Unt Ul Hayaat By Samreen Zahid readelle50029

Unt Ul Hayaat By Samreen Zahid readelle50029 Last updated: 7 July 2025

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Unt Ul Hayaat - By Samreen Zahid

" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ۔۔۔۔۔طلاق دیتا ہوں۔۔۔۔۔"

" پلیز خدا کے لئے چپ ہو جائیں...... " وہ ابھی چیختے ہوئے بول ہی رہا تھا کہ اس نے تڑپ کر اسے روکا تھا

جبکہ وہ بے حس بنا اسے روتا ہوا دیکھ رہا تھا.........

" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں..... " آخر تیسری بار بھی اس نے اپنے منہ سے یہ الفاظ نکال دئیے تھے

اسکے یہ لفظ سنتے ہی وہ بے جان ہو کر زمین پر گری تھی........

" میری زندگی میں تم جیسی بدکردار اور بے شرم لڑکی کی کوئی گنجائش نہیں ہے

اٹھاؤ اپنا بوریا بسترا اور نکلتی بنو میرے گھر سے پتہ نہیں وہ کون سے گناہ تھے

جنکی سزا مجھے تمہاری صورت ملی ہے........ "

اس نے اپنے زہریلے الفاظ اسے تیر کی طرح چبھوئے تھے

اور اس نے زخمی نظروں سے اسے دیکھا تھا لال سرخ آنکھیں ہو رہی تھی

جیسے جسم کا سارا خون بس آنکھوں میں اتر آیا ہو اور وہ بے حس بنا اسے دیکھ رہا تھا..........