میں دیکھ.لے.گی…
مقی.کو.میسج کیا…اور رپلائی.کا.انتظار کرنے.لگی..اسی اسنا میں اسنے.میسج ریکوئیسٹ کھول.لیں…
لیکن.سامنے جس انسان.کا.میسج.تھا وہ.اسکے خواب.و خیال میں بھی نا.تھا…
اسکو شدید حیرت ئوئی تھی اور فوراً اسنے میسج.کھولا تھا…
ہاں.سامنے.فرحان شاہ.کا.میسج.تھا..
اسنے تو.ایک.بار.بھی.نا.سوچا تھا فرحان شاہ.کونسا..وہ فرحان شاہ….
سامنے.ڈی پی.میں وہ بلیک قمیض شلوار ذیب تن کئے شانے ہر شال ڈالے اپنی خوبصورت مسکان لیے کھڑا تھا..اسکی وجہہ چہرہ..نمرہ.نے. ذرا.غور.سے دےیکھا ہر وہ ایک دم نظریں ہٹا گئی…جانے.کیا.تھا اسکی آنکھوں میں ِ.جیسے وہ.سامنے کھڑا اسی جو دیکھ رہا.ہو…نمرہ اسکی آنکھوں میں نا.دیکھ ہائی تھی نا اس رات اور.نا ہی آج اسکی تصویر میں. ..
اسکو عجیب جھجک سی ہوئی تھی…
نمرہ نے نظر سامنے میسج.پر ڈالی..
Nimra?
How are you?
اسے سمجھ نا.آئی کہ.کیا.کرے..کیونکہ وہ کسی بھی لڑکے سے کبھی فرینک نا.ہوئی تھی..یونی.کے بھی لڑکوں کو وہ آئی ڈی میں ایڈ نا.کرتی تھی..بس اپنے بیچ.کا.گروپ جوائن کر رکھا.تھا.جہاں ضروری باتیں ہوتیں. ..
ابھی بھی اسکو.سوجھ نا.آئی جواب دے یا.نا.دے…
دی.دیتی ہوں یہ تو عریبہ کے بھائی ہیں. ..شاید.کسی وجہ.سے.کیا.ہو …
اسنے.سوچاِ.
نہی..جب پہلے.کبھی کسی لڑکے سے.بات نہی کی تو انسے کیوں کروں ؟؟
اسنے.دوبارہ سوچا….
پر بھائی ہیں. ِہو بھی سکتا ہے کام.ہو..
دل میں عجیب تجسس.ابھرا تھا کہ.کیوں کیا.ہو.گا.مجھے میسج..ہم.تو.جانتے تک نہی ایک دوسرے کو…اور اس وقت بات کرنا …
اسے تھورا عجیب لگا تھا یوں تقریباً. آدھی رات کے قریب کسی لرکے سے بات کرنا
ہاں اس قوت مناسب نھی نہی لگتا..
اور بالآخر اسنے موبائل.رکھ دیا…
صنح ماما.کو بتاؤں گی…ہاں یہ ٹھیک ہے..ماما.کو.دکھاؤں گی پھر جو انھوں نے.کہا…
سب خیالوں کو.جھٹک کر وہ.سونے کے لیے لیٹ گئی تھی…
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
فرحان نے بئت سوچا اور بالآخر دل.کے ہاتھوں مجبور ہو کر اسنے نمرہ.کو.میسج کر.دیا…
ابھی وہ.سوچ ہی رہا تھا کہ آگے کیا بات کرے گا کہ.اسکا.میسج سین ہوا…وہ ایک دم.سیدھا.ہوا…اور.رپلائی کا.انتظار کرنے.لگا…جیسے وہ اسی کے میسج کا.انتظار کر رہی ہو اور بھاگ کر اسکو رپلائی دے گی..
