Ishq Tera by Laiba Khan NovelR50603 Ishq Tera (Last Episode)
Rate this Novel
Ishq Tera (Last Episode)
Ishq Tera by Laiba Khan
ایلی سچائی تو کسی نہ کسی طرح سامنے انی تھی نہ ؟؟؟
اسکے بازو تھام کر اپنی طرف رخ کرتا وہ اسے سمجھا رہا تھا
اپکا مقصد پورا اب چھور دیں مجھے ۔۔!
غائب دماغی سے اسکےچہرے کی جانب دیکھتے اس نے یہ الفاظ بغیر سانس لئے ادا کئے تھے
دوبارہ بولو کیا کہا تم نے ۔۔۔۔؟؟؟
تم یعنی سید زرغامان سے الگ ہونے کا سوچ رہی ہو ؟؟
مسز سید زرغامان ابھی ناواقف ہو تم مجھ سے نہی چاہتا میرے اندر کا جانور تم پر واضح ہو اس لئے بہتری اسے میں ہے کہ اپنے ان الفاظوں کا استعمال ترک کر دو ۔۔۔!
سامنے کھرے شخص کے انداز میں کچھ تو ایسا تھا جو ایلاف بھی دو پل سہم گئی تھی
اس قدر ڈارک لہجہ میں بولے گئے الفاظ اب شاید ہی وہ بھولتی
وہ جنونی تھا وہ جانتی تھی مگر کچھ تو تھا اس کے وجود میں ایسا جو اس نے چھپا رکھا تھا
ایلی ہر رشتہ کھیل نہی ہوتا یہ رشتہ میرے لئے میری زندگی سے بھی زیادہ اہم ہے !!!!مجھے اللہ نے نوازا ہے تم سے ۔۔۔۔۔ائیندہ ایسے الفاظ ادا مت کرنا !
اپنے لہجہ کا خیال کرتے وہ کچھ سمبھل کر اسکا چہرہ تھام کر محبت سے بولتا خود میں بھینج گیا تھا
اج کی رات بھاری تھی ان سب کے لئے
مگر اس کا ساتھ ایلی کو جو تحفظ بخش گیا تھا وہ بیان کرنے سے کاسر تھی
