Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode59

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode59

رکو.فرحان!!
امنہ بیگم نے.شدید غصے سے.پکارا تھا..
شاید.ہی.زندگی مین.کبھی.انھوں.نے اس ہو.اس.طرح غصہ کیا ہو…
فرحان کے سیڑھیوں کے جانب بڑھتے قدم.تھمے تھے…
وہ اس.تک.آئی تھیں. .ِ.
کیا.کیا.ہے تم.نے اس.کے.ساتھ ؟؟
اگر وہ چلی بھی گئی تھی باہر تو اتنا برا.گناہ بھی.نہی تھا.یہ…
یہ حالت کر دی تم.نے اس بچی کی….
شرم.آتی ہے.تمہیں.اپنا.غرور کہتے ہوئے.مجھے….
یہِ.یہ.تربیت.کی.ہے ہم.نے.تمہاری.ِیہ سکھایا.ہے.ہم.سب.نے.تمہیں. .. یہ صلہ.دیا ہمارے لاڈ پیار مان.اور.محبت کا. تم نے..
تم.اس حد تک.جا.سکتے.کہ.کسی عورت کا.تقدس.پامال کر.دو..ِ چھی… لعنت.ہے.تم.جیسے.بیٹے پر…
کیا.کمی.ہے تمہاری.بیوی.میں.جو یہ.سلوک.کیا.تم.نے.اس.کے ساتھ….
شکل.و.صورت.میں.کم.ہے؟؟ یا.پڑھی.لکھی.نہی.ہے؟؟ یا.ہم.کوئی.جاہل.بیاہ.لائے ہیں ؟؟ یا.ہماری.عزت نہی.کرتی وہ؟؟ یا.بڑوں.سے.بد.تمیزی.کرتی ہے؟؟ یا.اس.گھر.کو.اپنا.گھر.نہی.سمجھتی؟؟
ہاں..کیا.کمی.ہے آخر…
ہیرے جیسے.لڑکی.ہے….ماؤں.سے.بڑھ.کر.ادب.کرتی ہے.میرا….تمہارے.بھائیوں کو.اپنے.بھائیوں سے.بڑھ کر.چاہتی ہے… تمہارے رشتوں.کو.عزیز رکھتی ہے…
اور تمہارا کیا.خیال.ہے..مجھے.معلوم نہی.تم.نے.کیا.کیا تھا.شادی.سے.پہلے اس.کے.ساتھ…
سب.جانتی ہوں.میں..یاد.ہیں.اسکی ماں.کے آنسو آج.بھی.مجھے…
وہ فرحان.پر ایک.اور.بم.پھوڑ.گئی.تھیں. .اسنے.بے.یقین.
نظروں.سے.ماں.کو.دیکھا تھا..
میرا.کلیجہ.ابلتا.ہے.جب.سوچتی ہوں.میری.بھی ایک.بیٹی ہے.جو.تمہاری بہن.ہے..خدا.نا.کرے اس.کے ساتھ.کبھی.ایسا.ہوتا تو… کیا.وہ.دکھ کافی.نہی.تھا.جو.اب.پھر.تم.نے.پہاڑ.توڑ.دیا.اس.کے.سر پر
.میں .نہی.جانتی کیا بات ہوئی.ہے.نا.مجھے.جاننا.ہے…مگر نروس.بریک ڈاؤن.ایسے ہی.نہی.ہو.جاتا…
شرم..ڈوب.مرو.تمِِ…
انھوں.نے.نفرت.سے.منہ.پھیرا تھا..
جانتے ہو.تمہارے دادا کو یا سیال.بھائی کو اس.حالت کا پتہ چلا تو کیا ہوگا…
وہ لے جائیں گے اسے… پھر بیٹھے رہنا تم…
اور میں.بالکل نہی چھپاؤں.گی کچھ بھی ان سے… کل یا پرسوں تک تماہرے دادا بھی آجائیں گے…
وہ کہہ کر جانے لگیں تو فرحان.نے ایک.دم انکا ہاتھ پکڑا تھا..
