Gumrah By Yumna Writes Readelle 50363

Gumrah By Yumna Writes Readelle 50363 Last updated: 12 November 2025

325.9K
14

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Gumrah By Yumna Writes

کیا وہ سچ میں اس لڑکی سے محبت کرتا تھا ،، گجر تو بس اسے وقتی کشش اور وقت گزاری سمجھ رہا تھا لیکن اب اس کی بگڑتی حالت اپنے سامنے دیکھ کر وہ بونچھکا رہ گیا تھا ۔۔ کیا سچ میں ایک عورت اتنی طاقت رکھتی ہے کے ایک مرد کو اپنے پیروں میں گرنے پر مجبور کر دے ۔۔

عشق نے ایسا نكمہ کیا غالب ۔۔۔۔ ورنہ آدمی ہم بھی بڑے کام کے تھے ۔۔

اسکا دل بند ہونے کو تھا " اسکا دماغ اس شاطر عورت کو سوچ رہا تھا جو کیسے ان تین دوستوں کے ساتھ کھیل گئی ۔

وہ جو خود کو سب سے زیادہ تیز طرار سمجھتے تھے" ایک چھٹانک بھر کی لڑکی انکی آنکھوں میں دھول جھونک گئی تھی ۔ جانے کتنے پیسے وہ عمر مومن سے نکلوا چکی تھی ،، اسکا مکان اپنے نام کروا چکی تھی ،، آرون جٹ سے مختلف تحائف اور بہت سی دوسری چیزیں ۔ اس نے اشتعال سے مٹھیاں بینچی " جب وہ ایک لڑکی ہو کر پیچھے نہیں ہٹی تو اب باری انکی تھی ،، وہ بھی اسے ایسے ترپا ترپا کر مارنا چاہتا تھا جیسے اس نے انہیں ترپایا تھا ۔۔ انکی بار گڑیا بچنے والی نہیں تھی ۔ عمر مومن چیختا چلاتا اسکی بے وفای پر آنسو بہاتا سو چکا تھا ۔ ایک نئی صبح انکی زندگیوں میں آنے والی تھی ان تینوں کے لیے روشنی اور گڑیا کے لیے قیامت خیز ۔۔۔۔۔۔

میری طبیعت کافی خراب تھی ،، گرمی اور سر درد کی وجہ سے میں کچھ بھی لکھ نہیں پا رہی تھی ۔۔ بہت سی مصروفیات ہیں ،، کیا بتاؤں ۔۔ بس آپ لوگ مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں ،، کچھ پریشان ہوں اللہ پاک پریشانی دور فرمائیں اور مہربانی فرما کر لائک اور شیئر ضرور کریں ۔۔پیچ کی ریچ کم ہے اس لیے بہت سے ریڈرز کو پیج شو ہی نہیں ہوتا