Raah Phala Ishq by Zoha Qadir NovelR50451

Raah Phala Ishq by Zoha Qadir NovelR50451 Last updated: 19 December 2025

465.5K
28

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Raah Phala Ishq by Zoha Qadir

آج آفس میں کام کرتے ہوئے اسے کچھ زیادہ دیر ہوگئی تھی ۔۔ سارا آفس تقریباً خالی ہو چکا تھا ۔۔لیکن جس کام کو کرنے کے لیے وہ روکی تھی وہ تو یوں لگ رہا تھا جیسے اب بھی اتنے کا اتنا ہی ہے ۔۔
۔۔۔ اس نے گھڑی کی جانب دیکھا جہاں رات کے دس بج رہے تھے۔
ایما نے جلدی سے اپنی ساری چیزیں سمیٹی اور آفس سے باہر نکل گئی
۔۔۔۔
"اب واپس کیسے جاؤ ؟؟؟ ۔۔ او گاڈ ۔۔۔۔ٹیکسی ہی مل جائے "" وہ پیدل چلتے وہ خود سے بولی ۔۔
ابھی وہ ٹیکسی کی تلاش میں پیدل چلتے ہوئے آفس سے تھورا آگے ہی گئی تھی کہ ایک کالی گاڑی اس کے بلکل قریب آکر روکی۔۔۔۔۔
گھبرا کر جلدی سے وہ دو قدم دور ہوئی ۔۔۔
اسی وہ وقت اس گاڑی کے بلیک شیشے نیچے ہوئے اور نیلی آنکھیں نظر آئی۔۔۔
"کم ان " جان نے سنجیدہ لہجے میں آڈر دیا ۔۔۔
"نو تھنکس ۔۔میں خود چلی جاؤ گی۔۔" ایما اسے منع کرتے ہوئے آگے بڑھنے لگی کہ پھر سے آواز آئی۔۔۔
"I said sit in the car"
اب کی بار جان ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے بولا۔۔
"And I said..No"
اور جان کو اس کا بار بار منع کرنا ضد دلا گیا۔۔
""Okay as you wish ""