امی…وہ صرف ایک مس انڈرسٹینڈنگ تھی. .تالیہ کی کریٹ کی ہوئی
اسنے جیسے صفائی دی.تھی..
جو بھی تھا تم نے اتنا سنگین بدلہ لیا اس سے…
وہ پھر بھی چپ کر گئی..خاموش ہو گئی…
شادی میں اسکی ایک فیصد رضامندی نہی تھی مگر بڑوں کا احترام کیا اس نے…
پھر شادی کے بعد کبھی ہمارے ساتھ تمہاری وجہ سے برا رویہ نہی رکھا…
جانتے ہو.کل اس نے تمہارے لیے کوکنگ کی تھی…خود جا کر حلوہ بنایا…
رات کو میں تمہارے کمرے میں گئی تو وہ تیار ہو رہی تھی..تمہارے لیے… اسنے ڈنر نہی کیا تمہارے انتظار میں…
اور اب چہرہ دیکھو.اسکا…پیلا زرد…
انھوں نے بہت سے انکشافات کر ڈالے تھے…
شرمندگی کا بوجھ مزید بڑھ گیا تھا…
کال آئی تھی دن کو مجھے…میری. ساہیوال والی خالہ کے بیٹے کا.انتقال ہو گیا ہے..
مجھے وہاں کے لیے نکلنا تھا مگر اب ِ…
انھوں نے دکھ سے کہا تھا
میں..میں اسے منا لوں گا…آپ بے فکر ہو کر جائیں. .اب کوئی شکایت نہی ہوگی..
فرحان نے یقین دہانی کروانا چاہی…
وہ تمہارے سائے سے بھی خوف کھا رہی ہے…
کیسے بے فکر ہو کر جاؤں. ..
وہ دکھ سے بولی تھیں…
میرا بھروسہ کر لیں ایک بار صرف پلیز…میں سب ٹھیک کر دوں گا…. کچھ نہی ہونے دوں گا اسکو… میں نہی رہ سکتا اسکے بغیر امی…میں منا لوں گا اسے…
اسنے بے بسی سے کہا تھا..
آمنہ بیگم کا دل بیٹے کے لیے نرم پڑا تھا…
ٹھیک ہے… بات بگڑنی نہی چاہیے…آخری موقع ہے تمہارے پاس… میں ثوبان.کے ساتھ جاتی ہوں کل تک آنے کی کوشش کروں گی…
کھانا بنا ہوا.ہے اور سوپ بھی… وہ ہوش میں آئے تو پیار سے سنبھالنا…
اور اپنا یہ سوا نیزے کا غصہ پرے مارو….
تمہارا غصہ دیکھانے نہی لائی میں اتنی پیاری سی بہو….
انھوں نے خفگی سے کہا اور تیاری کرنے چل دیں…
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
آمنہ بیگم.اور ثوبان.جا چکے تھے…
پورے گھر میں اکیلے وہ.دو.نفوس.تھے…
جن.میں.ایک ابھی.تک.گہری نیند میں.تھاتو دوسرے کی.نیندیں.اڑی ہوئی تھیں. ..
وہ کئی.چکر کمرے کے لگا چکا تھا مگروہ. ابھی تک نہی.جاگی تھی…
مغرب سے عشاء ہونے والی تھی…
وہ لائیٹ آف کر.کے اسکی سائیڈ کا لینپ آن کرتا اسے سرہانے بیٹھا تھا…
اسکا ہاتھ تھام کر چوما.تھا..
مجھے.معاف کر دو پلیز…
بھیگی اور بے بس آواز میں جیسے التجا کی.گئی تھی…
پر اگلا انسان سننے سے قاصر تھا
پھر.جھک کر اسکا.ماتھا چوما تھا اور اٹھ کر.کچھ دیر دل ہلکا کرنے نیچے لان میں.چلا آیا تھا…
_________________________
اسکے سوئے ہوئے حواس.بیدار ہونے لگے تھے….
