Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode30

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode30

پر نمرہ کا اتنا.ہیوی لہنگا……وہ امروزیہ.بیگم.کے.کہنے.کے باوجود.بدل.کر.نا.آئی تھی…انھوں نے اسے.لہنگا بدلنے کا.پوچھا تھا کہ.اگر وہ چاہے تو سفر کے لیے آرام دہ کپڑے پہن لے …جانتی تھیں وہ سفر میں اکتا جاتی تھی..اور یہ لہنگا اتنا لمبا اور گھیر دار تھا..اسکو.مشکل ہو گی..پر اس وقت وہ کسی کی سن ہی کہاں رہی تھی. ..دل میں سب کے.لیے شکوہ ابھر رہا تھا…مگر اب اسکو.اپنی غلطی کا احساس ہوا مگر بے سود….
اسے.سخت.بھوک کا.احساس بھی.ہو.رہا.تھاِ…..
بھابھی آجائیں…فریش ہو.جائیں. ..
عریبہ.نے.اسکو.کہا.تھا…
نمرہ.نے انتہائی معصومیت سے اہنے.لہگے کی.طرف.اشارہ.کیا…
او..ہاں…آپ کو.مشکل ہو.رہی.ہوگی….
عریبہ نے اسکے لہنگے کو.دیکھ.کر.افسوس سے کہا.تھا…
اشعر اور فرحان.بھی.انکی.بات.سن.چکے.تھے…
عریبہ.تم.جاؤ فریش ہو.جاؤ.اسماء کو.بھی.لے.جاؤ…فرحان.مدد.کر.دے گا نمرہ کی…
اشعر نے فوراً موقعہ.دیکھ.کر کہا.تھا…اسکی.بات.سن.کر نمرہ.نے.ایک دم اشعر.کو.دیکھا.جو.اسکی.جانب نا.دیکھ.رہا تھا یا شاید.جان.کر انجان بنا ہوا تھا…
اوکے..چکو اسماء. ..عریبہ آگے بڑھ گئی.اور ان.کے ساتھ اشعر بھی.چل.دیا…
نمرہ.نے.مدد طلب نظروں سے آخری بار عریبہ کو.دیکھا.مگر وہ جا چکی.تھی…پیچھے بچے تھے وہ دونوں. …
نمرہ.کو.خود.پر ترس آیا تھا…دل.کر.رہا.تھا رو.پڑے…
فرحان چپ چاپ ایک طرف چل.دیا….
نمرہ.نے حیرانگی سے اسکو.دیکھا..وہ.تو.اسکی.مدد.کے.لیے.کھڑا.تھا.مگر یہ.کیا اسنے تو اس.سے کچھ پوچھا تک نہی…اسنے بقول اسکے اسے “منہ.تک.نا.لگایا تھا” …..
پہلے بھوک سے بری حالت تھی…اوپر سے یہ.رویہ….وہ.اسکو.دور.جاتا دیکھتی رہی… بالآخر وہ.قابو.نا.رلھ.سکی…وہ.سب.اسکو.چھوڑ.کر جا.چکے.تھے..وہ.اکیلی بیٹھی تھی..آنسو پھر سے رواں ہوئے تھے…وہ.بہت اکیلا محسوس کر رہی تھی..اسے بے اختیار اپنی.امی اور.ایمن.مقدس یاد آئیں….. دو منٹ وہ روتی رہی…جب دل.ہلکا کر.چکی.تو.اب.وہ.لہنگے اور.سنبھالنے کے.طریقے کا.سوچنے.لگی کہ.کیسے اٹھا.جائے….اسے باتھ روم.تو.نہی.جانا تھا مگر پانی.پینا تھا , بھوک.بھی.لگی.تھی…منہ.پر میک.اپ تھا.مگر.ہاتھ تو وہ.دھو.سکتی تھی….
