Muhabbat Aik Judai Hai by Nadia Memon NovelR50673 Muhabbat Aik Judai Hai (Episode 03)
Rate this Novel
Muhabbat Aik Judai Hai (Episode 03)
Muhabbat Aik Judai Hai by Nadia Memon
پوری کلاس اسکی طرف متوجہ ہوئی,,
وہ تیز آواز سن کر کھڑی ہوگئی,,اور اپنی آنکھیں مسل رہی تھی….
آپ کو پتا نہیں ہے کوئی اتنا بڑا لیکچر دے رہا ہے اور آپ کلاس میں گھوڑے بیجھ کر سو رہی ہیں,,,,سر نے سپاٹ چہرے کے ساتھ اسکی کی طرف دیکھنے لگا,,
کیا,,,,,,………..؟By God سر مینے کسی کے بھی گھوڑے نہیں بیجھے ہیں,,
سب لوگوں کی ہنسی چھوٹ گئی,,
شٹ اپ,,سر نے پوری کلاس کے قہقوں پر آواز لگائی,,,
تو مس…سر اسکی کی طرف مخاطب ہوا,,
جی سر…..اسنے بڑے احترام سے جواب دیا,,
کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ میرے لیکچر دوران آپ کیوں سو رہی تھی,,,
اسنے دھیمی آواز کہا,,,Sir it was so boring that it made me sleep,,,
اسکے کے پاس میں بیٹھی ہوئی لڑکیوں نے قہقہ لگایا,,,
کیا کہا…..!!!!؟سر نے دوبارہ پوچھا,,
وہ سر مینے بس آنکھیں بند کی تھی پر آپ کا پورا لیکچر سن رہی تھی,,
اچھا جی تو بتانے کی تکلیف اٹھاؤگی کہ کونسے ٹاپک پر ہم ﮈسکس کر رہے تھے,,
اس نے لمبی سانس لی اور ٹاپک بورﮈ سے دیکھ کر بتا دیا,,
اچھا تو یہاں پر تشریف لائیں گی اس ٹاپک پر اب آپ ﮈسکس کریں کہ کیا سمجھایا مینے,,,,
پر مجھے تو یہ آتا ہی نہیں ہے,,اور آنکھیں پھاڑ کر سر کو دیکھا…سر میں,,اس نے انگلی اٹھا کر اپنی طرف اشارہ کیا,
نہیں آپ کے پیچھے جو کھڑا ہے میں ان سے کہہ رہا ہوں,سر کی باتوں سے لگ رہا تھا آج اس لڑکی کا آخری دن ہے,,
اچھا سر تو میں بیٹھ جاؤں,,,
آپ پیچھے والے سے پوچھ لیں….,اسنے پیچھے مڑ کر دیکھا پر پیچھے کوئی نہیں تھا,,,سارے سٹوﮈنٹس نے بڑی مشکل سے اپنی ہنسی روکی,,,
آپ آرہی ہیں یا میں خود تکلیف اٹھاؤں….!!!!
ارے نہیں…..نہیں…..!! سر تکلف کرنے کی ضرورت نہیں ہے میں خود ہی آ رہی ہوں,,,وہ آگے بڑھی اور ایک دوست طارق نے آواز دی بیسٹ آف لک……
شکریہ,,اسنے غصے سے اسکی طرف دیکھا,,,
سارے لوگ ٹیک لگاۓ سامنے والے سین کے منتظر تھے,,
اگر آپ کی ہوصلا افزائی ہو گئی ہو تو اپنے کام کو سرانجام دینگی,,,
جی سر ….,,بس آئی,,
سر اگر آپ کی اجازت ہو تو میں شروع کروں,,
جی بلکل کہو تو پرائیم منسٹر سے اجازت نامہ لے آؤں,,
نہیں سر اتنے بڑے اعزار کی ضرورت نہیں ہے,,اس نے مسکراتے ہوۓ کہا,,
السلام علیکم,,وہ پوری کلاس سے مخاطب ہوئی,,
وعلیکم السلام… سب نے زور و شور سے جواب دیا,
جی مجھے تو آپ لوگ جانتے ہو میں ہوں……..
اور فیوچر کی فوﮈ کمپنی کی آنر…
ایک زوردار قہقہ کلاس میں گونجہ سر کی تیکھی نظروں پر سب نے چپ کردی,,
اسنے اپنی بات شروع کی اگر آپ لوگ چاہیں گے تو پہلی اینٹری پر آپ لوگوں کو فری میں کھانا ملے گا,
سر کے غصے کا اسنے ردی بر بھی خیال نہیں کیا,,
مینے آپ کو اپنی فوﮈ فیکٹری کی باتیں کرنے کے لیۓ بلایا ہے,,,
ہاں…نہیں…مطلب ہاں..وہ لفظوں کے ساتھ اپنے منہ کو بھی ہلا رہی تھی,,
وہ سر جب میں نے آنکھیں بند کی تھی نا تو مجھے یہ ہی سنائی دے رہا تھا کہ آپ نے ایک فوﮈ فیکٹری کھولی ہے جس کے بارے میں آپ پورے کلاس کو بتا رہے تھے اور مجے suggest کر رہے تھے کہ میں بھی ویسے ہی ایک کمپنی کھولوں,
سٹوﮈینٹس ہنس ہنس کر لوٹ پھوٹ ہو رہے تھے
______________
اگلے دن جب عاشر اٹھا تو سامنے گھڑی پر نظر پڑی اسنے ایک سیکنﮈ کے لیۓ اگنور کر کے دوبارہ سونے لگا,پھر اچانک اٹھ کر اپنی آنکھیں مسل کر موبائل کی طرف دیکھا تو آٹھ بجنے میں دس منٹ باقی تھے,,
اسنے جھٹ سے چادر نیچے پھینکی اور الماڑی سے سوٹ نکالا اور جلدی ہی واشروم میں گس گیا,,,
__________________
ارے عاشر کہاں جا رہے ہو,,اتنی جلدی,عاشر جو جلدی جلدی میں جا رہا تھا شہرناز نے پیچھے سے آواز دی,,,
بھابھی میں لیٹ ہو گیا ہوں یونی جانا ہے,,اوکے بھا بھی اللّٰه حافظ عاشر آگے بڑھا اور لائونچ کا دروازہ کھولا…
ارے عاشر ناشتہ تو کر لیتے,,
نہیں بھابھی میں وہیں پو کچھ کھا لوں گا باءِ اور عاشر چلا گیا,,
اسنے جلدی گاڑی سٹارٹ کے عدیل کی کال آئی,,,
ہیلو,,,وہ ﮈرائیونگ کرتے ہوۓ بات کر رہا تھا,,,
ارے کہاں ہو کلاس سٹارٹ ہونے والی ہے,,
بس دیر سے اٹھنے کی عادت ہے تو دیر ہوگئی پر میں راستے میں ہوں بس پہنچنے والا ہوں,,,
اوکے جلدی کر,,
ہمممم,,,عاشر نے کال کٹ کرکے ﮈرائیو پر دہیان دیا,,,_
_____________________
سب لوگ ٹیچر کا لیکچر من لگا کر سن رہے تھے کہ ایک آواز آئی
Sir may I come in….?
سر جو اپنے کام میں مصروف تھا اسنے آواز سن کر کتاب ٹیبل پر رکھ کے کہا,,آجاؤ عاشر آج پہلے دن ئی دیر….؟
عاشر وہاں سے بولا ….sorry sir میں_
تو سر اسکی بات کاٹتے ہوۓ بولے ,
Well, come in
عاشر اندر داخل ہوا آج اسکا کلاس میں پہلا دن تھا,اور وہ ہمیشہ کی طرح ہینﮈسم لگ رہا تھا,,لڑکیاں تو ایک ہی نظر میں اسکی دیوانی بن گئ,چاہے جینز شرٹ ہو یا شلوار قمیص دونوں میں اسکی خوبصورتی بڑھتی تھی,,
عاشر نے دو چار قدم بڑھاۓ تو سامنے عدیل نے اشارہ کیا اور عاشر اسکے ساتھ بیٹھ گیا,,ان دونوں کے ساتھ کوئ تیسرا بھی بیٹھا تھا جس نے کتاب سے اپنا منہ چھپایا تھا,
یہ کون ہے,,,عاشر نے اسکی طرف نظر ﮈال کر عدیل سے پوچھا,,,
عدیل نے بغیر کوئ جواب دیۓ اسکے منہ سے کتاب ہٹایا,,,
عاشر اسکی شکل دیکھ کر حیران ہو گیا,,ابے طارق توں,,,؟
طارق عدیل اور عاشر بچپن سے ہی بہت اچھے دوست تھے ہمیشہ ایک ساتھ ہی رہتے تھے,گھومتے تھے,بس حالاتوں کی وجہ سے عاشر ان دونوں سے الگ ہو گیا…..
سر نے اپنا لیکچر دوبارہ سٹارٹ کیا عدیل نے عاشر کو کونی مری اور چپ رہنے کو کہا,,
عاشر نے سامنے دہیان دیا,physics کا کلاس چل رہا تھا,,
سر نے اپنی بات شروع ہی کی کہ اسکی نظر سامنے لڑکی پر پڑی,,,
مس مہرماہ خان,,سر نے خشک لحجے سے اسے بلایا,,
پر مہرماہ نے آواز نہیں سنی,,
سر نے ایک پین اٹھا کر اسکی طرف پھینکی,,,
کیا ہے سونے دو نا,,
سر نے چلاتے ہوۓ کہا,,I said miss Mahrmah khan…
پوری کلاس اسکی طرف متوجہ ہوئی,,
مہرماہ تیز آواز سن کر کھڑی ہوگئی,,اور اپنی آنکھیں مسلنے لگی,,,
اور آنکھیں پھاڑ کر سر کو دیکھنے لگی,,,
آپ کو پتا نہیں ہے فزکس کا اتنا بڑا لیکچر چل رہا ہے اور آپ کلاس میں گھوڑے بیجھ کر سو رہی ہو,,,,سر سپاٹ چہرے کے ساتھ مہرماہ کی طرف دیکھنے لگا,,
عاشر اس لڑکی کو دیکھ کر حیران ہو گیا اور اسے بڑی فرست سے دیکھ رہا تھا,,
کیا,,,,,,؟By God سر مینے کسی کے بھی گھوڑے نہیں بیجھے ہیں,,
سب لوگوں کی ہنسی چھوٹ گئی,,
شٹ اپ,,سر نے پوری کلاس کے قہقوں پر آواز لگائی,,,
تو مس مہرماہ…. سر مہرماہ کی طرف مخاطب ہوا,,
جی سر,,مہرماہ نے بڑے احترام سے جواب دیا,,
کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ میرے لیکچر دوران آپ کیوں سو رہی تھی,,,
مہرماہ نے دھیمی آواز کہا,,,Sir it was so boring that it made me sleep,,,
مہرماہ کے پاس میں بیٹھی ہوئی لڑکیوں نے قہقہ لگایا,,,
کیا کہا,,,سر نے دوبارہ پوچھا,,
وہ سر مینے بس آنکھیں بند کی تھی پر کانوں سے آپ کا پورا لیکچر سن رہی تھی,,
اچھا جی تو بتانے کی تکلیف اٹھاؤگی کہ کونسے ٹاپک پر ہم ﮈسکس کر رہے تھے,,
مہرماہ نے لمبی سانس لی اور ٹاپک بورﮈ سے دیکھ کر بتا دیا,,
اچھا تو یہاں پر تشریف لائیں گی اس ٹاپک پر ﮈسکس کرنے کہ کیا سمجھایا مینے,,,,
پر مجھے تو یہ آتا ہی نہیں ہے,,اب وہ سر سے مخاطب ہوئی
سر میں,,,مہرماہ نے انگلی اٹھا کر اپنی طرف اشارہ کیا,
نہیں آپ کے پیچھے جو کھڑا ہے میں ان سے مخاطب ہوں,سر کی باتوں سے لگ رہا تھا آج مہرماہ کا آخری دن ہے,,
اچھا سر تو میں بیٹھ جاؤں,,,
آپ پیچھے والے سے پوچھ لیں بھلے,,مہرماہ نے پیچھے مڑ کر دیکھا پر پیچھے کوئی نہیں تھا,,,سارے سٹوﮈنٹس نے بڑی مشکل سے اپنی ہنسی روکی,,,
آپ آرہی ہیں یا آپ کے میں خود تلکلیف اٹھاؤں…..
ارے نہیں نہیں سر تکلف کرنے کی ضرورت نہیں ہے میں خود ہی آ رہی ہوں,,,مہرماہ آگے بڑھی اور عدیل ساتھ بیٹھے ہوۓ دوست طارق نے آواز دی بیسٹ آف لک مہرماہ,,
شکریہ,,مہرماہ نے غصے سے اسکی طرف دیکھا,,,
سارے لوگ ٹیک لگاۓ سامنے والے سین کے منتظر تھے,,
اگر آپ کی ہوصلا افزائی ہو گئی ہو تو اپنے کام کو سرانجام دینگی,,,
جی سر,,بس آئی,,
سر اگر آپ کی اجازت ہو تو میں شروع کروں وہ سر کے سامنے کھڑی ہوئی,,
جی بلکل کہو تو پرائیم منسٹر سے اجازت نامہ لے آؤں,,
نہیں سر اتنے بڑے اعزار کی ضرورت نہیں ہے,,مہرماہ نے مسکراتے ہوۓ کہا,,
السلام علیکم,,وہ پوری کلاس سے مخاطب ہوئی,,
وعلیکم السلام سب نے زور و شور سے جواب دیا,,عاشر اب بھی اس لڑکی کو گھور رہا تھا,,
جی مجھے تو آپ لوگ جانتے ہو میں ہوں مہرماہ خان…..فیوچر کی فوﮈ کمپنی کی آنر…!! پیچھے سے دو تین آوازیں آئی پھر پورے ملک کو پکا بھوکھا ہی مر جانا ہے…ہاہاہاہاہاہا
ایک زوردار قہقہ کلاس میں گونجا سر کی تیکھی نظروں پر سب نے چپ کردی,,
مہرماہ نے اپنی بات شروع کی اگر آپ لوگ چاہیں گے تو پہلی اینٹری پر آپ لوگوں کو فری میں کھانا ملے گا,,
جس میں…………وہ مینیو بتا نے والی تھی پر سر نے اسکی بات کاٹ دی اور کہا..
مینے آپ کو اپنی فوﮈ فیکٹری کی باتیں کرنے کے لیۓ بلایا ہے,,,
ہاں…نہیں…مطلب ہاں..مہرماہ لفظوں کے ساتھ اپنے منہ کو بھی ہلا رہی تھی,,
وہ سر جب میں نے آنکھیں بند کی تھی نا تو مجھے یہ ہی سنائی دے رہا تھا اور آپ یہی سمجھا رہے تھے کہ آپ نے اپنی ایک فوﮈ فیکٹری کھولی ہے اور مجھے بھی suggest کیا تھا کہ میں بھی ویسے ہی ایک کمپنی کھولوں,,,,
سٹوﮈینٹس ہنس ہنس کر لوٹ پھوٹ ہو رہے تھے
مجھے بےوقوف سمجھا ہے…اور جو ٹاپک بتایا تم نے اسکا کیا,,,
سر مینے تو فوﮈ فیکٹری ہی بتایا تھا جو میں سن رہی تھی,,
کیا…….!!!!!! سر نے حیرانگی سے کہا..
ہاں سر آپ اس سے پوچھ سکتیں ہیں اسنے ہاتھ بڑھا کر طارق کی طرف کیا,,,اور اسے آنکھیں دکھائی,,,
ہاں سر یہ ٹھیک کہہ رہی ہے,,ہیں نا عدیل,,اسنے عدیل کو کونی ماری اور اسسے مخاطب ہوا,,
جی جی سر ہمیں بھی وہی سنائی دیا اور آپ فوﮈ کی ہی تو بات کر رہے تھے,, جو مہرماہ نے سنا ہے وہ درست ہے,,
اس پر کسی نے پیچھے سے سیٹی بجائی…..
سر نے غصے سے پورے کلاس کو گھورا اور عدیل اور طارق کو بلایا,,,ادھر آؤ تم دونوں
آؤ آؤ شاباشی بٹولنے..,مہرماہ نے دھیمے لحجے میں دونوں کو کہا جو اسکے پاس میں کھڑے تھے,,
عاشر پہلے دن ہی یہ منظر دیکھ کر دنگ رہ گیا,,,
آگے تشریف فرمائیں,,,
وہ دونوں سر کے کہنے پر آگے آۓ…
تو تم دونوں نے بھی وہی سنا تھا نا….
وہ دونوں ایک دوسرے کو تکنے لگے…
جی سر,,,,
تو سنو تم دونوں کو بھی وہی سزا ملے گی جو اس مہرماہ خان کو دی جاۓ گی….اس کے ساتھ آپ بھی کلاس سے باہر نکالے جا رہیں ہیں
وہ دونوں بہت خوشی سے مسکرا رہیں تھے…سچی سر,,,
اور مس مہرماہ آپ…… آپ کو پنش دی جا رہی ہے جو اسائینمینٹ تیار کرنے کو کہی تھی نا وہ آج ہی دکھانی ہے آپ کو اور آپ تب تک بریک نہیں کریں گی جب تک مجھے اسائینمینٹ نہیں دکھایں گی,,,
اور تم نکموں کو ایک ہفتے کا ٹائیم دیا تھا نا پر اب تم دونوں کو کل ہی دکھانا ہوگا,,
سر… سر… پر ہم….ہم نے تو,,,
اور مسٹر عدیل تمہیں رجیکٹ کیا جا رہا ہے کیپٹن کی پوسٹ سے وہ اب عاشر حسین سمبھالے گا,,ایک دو دنوں میں میچ ہے…!!
سر اگر ان دونوں سے فری ہوگۓ ہوں تو میں کوئی عرض کروں…مہرماہ نے ہاتھ پیچھے کرتے ہوۓ سر کی طرف متوجہ ہوئی..
اب کونسا کارنامہ پیش کرنا ہے..
میری اسائینمینٹ کمپلیٹ ہے میں وہ دکھا دوں,,,اسنے اپنی مسکراہٹ زیرلب کردی…
واٹ کمپلیٹ ہے,,,,پر مینے ایک ہفتے کا ٹائیم دیا تھا,,,
ہاں جی سر پر یہ مہرماہ خان چٹکی بجا کر اسائینمینٹ کمپلیٹ کر دیتی ہے…مہرماہ نے چٹکی بجاتے ہوۓ کہا,,
سر نے سپاٹ چہرے کے ساتھ اسکو گھورا,,,,
سر میں جاؤں اب باہر آپ کی دی ہوئی پنش کا احترام کرنے,,,, اسنے ایک فائل سر کے ہاتھوں میں دے دیا,,
اوکے سر میں جا رہی ہوں کیونکہ سموسے میرا انتظار کر رہے ہیں,,,اور مہرماہ نے بڑی دوڑ لگا کر بیگ اٹھایا اور باہر جانے لگی,,,
رکو تمہاری اس خوشی کو دیکھ کر میرا ارادہ بدل گیا,,سر نے مسکراتے ہوۓ کہا,,,
مہرماہ نے اپنے قدم روکے اور سر کی طرف دیکھنے لگی جی سر…!! مطلب..
مطلب آپ کی ایکسٹرا کلاس ہوگی وہ بھی physics کی…!!!
کیا….!!! پر مجھے آپ کی سزا کا احترام کرنے جانا ہے…وہ چلاتے ہوۓ بول کر چلی گئی,,,
پوری کلاس میں زوردار قہقوں کی آواز گونج رہی تھی,,
سر نے چینکھتے ہوۓ سب کو شٹ اپ کہا,,,اور عدیل,طارق بھی چھپ چھپ کر کلاس سے بھاگ گۓ,,,
_______________________
مہرماہ,عدیل اور طارق کینٹین میں بیٹھ کر ہنس ہنس کے لوٹ پھوٹ ہو رہے تھے,,,
اوۓ طارق میری فرینﮈ سنہا کہاں ہے,,,
وہ اس بورنگ کلاس میں ہوگی ,,
ویسے مزا آیا,,,مہرماہ نے دونوں سے پوچھا….!!!
ہاہاہاہاہاہاہاہا..پتا ہے مہرماہ مجھے لگا تیری تو چھٹی ہوجاۓ گی,,,,عدیل نے قہقہ لگا کر کہا…..
ہاہاہاہاہاہاہاہا مہرماہ نے قہقہ بلند کیا,,,
اتنے میں مہرماہ کی best friend سنہا آ گئی,,,
تم تینوں نہیں سدھروگے نا,,,
سنہا تینوں کو غصے والی نظروں سے دیکھ رہی تھی,,
ارے بیٹھ جا نا,,,طارق یاد کر رہا تھا تجھے,,,
سنہا نے اپنی نگاہیں طارق پر ﮈالی جو اسے دیکھ رہا تھا,,,
چل اٹھ عدیل ان love birds کے بیچ ہمارا کوئی کام نہیں,,
ہمممم ٹھیک کہہ رہی ہو,,,چلو,,
دیکھو تو ان دونوں کو ردی بھر کی بھی شرم نہیں ہے friends جا رہے ہیں پر انہیں ایک دوسرے کو دیکھنے سے فرست ملے تب ہم پر نگاہیں پڑے کی نا,,,
توں چل یہاں سے,,,,عدیل نے اسے کھینچا اور دونوں چلنے لگے,,
اوۓ عاشر سن,,,,
عاشر جو بے خبر جا رہا تھا عدیل کی آواز پر پیچھے مڑا,,,
پہلی کلاس کیسی گذری,,,,عدیل نے شرارتی مسکراہٹ سے سوال کیا,,,
بہت اچھی اور کافی یادگار رہے گا یہ دن…اسنے مہرماہ کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ کہا…
ہاہاہاہاہاہاہا مہرماہ ہنس پڑی,,
وہ ہی ادا وہ ہی مسکراہٹ وہی آنکھیں بس وہ چہرا عاشر کی آنکھوں کے آگے گھوم رہا تھا. مہرماہ,,,عاشر نے ہلکی آواز میں مہرماہ کا نام لیا اور لبوں مسکراہٹ چھا گئی,,,
____________________
عدیل اور عاشر باتیں کر رہے تھے مہرماہ کینٹین کی طرف آگے بڑھی,,,
عاشر نے اسے جاتے ہوۓ دیکھا تو آواز دی Excuse me, مہرماہ,,,
مہرماہ نے اپنا نام سنا اور پیچھے مڑ کر عاشر کو جواب دیا…جی فرمائیے…!!!مہرماہ کے چہرے پر ہمیشہ ہی مسکراہٹ ہوتی تھی,,,,
آج پتا چلا کہ آپ کا assignment کمپلیٹ ہوگیا ہے تو کیا آپ مجھے اسکے بارے میں کچھ سمجائیں گی وہ کیا ہے میں کسی اور سے پوچھ سکتا تھا پر کسی نے بھی کمپلیٹ نہیں کی ہے,
So would uh like to help me…?
جی Sure پر میری ایک شرط ہے,,
کونسی شرط…..عاشر نے سوالیہ نگاہوں سے دیکھا…..
آئیے سمجھاتی ہوں….کینٹین کی طرف چلیں….مہرماہ نے بڑی معصومیت سے کہا….
عاشر غریب بن جاؤگے مہرماہ کے ساتھ مت جا…. عدیل کی آواز آئی,,,,
ہاہاہاہاہاہاہا very funny مہرماہ نے پیچھے مڑ کر عدیل کو طنزیہ لحجے میں کہا…..
وہ دونوں چلے گۓ…
تو آپ کا نام کیا ہے,,,
عاشر حسین…
اچھا تو میں جو اسائینمینٹ سمجھا دوں تو مجھے کیا ملے گا,,,
مطلب میں کچھ سمجھا نہیں,,,
پورے ہفتے تک آپ کو مجھے سموسے فرائس,کولﮈرنک اور آئسکریم,,,,
عاشر کی ہنسی چھوٹ گئی,,یہ ﮈیل ہے.. ہاہاہاہاہاہاہا..
آپکی ہنسی بڑی خوبصورت ہے,,مہرماہ نے عاشر کی تعریف کی,,
اور آنکھیں,,,,
مطلب…..
کچھ نہیں پر مجھے آپ کی ﮈیل قبول ہے,,,
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا سوچ لینا غریب نا ہوجاؤ…..
ارے نہیں نہیں کوئی بات نہیں,,,
اچھا تو ﮈیل ﮈن….لائبریری میں آپ آجانا میں سمجھا دوں گی,,,
ٹھیک ہے….عاشر نے مسکراتے ہوۓ کہا….
ویسے عاشر جی آپ سے میری ٹکر ہونے والی ہے مہرماہ نے ایک شرارتی مسکراہٹ لائی….
مطلب…
مطلب کہ دوسری ٹیم یعنی کہ گرلس کی کیپٹن میں ہوں,,,
کیا…….آپ… عاشر حیران ہو گیا,,,
ہاہاہاہاہاہا جی میں… مہرماہ نے اپنے بال پیچھے کیۓ جو بار بار ہوا کی وجہ سے اسکے چہرے کو چھو رہے تھے,,,,
“”میری دل کی تسلی کو فقط اتنا ہی کافی ہے,,
ہوا جو اسکو چھوتی ہے میں اس میں سانسیں لیتا ہوں””
مہرماہ سموسے اور چاٹ کھانے میں مصروف ہو گئی…
اور عاشر چاۓ پیتے ہوۓ اسکو دیکھ رہا تھا,,
میرا ہو گیا آپ چلیں گے….مہرماہ نے بیگ اٹھایا..
جی بلکل آئیے…
ویسے مجھے فزکس تو انی سی بھی پسند نہیں…آج حالت تو دیکھی ہی ہوگی آپ نے…
ہاہاہاہاہاہا سچ بتاؤں یہ سبجیکٹ مجھے بھی پسند نہیں ہے,,
وہ باتیں کرتے ہوۓ لائبریری کی طرف چلنے گۓ….
اور مہرماہ چیئر پر بیٹھ گئی سامنے عاشر کو بیٹھنے کو کہا,,,
عاشر کی نظر مہرماہ سے ہٹ ہی نہیں رہی تھی,,,پر یہ پہلا لڑکا نہیں تھا ایسے کئی لوگ تھے جو مہرماہ کے دیوانے بن چکے تھے,,پر مہرماہ خان نے ان باتوں پر دہیان ہی نہیں دیا وہ تو بس زندگی کو جینے پر یقین رکھتی تھی وہ خوبصورتی کے ساتھ مزاحیہ فطرت کی لڑکی بھی تھی,,,
عاشر کو اسکی نیچر بہت اچھی لگی تھی وہ اتنے دنوں بعد صرف مہرماہ کی وجہ سے خود کو خوشنصیب شخص مان رہا تھا ,,