بامشکل آنکھیں کھولی تھیں. ..کمرے میں.لیمپ کی.مدھم روشنی.بکھری ہوئی تھی..
اسنے.مندی آنکھوں سے آس پاس کا جائزہ لیا تھا..اور.ہمت کر.کے.کچھ اوپر اٹھ کر.بیڈ.کراؤن.سے ٹیک لگا لی…
ہر طرف خاموشی تھی مکمل سناٹا… اسے اب صحیح طرح ہوش آنے لگا تھا.
.دوا.کا اثر.بھی ختم.ہو.گیا تھا…وہ مکمل بیدار ہو چکی تھی…
جسم میں شدید درد محسوس ہوا تھا…
اتنے میں عشاء کی ااذان کی آواز سنائی دی تھی…
اسکو کل رات کا سارا.منظر یاد آنے لگا تھا….
ایک ایک حرکت…فرحان.کا ہر لفظ جو.اسکی روح گھائل.کر گیا تھا…
*آج تمہارے پر کاٹ کر بتاؤگا فرحان.شاہ کی.نفی کرنے کی کیا سزا ہوتی ہے…*
اسکے کانوں میں وہ الفاظ گونجے تھے…
اسنے ایک.دم.نم آنکھوں سے اپنا وجود دیکھا تھا…
یہ کپڑے وہ تو نا تھے جو اسنے پہنے تھے….
اور پھر اسے یاد آیا کیسے اسکا لباس پھٹا تھا…
دل میں درد اٹھا تھا…
تو بالآخر جیت آپکی ہی ہوئی فرحان شاہ آفندی… جیت گئے ایک بار پھر مجھے توڑ کر…
پر اس بات میری وقار ہی چھین ڈالا… میرے وجود کو ہی نوچ ڈالا… کر لیا اپنا حق وصول…
اب فتح کا جشن.منایا جا رہا ہو.گا…
اسنے سوچتی ہوئے بے.دردی سے بھگے اپنے گال رگڑے تھے…
اسے خود سے گھن آنے.لگی تھی.. کراہت محسوس ہوہی تھی
. اسے نماز پڑھنی تھی مگر پہلا خیال.یہی آیا کہ وہ.ناپاک ہو.چکی تھی…
درد سے توٹتے جسم.کے ساتھ وہ اٹھی اور ننگے پاؤں.باتھ روم.چل.دی…
بے تاثر چہرہ لیے اسنے شاور.کھولا.تھا اور.کپڑوں سمیت اس.کے.نیچے کھڑی ہو.گئی تھی…
پانی کے ساتھ ساتھ بہتے آنسوؤں میں.روانی آگئی تھی…
وہ بے دردی سے خود.کو.رگڑنے.لگی تھی…
اپنے ہاتھ, بازو, چہرہ, گردنِ.. جہاں جہاں اسن شخص کا.لمس تھا…..
دل چاہا تھا دھاڑیں.مارے…آہ بکا کرے…مگر سنتا کون؟؟ کس.کو.پرواہ تھی؟؟
~~
تجھے کیا سناؤں میرے ہم نشین
ہیں.طویل جاناں حکایتیں
میرے خواب ہیں.میرے چار سو
ہیں گگن کو چھونے کی خواہشیں
میرے مہرباں میرے راز داں
کچھ دیر رہنے دے خواب میں
میری چاہتیں کیوں بنی سزا
کیوں ہوئی غموں کی.یہ بارشیں ؟؟
میری بے.بسی.کا.خدا.گواہ
وہی جانے درد کی.شدتیں
ملا درد جو وہ مٹا نہی
میری خواہشیں بنی.حسرتیں
یہ ستم.ہے یا ہیں عنایتیں
کیسے ٹوٹے دل.کو میں.جوڑ.لوں
ِ
میرے راستے میں.غبار تھا
میرے.مہرباں.کی.تھی سازشیں
میرے سامنے.لٹا کارواں
میرے چار سو تھیں عداوتیں
میرے مہرباں میرے راز داں
کچھ دیر رہنے دے خواب میں
میری چاہتیں کیوں.بنی.سزا
کیوں ہوئیں غموں.کی.یہ.بارشیں
~ ~
وہ وہیں بیٹھتی چلی گئی تھی….