فرحان.کو.گئے تین.سے چار.منٹ.ہونے.کو تھے…ابھی وہ.سوچ ہی رہی تھی کہ کیا کیا جائے کہ سامنے سے فرحان.آتا دکھائی.دیا…اس.کے ہاتھ میں ایک بڑی باتل تھی پانی.کی.اور ایک چھوٹی سیل باٹل…وہ نمرہ کے پاس آیا.. تو.نمرہ ادھر.اُدھر دیکھنے لگی.جیسے اسکو.دیکھا.ہی.نا.ئو…
ہاتھ آگے.کرو…
فرحان.اسکے آگے کھڑا ہو.کر بولا.تھا جبکہ وہ گاڑی کا دروازہ کھولے ایک طرف بیٹھی تھی. .پاؤں باہر کو لٹکائے ہوئے تھے…..اسنے جیسے سنا.ہی.نا.ہو…
نمرہ,ہاتھ دھو.لو….فرحان.نے.دوبارہ کہا.تھا..اب.کی.بار وہ اسکی.طرف دیکھنے.لگی.اور.ہاتھ آگے.کر دیئے…فرحان نے بڑی بوتل.کا ڈھکن کھولا.اور ایک طرف کر کے اسکے ہاتھوں میں پانی ڈالنے لگا….نمرہ ہاتھ دھونے.لگی…بار بار اسکی چوڑیاں آگے کو آرہی تھیں. …اور اسے.مشکل.ہو.رہی.تھی…کیونکہ چوڑیاں.کوفی زیادہ تھیں..اسکے.منع.کرنے.کے.باوجود
ایمن نے.اسکو ہورا.سےٹ پہنا دیا تھا…
فرحان کو.اسکی جھنجھلاہٹ اچھے سے.محسوس ہو.رہی تھی….
اسنے.بوتل.کا.منہ.بند کر.کے.ایک طرف گاڑی میں رکھی…نمرہ کو.ابھی اور بھی دھونے.تھے مگر وہ چپ رہی. اور اسکی.کاروائی دیکھے گئی..فرحان نے ہانی.کی.بوتل.رکھی اور نمرہ کی کلائی پکڑنی.چاہی..نمرہ.نی.چھٹ سے ہوتھ پیچھے کو.کھسکا.لیا تھا…
فرحان کو حیرت نا.ہوئی…شاید وہ یہی امید کر رہا تھا..اسنے کسی بھی بات کی پرواہ کیے بغیر ا
ہاتھ بڑھا کر اسکاپیچھے.کھسکا ہوا.ہاتھ ایک دم تھام کر سامنے کیا…نمرہ.نے.دوبارہ کھینچنا.چاہا تو اسنے اپنی گرفت سخت.کر.دی….مزاہمت روکنے.کا.اشارہ تھا شاید.یہ….
اس.کے بعد آرام.سے ایک ہاتھ سے نمرہ.کا.ہاتھ تھام.کر.دوسرے سے وہ.اسکی چوڑیاں اتارنے.لگا…ایک.ئاتھ کی اتر گئیں تو.اسنے.دوسرا.ہاتھ تھاما اور.اسکی.بھی چوڑیاں اتار.کر ایک طرف رکھتا.گیا. ….
جب سب چوڑیاں اتر.گئیں تو اسکا تھاما ہوا.ہاتھ چھوڑ دیا فرحان.نے اور پانی.کی.باتل دوبارہ اٹھا.لی….اور اسکا ڈھکن کھولنے.لگا…
نمرہ.کے بازو درجن بھر.چوڑیوں سے آزاد.ہوئے تو اسکا اپنا.آپ.ہلکا محسوس.ہوا..ِِجیسے بھاری بوجھ ہٹ گیا.ہو…
فرحان نے.دوبارہ اسکے.ہاتھ.دھلوائے…. پھر چھوٹی سیلڈ بوتل.سکی طرف پانی.پینے.کے.لیے بڑھا.دی…
پانی.پیو…
اسنے.بوتل.اسکی.طرف.کرتے.ہوئے حکم جاری.کیا.تھا.ساتھ مسلسل اس.پر.نظر.ٹکائی.ہوئی تھی….