ایک کے.بعد.ایک منٹ گزرتا چلا گیا…رات کو ایک بجنے کو تھا ہر اسکا رپلائی نا آیا تھا…
انتظار کس قدر مشکل ہوتا ہے اب اسکو اندازہ.ہو.رہا تھا…
اسنے رپلائی کیوں نہی.دیا؟؟ اسے ماتھے ہر بل پڑے تھے…اسے کسی کے انتظار کی عادت.نا.تھی…
اسنے مجھے جواب تک دینا ضروری.نا.سمجھا….
اسنے وقت دیکھا..
اسے وقت کا.احساس ہوا..ہاں شاید وقت کی وجہ سے نا.دیا.ئو..8 بجے سے وہ.اس.کشمکش میں تھا اور بالآخر 11 بجے اسنے ہمت کر کے.میسج کردیا تھا…
اب اسجو.اپنی غلطی کا حساس.ہوا..کیونکہ وہ جانتا تھا.وہ اسی.خاندان.کی.ہے.اور انکے خاندان کے طور طریقوں سے واقف…
سو وہ مضطرب دل لے.کر.سونے.کی کوشش کرنے.لگا..
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
صبح نمرہ.نماز.کے بعد دوبارہ سو گئی…رات والی.بات تو وہ.بالکل.فراموش.کر چکی.تھی…
اسے گمان.تک.میں یہ بات نا تھی جوئی بے صبری سے اسکے جواب کا.منتظر تھا….
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
فرحان کی.آنکھ کھلی تو.7 بجنے والے.تھے..اسنے سب سے.پہلا کام جو کیا وہ.تھا مونائل چیک.کرنا…ہر وہاں خالی.موبائل.کی.سکرین اسکو.منہ.چڑا رہی تھی…
وہ اٹھ کر فریش ہوا اور باہر آگیا..چونکہ ہفتہ تھا سو سب.گھر والے.سو.رہے تھے…آمنہ.بیگم اپنی نگرانی میں لان کی صفائی کروا.رہی تھیں. .جبکہ.ملک.وجاہت صبح کا.اخبار دیکھنے میں مشغول.تھے…
اسلام علیکم دادا.جان…
فرحان نے ادب سے سلام.کیا..
وعلیکم اسلام. ..جاگ.گیا ہمارا.بیٹا…
وہ پیار اور شفقت سے چور لہجے میں مخاطب ہوئے…انکے اس.ہوتے میں انکی جان.بستی تھی…وہ.تھا ہی ایسا.سب کا.دل.موہ.لینے والا..اب تو.اسے عادت سی ئو چکی.تھی سب جو اپنے آگے لگانے کی…سب سے منفرد نظر آنے کی…
جی..
وہ جواب دیتے ہوئے ان.کے ساتھ ہی ڈائننگ. پر بیتھ.گیا.اور اپنے.لیئے.جوس.ڈالنے.لگا…وہ چھٹی.والے.دن لیٹ ہی اٹھتا تھا…
آج جلدی کیسے آنکھ کھل.گئی بھئی؟؟
ملک.وجاہت نے اسے دیکھتے.ہوئے پوچھا
بس آج نیند جلدی.پوری ہوگئی…
وہ جوس کاسپ لیتے ہوئے بولا
اب انکو کیا.بتاتا کہ.
آپکی لاڈلی نواسی کے انتظار میں تارے گنتے ئوئے رات گزاری ہے..نیند.پوری جلدی ہوئی یا نیند آئی ہی.نہی…
وہ خود ہی مسکرا.اٹھا..
اور اٹھ کھڑا.ئوا…
میں روم.میں ہی ہوں کچھ کا.م کرنا.ہے..
ناشتہ سب.کے.ساتھ ہی.کروں.گا…
وہ.یہ کہہ کر اٹھ کھڑا.ہوا…
روم میں آکر پھر اسنے موبائل چیک.کیا..فید.بک.کھولی مگر وہاں کوئی.میسج.نا.تھا…
دل میں آیا دوبارہ میسج.کر.دے..