کافی دیر بعد دل ہلکا کرکے وہ اٹھی تھی… اور اسی طرح. بھیگی ہوئی سست قدم اٹھاتی. کمرے میں.چل.دی…
ڈریسنگ روم.میں جا کر الماری کھولی اور.جو.جوڑا.ہاتھ آیا اٹھا لیا ..
واپس باتھروم.جا.کر.چینج کیا اور وضو کیا ….
کمرے میں.آکر.جائے.نماز بچھائی اور نماز.پڑھنے ہی.لگی تھی کہ اسکے سیل.پر میسج آیا تھا…
جہاں.تک.سے.یاد تھا.اسکا.سیل آف تھا…
مگر شاید.برہان.کی.کال کے بعد.فرحان.نے آن.کر.دیا.تھا
اسنے میسج دیکھاتو وہ فیس بک میسنجر پر آیا تھا کسی ان.نون آئی ڈی سے…
حسین چڑیا.جاننا.چاہوگی عریبہ کی ڈھولکی کی. رات تمہیں وہاں کس.نے.بلایا تھا جب تم.حارث کے ہاتھ لگ گئی… تمہارے شوہرِ نامدار نے… بے شک پوچھ کر تسلی.کر لینا….
اب کیوں بلایا تھا یہ تو تم سمجھدار ہو.سمجھ ہی جاؤ گی…
اب جو کام وہ نہی کر سکا اتفاق سے حارث نے کرنے کی کوشش کی…
اتنا سا میسج تھا ساتھ میسج بھیجنے والے نے اسے بلاک کر دیا.تھا یعنی وہ رپلائی نہی دے سکتی تھی…
یہ یقیناً اسے حارث کی ہی حرکت معلوم ہوئی تھی…
ایک اور حیرت کا پہاڑ اس پر آن گرا تھاِ..
کیا واقعی اسے وہاں بلانے والا فرحان.شاہ. تھا…
دل نے سختی سے نفی کی تھی…
اسکے رونگٹے کھڑے ہو.گئے تھے…
اسنے کیوں بلایاتھا اسکو وہاں؟؟
کیا وہ واقعی اسکی عزت………
درد کی شدید ٹھیس اٹھی تھی
پہلے وہ شاک میں تھی مگر اب غصہ آنے لگا تھا تھا
یہ انسان اخر کر کیا رہا تھا اس کے ساتھ؟؟
اسے کچھ سمجھ نا آیا اور پھر وہ بیٹھ کر.ہی.نماز.پڑھنے لگی….
ابھی دعا کہ لیے ہاتھ اٹھائے ہی تھے کہ.کسی نے.اسکے.کندھے پر.مضبوط ہاتھ رکھا تھا
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
عشاء کی اذان ہوئی تو اسنے لان.میں.ہی.نماز.پڑھی ….
پھر.نمرہ کے پاس جانے کا.سوچ کر اٹھ کھڑا.ہوا تھا….
لاؤنج کی.لائٹس آن.کرتا وہ اوپر.کمرے میں.گیا تھا…
کمرے کا.دروازہ کھول.کر.اندر.داخل ہوا تو وہ بیڈ پر.نا.تھی…
اتنے میں نظر دوسری طرف.گئی.تو.وہ اپنی ی مخصوص جگہ پر.جائے نماز.بچھائے دعا مانگ رہی تھی….
فرحان.نے ایک.گہرا.سانس کھینچا تھا…
ناجانے وہ کیسا.ری ایکٹ کرتی….
وہ چل کر اس.تک آیا.اور اسکے.کندھے.پر اپنا .ہاتھ رکھا تھا…
نمرہ نے ایک دم نم آنکھوں سے مڑ کر اوپر دیکھا.تھا.جہاں.وہ.کھڑا تھا…
چہوے پر.فکر صاف ظاہر تھی…
نمرہ کی آنکھیں ایک.دم.سرخ ہوئی.تھیں. ..
