Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode69

Kafs E Ana by Gohr E Nayab Shah Episode69

فرحان آفس.سے آیا تو وہ سو چکی تھی…
اسنے تشویش سے اسکا.ماتھا.چھوا تھا..وہ.اسے دوپہر سی ہی عجیب عجیب لگی تھی…
اسکے چھونے.سے.نمرہ نے آنکھیں واہ.کی.تھیں. ..
فرحان.اسکے ساتھ لیٹا تھا..
تھک.گئی.کیا؟
اسنے.پوچھا تھا..
ہوں…بہت..
وہ اتنا کہہ.کر دوبارہ آنکھیں موند گئی….
دو تین.دن.مزید گزر گئے..نمرہ ہاسپٹل جاتی…واپس آکر کر گھر کا تھوڑا.بہت.کام.دیکھتی اور.سو.جاتی..فرحان سے ضروری بات کے علاوہ کوئی بات.نا.کی.تھی اسنے…
وہ مسلسل خود.کو.اذیت دے رہی تھی… اسے رہ.رہ.کر وہ.منظر یاد آتا پھر فرحان کا.یہ.کہنا.کہ.وہ.ایک.دوست کے پاس.تھا.جبکہ.وہ.ردا.کے.ساتھ تھا..
وہ. اور مقدس ڈنر لگا رہی تھیں.جب فرحان.برہان.اور باقی سب بھی آگئے تھے…
سب.کھانے.میں مشغول.تھے جبکہ.نمرہ.صرف کھانے.کو.گھوری جا رہی.تھی…
اسکا دل.سخت بے چین.ہو.رہا.تھا..الٹی بھی.فیل.ہونے.لگی تھی…
کیا ہوا نمرہ.بیٹا کھانا کھاؤ.نا..
آمنہ.بیگم.نے اسے دیکھ.کر.کہا.تھا..
بس.کھا.لیا.امی ..مزید.موڈ.نہی..
وہ.بولئ.تھی..
کیا.ہوا؟ کیوں.بھوک.نہی..
وہ پوچھنے.لگیں.جبکہ.فرحان.نے.بھی.اسلا.چہرہ.بغور.دیکھا تھا.جو.زرد.پڑ رہا تھا..
وہ اپنے.تمام.ملٹی وائیٹامنز اور دوسری ٹیبلٹس اسلام.آباد ہی بھال.آئی.تھی… اور اب اسکو.ویکنس ہونے.لگی تھی..
نا اسکا جانا ہوا.تھا.کہ.وہ.باہر سے لے آتی فرحان.یا.کسی اور.کو.اس.وقت بھنک.بھی.نہی.پڑنے.دینا.چاہتی تھی..اگر وہ.انسان.اس.کے ساتھ.وفا درا ہی.نہی.تھا تو وہ کیوںاسے.بتاتی..
بس سر.میں.درد.ہے.ذراِ… میں.جاتی ہوں..آپ.فکر.نا.کریں..
وہ.نرمی.سے.کہتی اٹھی تھی..
میں.چائے بجھواتی ہوں…
امنہ.بیگم.نے.کہا.تو وہ سر.ہلا.کر.چل.دی…
مقدس اسکی.کیفیت سمجھ رہی تھی اور اسکا.دل.کیا.فرحان کو کہہ.دے کہ.کیا.کر رہا تھا وہ.جو.نمرہ.اس.حالت میں.اتنا.سٹریس.لے.رہی تھی جبکہ ابھی بہت شروع.کے.دن.تھے احتیاط بہت ضروری تھی..مگر فلحال.وہ.لچھ.نا.کہہ.سکی.تھی..
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
میرے اللہ کیا.کروں.میں…
وہ.سر.تھام.کر.بیٹھی تھی..
کیوں.میرے ساتھ ایسا.کیا.فرحان…مجھے عادت ہو.گئی ہے.محبت کی… توجہ کی..
اسنے.پیٹ پر ہاتھ رکھا تھا..