صرف سوالیہ نشان ہی بھیج دے
“؟؟؟””
پر ایک دم ارادہ جھٹک دیا..
میں کیوں ..تب کر دیتا جب اسے ہتا نا.ئوتا ہر وہ.میسج دیکھ.چکی.ہے..مطلب.وہ.جانتی ہے اس.کے.باوجود.وہ.اگنور کر رہی ہے…ذہن امادہ.نا.ہوا تھا…
کوئی لڑکی ایسی.نہی.جو مجھے اگنور کرے…یہ میسج کرے گی تو خود.کرے.گی.بس..میں نے پہل کر دی.نا.یہی.کافی ہے…
اسے عادت تھی کیونکہ شروع.سے سجول میں پھا.کالج میں اور اب یونی میں ہمیشہ سے ہی لڑکیاں خود اسکی.طرف بڑھی.تھیں. .اسکا.ساتھ چاہتی تھیں. ..اسکے آگے پیچھے ہی گھومتی پائی.جاتی تھیں. .اسکے.خاندان.کی.لڑکیوں کا.بھی کچھ یہی حال.تھا مگر وہ یہ نا.جانتا تھا.جس.سے اس.بار اسکا.پالہ.پڑا ہے وہ بھی نمرہ تھی…
اگر.فرحان کے.آگے پیطھے سب.بچھتی.تھیں تو.نمرہ.بھی.کم.نا.تھی..اسکو بھی ہا.محفل میں سر آنکھوں ہر بٹھایا.جاتا.تھا…
مگر اس سب سے ہٹ کر وجہ اسکی تربیت بھی.تھی کہ.وہ.کبھی لڑکوں سے گھلتی ملتی نا.تھی..اےسا نا.تھا.کہ.وہ تنگ نظر.تھی…وہ.بس.اپنی.حد.بہت اچھی طرح جانتی.تھی اور.اگلے.انسان.کو.بھی اسی حد.میں رکھتی.تھی…اور یہ چیز امروزیہ بیگم نے اسکو بہت پہلے بہت اچھے سے سمجھا.چھوڑی تھی…
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
نمرہ آرام.سے.نیند.پوری.کر کے تقریباً 10 بجے جاگی تھی…
اتھ کر.فریش ہوئی…
پھر ئچن کا.رخ.کیا..وہ.اکثر ویک اینڈ.پر ناشتہ بنا دیا کرتی.تھی.سو آج.بھی اسنے ناشتہ بنانے.کا.سوچاِ.بھائی ابھی.سو.رہے تھے اور.ماما بابا.بھی.کمرے.میں تھے..
اسنے.سبکا اچھا.سا.ناشتا.بنایا..پراٹھوں کی.خوشبو.سے ارسلان فوراً اٹھ کر کچن.میں آیا..
ارے واہ..آج تو آہ نے کچن.کو.عزت بخشی.ہے..
اسنے.نمرہ.کے کبھی.کبھار.کچن میں آنے.ہر چوٹ.کی…
ہاں تو.تم پڑھ لو.میڈیکل ذرا..میں چھوڑ دیتی ہوں پھر روزانہ عزت بخشوں گی..
نمرہ.نے چڑکر کہا…
ہاہاہا..آاا میلی پالی شی بہنا..اسنے.نمرہ.کے گال.کھینچے.تھے…
اففف چھوڑ..لمبے.گھوڑے…
وہ نمرہ.سے تین چار سال چھاٹا ہونے کے باوجود اب لمبا.ہو گیا تھا…میڑک میں آکر ایک.دم اسکا قد.نکلا تھا…
ہاہاہاہا…جلو تو.مت…چھوٹے میاں. ..
