Pariyon Ke Dais By Sahiba Rani Readelle50168 Episode 10
No Download Link
Rate this Novel
Episode 10
اک شخص کےلیے سب سے زیادہ مشکل اپنی ہی اولاد سے جنگ کرنا ہوتا ہے پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت ۔۔۔
ایسے ہی آج ملکہ پری کو اپنی ہی اولاد کی بغاوت پہ ان کے خلاف لڑنا تھا جو کہ بہت مشکل تھا لیکن اس نے دل پہ پتھر رکھ دیا وہ ان دونوں کی خاطر نہ تو اپنی سلطنت چھوڑ سکتی تھی نہ ہی کسی باقی سب کی جان کو خطرے میں ڈال سکتی تھی اس لیے اس نے اپنی ابابیلوں کی فوج کو طلب کیا جس کے ساتھ وانسرن اور چند دیگر پری زاد بھی شامل تھی اور محل کے اطراف میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے لگے ۔۔۔۔
آب اکشان پری کب تک حملہ کرنے والی تھی انہیں اس کا انتظار تھا ۔۔۔۔۔۔
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
زری یار تم نے کالج چلنا ہے کہ نہیں ہم لوگ لیٹ ہو رہے ہیں ہانم نے کہا تو زری بھی فوراً سے آٹھ گئ اس سے پہلے کے وہ دونوں کالج کی طرف روانہ ہوتی ہانم کو یاد آیا بلیک روز اور حورم دونوں آئی ہوئی ہیں تو اس نے زری کو روکنے کا بولا اور خود جانے لگی لیکن زری نے اسے بھی روک لیا اب دونوں کا روح ان لوگوں کے کمرے کی طرف تھا تا کہ انہیں جگا سکیں زری کو شرارت سوجھی تو اس نے ہانم کے کان میں سرگوشی کی جس پہ عمل کرتی وہ دونوں اونچی اونچی آواز میں رونے کی ایکٹنگ کرنے لگی جس پہ حورم بھاگتی ہوئی روم سے باہر آتی پریشانی سے انہیں دیکھنے لگی اور اس کے پیچھے پیچھے روزی بھی تو زری اور ہانم کی ہنسی چھوٹ گئی تو حورم نے غصے سے اپنی چپل اتاری اس سے پہلے کہ وہ کچھ سمجھتی حورم نے زری کو چپل کے ساتھ مارنا شروع کر دیا تو وہ بچاؤ بچاؤ کا شور کرنے لگی ہانم نے زری کا ہاتھ پکڑ کے کھینچا جس کی وجہ سے حورم نیچے گر گئ اور زری ہانم باہر روڈ کی طرف بھاگ گئ ۔۔۔۔
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
آج رات بارہ بجے ان دونوں نے زری اور ہانم پہ اٹیک کرنا تھا جس کےلیے وہ پلان ترتیب دے رہی تھی کہ کیسے اپنی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ان دونوں کو پکڑنا ہے ان کی یہ باتیں باہر کھڑے ملکہ پری کے جاسوس نے سنی تو جلدی سے ملکہ پری کے محل میں حاضر ہو کہ صورت حال سے آگاہ کیا جس پہ ملکہ پری نے دونوں پری زادوں کو محل میں بلا بھیجا اور ان کو انٹار طاقتور اختیارات سونپے تاکہ وہ ان کا مقابلہ اچھے سے کر سکیں اور ساتھ سمجھایا بھی کہ بہت احتیاط اور صبر سے کام لینا ہوگا کہیں وہ دونوں کوئی اور چال نہ چل لیں ۔۔۔۔
🥀🥀🥀🥀
جاری