نہی ..یہ صرف.میرا.بچہ.ہے..میں.اسے کچھ.نہی.ہونے.دونگی..میں.خود.پال.لونگی.اسکو… اپنی.اولاد.کے.ساتھ کوئی.ناانصافی نہی.ہونے.دونگی…
میں.چلی.جاؤنگی دور.کہیں. ..
فرحان.کی.زندگی سے دور… جیئیں اپنی.مرضی سے جس.کے ساتھ دل.کرے…میں.اپنی.اولاد کے.معاملے.میں.کوئی.ناانصافی برداشت نہی.کرونگی.فرحان.شاہ…
وہ اٹھ کر الماری تک.گئی تھی..
اتنے.میں.فرحان.کمرے.میں.آیا تھا.. اسکے.ہاتھ.میں.چائے کے.کپس تھے ساتھ دیسی گھی.کا.حلوہ جو شاید.آمنہ.بیگم.نے.بھیجا تھا..
مگر اس سے پہکے وہ اسکی.جانب دیکھتی اسکی خوشبو اسکے نتھوں سے ٹکرائی تھی.. اور ایک.دم.اسکا.جی.متلایا تھا..
وہ بامشکل.منہ ہر.ہاتھ رکھتی باتھروم بھاگی تھی..
اور قہہ کرنے.لگی تھی..جبکہ.فرحان اسکی حالت دیکھ.کر.حیران.رہ.گیا تھا..
پچھلی رات بھی وہ.الٹی کرن باتھروم.گئی.تھی..اسے.لگا فرحان.سو.رہا تھا.مگر وہ جاگا تھا..اسکے.پوچھنے.پر.نمرہ چھپا.گئی تھی…
اور ابھی بھی.وہ.اسے ٹال.گئی تھی..
میں.ابھی ڈاکٹر کو.بلاتا ہوں..
فرحان.نے.کال.کرنے.کے.لیے سیل.نکالا کہ.نمرہ.کا.رنگ فق.ہوا.تھا جو فرحان.شاہ.کی.زیرک.نگاہوں سے بچ.نہی.پایا تھا..
وہ ڈاکٹر کا.سن.کر.گڑبڑائی تھی..
بات کیا ہے.نمرہ؟؟.تم.ہچھ چھپا رہی ہو.مجھ.سے؟؟
فرحان نے صاف.بات.کرنے.کی ٹھانی.تھی…
ایک ہفتہ ہو.گیا تھا اسے اسلام.آبد.سے آئے.ہوئے اور وہ.ایک.ہفتے ست اسکا بدلہ.رویہ نوٹ کر.رہا تھا..
پوچھنے.پر.وہ.بات ٹال.دیتی تھی..
وہ.دوبارہ.پہلے والی.نمرہ.بن گئی.تھی.جیسے… خاموش رہتی.بات دل.تک.رکھتی..نا.کچھ.کہتی..
وہ اسکی بے رخی بھی برداشت کر رہا تھا..ایک.دو بار وہ.اسکے قریب گیا تو وہ.نا.محسوس انداز.میں اسے دور ہو.گئی تھی..جو فرحان.کی.برداشت سے باہر تھا
کچھ.نہئ..
وہ بولئ تھی
اور ساتھ سے.نکلنے لگی جب فرحان.نے.اسکی.کلائی.تھامی.تھی..
نمرہ نے کچھ.نم ہوتی آنکھیں اٹھائئ تھیں. ..
تمہاری طبیعت کو.کیا.ہوا.ہے؟
فرحان.نے.اجنپھے سے.پوچھا تھا..
مجھے کیا.ہونا.ہے..
وہ کلائی چھڑوانے.کی.سعی کرتی بولی تھی.مگر مقابل.نے گرفت سخت کر.کے.اسے قریب کیا تھا..
بات کیا.ہے آخر؟؟
وہ اسلا گال.سہلاتے ہوئے بولا تھا..