اسنے.نمرہ کو.پھر سے چڑایا…
اتنے.میں امروزیہ بیگم بھی جاگ.گئیں. .سب نے.مل.کر ناشتا.کیا..اسجے بعد.نمرہ.اپنے کمرے کی.صفائی میں لگ گئی…اس.سے فارغ ہو.کر وہ.نہائی..
1بج چکا.تھا..
تھوڑی دیر میں اذانیں یو.گئیں تو.اسنے.نماز پڑھی.اور.پھر موبائل.اٹھایا..
مقدس اور ایمن سے بات.کرنے.ہی لگی تھی.کہ.اسکو.فرحان یاد آیا..
اوہ..ماما کو تو بتایا.ہی.نہی…
وہ سر پر ہاتھ مار کر.بولی.تھی…
پھر.موبائل اٹھا کر کچن میں چل.دی جہاں امروزیہ دن.کا.کھانا.بنا رہی.تھیں. .
ماما..ایک.بات.بتانی.تھی…
اسنے تھوڑا دھیان سے.بات شروع.کی..نجانے.کیوں اسکو.عجیب لگ رہا تھا..کہ.ماما کی.سمجھیں
جی.میرا.بیٹا بتاؤ..
انھوں نے اسکی حوصلہ افزائی کی..وہ.ایسی ہی تھیں بچوں کو اعتماد.دینے والی..
بچوں کو اگر والدین اعتماد.دیں اور دوستانہ رویہ رکھیں تو.وہ ہر بات والدین سے شیئر کریں. نا کہ.باہر.کسی سے…
نمرہ کو حوصلہ.ہوا..
اسنے.فرحان کا.میسج.کھول کر.سامنے.کی..
ماما یہ.وہ.فرحان بھائی..بلال ماموں کے.بیٹے..انکا.میسج.آیا تھا مجھے میری پرسنل آئی.ڈی ہر رات.کو…
اسنے موبائل.انکو دیا..
امروزیہ بیگم نے.موبائل.تھاما..
فرحان. . انکی.آنکھوں میں الجھن ابھر بھلا اسجو.کیا.بات کرنی.نمرہ.سے…
تو.آپ ایک.کام کرو.رپلائی کردو..
انھوں نے.نمرہ.کو کہا..
کیا..وہ.کافی حیران.ہوئی..
ایسے کیسے..مطلب میں کسی سے بھی.بات نہی.کرتی ہو.نو ماما…اور.میں انسے کیا کہوں ؟؟
اسنے.معصومیت سے پوچھا
بیٹا شاید کوئی ضروری بات ہو..
آپ بس بات ہوچھ.لو.مزید بات.نا.کرنا
انھیں ضود.بھی.تشویش ہوئی..
ہمم اچھا…
نمرہ مے منہ.بنایا..
بھائی.ہے.بیٹا..اور کیا.پتا برا.مان جائے وہ..بلا.وجہ.کے.نہی.کیا.ہوگاِِاچھا. بچہ ہے..اگر نہی دوگی تو.کیا سمجے. ..نخرہ.ہے
ہاں..یہ نھی ہے..
نمرہ.نے.کچھ سوچتے ہوئے.کہا..
اور رپلائی ٹائپ.کرنے.لگی
Yes .I m Nimra
Ap Farhan bhai??Bilal maamu k bete??
اسنے.ہوچھ لینا بہتر سمجھا.
فرحان اب انتظار کرتے کرتے امید چھور.چکا.تھا..ایک.دم میسج.کی.بیپ پہ موبائل دیکھا تو.سامنے اس دشمنِ جاں کا.نام جگمگا رہا تھا…
اسکو.تو.یقین.ہی.نا.آیا..وہ.بنع پلک جھپکائے سکرین کو دیکھ رہا.تھا گویا یقین کرنا.چاہ.رہا.ہو..
اسنے.فوراً میسج.کھولا…اور پڑھنے.لگا…چہرے پر دلفریب مسکان. چمک.رہی تھی…
کچھ سوچتے کے بعد وہ.لکھنے.لگا
G bilkul..ap k.bilal maamu ka beta..yakeen nae kia apko?
