Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Episode 26

افففف کب کرو گے تم لوگ اگلی چوری قسم سے اب تو ایک بار ملنا چاہتا ہوں آمنے سامنے ۔۔ رومان سکون دے انداز میں بیٹھا سوچ رہا تھا جب اس کے پاس پڑا فون رنگ ہوا ۔۔۔۔
ٹرن ٹرن ٹرن ۔۔۔۔
اففف سوچنے بھی نہیں دیتا مجھے کوئی پھر کہتے ہیں میں نکما ہوں اب ان گدھوں کو کیا پتا مجھ جیسی عظیم ہستیاں پہلے سوچتی ہیں پھر کام کرتی ہیں ۔۔۔
وہ فون کان سے لاگے بڑبڑا رہا تھا ہیلو بولنے کی ابھی زحمت نہیں کی تھی جناب نے اور دوسری سائیڈ پے موجود ان تینوں کا دل کیا اس انسپکٹر کم نمونے کو فون سے پکڑ کے پھلے اسی کی عقل ٹیکانے لگا دیں بعد میں کوئی اور کام کر لیں گے ۔۔۔۔۔
تو مسٹر عظیم الشان اگر سوچنے سے فرسٹ مل گئی ہو تو ہماری بات بھی سن لیں ۔۔ ربیل نے تنگ آ کے دانت پیس کے ہلکی آواز میں کہا جتنا انہیں جلدی تھی اتنا یہ نمونہ اپنا اور ان کا وقت ضائع کر رہا تھا ۔۔
جی جی بولیں آپ کی تعریف ؟؟؟ ویسے اگر آپ اپنی خود تعریف کریں گے تو اچھا نہیں لگے گا اب بندہ اپنے منہ سے اپنی تعریف کرنا اچھا تھوڑی لگتا ہے اس لیے آپ تعریف رہنے دیں یہ بتا دیں کال کیوں کی
میں ن ۔۔۔۔
آپ کچھ کہے اس سے پہلے ہی میں بتا دوں میں ایک شادی شدہ شریف سا بندہ ہوں آپ مجھے پرویز کر کے اپنا وقت نا ضائع کریں اور میرا ایک فری کا مشورہ مان لیں یہ سب چھوڑ کے کوئی اچھا سا لڑکا ڈھونڈ کے شادی کر لیں میں تو حیران ہوں آخر کب تک لڑکیاں میرے چکر میں یوں ہی کواری رہنے گی ۔۔۔
ریبل کی بات وہ بیچ میں کاٹ کے افسوس کرنے والے انداز میں بولا ۔۔دوسری طرف وہ تینوں دانت پیس کے رہ گے ۔۔۔۔
اگر آپ کی بکواس بند ہونے کا نام لے تو ہم کچھ بکے نا اب اگر ایک لفظ بھی اور نکلا تو فون میں گھس کے تمہارا حسر کرے گے ہم ۔۔ دوسری سائیڈ سے ربیل غصے سے ہلکی آواز میں غرائی ۔۔۔۔۔
لیکن میں تو ۔
کہا نا چپ کر کے سنو ہماری ۔۔ ریبل ایک بار پھر آہستہ آواز میں غرائی۔ ۔۔
عربوں کی رقم
بلیک منے ٹرک کے ذریہ دوسرے ملک بھجی جا رہی ہے روک سکتے ہو تو روک لو تمہارے پاس صرف تیس منٹ ہے ۔۔ ریبل نے اپنی بات کہتے ساتھ اس کی لائن کاٹ دی وہ جانتی تھی اب پھر سے رومان صاحب شروع ۔ہو جائے گے ۔۔۔
ہیلو ۔۔
ہیلو ۔۔۔