نمرہ.نے اچھی.بچی کی.طرح کسی بھی نضرے کے بغیر بوتل تھام لی اور….فرحان نے.اسکو.سیل.کھول کر بوتل.دی تھی..نمرہ نے پانی.منہ سے لگایا.تو.اسکو.سکون آیا…
وہ غٹاغٹ پوری بوتل اپنے.اندر.اتار گئی….
جیسے کب.سے پیاسی ئو….
وہ.شاید.کافی دیر سے.پیاسی تھی.مگر ان.سب.کے سامنے خاموش.تھی.ورنہ پانی تو.گاڑی.میں بھی پڑا تھا…..فرحان اسکی جھجھک کا.سوچتا.رہ.گیا… یعنی وہ ان.سے کو.غیر ہی سمجھ.رہی تھی…
پانی.پینے.کے.بعد نمرہ.نے خالی.بوتل اسکو.تھما دی…
اور چاہیے؟؟؟
فرحان نے.پوچھا تھا…
نمرہ نے ناں.میں سر ہلایا تھا….
اوکے میں کھانے.کو کچھ.لاتا.ہوں تمہارے.لیے…اور پلیز. اب رونا.نہی..میں ابھی آجاؤں گا..اشعر.لوگ.بھی.آتے ہی.ہونگے….
وہ اسکی آنکھیں دیکھ.کر.سمجھ.چکا.تھا.کہ.وہ.اسکے جانے.کے.بعد.روئی تھی.ِشاید وہ خود کو اکیلا محسوس.کر رہی تھی….اس لیے اسنے کہنا ضروری سمجھا…انکا رشتہ ابھی ایسا.تو.نا.تھا.کہ.وہ.اسکو.دلاسہ
دیتا.کہ.میں تمہارے ساتھ ہوں…مگر جتنا وہ کہہ سکا اسنے.کہہ.دیا…. ویسے بھی وہ.شروع ہی بہت ذمہ.دار تھا.. شاید. سب سے بڑا ہونے کی وجہ.سےاپنی.زمہ داریوں میں کوتاہی کرنا.اسنے.نا.سیکھا تھا.اوراب.نمرہ.بھی.اسکی.زمہ.داری تھی…جو وہ.بخوبی.جانتا.تھا…
وہ بہت معصوم تھی اور فرحان کا.دل.جانتا تھا.یہ.بات…
نمرہ.نے سر کو.ہلکی.سی.ہاں میں جنبش دی تو.فرحان چل.دیا…
انکے پیچھے بارات کی.دوسری گاڑیاں بھی.تھیں. جو.اب انکی.گاڑی جو.دیکھ کر.کچھ رک.گئیں. ریفریش ہونے کی.غرض سے…جبکہ.کچھ نے سیدھا.گھر جا.کر.رکنے.کا.ہی.سوچا تھا سو وہ.سیدھے آگے نکل گئے…
ابھی بامشکل پانچ منٹ ہی گزرے تھے کہ.فرحان اسے واپس آتا دیکھائی.دیا….
نمرہ.کی.نگاہ اسکی.جانب اٹھی تھی…. کالی شیروانی میں اسکا.دراز.قد خوب.جچ رہا تھا… سحر.انگیز آنکھیں, کھڑی.ناک …. ہلکی ہلکی داڑھی ….وہ بلاشبک بے حد وجہہ اور.ہینڈسم.تھا…
وہ ایک دم اسکے.قریب آنے.پر نگاہ جھکا گئی…. فرحان کے.ہاتھ میں دو شاپرز تھے…اسنے وہ.نمرہ.کی.طرف بڑھا.دیئے جو.اسنے.خاموشی.سے تھام لیے….