ساتھ ہی اسکی جانب.جھکنے.لگا تھا جب وہ.کرنٹ کھا.کر پیچھے کھسکی تھی…
مجھے.نیند آرہی.ہے فرحان…
وہ آنسو.ضبط کرتے بولی تھی…
وہ نہی.چاہتی تھی فرحان.اس.کے.قریب آئے اور وہ.اسکی قربت میں.پگھل.جائے..کیونکہ اس.کا.کوئی.انجام.نہی.تھا..وہ.اسلا.تھا ہی.مہئ.جب تو وہ.کیوں خود.کو.اس.چیز.کی عادت ڈالتی..
اکثر.عادتیں جان.لیوا.ہوتی ہیں… اب.جب اسے اکیلا.ہئ.رہنا.تھا اس سب سے دور جانا.تھا تو وہ
کیسے یہ برداشت کرتی…
جبکہ.اسلا ایسے خود سے دور ہونا فرحان.کو.شاکی ہی.تو.کر.گیا تھا..
وہ بیڈ پر جانے.لگی تھی.جب.فرحان.نے. شدید غصے میں پیچھے.سے اسکی کلائی تھام.کر اسے اپنی جانب کھینچا تھا..نمرہ.کی.پشت سیدھا اسکے سینے سے ج لگی تھی..جبکہ.کلائی.مڑنے سے درد ہوئی تھی..
مگر فرحان.کا.میٹر.واقعی آوٹ ہو.چکا.تھا..اسے کب برداشت تھا ایسے نمرہ.کا قریب آنے سے.منع.کرنا
تمہاری اس.بے رخی کا.سبب ؟؟ وہ اسکے.کان.کی لو کے قریب جا.کر.بولا تھا..اسکے.لبوں.نے.نمرہ.کا.کان.کی.لو.کو.چھوا.تھا..
اک.احساس جاگا تھا اسکے وجود.میں…
وہ خاموش.رہئ تھی
میں.نے.کچھ.پوچھا ہے ؟؟
وہ مزید اسکی کلائی.مروڑتا دانت پیس.کر.بولا.تھا..
نمرہ.کو.مزید درد ہوا تھا…
مت.کریں…
وہ غصے اور دکھ سے مڑے بغیر.ہی بولی تھی..
جانتی ہو نا.تم.سے دوری میرئ برداشت سے باہر ہے.کیوں.اذیت دے رہی ہو.مجھے.بھی اور کود.کو.بھی..
وہ پھر سے بولا.تھا..
ساتھ اسے ایک.دم.سے باہوں.میں.اٹھایا تھا اور بیڈ.کی جانب بڑھا تھا..
اسکا ارادہ.جان.کر.نمرہ کا گلہ.ایک.دم.خشک ہوا تھا..
وہ اسے بید.پر لٹاتا اسکا.دو
پتہ اتار کر ایک.طرف رکھ چکا.تھا..
اسنے.اپنی شرٹ کے بٹن.کھولے تھے اور نمرہ.کی.بس.ہو.گئی تھی.. وہ ایک.دم.اسکو.دھکا.دیتی اٹھا.کھڑی ہوئی تھی..
بند.کریں.یہ.محبت کاڈھونگ..
خبردار اگر.مجھے.چھوا.بھی تو..
میں.مزید خود.کو.استعمال.نہی.ہونے.دونگی..
وہ اشتعال سے آنسو.بھری آنکھیں لیے بولی تھی…
جبکہ.اسلی.بات فرحان.کا.دماغ گھما.گئی.تھی..
اسنے.کب اسکو.استعمال کیا تھا..
واٹ دا ہیل..دماغ ٹھیک.ہے تمہارا ؟؟ وہ حیرت اور غصے سے بولا.تھا..
آخر بات کیا.ہے بتاتی کیوں.نہی.تم..
وہ.اسے قریب.کھینچ.کر.بولا.
اس.سے پہلے نمرہ.کچھ کہتی وہ.اسکی باہوں میں.جھول.گئی.تھی..
