125.2K
15

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Last Episode 13

ہانم آنکھیں کھولو میری جان۔۔۔۔
زری آنسو بہاتی ہوئی ہانم کو آوازیں دے رہی تھی جو بے ہوش پڑی تھی جبکہ حورم اور روزی اسے تسلی دے رہی تھی تبھی ڈاکٹر روم میں داخل ہوئی اور ان تینوں کو باہر بھیج کہ اس کا ٹریٹمنٹ کرنے لگی ۔۔۔
اور وہ سب جن میں ازھاد اور آدرش بھی شامل تھے باہر آکہ بےصبری سے انتظار کرنے لگے۔۔۔
💫💫💫💫💫💫💫
تین روز کہ زور آور لڑائی کے بعد بالآخر ناران سے ملکہ کی ٹیم آن پہنچی جس نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوتے اکشان پری کو شکست دے دی اور محل ان کے چنگل سے آزاد ہوگیا ۔۔۔۔
کچھ ہی دیر تک اکشان پری اور کیشور و حمنہ سمیت ان کی پوری ٹیم کے اختیارات نام ونشان تک مٹ چکا تھا اور وہ خالی ہاتھ ملتی رہے گئ ۔۔۔
جب فتح کی خبر پری زادوں تک پہنچی تو ٹھیک اسی ٹائم ہانم کو بھی ہوش آگیا تھا جس کی وجہ سے سب خوش ہوگے ۔۔۔۔
تو ملکہ ہانم کی عیادت کےلیے زمین پہ آئی جس کو دیکھ کہ ہانم اور زری بہت خوش ہوئی کیوں کہ وہ ایک بہت نیک سیرت اور اعلئ اخلاق کی مالک تھی ۔۔۔۔
کچھ دیر باتوں کا سلسلہ جاری رہا اس کے بعد ملکہ پری نے ہانم اور زری کا ہاتھ اپنے پری زادوں کےلیے مانگ لیا پہلے تو حورم کو اس پہ بہت اعتراض ہوا لیکن اپنی بہنوں کی خوشی کو دیکھتے ہوئے اس نے زری اور ہانم کا ہاتھ ازھاد و آدرش کے ہاتھ میں تھما دیا تو ان سب نے سکون کی سانس خارج کی ۔۔۔۔
ہانم اور زری دونوں بھاگ کے اپنی بہنوں سے لیپٹ گئ اور ان سے مل کے پہاڑی چوٹیوں کا رخ کیا ۔۔۔۔