Fareb Nazar by Gazal Saima NovelR50458
Last updated: 16 February 2026
Fareb Nazar Episode 1Zehr-e-Sheren Episode 1Fareb Nazar Episode 2Fareb Nazar Episode 3Fareb Nazar Episode 4Fareb Nazar Episode 5Fareb Nazar Episode 6Fareb Nazar Episode 7Fareb Nazar Episode 8Fareb Nazar Episode 9Fareb Nazar Episode 10Fareb Nazar Episode 11Fareb Nazar Episode 12Fareb Nazar Episode 13Fareb Nazar Episode 14
Fareb Nazar by Gazal Saima
Novel Code: NovelR50458
مشعل گڑیا،،،،"کسی نے اسی طرف آتے پکارا تھا۔
"اف،،،،میرا خیال ہے بڑی مامی اسی طرف آرہی ہیں،،،خدارا اب تو سیف مجھے جانے بھی دیں۔"
وہ اسکی منت کرنے لگی۔ اگر کسی نے انہیں ایسے دیکھ لیا تو شامت پکی ہے۔ دل ہی دل میں وہ گھبرائی۔
"ٹھیک ہے،،،لیکن،،،،فرسٹ کس می،،، بہت ہرٹ کیا ہے
تم نے مجھے،،،دٹس وائے۔"
اس نے اسکی منت مانتے ہوئے اپنی شرط رکھی۔
وہ جتنی نروس تھی،،،وہ اتنا ہی پرسکون تھا۔
"نو،،،نو،،،،اٹس ویری بیڈ۔" شرم کے مارے وہ پھر سے اسکی بانہوں میں مچلی۔ اسکے سینے سے نہ ٹکرانے کی ہر ممکن کوشش کرتے وہ نروس ہوئی۔
"ٹھیک ہے،،، پھر آئی ایم ویری بیڈ مین،،،" اپنے سینے سے لگائے سیف نے اسے ایک اور کس نیک کے بیک پر کی۔
شرم کے مارے اسکے پسینے چھوٹ رہے تھے۔ اور پھر اسے اپنی بانہوں کے حصار سے آزاد کر دیا۔
پیار کی پہلی نشانی،،،،مشعل کے دل میں اتر گئی۔
دیوانہ وار بھاگتے ہوئے وہ،،، وہاں سے چلے جانے والے سیف کے پیچھے گئی۔ جو اسے اپنے پیار کی پہلی نشانی دے کر،،، فنکشن کے شور شرابے میں کہیں کھو چکا تھا۔
