No Download Link
Rate this Novel
Episode 2
“کہا گئی آخر وہ میں نے یہی پر رکھا تھا اسے ” یہ منظر ایک نائٹ کلب کی ہے جہاں پرنس اس وقت اس کلب کے مینجر کو کالر سے پکڑے اس سے کسی چیز کے بارے استفسار کر رہا تھا اور سب سامنے کھڑے تماشا دیکھنے میں مصروف تھے کوئی تو پرنس کی جانب رشک سے دیکھ رہا تھا تو کوئی حسد سے اور اسے اس وقت اس طرح اپنے سامنے دیکھ کر کتنی لڑکیوں کہ دل ڈھرکنے لگے تھیں بتاؤ ! میری چین کہا چھپائی ہے تم لوگوں نے “
پرنس کے چلانے سے ماحول میں جیسے ایک دہشت پھیل گیا ہوں جیسے محسوس کرتے ہوئے سب کہ دل خوف سے ڈھرکنا بھول گئے ہوں
سر !!
مجھے پتہ نہیں ” منیجر نے خوفزدگی سے پرنس کی جانب دیکھتے ہوئے کہا سر !! مجھے لگتا ہے کہ یہ مینجر سچ بول رہا ہے “
سیکریٹری نے اس سے کہتے ہی منیجر کو وہاں سے جانے کا اشاره کیا وہ منیجر اسی انتظار میں تھا جلدی وہاں سے رفو چکر ہو گیا
“آخر کہاں جاسکتا ہے وہ چین ” پرنس نے کچھ سوچا اور اس کلب سے نکلتا ہی چلا گیا ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ پلیز!! ہر طرف برف ہی برف پھیلی ہوئی تھی اور ایک نہایت ہی خوبصورت لڑکی بلیک کلر کی لمبی میکسی نما فراک میں زیب تن ہاتھوں میں لال ٹین پکڑے آگے بڑھ رہی تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ لڑکی ایک دم سے بھاگنے لگی اور بھاگتے بھاگتے ایک بہت ہی بڑے برف سے ٹکرا کہ نیچے گر کہ سامنے کھڑے شخص کو دیکھنے لگی جانے دوں مجھے “
اس خوبصورت لڑکی نے روتے ہوئے اس شخص سے کہا
نہیں ! میں تمہیں خود سے جدا نہیں کرسکتا بلکل بھی نہیں ” اس شخص کی گھمبیر آواز سے سامنے بنے چھوٹے پہاڑ نما برف نیچے گر گئے تھے اور یہ دیکھ کر وہ لڑکی اور زور سے چلانے لگی “دیکھوں ڈروں نہیں مجھ سے میں تمہارا کچھ نہیں بیگاڑ سکتا “
اس شخص نے ہاتھ آگے بڑھائے ہی تھے کہ یہ دیکھتے ہی وہ لڑکی بے ہوش ہو کر نیچے گرتی چلی گئی اور اس کے ساتھ ہی وہ بھی ایک جھٹکے سے نیند سے بیدار ہوکر بیڈ سے اٹھ بیٹھا یہ خواب اس کے ساتھ ہی پروان چڑھا تھا نا جانے وہ لڑکی ہی کیوں اس خوابوں میں آتی تھی
“کون ہوں تم اے خوبصورت لڑکی” اس خوبصورت لڑکی کو یاد کرتے ہوئے اس کی نیلی آنکھوں سے چھوٹی شیشے نما برف نکل کر نیچے کہیں گم ہوگئی اور اسے اس بات کا بھی اندازہ نہیں ہوسکا 👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀 سر ! یہ ہے آپکی
اس کی سیکریٹری آگے کچھ بولتا کہ وہ شروع ہوگئی
“سیدھے سے کیوں نہیں بولتے کہ سر یہ آپکی میک آپ آرٹسٹ ہے ” وہ جو کب سے اس لڑکی کی جانب متوجہ تھا اس کی اس بات پر اس کے ماتھے پر بل پڑ گئے اور جب اسکی سیکریٹری نے اس کی جانب دیکھا تو جلدی سے آگے بڑھتے ہوئے اس نے اس لڑکی کو باہر کا راستہ دیکھایا اور جب وہ اندر داخل ہوا تو اسے ادھر ادھر ٹہلتے ہوئے دیکھ کر وہی رک کر اسے دیکھنے لگا “میں نے تمہیں کہا بھی تھا ناں کہ مجھے لڑکی نہیں کوئی لڑکا میک آپ آرٹسٹ چاہیے تو یہ سب کیا تھا “
اس نے غراتے ہوئے اس کی جانب دیکھا تو اس کی سیکریٹری نے اپنے آرد گرد دیکھا تو ڈھنگ رہ گیا ہر طرف چیزیں ہی چیزیں بھکری پڑی تھی
Sir
I am sorry
سیکریٹری نے ڈر کہ اس سے سوری بولا
Why should I forgive you?