اسی وقت اشعر لوگ بھی آگئے….نمرہ ک شاپر تھماتے دیکھ کر اشعر کی.زبان میں کھجلی ہوئی تھی…
اہممم…کباب میں ہڈی.بن گئے شاید…
اسنے افسوس سے کہا تھا…جبکہ اسکے ایسا.کہنے پر نمرپ ایک.دم.جھینپ.گئی….وہ.تو ان.کے بارے.میں سب.جانتا تھا مگر اس.کے باوجود.باز.نہی آرہا تھا…
اشعر کے ہاتھ میں بھی دو تین.شاپر.تھے جن.میں کھانے.پینے.کی اشیاء تھیں. ِاسنے وہ.فرحان کی.طرف.بڑھا.دئے.اور.باقی عریبہ.کو.دے.دئےِ..
سب گاڑی میں بیٹھ کر دوبارہ منظر کی.طرف رواں ہو.چکے تھے. ..
🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇🎇
گھر پہنچنے پر انکا.شاندار استقبال.کیا.گیا.تھا…پھولوں کی.پتایاں نچاور کر.کے.انکو.اندر تک.لایا گیا….
دو تین.رسموں کے بعد.آمنہ.بیگم.نے.نمرہ کو کمرے میں لے جانے کا.کہہ دیا تھا کیونکہ تھکن کے آثار اس کے چہرے سے نمایاں تھے…..
فرحان دوستوں میں بیٹھا تھا جب اسکے موبائل پر میسج آیا…
اسنے میسج کھول کر دیکھا تو.وہ حارث کا تھا….
“شادی مبارک ہو ڈیئر کزن, ویسے تمہیں میرا شکر گزار ہونا.چاہیے میری وجہ.سے اتنی.مست چیز تمہیں مل.گئی…. بھلا ہی.ہو.گیا.تمہارا””!!
آخری جملہ نہایت خباثت سے کہا.گیا تھا…اسکا میسج پڑھ کر فرحان کے تن بدن میں آگ لگ گئی تھی…. اسجا بس نہی چل.رہا.تھا وہ سامنے ہوتا اور فرحان اسکا گلا دبا دیتا….
اس رات کا.سارا منظر دوبارہ اسکی آنکھوں میں گھوم.گیا…ایک.ایک.بات اسکو.یاد آنے.لگی… حارث اس دن.کے بعد.سے غائب تھا….اسے.خیال میں وہ فرار حاصل.کرنے.میں کامیاب ہو چکا تھا…
مگر وہ اس بات سے بےخبر تھا کہ ملک وجاہت کے.بندے.مسلسل سائے کی.طرح اسکا تعاقب کر رہے تھے…اور فرحان یہ.بات جانتا تھا اسی لیے خاموش.تھا…. وہ.شادی کی.وجہ.سے اس مسئلے کو بعد.میں سلجھانے کا کہہ.چکے تھے…فلحال.انکو.اپنے.ہوتے کی.خوشیاں سب سے آگے تھیں. … مگر حارث نے جو.کیا.تھا وہ.ناقابل معافی گناہ.تھا…وہ فرحان کے غضب سے.بھی واقف تجے.کچھ بعید.نا تھا.کہ.وہ.اسکے.سامنے آتا تو فرحان اپنا اپا ہی کھو.دیتا…پہلے.ہی اس دن.اسکو.ادھ.موا.کر چھوڑا تھا…
فرحان کو امنہ بیگم نے کمرے میں بھیجنے.کا.کہا.تھا…
سو وہ کمرے میں چل.دیا..
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
نمرہ.کمرے میں داخل.ہوئی تو تازہ.پھولوں کی.مہک.نے اسکے نتھوں کو.چھوا…وہ گہرا سانس لیتی اندر.تک تازہ خوشبو.اتارنے لگی…. کمرا انتہائی خوبصورتی سے سجایا.گیا تھا…آف وائیٹ اور میرون کلر کی.تھیم کے.ساتھ آف وائٹ چنبیلی اور.موتیے کے.پھول اور گہرے سرخ رنگ.کے.گلابوں کی سیج بہت جچ.رہی.تھی… کمرہ نہایت کشادہ تھا….
