No Download Link
Rate this Novel
Episode 7
آ ہ ۔۔۔۔ہ ہ
پرنس جو موبائل پر گوگل میپ کے ذریعے آگے بڑھ رہا تھا تبھی ایک درد ناک آواز سن کر اس کے قدم وہی رک گئے تھے اس نے اپنے آس پاس دیکھا تو اسے کچھ نظر نہیں آیا
آہ۔۔۔ہ۔ہ
Help Me Pleaseeeee
تبھی پرنس کو وہ آواز مخالف سمت سے سنائی دی تو اس نے اپنے قدم اس جانب بڑھائے اور جھاڑیوں کو ہٹاتے ہوئے سامنے دیکھنے لگا سامنے ایک لڑکی جس کا چہرہ وازیہ طور پر دکھائی نہ دے رہا تھا اس آندھیرے کی وجہ سے اور پھر پرنس کی نظر اس دن والی لڑکی پر پڑی جو کہ اس کے اپارٹمنت میں گھس کر اس پر حملہ آور ہوئی تھی اس کالی کپڑوں والی چڑیل کو دیکھ کر پرنس کا غصہ سوا نیزے پہ پہنچ گیا
”یہاں کیا ہو رہا ہے اور اب تم اس معصوم کو مارنا چاہتی ہوں “ پرنس نے غراتے ہوئے کہا تو اس لڑکی نے مڑ کر اس کی جانب دیکھا تم ! ”تم یہاں کیا کر رہی ہوں “
فریحہ کو وہاں دیکھ کر پرنس چونک گیا
”مم ۔۔۔۔ میں خود نہیں جانتی کے میں یہاں کیسے پہنچی جب میری آنکھیں کھلی تو میں نے خود کو اس جنگل میں ان لوگوں کے ساتھ پایا -“
فریحہ نے روانی سے سب باتیں پرنس کو بتاتے ہوٸے اس کی جانب دیکھا جو کے آنکھیں موندے کھڑا تھا
پھر دیکھتے ہی دیکھتے اس نے آنکھیں کھول کر اس کی جانب دیکھا فریحہ اس کے آنکھوں کو پورے نیلے رنگ میں تبدیل ہوتے دیکھ کر شاک زادہ رہ گٸی تھی
هل تعتقد أنني قلت كل شيء؟
تمہیں کیا لگا میں سب کچھ بول گیا ہوں؟
پرنس نے آتشی ملکہ کے روبرو کھڑے ہوکر غرا کر کہا تو آتشی ملکہ نے سامنے درخت کی جانب دیکھا تو ڈھنگ رہ گئی درخت کے نیچے اور پرنس کے آس پاس بہت سارے سفید برف پھیلے ہوئی تھی
لا يمكنني أن أنسى أبداً القدوم إلى شقتي في ذلك اليوم ومهاجمتي
میرے اپارٹمنت میں گھس کر مجھ پر حملہ کرنا یہ میں بھول نہیں سکتا کبھی بھی نہیں سمجھی تم” غراتے ہوئے پرنس نے آتشی ملکہ پر حملہ کیا ❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️ سورج کی کرنیں جب اس پر پڑی تو وہ بے چینی سے آدھر ادھر کروٹیں بدلنے لگا اور آخر کار تھک ہار کر اٹھ بیٹھا اور ناسمجھی سے آرد گرد دیکھنے لگا اور پھر دماغ پر زور دینے لگا کے وہ یہاں کیا کر رہا ہے وہ تو اس پہاڑ کی جانب بڑھ رہا تھا پھر ایسا کیا ہوا تھا کے وہ ابھی تک وہاں نہیں پہنچ سکا تھا پھر ایک ایک کر کے اسے کل کا واقعہ یاد آنے لگا اور جب سب کچھ اسے یاد آیا تو ساتھ میں وہ لڑکی بھی اسے یاد آئی تو اس نے اپنے آس پاس نظریں دوڑائی تو اسے اپنے سے تھوڑے فاصلے پر مکمل نیند کی آغوش میں ڈوبے ہوئے پایا اور اسے اس طرح سوتے ہوئے دیکھ کر اس کے گالوں پر ایک خوبصورت ڈمپل نمودار ہوا اور اگر کوئی اس وقت اس کے اس خوبصورت ڈمبل کو دیکھتا تو دیکھتا ہی رہ جاتا وہ تھا ہی دیکھنے کے قابل اس کی سمندروں جیسی نیلی آنکھیں سفید رنگت اور اس کی خوبصورتی کو نمایاں کرنے کے لیے اس کی مغرور لمبی ناک اسے سب سے نمایاں کرتا تھا شیر ! شیر اچانک اسے بیٹھے بیٹھے ایک شرارت سوجھی اور جاکر اس سے تھوڑے فاصلے پر بیٹھ کر اس کے کانوں کے پاس اپنا موبائل رکھ دیا اور وہ دم سے شیر شیر چلاتے ہوئے اٹھ گئی اور اسے بلکل اپنے سامنے بیٹھے دیکھ کر ڈر کہ مارے پیچھے ہوگئی شیر تو نہیں ہاں ایک عدد چڑیل ضرور ہے یہاں “
اس نے شرارتی لٹوں کو اس کے کانوں کے پیچھے سرکتے ہوئے شرارتی انداز میں کہا
“دیکک ، دیکھوں مجھے کچھ مت کروں وئمپائر پلیز ” فریحہ نے ڈر کے ماڑے پیچھے کھسکتے ہوئے اس سے کہا تو پرنس نے اسے اس طرح ڈرتے ہوئے آہستہ آہستہ پیچھے کھسکتے ہوئے دیکھا “are you mad “
وئمپائر ، اور وہ بھی میں پاگل ہوں کیا تم لڑکی -“
پرنس نے غصے سے اس کی جانب دیکھتے ہوٸے کہا
میں سچ کہہ رہی ہوں آپ کی شکل بلکل اس وقت وٸمپاٸرز کی طرح لگ رہی تھی ، میں نے کل خود اپنے ان گناہگار آنکھوں سے دیکھا ہے آپ کو وٸمپاٸر بنتے ہوٸے “ فریحہ کو کل سارا واقعہ یاد آیا ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ💓ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ💓ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ ؔؔ لا يمكنني أن أنسى أبداً القدوم إلى شقتي في ذلك اليوم ومهاجمتي ” میرے اپارٹمنت میں گھس کر جو غلطی اس دن تم نے کی تھی آج میں اس کا بدلہ تم سے لونگا سمجھی تم “
اس نے غراتے ہوٸے اپنے دونوں پاٶں زور سے زمین پر مارے تو آتشی ملکہ جلدی سے پیچھے ہوکر اس زمین کو دیکھنےلگی جو کے اب دو حصوں میں تبدیل ہوگٸی تھی یہ سب دیکھتے ہوٸے فریحہ کی تو ڈر کے مارے جان جانے لگی ہوں جیسے _ حسنًا ، تتذكرون جميعًا أن هذا أمر جيد ، ولكن بالنسبة لنا فقط “. ”ہوں تو تمہیں سب یاد آگیا یہ تو اچھی بات ہے لیکن صرف ہمارے لیے“
آتشی ملکہ نے آنکھیوں کو مزید پھیلاتے ہوٸے پرنس کی جانب دیکھتے ہوٸے پرسرار انداز میں کہا
تم جتنی بھی کوشش کرلوں تم اس نایاب چیز تک نہیں پہنچ سکتے فاردان !!
آتشی ملکہ نے اپنے ہاتھوں سے ایک آگ کا گھولا بنا کر پرنس کی جانب پھینکا تو پرنس نے اپنے ہاتھوں کو آگے کرتے ہوئے اس کے وار کو اسی پر الٹ دیا تھا
آہ ۔۔ہ۔۔ہہ
نہیں ۔۔۔
آتشی ملکہ درد کے مارے چلاتے ہوئے پیچھے درخت سے جا کر ٹکرائی اور نیچے بیٹھتی چلی گئی اور پرنس نے مڑ کر فریحہ کی جانب دیکھا جو کہ ڈر کے مارے چلا رہی تھی
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