اسنے خوف.نا.کھایا تھا…
وہ سوچ چکی.تھی اب.کس.چیز.کا.خوف.کھانا…
جو وہ چاہتا تھا وہ.کر گزرا تھا… مزید وہ اس سے کیا.چھین سکتا تھا…بہت کرکے بھی کیا.مزید ستم.ڈھاتا وہ…
دوبارہ اس.کے ساتھ زبردستی کرتا؟؟
تو.جب ایک.بار وہ برداشت کر گئی تو.دوسری بار کی.کیاپرواہ..
نمرہ کی آنکھوں میں.کیا.کچھ نا.تھا
غصہ, مان.ٹوٹنے کادکھ, کرب, بے یقینی…
وہ تو اس سے محبت کا دعویدار تھا پھر یہ اسنے کیوں کیا تھا؟؟؟
کتنی تکلیف ہوئی تھی اسکو… کتنا درد ہوا تھا…مگر اسنے کچھ نا سنا تھا…
ایک دم لمحے کے ہزارویں حصے میں اسنے بے.دردی سے اپنے وجود سے اسکا ہاتھ جھٹکا تھا اور بجلی کی سی تیزی سے کھڑی ہوئی تھی…
سامنے کھڑا شخص ہر طرح سے اسے برباد کر چکا تھا…
ِ
ایک دم سے وہ جھپٹی تھی اور فرحان کی شرٹ کا کالر دبوچ لیا تھا…
You damnnn rapist! How dare you??
وہ چلا اٹھی تھی ..
ِ
جبکہ اسکے سنگین الفاظ مقابل کو دھچکا لگا گئے تھے…
فرحان.نے ایک.دم.اسکے.دونوں ہاتھ تھامے تھے اور اسے جھنجھوڑ ڈالاتھا
اتنا گھٹیا.لفظ وہ.کہاں برداشت.کر.سکتا تھا
کیا بکواس کر رہی ہو… دوبارہ یہ لفظ مت.نکالنا اپنی زبان.سے…
وہ غرایا تھا..
پر وہ بالکل.نا.سہمی تھی…
نکالوں گی..بار.بار.نکالوں گی…کیونکہ اپ ہیں.اسی قابل…ہوگئی ہوس.پوری؟؟؟
مل گیا اپکی سو.کالڈ انا.اور.مردانگی کو.سکون؟؟
اڑا لیں.میرے.وقار کی.دھجیاں…
کر.لیاحاصل.مجھے…
ہو.گیا.میرا.وجود.تسخیر. .یا.اب بھی کوئی خواہش اور ضد.باقی ہے…؟؟
لیکن ایک بات یاد رکھیے گا..فرحان شاہ آفندی…
مجھے.حاصل کر لیا.ہے ہر.اب.کبھی پا.نہی سکیں.گے…
میرا. جسم.ضرور لے چکے ہیں.آپ پر دل..متنفر ہو چکا ہے….
وہ کاٹ دار لہجے میں.بہت.کچھ بولی.جارہی تھی اور فرحان.کی.بس.ہو.گئی تھی…
اسنے.ایک.دم.سختی سے اسکے.شانے.تھامے تھے…
بکواس.بند.کرو اپنی…جیسا.تم.سمجھ رہی ہو.ویسا.کچھ نہی.ہے.سمجھی. ..لہذا.زبان.کو.لگام.دو…
اتنا بے غیرت نہی ہوں.کسی کی بے خبری کا.فائدہ اٹھا ؤں…
جواباً وہ بھی غرایا تھا..
ہاں.بالکل بے خبر ہی تو.تھی.میں….میں.ہی تو.بے خبر تھی اب.تک…
خود.کو.دھوکہ.دیتی رہی..تسلیاں دیتی رہی… اس.شخص.کو.مسیحا.سمجھ.بیٹھی جو.خود.میری عزت داغ دار کرنے کے.در.پر.تھا… ای شخص کی.طرف وبارہ بڑھنے لگی تھی
درندے کو.محافظ سمجھ.بیٹھی ..کتنی.بے خبر تھی.نا..