جہازی سائز بیڈ کے ساتھ ایک طرف لارج سائز آرام دہ آف وائٹ سیون سیٹر صوفہ تھا. جس کے آگے شیشے کی.میز پڑی تھی…..جبکہ.کچھ فاصلے پر میرون. اور آف وائٹ ویلوٹ کا.دیوان پڑا تھا….
سامنے دیوہیکل ڈریسنگ تھا… بیڈ کے.دوسری.ظرف ایک.کھڑکی تھی …کھڑکی کے ساتھ کھلنے ٹیرس.پر کھلنے
والا دروازہ تھا… اس دروازے کی الٹی طرف. سامنے ڈریسنگروم.تھا…جس میں بڑی.بڑی الماریاں تھیں. …ڈریسنگ کا.شیشے کا سلائیڈنگ ڈور تھا…ڈریسنگ.کے ساتھ باتھ تھا…
وہ مرے قدموں کے.ساتھ بیڈ تکا.آئی تھی…بیڈ ہر اسے بٹھا.کر عریبہ لہنگا وغیرہ سیٹ کر کے چل.دی….
اسکے جانے.کے بعد.نمرہ نے.کمرے.کو.ایک.بار دیکھا تھا…کیا ہی اچھا ئوتا اگر یہ.سب واقعی اسکے لیے ہوتا!!!.اگر وہ زبردستی کی.نہی.بلکہ.اسکی.من.چاہی.بیوی بن.کر.یہاں اتی اور ہر چیز پر اسکا حق.ہوتا….
پر نہی اسکی.قسمت نے اسے آزمانا تھا….وہ پھر سے سوچوں میں غرق.ہونے.لگی ….
دنیا.کی.نظروں میں فرحان شاہ اس.سے شادی کر.کے.بہت عظیم.بن.چکا.تھا…..جو.سچ جانتے تھے…
جبکہ.کچھ.کی.نظر میں وہ فرحان کے نام سے بدنام ہوئی تھی….
پر اس سب.میں اسکا کیا قصور تھا؟؟؟ وہ کہاں تھی؟؟؟.
اسکا.دل پھٹنے.لگا تھا… کوئی اپنا تھا بھی تو.نہی.جس.سے.کہتی… پر اللہ تو.تھا نا…اللہ تو.ہمیشہ ہوتا ہے…وہ ہی ہمیشہ.ہو گا…دنیا ساتھ چھوڑ.سکتی ہے اللہ نہی… وہ اس.سے اپنے.دل.کا.حال.کہے.گی…اس.کے دل میں لاوہ ابل رہا تھا جسکا نکلنا بہت ضروری تھا…
وہ امید لیے ایک.دم.لہنگا سنبھالتی اٹھی تھی..ویسے بھی روایتی دلہنوں کی طرح سیج پر بیٹھ کر فرحان کا.انتظار کرنے کا.اسکا سرے سے کوئی.ارادہ تھا ہی نہی..
وہ نماز پڑھنے کی.غرض سے اٹھی.تھی…پہلے اسکو سادہ.کپڑے.پہن.کر اس لہنگے والی جھنجھٹ سے جان.چھڑانی.تھی….سو وہ.سیدھا ڈریسنگ روم.گئی…دو تین الماریاں دیکھنے.کے.بعد اسکو.بالآخر سادہ کپڑے مل ہی گئے…وہ کپڑے ہاتھ میں لیے مڑی. اور باتھ روم.میں گھس گئی ….. ابھی وہ اندر سے.لاک کرکے.مڑہی تھی.کہ روم.کا.دروازہ کھلنے کی.آواز.آئی تھیاور.پھر کٹک کی آواز.سے لاک لگنے کی آواز.آئی…
اسکا.دل.ایک دم.اچھل.کر حلق تک.آن پہنچا تھا..
💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙
فرحان کئی سارے سوالات لئے کمرے کی.جانب.چل.دیا…
نمرہ وہاں کیسے گئی تھی اس.رات اور کس.کے.کہنے.ہر..حالانکہ.میسج.میں صاف کھا تھا.کہ.اسے آزر چاچو.کے.گھر آنا.تھا…. حارث اسے وہاں کیسے ملا؟؟؟. اور کیا.ئوا پھر وہاں کہ.وہ.اس طرح چیختی چلاتی اس تک آئی تھی…؟؟؟
کئی.سوالات اس کے.ذہن میں گردش.کر.رہے تھے اور حقیقت جاننا ضروری بھی.تھا….
ابھی وہ.روم تک نا گیا تھا کہ عریبہ اور دیگر کزنز اسے راست.میں مل.گئیں. ..وہ.اس.سے.نیگ وصول کرنے کی غرض سے آئے تھیں. ..مگر فلحال.اسکا.ایسا.کوئی موڈ نا.تھا سو اسنے سیدھا انسے.ہیسے پوچھے اور جتنے انھوں نے.مانگے, انکو تھما کر جیسے جان چھڑائی تھی…
وہ کمرے میں داخل.ہوا تو سارہ کمرہ خوشبو.میں ڈوبا تھا…
ہر نمرہ اسے کہیں نظر نا.آئی…ویسے بھی وہ اس سے اس بات کی امید بھی نہی.کر رہا تھا کہ وہ اسکا.انتظار کر رہی.ہوگی.
شاید واشروم میں ہو..وہ سوچتے ہوئے مڑا….اسنے.مڑ کر کمرہ لاک.کیا.اور.اندر کو.بڑھ.گیا..
بامشکل.دو.منٹ گزرے.تھے …باتھ کا.دروازہ کھلا.اور.نمرہرہ ہاتھ. میں لہنگاتھامے نکلی تھی… میک اپ.وہ.دھو.چکی.تھی…بال ڈھیلے سے جوڑے میں قید تھے… آسمانی رنگ کا.سادہ ہرنٹڈ.سوٹ پہنے وہ.فریش.ہو.کر آئی تھی..
اسنے.فرحان پر.نگاہ نا.ڈالی.تھی…
جیسے وہ.کمرے.میں ہو.ہی.نا….
فرحان کو.ذرا.نا.بھائی.تھی اسکی.یہ لاتعلقی. …
نمرہ.مجھے بات.کرنی.ہے.تم.سی…..
اسنے.اسے ڈریسنگ کی.طرف بڑھتے.دیکھ.کر.کہا تھا….
جبکہ.وہ.پھر بھی.نا.رکی.جیسے.سنا.ہی.نا.ئو….
اور.اسکی.یہ.حرکت جلتی پر تیل کا.کام کر گئی….
میں تمہیں کچھ.کہہ.نہی.رہا.اسکا ہرگز یہ.مطلب نہی تم.ایسے ہڈدھرمی.دکھاؤ.ِاب.کی.بار وہ.آگے جو.لپکا.تھا.اور.اسکا.نازک.بازو ایک.دم پکڑا تھا….
اسکا.ایسے.کرنے.پر.نمرہ.تو.جیسے دھکتے کوہلوں کی.زد.میں آگئی….
اسنے ایک.دم.بہت زور سے اسکا ہاتھ اپنے.بازو.سے جھٹکا. تھا…
Don’t you again dare to do this!!!!!!
مجھے.ئاتھ.مت.لگائیے.گا.دوبارہ…ورنہ..
اسنے شہادت.کی.انگلی.اٹھا.کر.اسکو.دھماکایا.تھا…
ورنہ؟؟.ہاں.ورنہ.کیا؟؟
فرحان نے.دوبارہ.اسکا.بازو.دبوچ کر.اسکو اپنے طرف.کھینچا.تھا….وہ.سیدھا.اسکے.چوڑے سینے.سے ٹکرائی تھی….
ایک لمحہ.لگا تھا.اسکو.دور.ہٹنے.میں ِِوہ فرحان سے تھوڑا.پیچھے.ہوئی.تھی..بازو.اب.بھی.اسکی.گرفت.میں تھا…
مجھے.صرف.کچھ.پوچھنا ہے تم.سے….
