Tu Hi Hai Junoon Mera by Abdul Ahad Butt NovelR40491 Tu Hi Hai Junoon Mera (Episode 02)
Rate this Novel
Tu Hi Hai Junoon Mera (Episode 02)
Tu Hi Hai Junoon Mera by Abdul Ahad Butt
صالح کمرے میں داخل ہوا۔حریم ریڈ فراک میں بہت حوبصورت لگ رہی تھی۔صالح اسے دیکھتا ہی رہ گیا۔”آج تو قیامت لگ رہی ہو۔جان لینے کا ارادہ ہے کیا؟؟۔صالح نے شرارت سے کہا۔”نہیں میں کون ہوتی ہو آپ کی جان لینے والی”.حریم نے مسکرا کر جواب دیا۔صالح بھی مسکرا گیا۔چلیں نیچے چلتے ہیں۔امی ابو نیچے اکیلے بیٹھے ہوں گے حریم نے کہا۔مطلب جی بھر کر دیکھنے کی اجازت نہیں دو گی۔صالح نے کہا۔نہیںحریم اور صالح نیچے آئے۔امی کچن میں کام کر رہی تھی۔اور ابو صوفے پر بیٹھے ہوئے تھے۔صالح جا کر ابو سے ملا اور وہی ان کے پاس بیٹھ گیا۔حریم امی کے ساتھ کچن میں ان کا ہاتھ بٹانے لگی”ابو نور نہیں آئی ابھی تک”صالح نے کہا۔”بیٹا نور بس آنے ہی والی ہے”ابو نے جواب دیاوہ دونوں باتیں کر ہی رہے تھے کہ نور گھر میں داخل ہوئی۔”اسلام علیکم”نور نے کہا۔”بھائی”آپ آپ نے تو رات کو آنا تھا پر ابھی” نور نے حیرانگی سے پو چھا۔”ہاں میں نے سوچا کہ گڑیا کو زیادہ انتظار نہ کرواؤں” صالح نے جواب دیا۔سب کچھ چھوڑو تم یہ بتاؤ تم آج بھی یونی چلی گئی؟؟؟صالح نے نور سے سوال کیا۔ جی بھائی پہلے ہی تین چھٹیاں کر چکی ہو اس لیے جانا پڑا۔نور نے جواب دیا”نور جاؤ بیٹا فریش ہو کر آجاؤ۔کھانا تیار ہے پھر سب مل کر کھانا کھاتے ہیں۔”امی نے کہا۔جی امی۔نور نے کہا__“
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
کلب میں بیٹھ کر عالیار شاہ شراب پر شراب پئے جا رہا تھا۔نشے کی حالت میں اسے نور کے وہ الفاظ یاد آئے “اگر حود نہیں کر سکتے تو یہاں کیا کر رہے ہیں””کیوں خود نہیں کر سکتے” یہ الفاظ اسے غصہ دلا رہے تھے“اس کی جرات کیسے ہوئی عالیار شاہ کے بیضتی کرنے کی اس کا حساب تو تم دو گی” وہ بولانور نے عالیار کی انسلٹ کی تھی وہ جانتی بھی نہیں کہ اب وہ اس کے ساتھ کیا کرے گا۔عالیار شاہ سرور شاہ کا بیٹا۔جس کی ماں کا انتقال اس کے بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔بابا نے دوسری شادی کرلی اور ملک سے باہر چلیں گئے۔اس کی سوتیلی ہے تو بہت اچھی لیکن عالیار انھیں پسند نہیں کرتا تھا۔
اس لیے وہ بھی باہر اس کے بابا کے پاس چلیں گئی۔عالیار گھر میں اکیلا رہتا ہا اور اس کی پھوپھو کی بیٹی اس کے ساتھ رہتی کیونکہ اس کی پھوپھو کا انتقال ہوگیا تھا۔
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