_______
ایسی کنڈیشن.میں.چکر آنا.نارمل.ہے مسٹر آفندی…
ڈاکٹر.نے نمرہ.کی.پلس چیک.کر.کے بتایا تھا..ِ
ایسی.کنڈیشن؟؟؟ فرحان.کا.سوئی وہیں اٹکی.تھی..
لگتا ہے آپکی.مسسز.اپنے.ملٹی وائٹامنز نہی لے رہیں. .. میں.انکو دو.ہفتوں.بعد.آنے.کا.کہا.تھا…
ڈاکٹر.نے.ایک.اور انکشاف.کیا.تھا… ارلی.پریگنینسی ہے ابھی.بہت..احتیاط بہت ضروری ہے…
وہ.بول.رہا تھا اور فرحان.کو.لگا وہ.ہواؤں.میں.اڑنے لگے گا..
تو کیا وہ.واقعی اسکے بچے کی.ماں.بمنے.والی.تھی..
فرحان کا دل.کیا.وہ ابھی سب کو.خوشی.سے نعرے لگا.کر بتائے..
مگر ڈاکٹر کی.دوسری بات اسے پریشان.کر.گئی.تھی
یہ..آپ.کے.پاس کب آئی تھیں؟؟
فرحان.نے.فوراً سوال.کیا.تھا..
تو.کیا.وہ.جانتی تھی.اپنی.حالت کے بارے میں؟؟
کب سے؟؟ مگر فرحان.کو.کیوں.نا.بتایا اسنے..؟؟
لاسٹ ویک ہی آہی تھیں. ..
ڈاکٹر نے.بتایا تھاِ.
اور پریگنینسی کتنے.ٹائم.سے.ہے؟
اسنے.پوچھا تھا..
تھرڈ ویک.ہے اب ..آپ.انکا پراپر گائنی.ڈاکٹر سے چیک.اپ.کروا.لیں..اور ٹائم.پر انکو اچھی اور ہیلدی ڈائٹ دیں..
صحت پر کوپرومائز.نہی.کریں..
ڈاکٹر نے بتایا اور کچھ ٹیبلٹس دے کر وہ.چل.دیا..فرحان.اسے چھوڑ کر واپس کمرے میں.آیا تو.وہ محو.خواب.تھی…
اتنی بڑی بات اور نمرہ نے اسے.بھنک تک.نا.پڑنے دی
؟آخر کیوں؟؟ کیا.اسکا.حق.نہی.تھا اس.خوشی پر..انکی شادی.کو.سال.سے اوپر.کا.وقت ہو.چکا.تھا..
انجانے.میں.اسکو.بھی اس.خوشخبری کا.کہیں نا.کہیں انتظار ضرور تھا..
مگر وہ.ایسا.کیوں.کر رہی تھی؟؟
اسکا.بدلہ.ہوا.رویہ؟؟؟وہ بے رخی.. یہ.سب.کیا.تھا؟؟ کیا.وہ.خوش.نہی.تھی؟؟ یا.کچھ اور؟؟
پوری رات اسنے کروٹیں.بدل.کر.کاٹی تھی…. کبھی غصہ آتا کبھی پھر اور خیالات…اور سوالات جب کا.جواب صرف وہ.ہی دے سکتی تھی..جو سو رہئ تھی
🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄
نمرہ ..نمرہ…
فرحان.نے.باہوں.میں.جھولتی نمرہ.کے گال.تھپتھپائے تھے.مگر بے سود…
اسے.کیو.ہو.گیا تھااس وقت؟؟
وہ.اسے اٹھا.کر.بیڈ.تک.لایا.تھااور.لٹایا تھا..
پاس.پڑے جگ.سے پانی.انڈیلا اقر اس.کے.منہ.پر چھڑکا.مگر بے.سود..
فرحان.کو.اب.واقعی تشویش ہونے.لگی.تھی..
اسنے.جلدی.سے شرٹ.کے.بٹن.بند.کیے.اور اپنی.فیملی ڈالٹر.کو.کال.کی.تھی.جو.حویلی.کے.قریب ہی.رہیتے تھے..