نمرہ کو.امید نا.تھی.فوراً جواب.آئیگا..وہ جو کمرے.میں آچکی.تھی.ِایک.دم.میسج.دیکھ کر بیڈ.ہر.بیٹھ.گئی..
Nae easi koi bat nhi…i was confirming..
اسنے.جواب.دیا
Alright. ..
Ghar mae kese hain sb aapkey?Aunty uncle bhai??
فرحان نے.پوچھا تھا..وہ آرام سے بیڈ پر.لیٹ چکا تھا…
G Alhamdullilah sab theek hain bilkul…
نمرہ نے.جواب دیا…
Or janab ap??
فرحان نے.دلفریب مسکراہٹ لیئے پوچھا.تھا..
Mae…mae b fit and fine bhai..
نمرہ.نے.جواب.لکھا….
فرحان نے.میسج.پڑھا تو.دل.کیا.سر.دے.مارے.دیوار.میں ِِ
کیسے بتاتا اسکو بھائی.نہی بننا.تمہاراِ.😜
Tm mujhy sirf “Farhan” keh skti ho..
فرحان نے.دوبارہ.میسج.ٹائپ.کیا..گویا اسکو ڈھکے چھپے الفاظ میںاشارہ دے.رہا ہو..
اسنے.جیسے ہی میسج.بھیجا ایک دم.سے.کمرے.کا.دروازہ.کھلا .ِ
آنے والا.اشعر.تھاِ..
وہ جی.بھر کے.بدمزہ.ہوا
مینرذ.نہی تجھے کسی کے روم میں ایسے منہ اٹھا کر نہی گھستے…
اسنے اشعر کو کہا..
چل.اوے..مینرذ تو اپنے بچوں کو سکھانا..
ابھی.فائل دے وہ خان
بلڈرز کے ساتھ جو.نیا.پروجیکٹ سٹارٹ.کرنا.ہے.اسکی…
اشعر اسکو کسی بھی خاطر میں کائے بغیر.بولا..
فرحان.نے موبائل.سائیڈ ہر.رکھا.اور الماری کی.طرف چل.دیا…
جانتا تھا اشعر ایسے.جان.نہی چھوڑنے.والا…
وہ اندر ڈریسنگ روم میں گیا…اور فائل.دیکھنے.لگا..
اسکا کمرہ خاصا بڑا تھا جو.اسکی.مرضی کے.مطابق ڈیزائن.کیا.گیا تھا…
کمرے کے اندر.ایک.طرف ڈریسنگ روم.تھا جہاں ایک طرف دیوار.ہر بہت بڑا قد آور.شیشہ تھا.اور.دوسری طرف تین بہت اونچی اور بڑی الماریاں…
ابھی وہ اندرد.ہی.تھا.کہ.موبائل میں میسج کی.بیپ.سنائی.دی..چونکہ.فرحان محو تھا کام میں اسکا دھیان نا.گیا..جبکہ.اشعر بیڈ ہر.ہی بیٹھا تھا..اسکی نظر بے خیالی میں سکرین پر پڑی تھی..حالانکہ.اسکا.ایسا کوئی ارادہ.نا.تھا.اور نا.ہی.اسکی عادت.تھی ..فرحان بھی.اس.بوت سے واقف تھا تبھی.وہ.موبائل وہیں چھوڑ گیا.تھا…مگرسامنے چمکتا.ہوا.نام.دیکھ کر اشعر کو حیرت کا.شدید.جھٹکا.لگا.تھا…
________
(حال)
نمرہ گھر آچکی تھی.امروزیہ بیگم.کے گلے لگ کر ایک.بار پھر وہ بہت روئی تھی لیکن.سب سے مل کر اب وہ کافی ریلیکس تھی…
کھانا کھا کر اسے سونے کے لیے بھیج.دیا گیا..اسنے سوچا مقی اور ایمن سے بات کرے پر تھکن.کی و
جہ سے نیند غالب آگئی ..
