Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Episode 11

راج کمرے میں آیا… وشہ کی گھبراہٹ محسوس کر کے بے ساختہ مسکرایا….

وہ جب سے ڈریگن لینڈ لوٹا تھا….اپنے لوگوں کے لئے بے حد ڈسٹربڈ تھا..
بہت تکلیف میں تھا…بہت دکھی…

ڈریگن بن کر تمام جگہوں کو دیکھ چکا تھا سب سے مل چکا تھا ہر طرف تباہی بربادی تھی…
کوئی خوش نہیں تھا
اس کے ڈریگن لینڈ کو بلیک وچ کی نظر لگ چکی تھی.
ہر طرف کالے سائے تھے…

اب اسے ہی کچھ کرنا تھا…… حالات کو جلد قابو میں کر کے بلیک وچ کو شکست دینی تھی…

بلیک وچ کا سر کچلنا تھا….

مگر ابھی وہ ادھورا تھا.. اس کی پاورز ادھوری تھیں…
اسے وشہ کی ضرورت تھی.. .

ڈریگن لینڈ کو بچانے کے لیے ڈریگن لینڈ کی رسم کے مطابق بڑے ہونے پر باقاعدہ پرنس اور پرنسز کے ایک جوڑا بن جانے کے بعد ہی انھیں کنگ اور کوئین کا گولڈن کراؤن مل سکتا تھا…
اور گولڈن کراؤن ملنے کے بعد کنگ کو اس کی فل پاورز…
اب ساری بات ان کے قریب آنے کی تھی

آج ان کے لوگ بہت بہت خوش تھے کہ جلد ہی انھیں اس بھیانک ڈائن سے نجات مل جائے گی..

راج آہستگی سے چلتا بیڈ کے قریب آیا….

راج وہ…. آپ یہی کمرہ شئیر کریں گے… وشہ نے معصومیت سے پوچھا…

راج نے ٹھنڈی آہ بھری…..
ڈریگن لینڈ کو بلیک وچ سے بچانے سے زیادہ تو اس کی پرنسز نے اس کی جان کو مشکل میں ڈال رکھا تھا..

وشہ آج سے ہم ایک ہیں…. ہم یہی روم شئیر کریں گے کیونکہ یہ روم ڈریگن لینڈ کے کنگ اور کوئین کا ہے..

اوکے راج….. ٹھیک ہے..

راج کو اس کے اتنی جلدی سمجھ جانے پر حیرت ہوئی مگر ابھی ڈریگن پرنس کی قسمت میں اور تڑپنا لکھا تھا.

آپ اپنا بیڈ ادھر ہی لگوا لو…. مجھے کوئی اوبجیکشن نہیں
وہ اطمینان سے بولی..

نہیں پرنسز… راج بیڈ پر اس کے قریب نیم دراز ہوا… ہمیں اب یہ بیڈ بھی شئیر کرنا ہے… ہمیں قریب آنا ہوگا… ایک ہونا ہوگا… تبھی ہم ڈریگن لینڈ کے لئے اور اپنے لوگوں کے لئے کچھ کر سکتے ہیں… اور یہ ہمارا فرض ہے.. راج نے سنجیدگی سے اسے سمجھایا..

اور کھسک کر تھوڑا اور قریب گیا…

وشہ غیر محسوس طریقے سے راج سے دور بیڈ کے دوسرے کنارے جا لگی….

راج کے اعصاب تنے…
Princess come close……
راج نے ہاتھ بڑھایا… وشہ نے لرزتا ہاتھ راج کے مضبوط ہاتھ میں تھما دیا..

راج نے ایک جھٹکے سے اسے اپنی جانب کھینچا… وہ کٹی ڈال کی طرح راج کے کشادہ سینے سے ٹکرائی…

پھولوں سے نکلنے والے ستارے بھی جیسے اپنے آقا کے حکم سے ماند پڑتے بجھ چکے تھے
کمرے میں ملگجا اندھیرا چھا گیا…
صرف ان کے ٹیٹو روشن تھے….

وشہ کی جان پر بن گئی
راج نے اس کی کمر کے گرد بازو حمائل کیے.اور اپنے سلگتے لب اسکی گردن پر رکھے…
وشہ تڑپی..

راج…… مم.. میری بات سنیں…. وشہ کے اوسان خطا ہوئے اور گھبرا کر راج کو پکارا
مگر آج وہ سن کب رہا تھا..

راج کے ہاتھ سانپ کی طرح اس کی کمر سہلاتے گستاخیاں کر رہے تھے..وشہ نے اس کی شرٹ مٹھیوں میں جکڑنی چاہی مگر وہ شرٹ لیس تھا..
راج نے اس کی سانسوں کی خوشبو کو اپنے اندر اتارنا شروع کیا…

اور کافی دیر خود کو سیراب کرتا رہا..
آج تو وہ وشہ کی جان لینے پر تلا بیٹھا تھا…

راج کے ہاتھ وشہ کے کندھوں پر آئے… وشہ کے رونگٹے کھڑے ہوئے تھے یہ جان کر کے راج کے ہاتھ اسے جہاں سے چھو رہے تھے وہاں سے اس کا لباس خود ہی سرکتا جا رہا تھا.

راج یہ… کک کیا کر رہے ہیں؟ وشہ نے اس کے سینے پر ہاتھ رکھ کر اسے دور کرنے کی کوشش کی..

Bad question…….. Princess
مگر تمھیں جاننا ہی ہے تو بتا دیتا ہوں… تمھیں پرنسز سے کوئین بنا رہا ہوں…

بھاری بوجھل گھمبیر آواز میں کی گئی راج کی سرگوشی نے وشہ کے چودہ طبق روشن کیے تھے….

راج پھر جھکا اور اس کی بیوٹی بون پر لب رکھے…..
وشہ مچلی مگر راج اس پر حاوی ہو کر اسے اور اس کے بازوں کو بیڈ سے لگا چکا تھا…
راج بلکل مدہوش ہو چکا تھا…

نن……… نو… راج… وشہ کے راج کی بڑھتی گستاخیوں سے جان پر بن آئی تھی..

مگر روح فنا تو تب ہوئی.. جب راج کے لبوں نے گردن سے پیٹ تک کا سفر طے کیا…
پیٹ پر چھبتی بئیرڈ نے وشہ کی سٹی گم کر دی تھی..
جب بے تحاشا تڑپ کر وہ راج کی پناہوں سے نکلی اور اس سے دور ہوئی….

نو راج… پلیز…… وہ ہاتھوں میں چہرہ چھپا کر پھوٹ پھوٹ کر رو دی…

راج نے شدید طیش اور اشتعال کے طوفان کو خود میں روکنے کے لئے بری طرح لبوں کو بھینچا…

اس کا جسم غصے سے دہکنے لگا تھا….. جیسے ابھی لاوے کا سمندر اس سینے کو چیر باہر آئے گا….

پرنسز سو جاؤ…. صبح تمھیں وہ ڈریگن لینڈ دکھاؤں گا جو کہ تباہ و برباد ہو چکا ہے… جس کے لوگوں نے ہم دونوں سے جانے کیا کیا امیدیں باندھ رکھیں ہیں.. پھر شاید تمھیں ان پر رحم آ جائے….

راج تلخی سے کہتا فوراً اٹھا… اور روم کی کھڑکی میں جا کر غائب ہو گیا…

وشہ نے بے بسی سے لب کچلے…. جیسا خوف اور گھبراہٹ اس پر طاری ہوئی تھی اسے لگا وہ مر جائے گی

تو کیا کرتی…

راج کو دور نا کرتی تو اور کیا کرتی…
وشہ بیڈ پر ڈھے سی گئی…

بے چینی سے کروٹیں بدل بدل کر آخر نیند کی دیوی مہربان ہو ہی گئی……..

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