یہ.وہی ڈاکٹر تھے جب.کے.پاس نمرہ.اس.دن.ان.کے ہسپتال.گئی تھی..
اسکے بلانے پر فوراً ڈاکٹر.چلا.آیا تھا اور جو.انکشافات وہ.کر.کے گیا تھا فرحان.شاہ.کو.دھچکا.ہی تو.لگا تھاِ
🕸🕸🕸🕸🕸🕸🕸🕸🕸
صبح اذان.کی آواز سے اسکی
آنکھ.کھلی.تھی…
اسنے.مندی آنکھوں سے آس پاس دیکھا تو فرحان.سو رہا تھا..
رات کیا.ہوا تھا؟
اسے اہستہ.اہستہ.سب یاد آنے.لگا ..
فرحان.کا.سوال.کرنا..اسکا.اسے خود سے دور کرنا..اور پھر کیا.ہوا؟
اسے یاد.نا.آیا تھا..
مگر یہ.بات تو وہ سوچ بھی.نہی.سکتی تھی.کہ.فرحان.شاہ.سب.جان.چکا.تھا
اسے جسم.میں.بہت کمزوری.محسوس.ہوئی تھی..سر.بھی جیسے بھاری ہو.رہا تھا..
وہ بامشکل اٹھی تھی..
اٹھ کر کھڑی ہوئی..ادھر ادھر نگاہ.ڈال.کر دوپٹا ڈھونڈا.جو.فرحان کی سائیڈ پر.پڑا تھا..کچھ تکیے کے نیچے اور کچھ فرحان.کے.سر کے.بیچے تھا..
وہ اس طرف گئی اور آہستہ سے دوپٹہ نکالنے.لگی جب ایک.دم.فرحان.کی آنکھ.کھلی.تھی..
وہ دوپٹہ…
اسنے کہا.تو.فرحان.نے.سر اٹھا کر.اسے دوپٹا.نکالنے.دیا تھا..
وہ.بہت غور سے اسے.دیکھنے.لگا تھا..
دل.کیا.ابھی اسے جھنجوڑ کر سوال کرے کہ.وہ کیوں اس.سے چھپا.رہی تھی.پر لسی.مصلحت کے تحت وہ خاموش.رہا تھا..
شاید.دیکھنا چاہتا تھا اب.وہ.کیا.کرے.گی اور کب.تک.چھپائے گی..
نمرہ نے.نماز.ادا.کی اتنے میں.فرحان.بھی جاگ چکا.تھا..دونوں میں.کوئی.بات نا.ہوئی.تھی..
نماز قران.کے.بعد.چپ.چاپ.وہ اپنے کپڑے نکالنے لگی تھی.کیونکہ.اسکی ڈیوٹی تھی..ساتھ فرحان.کے بھی.کپڑے نکالے.اور.خود.چینج کرنے.چل.دی..
وہ ریڈی ہو.کر.نیچے گئی تو.امنہ.بیگم.ناشتہ بنوا.رہی.تھیں. ..
فرحان.بھی.کچھ دیر.میں.اگیا تھا..
فرحان.نے.اسکا.چہرہ.دیکھا تھا جو.ناشتے کو.دیکھ.کر.ناک.منہ چڑا رہی تھی…
نمرہ.شروع.کرو.نا..امنہ.بیگم.نے.کہا.تھا..
میرا.دل.نہی.چاہ رہا..بالکل.ابھی..
وہ بولی.تھی..
تم.نے.رات.کو.کھانا.بھی.نہی.کھایاِ.تبھی حلوہ.بھجوایا تھا.میں.نے….
انھوں.نے کہا.تھا..
جبکہ.فرحان.اور نمرہ ایک.دوسرے سے بات.نہی.کر.رہے تھے اقر یہ.بات انھون.نے.اچھے.سے نوٹ کی.تھی…
مگر وہ.فلحال.کچھ.نا.بولیں. ..
اسنے برائے نام.ناشتہ.کیا اور اٹھ گئی.تھی…
I will drop you..