وہ جیسے خود پر.ہنسی تھی…
فرحان.کو.ایک.دم.حیرت کا.جھٹکا لگا تھا…
یہ کیا.کہہ رہی تھی وہ..
نمرہ نے بغور اس کے بدلتے تاثرات دیکھے تھے..
*..کیوں.جھٹکا لگا…آپ کیا.سمجھے.مجھے.کبھی پتا.نہی.چلے گا مجھے کس.نے.بلایا تھا اس رات وہاں..جب حارث کے.ہتھے.چڑھنے والی.تھی میں…
میں سمجھی آپ نے.میری عزت بچائی… پر نہی غلط تھی میں…بھلا فرحان.شاہ.کو.نمرہ.سیال.سے.کیسی ہمدردی…
وہ تو اسکی بے.عزتی کر گئی تھی. بھری محفل میں دی گریٹ فرحان.شاہ کی توہین کر گئی تھی جو ایک شہزادہ ہے..جس پر ہر دوسری لڑکی.دل و جان سی فدا ہے…
سو .بدلہ تو.بنتا تھا…آپ تو.تب بھی.میرا.دامن.داغ دار کرنے.پر.تلے تھے… ہیں.کیا.آپ ایک.کمزور.مرد..ِ؟؟؟؟
فرحان ششدہ.رہ گیا تھا..وہ.تو.بھول.چکا تھا کہ اسنے کبھی اسے وہاں.بلایا تھا.
یہ.سچ.ایسے اتنے غلط طریقے سے کھلے گا اسکو قطعی گمان تک نا تھا مگر وہ اسکو.غلط.سمجھنے.کے.ساتھ ساتھ بہت بڑے الزام سے نواز.رہی تھی..جو اسکی. غیرت گورا نہی کر سکتی تھی…… وہ اسے بد کردار بنانے پر تلی تھی…
ایک.دم.آگے.بڑھ.کر اسکی کمر کے گرد.گرفت کی تھی…
ہاتھ.مت.لگانا.فرحان.شاہ…
وہ چلا اٹھی تھی…
پر مقابل.پر رتی برابر.اثر.نا.ئوا.تھا…اسنے ایک.دم.اسکو.کھینچا.تھا…
ہاں.بلایا تھا.میں.نے.اس.رات تمہیں
پر وہاں.نہی..آذر چاچو.کے..گھرِ
پر تم.نہی آئی.بلکہ.ارشد.چاچو.کے.گھر.چل.دی..
اور جہاں.تک.نیت کی.بات ہے تو.وہ.نا.پہلے.کبھی خراب تھی.نا اب…
ہونہنہ..کمزور.مرد… کس.کو.کہہ.رہی ہو تم یہ..
..میں.کمزور.مرد.ہوتا.نا.نمرہ فرحان.تو شادی کے چھ.ماہ.ایسے.ہی.نا.گزر.جاتے…
کوئی اور.مرد ہوتا تو.دیکھتا.میں.چھ سات دن.تو کیا.چھ سات گھنٹے بھی وہ.تمہارے. اس حسن کا تاب کیسے. لا سکتا ہے…
لہذا اس زبان کو.سنبھال.کر استعمال کرو…
ورنہ پچھتاؤگی….
وہ غصے سے پھنکارا.تھا..
نمرہ کو.ابھی بھی یقین.نا.آیا تھا..
ایک.دم.جھٹکے سے وہ.دور.ہوئی تھی…
آپ کا کیا.ارادہ اور کیا نیت .تھی وہ تو کل.رات دیکھ ہی چکی ہوں.میں..بلکہ اچھے سے محسوس.بھی کر چکی.ئوں.. کس کو بہلا رہے ہیں؟؟؟
وہ طنز سے بولی تھی….
بس.بہت ہوا.اب… مزید.نہی…
وہ ہانپی تھی..