فرحان نے ذرا.ضبط کرتے ہوئے.کہا.تھا…
مگر.مجھے.آپکی.کسے.بات کا.جواب.نہی.دینا….
وہ کاٹ.کھانے.والے.لہجے میں بولی.تھی….
تمہیں آرام.سے بات سمجھ.نہی.آرہی.میری؟؟؟ بیٹھو.یہاں….
فرحان اسکو.کھینچ.کر صوفے تک.لایا.تھا اور اسکو.زبردستی اس.پر.بٹھایا.تھا…
نمرہ کچھ نا.بولی.تھی.اب.کی.بار….
تم.وہاں کیوں.گئی.تھی.اس.رات؟؟
فرحان نے.تحمل.سے.بات چروع.کی.تھی….
حارث نے.کیا.کہا.تمہیں ؟؟؟ وہ.ادھر. کہاں ملا.تمہیں ؟؟
فرحان نے.ایک.ساتھ تین.چار.سوالات کیے.تھے…
وہ.جانتا تھا.وہ.بھی.اذیت.میں تھی.اور شاید اگر.وہ.اسے.بتا.دیتی..شیئر.کر.لیتی تو خود.کو.ہلکا محسوس.کرتی…
اسکے.سولات.سن.کر.نمرہ نی ایک.دم اسکی.جانب.دیکھا تھا….
تو.کیا.وہ بھی.اس.پر.شک.کر.رہا تھا؟؟ کہ.وہ.وہاں.گئی.کیوں تھی…حارث کے.پاس؟؟؟
اسکو.بھی.شک تھا اسکی.پاک.دامنی.پر…؟؟؟. کہ.شاید.وہ داغدار.ہو.چکی.تھی.اس.رات؟؟؟
نمرہ کو.اپنی.روح.فنا.ہوتی.محسوس.ہوئی.تھی..وہ پاک.ہو.کر.بھی سوالیہ.نشان.بنی.بیٹھی.تھی…؟؟ فرحان کی.نظروں میں بھی؟؟ یعنی.نکاح.کی.حامی.اسنے دنیا.کے.سامنے.بھری تھی.جبکہ.اندر.سے وہ بھی.اسکے.متعلق ایسا.سوچ.رہا.تھا؟؟؟
وہ.اس وقت شدید منفی.سوچ رہی.تھی… یہاں تک.کہ.فرحان کی نظروں میں اپنے.کیے.موجود.فکر.بھی.نا.دیکھ.پائی.تھی…وہ.کچھ بھی.کر.سکتا تھا.ہر.اس.پر.شک.نہی!!!!!!
پو.وہ.اس.بات.سے انجان.تھی….وہ.ایک.دم.بجلی.کی.سی.تیزی.سے.کھڑی ہوئی.تھی…
آپ ہوتے کون.ہیں مجھ.سے.یہ.سوال.کرنے.والے؟؟؟….
کردی.نا.وہی.بات…اگر اتنا ہی.شک تھا.تو.نکاح کیوں کیا.؟؟؟ منع.کیوں نا.کر.دیا.اس.رات؟؟؟ ہر نہی.آپ ٹھہرے دی.گریٹ.مسٹر فرحان شاہ آفندی….
دنیا.کی.نظروں میں اپنی واہ.واہ.کروانی.تھی.تو آپ.کوئی.بھی.اور کام.کر سکتے تھے ِ..کوئی فلاحی.کام کر لیتے…مگر مجھ ہر ترس.نا.کھاتے….
اب.لوگ آپ.پر ترس.کھائیں گے.کہ مسٹر.فرحان شاہ.کو.ایک داغدار لڑکی.ملی.ہے…. کیا.ہی.ظرف.ہے.آپکا…
اپ.مجھ.ہر ترس کھا.رہے.ہیں یا.مذاق.اڑا.رہے.ہیں ہاں؟؟؟
اسنے ایک.دم.آگے ہوکر اسکا کالر پکڑا.تھا….