فرحان.ایک.دم.بولا.تھا..یہ.ہہلی.بات تھی.جو.اسنے اتنی دیر.میں.کی.تھی..جانتا.تھا اسکی.طبیعت ٹھیک.نہی تھی..
وہ.کچھ.نا.بولی.بس سر.ہلا.دیا
✨✨✨✨✨✨✨✨✨
تقرئبا ہفتہ.گزر چکا.تھا..
اس.دوران.عریبہ.کی.ڈلیوری بھی خیرو.عافیت سے ہو.گئی.تھی…
عریبہ.اور اشعر کا.ایک.پیاراسا بیٹا ہوا تھا جس کا نام انھوں.نےاحمرآفندی.رکھا.تھا..
جنکہ.مقدس برہان.کو صاف کہ.چکی تھی وہ.ابھی پڑھنا.چاہتی ہے لہزا وہ.بچوں کا سوچے بھی.مت..اسکی سپیشلائیزیشن تک.تو بالکل.نہی..
اور.برہان.بھی.مان.گیا.تھا
اتنا اچھا تو برہان.شاہ بھی.نا.تھا کہ.سپیشلائیزیشن تک رکتا.مطلب تین.چار سال..مگر وہ.اسکی.ہاؤس جاب ختم.ہونے.تک.انت
انتظار ضرور کر.سکتا تھا… ویسے بھی ابھی شادی کو.مہینہ.بھی.نا ہوا تھا اور وہ بچوں.کا ایک.ڈیڑھ سال.تک.ہی سوچ چکا تھا..
جبکہ.نمرہ زیادہ.تو.ہسپتال ہوتی تھی … اس میں.اور فرحان.میں.ایک.کھنچاؤ تھا…
فرحان کو.شدید دکھ ہوا تھا جب اسے پتا چلا وہ.اس.سے اتنی بڑی بات.چھپا رہی ہے..جبکہ
فرحان.شاہ.کی.خاموشی کو.وہ کچھ اور سمجھ رہی تھی..
اسے لگا تھا شاید واقعی اب فرحان کا.دل اس سے اچاٹ ہو گیا ہے یہی وجہ.تھی وہ کھنچا کھنچا تھا..
🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄
وہ کمرے میں آیا تو نمرہ باتھروم.سے نکلی تھی..
اسنے.نگاہ اٹھائی تو حیران.رہ گیا..
اسکا رنگ.لٹھے کی.مانند.کی.سفید ہو رہا تھا..
وہ چاہ.کر بھی بے رخی نا.برت.پایا تھا..
کیو ہوا؟ بیٹھو.ادھر..
وہ.فوراً اسکو تھام.کر صوفے پر.لایا تھا..
اور گلاس میں.پانی.انڈیل.کر دیا تھا..
جسے پینے کا.دل.نہی چاہا تھا.نمرہ.کا..
اسکا دل شدید رونے کا.کر.رہا تھا..دل.کیا.گلے لگ جائے فرحان.کے …سارا غبار.نکال.لے..منت کر لے اسکی.کہ.اسے مت.کرے بے وفائی..وہ.مر.جائے گی..وہ عادی ہو.گئی.تھی اسکے پیار کی..اسے زندگی.محال.لگ رہی تھی…
مگر چاہ کر بھی کچھ.نا.بول.پائی تھی.وہ..
وہ دوبارہ اسکی طرف کھچ رہی تھی..اسنے ایک.دم.خود.کو.یاد.دلایا کہ.اب.ایسا.نہی.کرنا..اور.اٹھ.کھڑی.ہوئی..
ابھیوہ کھڑی ہی.ہوئی.تھی کہ.فرحان.نے اسکی.کلائی تھام.کر.واپس.بٹھا لیا تھا…
تم.کچھ بتانا چاہتی ہو.مجھے؟
اسنے.جیسے امید.سے پوچھا تھا
کیا؟ نہی.تو..کچھ.نہئ..
وہ ایک.دم.لڑکھڑاتی زبان.سے بولی تھی..
کچھ بہت خاص…
فرحان.نے.دوبارہ پوچھا تھا..اب.کی.بار.انداز.انتہائی سنجیدہ.تھا…
کیونکہ فرحان.کو.اب.واقعی غصہ آرہا تھا اسکی ہڈ.دھرمی.پر..
نن..نہی…َ
وہ بولی تھی ساتھ ہاتھ الگ کرنے لگی..
فرحان.شاہ نے ایک.جھٹکے سے اسے قریب ترین.کیا تھا…
تم.میرے بچے کی.ماں.بننے.والی.ہو نمرہ.سیال..اور تم.نے.مجھے بتانا.تک.گوارا.نا.کیا…
وہ.شدید برہمی سے اسکا.منہ.پکڑ کر اونچا کرتا بولا.تھا..
جبکہ.اسکی بات سن.کر.نمرہ کی آنکھیں پھٹ گئی.تھیں. ..
وہ.کیسے.جانتا تھا اور کب سے جانتا تھا؟
ہننہ…حیرت ہو.رہی.ہے.کہ.مجھے.کیسے.پتا..
وہ تلخی.سے مسکرایا تھا..گرفت.میں.مزید.سختی آئی تھی..
تم کیا.لگا میں.بچہ.ہوں…تمہارا ہر.وقت الٹیاں.کرنا … یہ.سب.نظر نہی آتا مجھے….تم.اتنی.بڑی.بات مجھ.سے چھپاؤ گی اور مجھے پتا بھی.نہی.چلے گا..
کیوں؟؟ آخر کیا.وجہ.ہے اس.بے اعتباری.کی.اور بے اعتنائی کی؟؟؟
کیا.تم سے محبت.نہی.کرتا.میں؟؟؟
کس چیز.کی.کمی.دی.میں.نے.تمہیں ؟؟ پیار کی.اعتبار کی پیسے کی یا عزت کی..؟؟؟
تمہیں چھونے.کے لیے تمہاری مرضی اور آمادگی کا.انتظار کیا..
تمہارا اعتماد.جیتا..
تو.کیوں کر.رہی.ہو.یہ.سب؟؟؟
وہ جیسے اب.مزید برداشت.نہی.کر.سکتا.تھا..
جبکہ.اسکی.بات سن.کر.نمرہ.کا پارہ ہائی.ہوا تھا..کہاں.کی.محبت اور اعتبار..
وہ.بھی تو اس.پر.اندھا اعتبار.کرتی تھی.مگر وہ تو اسکی آنکھوں.میں.دھول.جھونک رہا رہا تھا..
ہننہہ..محبت…اعتبار..
میں.نے.بھی.محبت ہی کی.تھی.اعتبار بھی.کای تھا..
مگر.پھر صلہ بھی بھگت.لیا..
نمرہ نے.تلخی سے کہا.تھا..
مججے دوبارہ.بے وقوف بنانے کا.سوچیئے گا بھی.مت..اپنی.آنکھوں.سے دیکھا.ہے میں.نے سب..اس لڑکی سے گلاب لینا..پھر سمائیلز..اور پھر اسے اپنی ساتھ.لے.کر.جانا..
اقر.جب.میں.نے.ہوچھا کہ.کہاں.ہیں تو.کہا..ایک.دوست کے پاس..ہاسپٹل جا رہا ہون..جبکہ.آپ.اس ردا.کے.ساتھ تھے..
وہ بھی ایک.دم.پھٹ ہی پڑی تھی..جبکہ.ااکی بات سن.کر.پہلے تو فرحان.کو.ھیرت ہوئی اور جب بات سمجھ آئی.کہ.کیوں.وہ.اتنے.دن.سے ایسا.رویہ.رکھے ہوئے تھی تو اسکا.دل.کیا ایک.دو.لگا ہی.دے اس.پاگل.لڑکی کو..
افففففف…تم.اس وجہ.سے یہ سب.کر.رہی ہو..
