Mehram Humraaz by Malayeka Rafi NovelR50445
Last updated: 16 December 2025
Mehram Humraaz Episode 1Mehram Humraaz Episode 2Mehram Humraaz Episode 3Mehram Humraaz Episode 4Mehram Humraaz Episode 5Mehram Humraaz Episode 6Mehram Humraaz Episode 7Mehram Humraaz Episode 8Mehram Humraaz Episode 9Mehram Humraaz Episode 10Mehram Humraaz Episode 11Mehram Humraaz Episode 12Mehram Humraaz Episode 13Mehram Humraaz Episode 14Mehram Humraaz Episode 15
Mehram Humraaz by Malayeka
ارحم آفس میں بیٹھا کام کر رہا تھا جب ڈھرام سے دروازہ کھول کے میرال اندر آئی ۔۔ اس کے پیچھے ارحم کی سیکریٹری بھی تھی جسے ارحم نے واپس جانے کا اشارہ کیا اور اپنی جگہ سے کھڑا ہوکےمیرال کو دیکھنے لگا ۔۔ وہ پچھلے ایک ہفتے سے میرال کے پاس نہیں گیا تھا میرال نے قریب آتے ہی اس کا گریبان پکڑ لیا " کیوں نہیں آتے ملنے مجھ سے ؟ کیوں مجھ سے دوری اختیار کی ہوئی ہے " اس کی کاجل بھری آنکھوں میں آنسو تھے ارحم اسے دیکھے گیا " میں بزی تھا ۔۔ آؤٹ آف کنٹری تھا "
" بزی تھے ۔۔ میسجز تک نہیں دیکھے تم نے ۔۔ " وہ شکایت کر رہی تھی ارحم اس کے چہرے سے اس کے بکھرے بال ہٹانے لگا " بہت بزی تھا سوری " میرال نے قریب ہو کے اس کے لبوں پہ اپنے تشنہ لب رکھ دیے اور آنکھیں موندے اس کی سانسوں کی خوشبو کو اپنے اندر اتارتی رہی ۔۔ ارحم جو اتنے عرصے اس سے دور رہا تھا میرال کی بےباکی پہ اسے اور اپنے قریب کر لیا ۔۔ پھر اس کی آنکھوں میں دیکھنے لگا " یہاں نہیں فلیٹ چلتے ہیں " وہ اسے لیے آفس سے نکلا اور گاڑی میں بیٹھ کے فلیٹ کی طرف روانہ ہو گئے ۔۔ دونوں کے بیچ خاموشی بول رہی تھی ۔۔ فلیٹ میں آ کے اس نے دروازہ لاک کیا اور میرال کو دیوار کے ساتھ لگا کے اس کی گردن پہ جھکا ۔۔ میرال کا دل بے قابو ہو رہا تھا اس کی سانسیں اتھل پتھل ہونے لگی ۔۔ ارحم میرال کی آنکھوں میں دیکھنے لگا " اتنا یاد کرتی ہو مجھے ؟" میرال دیوانہ وار اسے دیکھ رہی تھی " تمہاری سوچ سے بھی زیادہ " ارحم اسے لیے بیڈ پہ آگیا اور اس پہ جھک کے اسے دیوانہ وار چومنے لگا اور میرال اس کی دیوانگی ۔۔ اس کی جنونیت کے آغوش میں مدہوش ہوتی چلی گئی ۔۔