میں.ضد ہوں.نا.آپکی… میں.نے اپکی کو انا کو چوٹ پہنچائی نا. سارا مسئلہ میری ذات کا ہے نا…..مجھے حاصل.کرنا تھا نا..
ایک جھٹکے سے اسنے اپنا.دوپٹہ اتار کر پیچھے پھینکا تھا…نم بال ہوا میں.جھول.گئے تھے…
لیں..سامنے کھڑی ہوں..جو.کل.نہی کیا.آج.کر لیں… کریں.اپنا.شوہر ہونے کا.حق.وصول…
کوئی.نہی روکے گا..نا کوئی.مزاحمت ہو.گی..
مگر…
ایک دم.اسنے انگشتِ شہادت اٹھائی تھی..
جبکہ فرحان بے یقینی.سے اسکی.کاروائی دیکھ رہا تھا… وہ اس حد تک.جائے گی…
اسکو واقعی معاملہ بگڑتا محسوس ہوا تھا
جو کہ وہ مہی ہونے دینا چاہتا تھا
مگر..اس کے.بعد.مجھے طلاق چاہیے….
سنا آپ نے …مجھے آپ سے طلاق چاہیے فرحان.شاہ آفندی…
وہ نم آنکھوں سے پھنکاری تھی…
فرحان.کے.ماتھے.پر.بل.ابھرے.تھے.. ایک دم رگیں تنی تھیں. ..وہ انتہا کو چھونے لگا تھا
یئ بات کیسے سن لیتا وہ..ماننا تو دور کئ بات
نمرہ…
اسنے ایک.دم دھاڑ کر .ہاتھ اٹھایا تھا…
جو.ہوا.میں.ہی رہ گیا تھا… وہ اسے ایک لگاتے لگاتے رک.گیا.تھا…
نمرہ نے بے یقین نظروں سے اسکا اتھا ہوا ہاتھ دیکھا تھا….
یعنی وہ اسے تھپڑ مارنے لگا تھا؟؟
فرحان نے اٹھے ہوئے ہاتھ کی مٹھی بنا کر سختی سے جھٹکا تھا….
اور پھر نمرہ کے .دونوں ہاتھ سختی سے تھام.کر.اسنے کمر .پیچھے.کیے تھے…اور.اسکو.قابو.کیا تھا…
ایک.دم نمرہ کی .انکھیں بہنے.لگی تھیں. .ضبط ٹوٹنے لگا تھا…
فرحان.نے.اسکی آنکھوں میں.جھانکا.تھا..
دونوں نے ایک.دوسرے کی.آنکھوں میں.آنکھیں ڈالی.تھیں جہاں.ایک.دوسرے کا.عکس.نمایاں.تھا… کچھ پل وہ.ساکت رہ گئے تھے…
آنکھیں اپنی.بولی بول رہی تھیں جو.زبان.سے بالکل.مختلف تھی…
جیسے زبان جھوٹ بول رہی مگر آنکھیں التجا کر رہی تھیں
وہ اسکی سحر انگیز آنکھوں میں دیکھے گئی تھی…زبان نے کچھ نا کہا تھا…جیسے ہر طرف ہر شے ساکت ئو گئی تھی..سکوت چھا گیا تھا…
وہ آہستہ آہستہ. بے خود سی کیفیت میں اسکی.بہتی آنکھوں پر.جھکا تھا…
وہ یک ٹک اسے دیکھے.گئی.تھی…
اور اسنے اپنے.لب اسکی آنکھوں پر رکھ چھوڑے تھے…
لبوں.سے اسکے.موتی چننے.لگا تھا وہ..جبکہ.وہ آنکھیں موند.گئ تھی….
اسکی مدہم.سی سسکی.نکلی.تھی..پر.نا.کوئی.مزاحمت تھی.نا.روک.ٹوک نا خود.کو.چھڑوانے.کی.کوشش کی گئی تھی.
ہمت ہی.جواب دے گئی تھی….
جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *