Pariyon Ke Dais By Sahiba Rani Readelle50168 Last updated: 17 August 2025
Rate this Novel
Pariyon Ke Dais
By Sahiba Rani
لٹل فیری اب تیاری پکڑ لیں تم دونوں ہم لوگ بہت جلد آئیں گے اپنی زمین زادیوں کو پریوں کے دیس لے جاکہ اسے اور خوبصورت بنانے کےلیے آدرش نے زری کی زلفیں چہرے سے ہٹاتے ہوئے کہا تو زری دلکشی سے مسکراتی اسے کے کندھے پہ سر ٹکا گئ اور بولی کیوں نہیں میرے پرنس میں تو کب سے تیار ہوں بس تم لوگ ہمیشہ کےلیے آنے کی کرو وہ لٹ کو انگلی پہ لپٹتی مسکرا کہ بولی تو اس کی یہ ادائیں آدرش کا دل زورں سے دھڑکا نے لگی ۔۔ میری پرنسز اس نازک مزاج پرنس پہ ترس کھائیں آپ کی یہ ادائیں دیکھ کہ دل کرتا ابھی ہی لے کہ آڑ جاؤں آپ کو وہ دل پہ ہاتھ رکھ کہ بولا تو زری کھلکلاکے ہنسنے لگی تو ساتھ آدرش کے چہرے پر بھی مسکراہٹ بکھری ۔۔۔۔ 🥀🥀🥀🥀🥀
وہ چاروں اپنی باتوں میں گم سم تھے کہ تبھی گیٹ پہ دستک ہوئی اور دونوں پری زاد کبوتر کی شکل اختیار کیے آڑ گئے جبکہ زری نے گیٹ کھولا تو سامنے اپنی بہن اور کزن روزی اور بنت آدم کو دیکھ کہ حیران ہوئی ۔۔۔ تبھی ہانم بھی وہاں آگئ اور پھر وہ چاروں خوش ہوتی اک دوسری کے گلے لگ گئ ۔۔۔ آپی یہ سرپرائز ہانم نے روزی سے پوچھا تو بنت آدم اور روزی دونوں ان کے تاثرات دیکھ کہ ہنسنے لگی اور ان دونوں کو اپنے ساتھ لگائے اندر کی طرف بڑھ گئ ۔۔۔ اب ہانم اور زری کا روح کچن کی طرف تھا تا کہ اپنی بہنوں کےلیے کھانے کا انتظام کر سکیں۔۔ 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 آج کیشور اور حمنہ دونوں ملکہ پری کے محل میں حاضر ہوئی تاکہ اپنے اختیار واپس لے سکیں جبکہ ملکہ پری نے یہ کہہ کہ انکار کر دیا کہ جب تک تم دونوں کو اپنے غلطی کا احساس نہیں ہو جاتا تب تک بالکل بھی اختیارات نہیں ملتے تو وہ دونوں محل سے باہر نکل آئی اب ان دونوں کا روح اکشان پری کی طرف تھا جو ملکہ پری کی دشمن تھی یعنی وہ دونوں بغاوت کر گئ تھی اور اس کے دربار جا پہنچی۔۔۔۔ 🥀🥀🥀🥀