صنح بھی وہ کافی لیٹ جاگی تھی..
ناشتا وغیرہ کر کے وہ فارغ ہوئی تو امروزیہ اس کے کمرے میں آئیں…
بیٹا شاپنگ شروع.کر دو بس.یہی دو تین دن.ہیں. .اپنی پسند کے کپڑے لے.لو ریڈی میڈ ہی اب آرڈر دینے کا تو وقت نہی…
انھوں نے نمرہ.کو مخاطب کر کے کہا…
جبکہ.نمرہ.مے حیران.نظروں سے انکو دیکھا.جیسے مطلب سمجھنے کی کوشش کر رہی ہو. ..
کیا مطلب.ماما؟کونسی شاپنگ
؟؟
اسنے خالی آنکھوں سے سوال.کیا تھا…
تمہاری شادی کی شاپنگ..
امروزیہ بیگم نے عام سے انداز میں کہا تھا…
کک..کیا؟؟وہ ایک.دم.کھڑی ہوئی تھی جیسے چارسوچالیس واٹ کا کرنٹ کا جھٹکا لگا ہو..
امروزیہ بیگم تو گڑبڑا گئیں کہ پتا نہی کیا ہو گیا ہے…
مم..میری..میری شادی؟؟؟کک…کب؟؟
لفظ
اسکا ساتھ نا دی رہے تھے زبان.لڑکھڑائی تھی…
ہاں تمہاری شادی..کب کیا مطلب..اگلے ہفتے..فرحان سے…
انھوں نے اسپر گویا بم پھوڑا تھا
ماما آپ..یہ آپ مزاق کر رہی ہیں نا؟؟
وہ ایک.دم.آگے ہوئی اور امروزیہ کے ہاتھ تھام.لئے..
انھوں نے اسکا ہا
تھ نرمی سے اپنے ہاتھ می
لیا.تھا..انھیں اندازہ ہو گیا کہ شاید وہ پوری بات نہی جانتی…
بیٹھا ادھر…
انھوں نے اسکو بیڈ پر سامنے بٹھا یا…براؤن.کلر کر کی شارٹ شرٹ ساتھ کھلا.سافلیپر پہنے وہ بہت نازک.سی گڑیا
.لگ رہی تھی…
ماما جھوٹ کہہ رہی ہیں نا آپ؟؟اسنے بھیگے لہجے میں پوچھا تھا..آنکھیں پرسنے.کو پھر سے جیسے بے تاب ہو.رہی تھیں. .
نہی…یہی سچ ہے…تمہیں شاہد معلام.نہی لیکن تمہارے بابا اسی لیے لائے ہیں تمہیں ساتھ تاکہ تمام رسم و رواج کے مطابق باقاعدہ شادی کی جائے..وہ تو صرف نکاح تھا…
انھوں نے لہجہ ذراسخت کر کے اسکو بتایا..جانتی تھیں اگر نرمی کی تو وہ نہی مانے گی…لہزا دل پر پتھر رکھ کر شختی سے گویا ہوئیں. ..
نن..نہی..نہیں. ..نہی ماما ایسے کیسےِ.بابا مجھے لے آئے ہیں. .اب میں نہئ جاؤگی بس..
وہ بضد ہوئی بچوں کی طرح. ..
امروزیہ بیگم.کے دل کو سخت تکلیف ہوئی تھی…
نمرہ..تمہارا نکاح ہوا ہے اور اب شادی ہے..رخصتی ہے اس ہفتے اور نکاح سے بڑا سچ کچھ نہی.ہوتا..
وہی اب تمہارا گھر ہے..فرحان شوہر ہے اب تمہارا..اور یہی حقیقت ہے…
انھوں نے اسکو یاد کروایا تھا.
ماما…
جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *