Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Episode 20


ہاہاہاہاہا !!
بڑا آیا تھا ہمیں سبق سیکھانے والا اور اب دیکھوں کس حال میں ہوں ،،، ہاہاہاہاہا
قہقہہ لگاتے ہوئے اس شخص نے اس کی جانب دیکھا جو کہ مضبوط رسیوں سے جھکڑا اس شخص کی جانب اپنی سرخ آنکھوں سے اسے دیکھ رہا تھا جیسے کہ ابھی وہ ان ریسوں سے آزاد ہو کر اس شخص کو قتل کرنے کا اراده رکھتا ہوں اور اسے اپنی جانب گھورتے ہوئے دیکھ کر اس شخص نے آگے بڑھ کر اس کے چہرے پر ایک بہت زور دار پنچ مارا مگر اسے کہا فروہ تھی اس پنچ کی وہ تو اسے اسی طرح گھورتا ہی رہا ،،
نظریں نیچے کروں تم ورنہ میں اس سے تیرا یہ دماغ اڑا کہ رکھ دوں گا سمجھے ،،،
اس شخص نے آگے بڑھ کر اس کی کھنپٹی پر پستول رکھ کر غراتے ہوئے اس کی جانب دیکھ کر کہا تو اس نے اس شخص کی جانب دیکھ کر ہنستے ہوئے کہا
“تمہیں پتہ ہے تم کس کو اٹھا کر لائے ہوں ” “کیا مطلب ہے تمہارا “
“مطلب یہ کہ تمہیں وہ خود ہی آکر اچھے سے بتا نہیں نہیں بتائے گا نہیں بلکہ سمجھائے گا ” اس شخص نے مسکراتے ہوئے اس کی جانب دیکھ کر کہا “ہم سے ہوشیاری کر رہے ہوں تم “
اس شخص نے طنزیہ انداز میں اس کی جانب دیکھ کر کہا
“ہائے بیٹری میرے جگر تم مجھے بنا بتاۓ یہاں آگئے ” “You did not do this good my friend” تبھی وہاں اچانک سے ایک مسکراتے ہوئی آواز گھونجی تو سب نے پیچھے مڑتے ہوئے دیکھا تو اسے بیٹری کی جانب مسکراتے ہوئے دیکھ کر سب حیرت زدہ رہ گئے اور حیرت بھی کیسے نہ ہوتے سب کے سب جو کہ اتنے دنوں سے ان کے بیچ انہیں بےوقوف بناتا رہ تھا “ڈائمنڈ تم “
“ہاں میں ہوں 😊 ڈائمنڈ عرف ایس کے ” ایس کے نے مسکراتے ہوئے اس شخص کو جواب دیتے ہوئے کہا 💞💞💞💞 “بیٹری میرے یار تمہیں ایک کام سونپ رہا ہوں میں اور مجھے پکا یقین ہے کہ تم اس کام کے لیے بہت اچھے ثابت ہوں گے “
ایس کے نے بیٹری کو سب کچھ سمجھایا تو جب اس کی باتیں بیٹری کو سمجھ آئی تو اس نے ایس کے کی جانب گھورا تو ایس کے نے مصنوعی ڈرتے ہوئے بیٹری سے کہا
“ایسے تو مت دیکھوں بیٹری ورنہ سچ میں مجھے تم سے عشق ہو جائے گا اور تمہیں پتہ ہے نا کہ تم میرے اس عشق کو افروڈ نہیں کرسکتے میرے یار بیٹری ” ایس کے نے بیٹری کی جانب دیکھ کر مزے سے کہا “تمہارے پہلے والے کام کے لیے میں دستیاب ہوں مگر اس دوسرے کام کے لیے تم کسی اور کو کنویس کروں سمجھے “
کیا کہا تم نے !!!
ایس کے نے بیٹری کی کالر کو پکڑتے ہوئے غصے سے اس کی جانب دیکھ کر کہا
“وہ کہا جو تم نے اچھے سے سنا میرے جگر ” بیٹری نے ایس کے کو چیڑتے ہوئے کہا تو ایس کے نے آسے گھورا “ٹھیک ہے ڈئیر میں تمہارے دوسرے کام کے لیے بھی دستیاب ہوں “
بیٹری نے اب کہ سنجیدگی سے ایس کے کی جانب دیکھتے ہوئے کہا
ہاہاہاہاہا!!
“اب آئے گا مزا ” ایس کے نے قہقہہ لگاتے ہوئے بیٹری کی جانب دیکھا تو وہ بھی “ایس کے “کی بات پر مسکرانے لگا 😉😉😉😉 ” انصاری کیسا لگا میرا پلان تمہیں “
ایس کے نے “ا سے ی ” تک انصاری کو اپنا سارا پلان بتایا تو انصاری نے غصے سے ایک شخص کو اشاره کیا تو اس شخص نے میرب کو کھینچتے ہوئے ان کے سامنے لا کر کھڑا کیا تو ایس کے نے اس کی جانب دیکھا اور پھر انصاری کی جانب دیکھتے ہوئے کہا
“انصاری تم کتنے پیارے ہوں میرے یار صبح سے میں نے اپنی مسسز کا دیدار نہیں کیا تھا،، تم نے انصاری میری انرجی کو یہاں پر لے آکر بہت اچھا کیا _”
ایس کے نے مزے سے انصاری کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کہا