وہ.سر.تھام.کر.رہ.گیا..
تم.ن.ایک.بار بھی.پوچھا مجھ سے..وضاحت.مانگی؟؟؟
اسنے اسے شانوں.سے پکڑ کر.کہا.تھا..
پوچھا تھا.نا..مجھے لگا.میرا وہم.ہے تبھی.کال کی نا.کہ.کہاں.ہیں آپ..مگر آپ.نے جھوٹ بولا مجھ سے…اور میں.کیوں.وضاحت مانگوں ؟؟
وہ سوں سوں.کرتی بولی تھی..
میں.نے کوئی.جھو ٹ نہی.بولا..میں.پھول.لینے.گیا تھا.تمہارے لیے جہاں.ملی.وہ.مجھے..اور پھر فرحان.نے ساری بات اسے بتا.دی..
اسکا ہر لفظ سچ تھا..جیسے جیسے.وہ.سنتی گئی.اسے.لگا وہ زمیں.میں.گڑ جائے گی..
اور ہاں..تم.وضاحت مانگ سکتی ہو..کیوں.نہئ.مامگ سکتی..بیوی ہو.میری حق.ہے تمہارا..مگر شاید تم نے ابھی تک.اعتبار.نہی.کیا.کیرا..تمہیں اب بھی.میں .ماضی والا.فرحان.شاہ لگتا ہوں… مانتا ہوں غلطی کی تھی..دھوکہ.دیا تھامگر اسکا.یہ.مطلب.نہی.ہر بار دھوکہ.دونگا..
مگر شاید.تم.ماضی سے.نہی.نکلی.کچھ نہی.بھولی..
سچ کہتے ہیں.انسان جتنا.بھی بدل.جائے لوگ ماضی.مہی.بوکتے..معاف.نہی.کرتے..
وہ سخت تلخی اور.دکھ.سے بولا….
نمرہ.نے اسے ہرٹ کیا تھا..
اس سے پہلے وہ اٹھتا..نمرہ فوراً اس کے.سینے سے.جا.لگی.تھی..اور دھڑا دھڑ رونا شروع.کر.دیا تھا..
وہ اسکی.شرٹ بھگونے.لگی تھی.اب.ِ
فرحان.تو.گھبرا.ہی.گیا تھا اس.طرح.اسکے.رونے.ہر..ایک.دم.سارا غصہ بھالائے وہ فوراً اسکی جانب.دیکھنے لگا..
نمرہ.میری جان.چپ کو.جاؤ..کچھ.نہی.ہوا…
مججے.معاف.کر.دیں.پلیز… مجھ سے ناراض تو.نا.ہوں..میں.نے.جان.بوجھ.کر.نہی.کیا..میں.آپ.سے زیادہ.ہ
ہرٹ ہوئی تھی… مگر.میں.شک.نہی.کر رہی.تھی..اسی.لیے.پوچھا میں..آپ سوچ بھی نہی.سکتے کس.کرب میں اتنے دن.گزارے.میں.نے… مجھے چھوڑنا.مت.کبھی.بھی..میں.نہی.جی.پاؤنگی.فرحان..میں.واقعی.مر.جا ؤنگی…آپ کے.بغیر رہنے.کا.تصور ہی کھاتا تھا.مجھے… مم..میں.کیا.کروں.میں.بہت بےبس ہوں.اس.معاملے میں.. بہت مجبور ہوں…
وہ انجانے.میں.دل.کا.حال.سنائے جا.رہی تھی اور فرحان.سرشار سا.مسکرا دیا تھا..ویسے تو وہ.محترمہ کبھی.نا.مانتیں مگر اب جس.طرح وہ.انکشافات کر.رہی تھیں بے خودی کے عالم.میں..فرحان کا تو دل.کیا.چوم چوم کر کھا.ہی جائے اسے…
مگر وہ بڑی.مشکل.سے اپنی.مسکراہٹ روکتا پیچھے ہوا تھا…..
جاری ہے 🍁

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *