Kasa-e-Ishq by Fariha Islam Readelle 50357

Kasa-e-Ishq by Fariha Islam Readelle 50357 Last updated: 14 November 2025

275.1K
26

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Kasa-e-Ishq by Fariha Islam 

"آپ سیگریٹ پیتے ہیں؟؟"اس کے لہجے میں چھپی حیرانگی سمجھ وہ آہستہ سے مسکرائے تھے۔
"تمہیں نہیں پتا میں سیگریٹ پیتا ہوں؟؟"انہوں نے حیرت سے اس چھوٹی سے لڑکی کو دیکھا تھا۔
"غلط جگہ پھنس گئی ہو میں نے کہا بھی تھا نہیں کرو نکاح مگر تم نے سنی نہیں میں سیگریٹ بھی پیتا ہوں نشہ بھی کرتا ہوں میں سارے غلط کام کرتا ہوں۔۔"اسکی طرف جھکتے وہ قدرے پراسرار انداز میں بولے تھے۔
اس نے کچھ سوچ کر ان کی طرف دیکھا تھا.
"آپ گانجا پیتے ہیں؟چرس؟؟؟"
"کیا؟؟"گنجا؟؟؟؟"
"اونہوں گنجا مطلب ٹکلا میں بول رہی گانجا چرس وہ جو ہتھیلی پر ڈال کر سونگھنے سے نشہ ہوتا ہے۔۔"اپنی ہتھیلی کو انگلی کی مدد سے مسلتے اسنے انہیں ڈیمو کر کے دیکھا تھا۔
"آپ کو نہیں پتا؟؟"ان کے تاثرات دیکھ اس نے بمشکل اپنی ہنسی دبائی تھی۔
"پرو لیول کے نشئی نہیں ہیں آپ خیر کوئی بات نہیں میرے نکاح میں آگئے ہیں نا اب میں آپ ایک دم پرفیکٹ نشئی بنا دونگی کوئی ایسا بڑا مسئلہ نہیں۔۔"ان کا کندھا تھپکتے وہ ان کے برابر سے نکلی تھی۔
اور وہ بیچارے منہ کھولے اپنی نئی نویلی دلہن کے منہ سے چرس کا سن کر وہ بیچارے شاکڈ تھے۔۔