نور کھانا کھا کر کمرے میں آئی۔”کتنی اکڑ تھی اس لڑکے میں ہو گا وہ بھی امیر باپ کی بگھڑی اولاد ” نور عالیار کے بارے میں حیالات کا اظہار کر رہی تھی کہ آرزو کا فون آیا۔”نور تم پاگل ہو گئی ہو کیا تمھیں پتا ہے تم نے کس سے پنگا لیا ہے۔پوری یونی میں کوئی ایسا نہیں جو اسے روک سکیں اور تم”اس سے پہلے کہ نور بات مکمل کرتی نور بولی “دیکھو مجھے پتہ ہے کہ وہ عالیار شاہ ہے پوری یونی اس سے ڈرتی ہوگی لیکن میں نہیں ڈرتی مکھی اپنے پر یقین ہے اور ہمیں اپنے رب کے علاؤہ کسے کے سامنے جھکنے نہیں چاہئیے”نور نے کہا“نور تم بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو لیکن مجھے ڈر ہے کہی تم کسی مصیبت میں نہ پڑ جاؤ” آرزو نے اس کی فکر کرتے ہو کہا“تم فکر مت کرو آپ ایسا کچھ نہیں ہوگا”نور نے اسے تسلی دی_
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
نور صبح اٹھی وضو کیا نماز پڑھی ٬ قرآن مجید کی تلاوت کی اور تیار ہو کر نیچے آئی۔امی اور بھابھی ناشتہ بنا رہی تھی۔نور نے ناشتہ کیا اتنی ہی دیر میں صالح بھی آگیا۔”بھائی میری گاڑی خراب ہو گئی ہے تو آپ مجھے کالج چھوڑ آئیں گے”نور نے کہا۔”ہاں ٹھیک ہے چلو میں تمھیں چھوڑ آتا ہوں”صالح نے جواب دیا_ عالیار یونی کے گیٹ پر کھڑا ہو کر نور کا انتظار کر رہا تھا۔کہ کب آئے گی وہ۔۔نور آج لیٹ ہو گئی تھی۔بھائی چلو کلاس شروع ہونے والی ہے۔عالیار کے ایک دوست نے کہا۔تو چل میں آتا ہوں۔ عالیار نے جواب دیا۔جی ٹھیک ہی وہ کہہ کر چلا گیا۔ اتنی ہی دیر میں نور یونی پہنچ گئی۔عالیار نے اسے صالح کے ساتھ دیکھا۔صالح اسے چھوڑ کر چلا گیا۔نور گیٹ پر آئی تو عالیار وہی کھڑا تھا۔نور نے اس سے بات کرنا مناسب نہیں سمجھا اس لیے اسے اگنور کر کر آگے بڑھ گئی۔ اس کی اس حرکت پر اسے بہت غصہ آیا۔وہ اس کے پیچھے گیا۔”رکو تو زرا”عالیار نے کہا۔”کیا بات ہے؟؟”نور ماتھے پر بل ڈالتے ہوئے بولی۔عالیار نے اس سے پیار سے کہا”کیا تم میری دوست بن سکتی ہو؟؟”نہیں” عالیار کو لگا کہ وہ ہاں کر دے گی۔لیکن اسے نو صاف انکار کر دیا. “کیوں”عالیار بولا۔”کیونکہ میں لڑکوں سے دوستی نہیں کرتی”نور نے کہا۔ “مجھ میں کیا کمی تم اس لڑکے کے ساتھ گاڑی میں تو آسکتی ہو لیکن مجھ سے دوستی نہیں کر سکتی”عالیار نے کہا”شٹ اپ وہ میرا بھائی ہے”کہتے ہوئے نور کلاس کی طرف بڑھ گئی۔”سوچا تھا دوست بن جاؤ گی لیکن تم ایسے نہیں مانو گی”عالیار نے کہا اور وہ بھی اپنی کلاس کی طرف چلا گیا۔
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
نور گھر آئی۔”اسلام علیکم “نور نے کہا۔ وعلیکم اسلام”سب نے جواب دیا۔نور یونی میں آج کوئی فنگشن ہے۔صالح نے سوال کیا۔”جی بھائی ہے مگر آپ کو کیسے پتا چلا؟؟”نور نے حیرانگی سے پوچھا۔”وہ تمھارے ہیڈ کا فون آیا تھا”صالح نے جواب دیا۔”اچھا پر میں نہیں جاؤ گی”نور نے کہا۔کیوں؟؟کیونکی نائٹ فنکشن ہے اس لیے۔اچھا ٹھیک ہے_”💕❤️🌹🥀
