Mukhra by Bint-e-Aslam NovelR50490 Last updated: 7 January 2026
No Download Link
247.7K
32
Rate this Novel
Mukhra Episode 2Mukhra Episode 3Mukhra Episode 4Mukhra Episode 5Mukhra Episode 6Mukhra Episode 7Mukhra Episode 8Mukhra Episode 9Mukhra Episode 10Mukhra Episode 11Mukhra Episode 12Mukhra Episode 13Mukhra Episode 14Mukhra Episode 15Mukhra Episode 16Mukhra Episode 17Mukhra Episode 18Mukhra Episode 20Mukhra Episode 19Mukhra Episode 21Mukhra Episode 22Mukhra Episode 23Mukhra Episode 24Mukhra Episode 25Mukhra Episode 26Mukhra Episode 27Mukhra Episode 28Mukhra Episode 29Mukhra Episode 30Mukhra Episode 31Mukhra Episode 32Mukhra Episode 33 (Last Episode)
Mukhra by Bint-e-Aslam
Novel Code: NovelR50490
" ہاں مجھے تم سے بہت محبت ہے بلکہ عشق ہے مر جاو گی تمہارے بغیر آئی لو یو !" تمام یونی اسے گھور گھور کر دیکھ رہی تھی اور ساتھ ہی دلبند بھی اسکا تو چہرا سفید پڑ گیا تھا شرمندگی سے محال تھا اسلیے مڑ گیا " روکو ایسے مت جاو مر جاو گی تمہارے بغیر زندہ نہیں رہ پاوں گی ۔"
مگر وہ آگے بڑھتا جارہا تھا جب وہ چیخی" اگر تم نہیں رکے دلبند تو آج زلیل تو میں ہوچکی ہوں بے پردہ بھی ہو جاوں گی تمہارے لیے نقاب اتار دوں گی سب کے سامنے !" اسنے حیرت سے پلٹ کر اسے دیکھا افسوس سے سر جھٹکا اور رخ پھیر گیا جب دوبارہ نظر گئی تو اپنے حجاب کی ایک تہ کھول چکی تھی وہ دوسری سفر میں تھی اس سے پہلے وہ نقاب میں ہاتھ ڈال کر نیچے کرتی دلبند نے تڑپ کر اسکا ہاتھ پکڑ لیا " نہیں روزینہ یہ چہرا صرف میرے سامنے آنا چاہیے میں تو تم سے پہلے دن سے عشق کرتا ہو مگر ڈرتا تھا کہیں تمہاری عزت پر حرف نہ آجائے میں بھی کرتا ہوں اسکی آنکھوں میں سچائی کے آنسوں تھے جو اسکا ہاتھ تھامے کھڑا تھا وقت دونوں کے لیے رک سا گیا تھا جب اچانک دلبند کے کانوں میں تالیوں کی آواز آئی روزینہ نے آہستہ سے ہاتھ چھڑا لیا اور دوبارہ حجاب کھولنے لگی آخر اس پری کا مکھڑا سب کے سامنے آگیا لڑکے تو دور لڑکیاں بھی ماشااللہ کہہ رہی تھیں " واہ روزینہ واہ آخر یہ شرط بھی تو جیت گئی !"
