61.5K
15

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Episode 12

حورم اور روزی کی چیخ سن کہ باہر کھڑی ہانم اور زری کا قہقہہ بلند ہوا اور وہ وہی سے اندر جھانک کے بولی آپو آپ دونوں تو پائپ سے ڈر گئ جس پہ ان دونوں کو بھی ہنسی آگئ کہ ہم ان کی شیطانی کیوں نہیں سمجھ پائی ۔۔۔
یوں ہی ہنسی مذاق میں ناشتہ تیار ہوگیا اور ان سب نے مل کے کھایا پھر وہ چاروں پلان کے مطابق شاپنگ کےلیے نکل گئ یہ جانے بنا کہ ان کی واپسی پہ کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
وہ چاروں جیسے ہی گھر سے باہر نکلی تو حمنہ اور کیشور پری دونوں جلدی سے گھر کے اندر داخل ہوگئی اور ان کے کمرے کو اپنے اختیار میں کر لیا پھر چپکے سے سائیڈ پہ بیٹھ کہ زمین زادیوں کے واپس آنے کا انتظار کرنے لگی ۔۔۔
دوسری طرف اکشان پری نے ملکہ پری کے محل میں حملہ کروا دیا جس میں بڑی بڑی چمگادڑوں کی فوج کو بلایا گیا جو ہر طرف سے پریوں کو گھیرے میں لیے آگ پھینکنے لگے ہر طرف گرم گرم ہوا نے محل میں ہلچل مچا رکھی تھی تو ملکہ پری نے بھی ابابیلوں کو طلب کر لیا جب تک سورج کو مکمل بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا اور اکشان پری کی طاقت زوروں پہ تھی وہ یکے بعد دیگرے محل پہ وار کر رہی تھی جس کا جواب ملکہ پری اور اس کے ساتھی بھرپور طریقے سے دے رہے تھے لیکن سورج کے گرد بادلوں کے آجانے سے ملکہ پری کی گرفت اور طاقت کمزور پڑھ رہی تھی جس کی وجہ سے اکشان پری نے ملکہ پری کو اپنی قید میں لے لیا اور کچھ پریوں کو مار کہ اپنی آزادی کے جشن منانے لگی یہ سوچے بغیر کے بہت جلد بازی پلٹنے والی ہے ۔۔۔
💖💖🌸🌸🌸🌸🌸🌸
ہانم اور زری جیسے ہی گھر پہنچی تو ایک مضبوط سی رسی نے آنے قید کر لیا اور وہ ہوا میں بلند ہونے لگی انگاروں کی تپش سے ان کا جسم جلنے لگا کیوں کہ حمنہ پری نے ہانم کو جبکہ کیشور پری نے زری کو اپنی قید میں کے لیا تھا اور ان کی گندی گرفت سے وہ دونوں جل رہی تھی جس کا اثر ازھاد اور آدرش پہ ہو رہا تھا لیکن وہ اپنی پوری طاقت لگا کہ اپنی زمین زادیوں کو چھڑا رہے تھے کافی وار کے بعد ان دونوں نے پینترا بدل کہ وار کیا لیکن پھر بھی آدرش اور ازھاد نے ان کا دھیان زمین زادیوں سے ہٹا کہ اپنی طرف لگا ہی لیا اور بھرپور جوابی وار کرتے رہے جس سے وہ دونوں شدید زخمی ہوئے ۔۔ اور بلآخر پریاں ایک بار پھر سے ہار گئ تو انہوں نے غصے میں ہانم اور زری کو نیچے دھکا دے دیا تو دونوں پری زاد انہیں پکڑنے کےلیے آگے بڑھے زری تو آدرش کی بانہوں میں آگئ لیکن ہانم وہاں سے نیچے گھر گئ اور گرتی ہی چلی گئی جس کی وجہ سے اس کے سر پہ گہری چوٹیں آئی جہاں سے خون بہنے لگا ۔۔۔
ہانم کی یہ حالت دیکھ کہ زری کے چیخ بے ساختہ ہوئی جبکہ ازھاد وہی ساکت نظروں سے اسے گرے ہوئے دیکھنے لگا تبھی وہاں حورم اور روزی بھی آگئ اور کمرے میں اتنے خوبصورت شہزادوں کو دیکھ کہ شاکڈ ہو گئ مگر ہانم کو ایسے دیکھ ان کا ہاتھ کلیجے پہ پڑی اور وہ سب جلدی سے اسے ہسپتال لےگے ۔۔۔۔
ہانم کو آئی سی یو میں لے گئے تو وہ حورم زری کی طرف پلٹی اور اسے پوچھا یہ سب کیا ہے ؟
اس کا غصہ دیکھ زری نے فوراً بتانا شروع کیا آغاز سے اب تک کی داستان سن کہ جہاں حورم شاکڈ ہوئی وہی روزی بھی حیران کن نظروں سے اسے دیکھنے لگی تبھی آدرش اور ازھاد بھی وہاں آئے اور ان سب کو تسلی دینے لگے۔۔۔
🥀🥀🥀🥀
جاری ہے