میں اپنی ہاک.دامنی.کا ثبوت یا.وضاحت کسی.کو.نہی.دونگی.سمجھے آپ…
وہ شدید غصے.سے.چلائی.تھی…
اسکا.ہورا وجود.تھر تھر کانپنے.لگا تھا….
پھرچاہے وہ.آپ.ہی.کیوں نا.ہوں….
اندر شدید تکلیف اٹھی.تھی… کیا.باقی رہا.تھا.آج.اس.کے پاس؟؟؟
وہ اس.سے سوال.کر.رہا.تھا…
جبکہ.فرحان کو گمان.تک.نا.تھا وہ.اس.طرح سے.لے.گی اسکی.بات.کو..ِوہ.غلط سمجھ رہی.تھی اسکو…اپنے.اس وجہ.سے تو.نا.ہوچھا تھا.کہ.وہ اس انتہا.کو.پہنچ.جائے….
اب دکھ.ہو.رہا.ہوگا.نا…پچھتاوا.ہو.رہا.ہے؟؟؟ آپ پر تو لاکھوں لڑکیاں مرتی.ہیں. .. نیک سیرت, نیک.کردار, پاک.صاف …پبر میں کدھر.سے.مل.گئی…
وہ تھوڑا دور.ہوئی.تھی…اب.کی.بار.لہجے.میں خود.کے.لیے حقارت تھی….
وہ.دونوں یہ بات اچھی طرح جانتے تھے کہ.وہ پاک.تھی… اسکا.دامن صاف تھا….
مگر وہ اس.وقت شدید تکلیف میں تھی…
نمرہ.خاموش.ہو.جاؤ…تم.بات.کو. غلط رنگ دے رہی.ہو….
اب.کی.بار.فرحان کی.آواز.بھی..ذرا.اونچی.تھی….چونکہ اسکے.روم.کی.دیواریں.ساؤنڈ.پروف تھیں سو باہر آواز.جانے.کا.خطرہ.نا.تھا. ….
اب.یہاں بھی.میں غلط ہوں؟؟؟
وہ ایک.دم.بولی.تھی…
فرحان نے.آگے.بڑھ.کر.اسکا.ہاتھ.تھامنا چاہا مگر اسنے ہاتھ ایک.دم.پیچھے.ہٹایا…
کہا.ہے.نا.چھونا.مت!!!! ورنہ…
وہ.پھر سے دھاڑی تھی…فرحان کی بات تو.جیسے.وہ.سن ہی.نہی.رہی.تھی…
ورنہ کیا؟؟ وہ.بھی اسی.انداز.میں بولا تھا…
ورنہ.ہاتھ توڑ.دونگی…
نمرہ.نے.جواب.دیا.تھا…
اسکا.جواب.سننے کی.دیر.تھی.کہ.فرحان ایک.دم.آگے.بڑھا.اور کھینچ کر اسے خود.میں بھینچ.لیا…اور اسکی.کمر.کے گرد گھیرا.تنگ.کر.دیا…فرحان جانتا تھا.وہ بہت ہائپر ہو.چکی.تھی.اور.اگر ابھی.نا.سنبھالا.جاتا تو.اسکی.طبیعت بھی.خراب.ہو.سکتی.تھی…
وہ تڑپنی لگی تھی اسکے حصار میں ِِفرحان نے ایک ہاتھ اسکے سر.کے.پیچھے رکھ کر اسکا سر اپنے.کندھے.ہر ٹکا.دیا…
ششش…ری.لیکس..خاموش.ہو.جاؤ…کچھ.نہی.ہوا…سب ٹھیک.ہے..میں.کچھ.نہی.پوچھوں گا.تم.سے…کوئی.کچھ نہی.ہوچھے.گا…
وہ.مسلسل اسکی.کمر آہستہ سے سہلا رہا تھا.جیسے.اسکو.ری.لیکس.کر.رہا.ہو…اور.بہت نرمی.سے.اسکے.کان.کے پاس سرگوشی کے.سے انداز.میں بول.رہا تھا..
جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *