Baharon Ke Sang By Fari Shah Readelle50314

Baharon Ke Sang By Fari Shah Readelle50314 Last updated: 10 November 2025

388.2K
14

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Baharon Ke Sang By Fari Shah

وہ ڈریسنگ کے سامنے کھڑی اپنے بال ڈائیر کی مدد سے سکھا رہی تھی اور وہ سخت نظروں سے اسے گھور رہا تھا
ایسے مت دیکھو میں نے تمہارا الارم بند نہیں تھا۔۔
اور دیکھو میں تمہاری بیوی ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے اگر میں پہلے تیار ہوجاؤ
اسکے گھورنے پر وہ جلدی سے بولی تھی
مگر وہ بنا کچھ کہے اپنی جگہ سے اٹھا تھا اور اسکے قریب آیا تھا
اسنے ناسمجھی سے اسے دیکھا جو اب عجیب انداز میں مسکرا رہا تھا۔۔
کیا ہے؟؟ اس نے کوفت سے پہلو بدلہ تھا تبھی وہ ہلکا سا جھکا تھا اور اسکے اردگرد سے ہاتھ نکال کر ڈریسنگ پر جمائے تھے
اور اب صورتحال یہ تھی کہ وہ اسکے دونوں ہاتھوں کے درمیان کھڑی تھی
ی۔۔۔یہ۔۔ کیا طریقہ ہے۔۔ وہ ایک دم بوکھلائی تھی۔۔۔
کچھ نہیں وائفی بس آپ کو تیار ہوتے دیکھ رہا ہوں۔۔ اسکے کان کی لو کو لبوں میں دبائے وہ ہولے سے ہنسا تھا جس پر وہ جی جان سے لزری تھی
پپ۔۔۔پاگل ہوگئے ہو دور ہٹو۔۔ اپنی گردن پر اسکا لمس محسوس کرتی وہ کانپی تھی
یہ کیا حرکت ہے دور رہو مجھ سے۔۔ وہ غرائی تھی
کیوں ہٹوں بیوی ہو میری۔۔ اس کے گال پر لب رکھتا وہ جیسے آج مقابلے پر اتر آیا تھا۔۔
کک۔۔۔کونسی بیوی یہ کانٹریک ہے دور رہو مجھ سے۔۔
کانٹریک کا کیا لیگلی طور پر تم میری بیوی میں تمہارے سر کا سائیں۔۔ آنکھوں میں چمک لئے وہ اسے کہہ کر ہنسا تھا...