(کیوں معاف کروں تمہیں بولوں)
سیکریٹری کی آنکھوں میں آنکھیں گھاڑتے ہوئے اس نے کہا
سر پلیز !!
سیکریٹری نے آخری بار کوشش کی اس سے بات کرنے کی مگر اس نے گھورتے ہوئے کہا
“ٹھیک ہے! یہ آخری بار ہے اور اب اگر اگلی بار تم نے ایسا کیا ناں تو یاد رکھنا تم میرا ہاتھ ہوگا اور تمہاری یہ لڑکیوں جیسی گردن ہوگی سمجھے ” اس نے اس کی نازک سی لڑکیوں جیسی گردن پر نظریں گھاڑتے ہوئے کہا تو اس نے یکدم سے اپنے ہاتھوں کو گردن پر رکھ کر تصور میں اسے اپنا گردن ڈھباتے ہوئے دیکھ کر ایک سنسنی خیز لہر اس کے وجود میں دور گئی تھی “اب جاؤں یہاں سے میں کچھ دیر تنہائی چاہتا هوں “
سیکریٹری کے جانے کہ بعد اس نے اپنے آرد گرد دیکھا تو ساری چیزیں ادھر ادھر بھکری پڑی تھی اور یہ اس کے ساتھ اسی دن سے ہونا شروع ہوئی تھی جس دن سے اس کے خوابوں میں وہ لڑکی آئی تھی اور آج تک اسے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ یہ سب اس کے ساتھ ہی کیوں ہو رہا ہے اور وہ لڑکی آخر کون ہے جو کہ اس کے خوابوں میں آتی ہے
کون ہوں تم لڑکی ! اور میرے خوابوں میں ہی کیوں کبھی میرے روبرو بھی تو آؤ کہ میں تمہیں جی بھر کر دیکھوں تو سہی کہ تم صرف میرے خوابوں میں ہی خوبصورت ہوں یا اصل میں بھی ” اس لڑکی کو سوچتے ہوئے اس خوبصورت لب خودبخود مسکرانے لگے اور اگر کوئی اس کی اس خوبصورت مسکراہت کو دیکھے تو حیرت سے بےہوش ہی ہوجائے کیونکہ سب کو ایسا لگتا تھا کہ اسے مسکرانے کے معنی بھی شاید معلوم ہوں ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ آقا !!کتنے برس بیت گئے ان دونوں کو یاد کرتے ہوئے، آخر کب میری ترپتی روح کو سکون ملے گا اور میری ان ممتا بھری آنکھوں کو ان کی دیدار کب نصیب ہوگی میرے آقا ! ایک نہایت ہی خوبصورت عورت سامنے بلند ترین برف سے ڈھکی پہاڑوں کی جانب دیکھ کر ان سے کہنے لگی اور وہ جو کب سے ان کی درد انگیز آواز سن رہے تھے کہ اچانک سے سامنے اس پہاڑ کی جانب دیکھنے لگے اور انہیں ایسا لگا کہ وہ برف سے ڈھکی پہاڑ بھی ان کے اس دکھ پر رونے لگے ہوں “ہم آپ کی درد کو سمجھتے ہیں مگر ہم بھی کیا کریں، هم بہت ہی مجبور ہے اس معاملے میں بیگم “
وہ ایک نہایت ہی خوبصورت بادشاہ تھا اس وادی کا لیکن اس دکھ کو سہتے سہتے ان کی خوبصورتی جیسے ڈھلتی جا رہی تھی اور یہ غم بھی ان کے لیے کم نہیں تھا کہ دو لخت جگر ان سے بچھڑ گئے تھے اور انہیں ان کے بارے میں یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ وہ زنده ہے بھی یا اس سے آگے وہ سوچ نہیں سکتے تھے
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
اے شیطانی طاقتیں مجھے اتنا طاقت دے کہ میں اس سے مقابلہ کر سکوں ” اچانک سے سیاه زمین دو حصوں میں تقسیم ہونے لگی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے زمین کے اندر سے بہت بڑا پہاڑ نما برف نکلنے لگا اور سامنے کھڑا ایک نہایت ہی عجیب و غریب شکل والا شخص یہ دیکھ کر شیطانی ہنسی ہنستے ہوئے اپنے ہاتھ اور بلند کرنے لگا “اے شیطانی طاقتیں مجھے اس بھی زیادہ طاقتور بنا “
اچانک سے اس شخص کی آنکھیں سیاه اور نیلی رنگ میں بدلنے لگی اور اس کا جسم بہت زیادہ بڑا ہونے لگا اور اسے دیکھ کر اس کے ساتھی خوفزدگی کہ عالم میں اس سے دور ہونے لگے
“اے شیطانی جناتیں مجھے اتنا طاقت دے کہ میں سے اسے اپنا غلام بناؤں ” تبھی وہ بلند آواز میں کوئی منتر پڑھنے لگا اور تبھی اس نے ایک شخص کو سامنے کرتے ہوئے کہا “اے شیطانی طاقتیں میں اس انسان کو پیش کرتا هوں آپ کی خدمت میں جو کہ گناہوں میں ہی پلا بڑا تھا “
اس شخص نے ایک شخص کو اس مجسمے کہ سامنے کھڑا کرتے ہوئے بلند آواز میں کہا
وہ شخص ساکت سامنے کی جانب دیکھ رہا تھا اگر اسے پتہ ہوتا کہ اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو وہ خوف کہ مارے بے ہوش پڑا ہوتا مگر وہ اپنے ہوش میں ہوتا تو سمجھتا اسے اس شخص نے اپنی جادو کہ زور پر ہپنوٹائز کر کہ اس کا دماغ اپنے قابو میں کیا تھا اب وہ جو چاہے کرسکتا تھا اس کے ساتھ
“تم وہاں اس دنیا میں جاؤ گے اور اس کو یہاں میرے پاس لے کر آؤں گے ” اس شخص نے اپنی آنکھیں بند کرتے ہوئے اس کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے کچھ منتر پڑھتے ہوئے آخر میں اس سے کہا جو حکم آقا ! میں ایسا ہی کروں گا “
اس شخص کی آنکھیں بلکل سیاہ ہوگئی تھی
شاباش !
میرے شیر اب جاؤں یہاں سے اور اس کو لے کر ہی یہاں آوں گے تم ” اس شخص نے پھر سے وہی بات دوڑاتے ہوئے کہا ☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️ آقا !! میرے محسوسات کچھ غلط ہونے کا اشاره دے رہی ہے کچھ ایسا جو کہ ہمارے لیے بلکل بھی اچھا نہیں ہے “
وہ خوبصورت عورت سامنے سیاه اور سفید عجیب و غریب شکل کے برف کو دیکھتے ہوئے اس ریاست کے بادشاہ سے کہنے لگی جو کہ خود یہ عجیب و غریب چیز کو دیکھتے ہوئے پریشان ہونے لگے انہیں پتہ تھا یہ سیاه اور سفید چیز کسی کے کالا جادو کہ باعث پھیلا ہوا تھا ان بلند پہاڑوں پر اور یہ اس ریاست کے لیے بلکل بھی اچھی بات نہیں تھی کیونکہ ابھی بہت وقت تھا اس ریاست کے اکلوتا طاقتور بادشاہ کہ آنے کا اور اب یہ سب اس ریاست کے لیے بلکل بھی اچھا نہیں تھا
آقا !!
نجانے ہمارا بیٹا ہمارا شہزادہ ہمارا “فاردان” کہاں ہوگا ” اس خوبصورت عورت نے اپنے بیٹے کو یاد کرتے ہوئے رو کر ان سے کہا بیگم !! ہمارا “فاردان ” جہاں بھی ہوگا ٹھیک ہوگا کیونکہ بلے اس کی طاقت وہاں چلی گئی ہوں لیکن اسے ہمارے خاندانی نشانی طاقت فراہم کرے گی“
اس چیز کو سوچ کر ان کی آنکھوں میں ایک چمک ابھر کر معدوم ہوئی تھی
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
یہ۔ یه ۔ یہ نہیں ہوسکتا !
وہ شیطان نما شخص اپنے کالے جادو کو یوں بھکڑتے دیکھ کر بہت زور سے چیخنے چلانے لگا سامنے سیاه اور سفید برف نیچے گرے ہوئے تھے جو کہ اس شیطان کہ عمل سے بنے ہوئے تھے
“یہ سب کچھ اسی وقت ہوتا ہے جب اگر میرے عمل کے وقت کوئی طاقتور چیز میرے آس پاس ہوں اور اس ریاست میں صرف ایک طاقتور بادشاہ تھا جیسے میں نے خود اسے ان ہاتھوں سے گلہ گھونٹ کہ مارا تھا ” اس نے اپنے ہاتھوں کی جانب اشاره کرتے ہوئے اوپر آسمان کی جانب دیکھتے ہوئے زور سے چلا کہ کہنے لگا 💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀💀 آقا ! اس کا مطلب ہے کہ ہمارا فاردان “
جب انہوں نے سامنے سیاه اور سفید بادلوں کی جانب دیکھا جو کہ آہستہ آہستہ نیچے گرنے لگ گئے تھے اور یہ دیکھ کر وہ خوبصورت عورت خوشی سے ان کی جانب دیکھتے ہوئے کہنے لگی
“تو اس کا مطلب ہے کہ ہمارا بادشاہ ہم تک کچھ ہی دور ہی ہے _”
انہوں نے بھی خوشی سے سامنے دیکھتے ہوئے کہا اور انہیں پتہ تھا کہ اگر اس ریاست میں کوئی اسی طرح کی چیز اندر بڑھنے لگے تو اس ریاست کے طاقتور بادشاہ کہ طاقت سے وہ اس ریاست سے آگے نہیں بڑھ سکتا تھا تو وہ طاقت بھی یہی آس پاس ہی تھا
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