شیٹ یہ تو بتا دیتی کہاں سے گزرنا ہے اب میں کہاں کہاں ڈھونڈوں ۔۔ رومان سخت جھنجھلاہت میں اپنے بالوں میں ہاتھ پھرتے ہوئے بولا ۔۔۔
کچھ دیر سوچنے کے بعد اسنے فورن کال ملائی کسی کو جو تھوڑی دیر میں اٹھا لی گئی تھی ۔۔۔
ہیلو ہاں پورے شہر میں ناکا لگا دو کوئی بھی ٹرک یا گاڑی چکینگ کے بغیر نہیں گزرنا چاہئے جس پے بھی شک ہو فورن ایکشن لو میں آ رہا ہوں دس منٹ میں ۔۔ وہ انتہائی سنجیدگی سے بولا اور خود بھی باہر کی طرف بھاگا ۔۔۔
🌺🌺🌺🌺🌺
کیا کس کے کہنے پے اس بیوقوف انسان نے پورے شہر میں ناکا لگیا ہے ایس پی غصے سے چیخا تھا ناکا لگانے کا مطلب ان کا عربوں کا مال پولیس کے ہاتھ لگنا ۔۔۔
اسے ابھی خبر ملی تھی کے رومان کے آرڈرز کو فالو کر لیا گیا تھا ۔۔۔
ایس پی نے غصے سے ایس آئ کا فون بند کر کے رومان کو کال ملائی ۔۔۔۔
اففف گدھے فون اٹھا ایس ۔پی کب سے فون ملا تھا مگر رومان تو جیسے کسی کی سنا ہی نہیں چاہتا تھا آج ۔۔۔
کیا ہوا فون کیوں نہیں اٹھا رہا تمہارا وہ دو کوڑی کا انسپکٹر ۔۔کاظمی نے ایس۔ پی کو غصے سے گھورتے ہوئے پوچھا ۔۔۔۔
سن کتے اگر ہمارا مال آج کسی کے ہاتھ لگا تو اپنے انہیں ہاتھوں سے تیری جان لوں گا میں ۔۔شبیر نے اس کا کالر پکڑ کے کہا ایس ۔ پی کی تو جان نکل رہی تھی اپنے انجام کا سوچ کے ۔۔۔ اور یہی سچ ہے برائی کا انجام بھی برا ہوتا ہے ۔۔۔۔
س ۔۔سر میرے پاس ایک آئیڈیا ہے کیوں نہ ہم ٹرک کو جنگل کے راستے سے نکل دے کسی کو کانوں کان خبر بھی نہیں ہوگی ۔۔ ایس ۔پی نے اپنا حلق تر کرتے ہوئے کہا ۔ اسے ڈر تھا کے کہی کاظمی اس کی جان ہی نہ نکل لے آج ۔۔۔۔
ملا فون اس گلی کو اور بول راستہ بدل لے ۔۔۔
کاظمی دھاڑا تھا۔۔۔۔
ایس۔ پی نے فورن کال ملائی ۔۔۔۔
ہا ۔۔ہاں شیدے ٹرک کو جنگل والے پہاڑی علاقے سے لے کے جا پورے شہر میں پولیس نے ناکا لگا رکھا ہے ۔۔ دوسری سائیڈ کا فون اٹھاتے ہی ایس۔ پی نے اپنا حلق تر کرتے ہوئے کہا جب دوسری سائیڈ سے اوکے کا سائن ملتے ہی اس نے فون بند کر دیا اسے اپنی منہ سامنے نظر آ رہی تھی ۔۔۔
کمرے میں مکمل خاموشی تھی جب کاظمی غصے سے غرایا۔ ۔۔۔
ایس ۔اچ ۔او کے بھائی کو فورن جا کے اریسٹ کرو اسے بھی تو پتا چلے ہمارے راستے میں انے کا کیا انجام ہوگا ۔۔۔۔
کاظمی کا غصہ کسی صورت کم ہونے کا نام نہیں لے رہا تھا ۔۔۔۔۔
لیکن سر ثبوت ن ۔۔۔۔۔۔ جتنا کہا جائے اتنا کرو کاظمی نے اپنی خون چھلکتی آنکھیں اس کی آنکھوں میں گارتے ہوئے کہا ۔۔۔
ج ۔۔جی سر ۔۔ ایس ۔پی نے فورن کتے کی طرح اپنی دوم ہلائی تھی ۔۔۔اور وہاں سے غایب . ہوا
🌺🌺🌺🌺
سر ایس ۔ پی صاحب آے ہیں ۔۔ثانیہ نے ايان سے کہا جو ادیان کے ساتھ کسی ضروری کیس کو ڈسکس کر رہا تھا جب ثانیہ دروازہ ناک کر کے آئ ۔۔
اس کا یہاں کیا کام ادیان نے پیشانی پے بل ڈال کے پوچھا ۔
ایان ہر چیز سے بےفکر سکون سے بیٹھا تھا جب کے ادیان انے والے وقت کا سوچ کے پریشان ہو رہا تھا ۔۔۔
بھج دو انہیں اندر ۔۔۔
ایان نے سکون سے جواب دیا ۔۔
اوکے سر ۔ثانیہ کہ کے وہاں سے چلی گئی۔۔
تو یہی روک میں دیکھتا ہوں اس ایس پی کو ادیان غصے سے اٹھانے لگا تھا جب ايان نے اسے روک دیا ۔۔۔
رہنے دو بیٹھ جاؤ تم ۔۔۔
لک۔۔۔۔
سلام مسٹر ايان افندی ۔۔ اس سے پہلے ادیان کچھ کہتا ایس پی نے روم میں انٹر ہوتے ہوئے کہا ۔۔
وعلیکم اسلام ایس پی صاحب کہیں کیسے انا ہوا ۔۔ ایان نے اپنے سامنے کھڑے ایس پی کے ساتھ موجود دو ہولداروں کو دیکھ کے اپنی گھمبیر آواز میں پوچھا ۔۔۔۔
مسٹر ایان آپ پے مس زمل کے ساتھ زبردستی کرنے کا کیس درج ہوا ہے مس زمل کا کہنا ہے کے آپ نے ان کے ساتھ زيادتی کی اور اب آپ ان کے بچے کو اپنا نام دینے سے مکر رہے ہیں ۔۔۔
آپ کے خلاف کیس مضبوط ہے ہمیں آپ کو اریسٹ کرنا ہوگا کل صبح آپ کی پیشی ہے کوٹ میں ۔۔ ایس پی نے مقابل کی شولا باز نظروں سے حلق تر کرتے ہوئے اپنی بات پوری کی ۔۔۔۔
ایان نے غصے سے اپنے جبڑے بیچ لیے تھے اسے اسی بات کی امید تھی زمل جیسی لڑکی سے ۔۔۔
آپ کا دماغ تو نہیں خراب ہوگیا آپ جانتے ہیں آپ کیا کہ رہے ہیں ادیان ایک دم غصے سے چیخا تھا ۔۔۔
سر ہمیں ہماری ڈیوٹی کرنےدیں ایک حوالدار نے اگے ہوتے ہوئے کہا ۔۔
عدی ۔۔۔
ايان نے اسے روک دیا اور خود ایس پی کی طرف دیکھا ۔۔۔
کریں آپ اپنا کام وہ اپنے ہاتھ اگے کرتے ہوئے بولا ۔۔۔
ايان۔۔ ادیان نے کچھ کہنا چاہا جب وہ اسے ہاتھ اٹھا کے کچھ بھی بولنے سے بیچ میں ہی روک گیا تھا ۔۔۔۔
ادیان لب بیچھ کے رہ گیا ۔۔۔۔
🌺🌺🌺
ٹرک کو جنگل کے راستے سے لے کے چلو ۔۔شیدے نے ریبل کے پاس موجود موبائل پے کال کر کے کہا ریبل نے اس انسان کا موبائل بھی اٹھا لیا تھا ۔۔۔
اوکے ۔۔ وہ بولتے ساتھ ہلکا سا مسکرائی ۔۔
ڈریگنز گیم ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے ۔۔۔
اس نے کہتے ساتھ ٹرک کو جنگل والے راستے میں موڑ دیا ٹرک کی سپیڈ اتنی تیز تھی کے باقی دو ٹرک ابھی بہت پیچھے تھے جب وہاں ایک اور سیم ویسا ہی ٹرک ایا ۔۔۔
ربیل نے مسکرا کے اس ٹرک ڈرائیور کی طرف دیکھا اور پھر خود دوسری سائیڈ پے ٹرک موڑ دیا اور اگے ادھرے میں غایب کر دیا ۔۔۔
جو ٹرک پیچھے آ رہے تھے وہ سامنے والے ٹرک کو دیکھ اس کے پیچھے ہی سیدھا نکل گئے ۔۔۔۔۔۔۔
ریبل نے جیسے ہی سنسان جگہ پے ٹرک روکا سامنے ہی اے کے اور زی اسی کے انتظار میں تھے ۔۔۔۔
ویل ڈان ربیل یہی امید تھی تم سے اے کے نے اس کا کندھے پے ہاتھ رکھ کے کہا ۔۔
اس نے بس اپنی آنکھوں کو جشن دی آج اسکی آنکھوں میں جیت کی چمک تھی ۔۔۔
چلو اس سے پہلے کوئی آے یہ ٹرک خالی کر لتے ہیں اے کے نے اگے بھرتے ہوئے کہا وہاں ان کے کچھ قابل اعتماد گارڈز بھی تھے جنہوں نے فورن ٹرک خالی کرنا شروع کیا ۔
کچھ دیر کی سخت محنت کے بعد وہ سارا مال اپنے ٹرک میں لوڈ کر چکے تھے
چلو نکلتے ہیں یہاں سے ریبل کہ کے ابھی اگے بھرنے ہی لگی تھی کے کسی کی گھمبیر آواز پے روکی ۔۔۔۔
کیا بات ہے ڈریگنز آج میرا دیدار نہیں کریں گی یا آج میری مدد نہیں چاہیے تم لوگوں کو ۔۔۔
رومان کی آواز پے تینوں نے ااس کی طرف دیکھا جب کے گارڈز اس پے گن تان چکے تھے ۔۔۔۔
جاؤ آپ لوگ ریبل نے گارڈز کی طرف دیکھ کے انھیں وہاں سے جانے کا کہا
لیکن میم۔۔۔
جائے آپ لوگ زی نے سرد لہجے میں کہا جب وہ سر ہلاتے وہاں سے نکل گئے ۔۔۔۔
رومان نے مسکرا کے انہیں دیکھا اور مظبوط قدم اٹھتا ان کے پاس ایا ۔۔۔
تو اب آپ لوگ اپنے چہرے سے نقاب خود اتر رہی ہیں یا یہ نیک کام بھی میں خود کروں ؟؟؟؟ رومان نے چھوٹا سا طنز کیا ۔۔۔
اے کے نے ایک سرد آہ بھر کے باقی دونوں کو آنکھ سے اشارہ کیا ۔۔۔
جب انہوں نے اپنا اپنا نقاب سائیڈ پے کر دیا
رومان نے مسکرا کے انہیں دیکھا ۔۔
کیا لگا تھا چہرہ چھپا کے مجھے بیوقوف بنا لو گی اس نے سامنے کھڑی ریبل کی طرف دیکھ کے مسکراہٹ دبا کے کہا ۔۔۔
۔
پہلے سے بیوقوف انسان کو ہم نے کیا خاک بیوقوف بنانا ہے اور ہم جانتے تھے تم ہمارے بارے میں جان گئے ہو ۔۔ اے کے نے اسے دیکھتے ہوئے ریبل کے کچھ بولنے سے پھلے سکون سے جواب دیا ۔۔۔۔
یار بھابھی اب یہ تو غلط ہے نہ اتنی مشکل سے آپ لوگوں تک پونچھا ہوں کچھ تو انعام دو ۔۔رومان نے منہ بنا کے کہا ۔۔۔
دیا تو ہے اپنی سب سے قابل دوست جو تمہارے عشق میں پاگل ہے اور کیا چاہئے ۔۔۔ عبیرہ نے آئ برو اٹھا کے پوچھا ۔۔۔۔۔
ہاہا ہاہا ہاہا بس انہی کا عشق مجھے آپ تک لایا ہے وہ آنکھ کا کونہ دبا کے بولا ۔۔جب امبر نے دانت پیس کے اسے گھورا ۔۔۔
چلیں یہاں سے وہ لوگ واپس آ گے تو ہماری اتنی محنت ضائع ہو جائے گی ۔۔۔ زری نے انہیں دیکھتے ہوئے سیریس انداز میں کہا ۔۔
اوو تو میرا بچا بھی اتنا قابل چور ہے سچی آج میرا دل کر رہا ہے میں تم سب کو اكیس تاوپوں کو سلامی پیش کرو آپ لوگوں کو دیکھ کے مجھے چوروں سے عشق ہوگیا ۔۔ رومان نے داد دیتے ہوئے ہوئے پھلے زی اور پھر اینڈ والی بات اس نے امبر کی طرف دیکھ کے کہی ۔۔۔۔
پہلی بات ہم چور نہیں ڈریگنز ہیں اور دوسری بات
ہسبنڈ جی فلحال تو آپ یہاں سے نکلے اس وقت ہم چور ہیں اور آپ پولیس کسی نے ساتھ دیکھ لیا تو تاوپوں کا پتا نہیں آپ کو فورس سے لات مار کے ضرور نکلا جائے گا ۔۔ امبر نے دانت پیس کے کہا ۔۔۔
ہاے میری اتنی فکر میں مر جواں گور کھا کے وہ فدا ہونے والے انداز میں بولا ۔۔۔
آنہہہہہہ ٹھرکی ۔۔امبر نے کہتے ساتھ ڈرائیونگ سیٹ سمبھالی ۔۔۔
ظالم حسینہ وہ بس بڑبڑا ہی سکا
باقی دونوں نے بھی فورن اپنی اپنی جگہ پے بیٹھ گئے جب کے رومان اپنی بائیک کی طرف چل دیا ۔۔۔۔
🌺🌺🌺
حرام خورو تم لوگوں کی وجہ سے میرا عربوں کا ٹرک لوٹا گیا میں تم لوگوں کو زندہ جلا دوں گا ۔۔ کاظمی کا غصے سے برا حال تھا اس کا بس نہیں چل رہا تھا کے وہ دنیا ادھر کی ادھر کر دے ۔۔۔
جس آدمی نے آ کے اسے ٹرک لوٹے جانے کی خبر سنائی تھی اسے تو وہ وہی زمین بوس کر چکا تھا ۔۔۔۔
کاظمی ٹھنڈے دماغ سے کام لو ہمیں اس وقت یہ سوچنا چاہئے کے ہم اپنا پیسہ واپس کیسے لاے آخر کون ہیں یہ ڈریگنز جو ہر بار ہماری ناک کے نیچے سے مال لے ارتے ۔۔شبیر نے اسے سمجھنا چاہا مگر وہ وقت کا فرعون کہاں کسی کی سنے کو تیار تھا ۔۔۔۔
دو دن ہیں تم سب کے پاس میجھے وہ ڈریگنز ہر حال میں چاہئے ورنہ کسی کو نہیں چھوڑو گا سمجھے ۔۔
وہ غصے سے دھاڑا اور لمبے لمبے دنگ بھرتا وہاں سے نکل گیا ۔۔۔
جاری ۔۔۔۔۔۔